مسند السراج · الْجُزْء الثَّانِي من الثَّانِي بأجزاء الْخفاف ‹ بَابٌ فِي إِبَاحَةِ خُرُوجِ النِّسَاءِ إِلَى الْمَسَاجِدِ · حديث 785
785 - حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو نُعَيْمٍ ثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنْ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا اسْتَأْذَنَ أَحَدَكُمُ امْرَأَتُهُ إِلَى الْمَسْجِدِ فَلا يَمْنَعْهَا، سَمِعْتُ هَارُونَ يَقُولُ: قُلْتُ لأَبِي نُعَيْمٍ: إِنَّ أَصْحَابَ ابْنِ عُيَيْنَةَ لَا يَقُولُوَنَ عَنْ عُمَرَ، قَالَ: سَمِعْتُهُ مِنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ قَبْلَ أَنْ يُولَدَ هَؤُلاءِ.
حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کسی سے اس کی بیوی مسجد جانے کی اجازت مانگے تو اس کو منع نہ کرے۔ ( محمد بن اسحاق السراج فرماتے ہیں:) میں نے ہارون بن عبداللہ کو فرماتے سنا کہ میں نے ابونعیم سے کہا: ابن عیینہ کے اصحاب یہ روایت حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے نہیں کرتے ؟ تو ابونعیم نے کہا: میں نے ان اصحاب کے پیدا ہونے سے پہلے ابن عیینہ سے یہ روایت سنی ہے۔
عُمَرَ، ← ابْنِ عُمَرَ ← سَالِمٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← ابْنُ عُيَيْنَةَ، ← أَبُو نُعَيْمٍ، ← هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ
Musnad Siraj · The second part of the second part with the pumice parts › Chapter · Hadith 785
