مسند السراج · الْجُزْءُ التَّاسِعُ مِنْ أَجْزَاءِ أَبِي الْقَاسِمِ الْقُشَيْرِيِّ ‹ بَابٌ فِي انْتِظَارِ الإِمَامِ وَمَا جَاءَ فِيهِ مِنَ الأَخْبَارِ · حديث 918
918 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بن سعد قثنا أَبِي عَنْ صَالِحٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ قَالَ: خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَدْ أُقِيمَتِ الصَّلاةُ وَعُدِّلَتِ الصُّفُوفُ حَتَّى إِذَا قَامَ فِي مُصَلاهِ، وَانْتَظَرَ أَنْ يُكَبِّرَ انْصَرَفَ وَقَالَ: عَلَى مَكَانِكُمْ، فَدَخَلَ بَيْتَهُ وَمَكَثْنَا عَلَى هَيْئَتِنَا حَتَّى خَرَجَ عَلَيْنَا يَنْطُفُ رَأْسَهُ وَقَدِ اغْتَسَلَ.
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم باہر تشریف لے آئے حالانکہ اقامت کہی جا چکی تھی اور صفیں درست کر لی گئی تھیں‘ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے مصلٰی پر کھڑے ہوگئے‘ ہم تکبیر تحریمہ کے انتظار میں تھے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پلٹ کر فرمایا: اپنی اپنی جگہوں پر رہو!پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم گھر تشریف لے گئے اور ہم اپنی حالت پر ٹھہرے رہے یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس اس حالت میں تشریف لائے کہ غسل کی وجہ سے آپ کے سرمبارک سے پانی ٹپک رہا تھا۔
أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ ← ابْنِ شِهَابٍ، ← صَالِحٍ، ← يعقوب بن إبراهيم بن سعد قثنا أبي ← مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى
Musnad Siraj · The ninth part of parts of Abu al-Qasim al-Qusayri › Chapter · Hadith 918
