Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند السراج

Musnad Siraj

by Muhammad Bin Ishaq Bin Ibraheem Al Siraj Al Saqfi Nishpuri

1,577 Hadith109 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند السراج · کتاب ‹ بَابٌ فِي وَقْتِ صَلاةِ الْفَجْرِ · حديث 616

616 - حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْحَنْظَلِيُّ وَمُحَمَّدُ بْنُ الصَّباح قَالَا: أبنأ سُفْيَانُ، وَثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعْدٍ وَزِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ قَالا: ثَنَا سُفْيَانُ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: كُنَّ نِسَاءَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّينَ (1) مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْفَجْرَ مُتَلَفِّعَاتٍ بِمُرُوطِهِنَّ ثُمَّ يَرْجِعْنَ إِلَى بُيُوتِهِنَّ قَبْلَ أَنْ يُعْرَفْنَ مِنَ الْغَلَسِ، قَالَتْ: وَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا سَلَّمَ انْصَرَفْنَ، وَهَذَا لَفْظُ حَدِيثِ مُحَمَّدِ بْنِ الصَّبَّاحِ.

اُم المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ فجر کی نماز اپنی چادروں میں لپٹی ہوئی پڑھتی تھیں‘ پھر اپنے اپنے گھروں کو لوٹ جاتیں‘ اس سے پہلے کہ اندھیرے میں پہچانی جائیں۔ آپ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سلام پھیرتے تھے تو وہ لوٹ جاتی تھیں۔ یہ محمد بن الصباح کی حدیث کے الفاظ ہیں۔

عَائِشَةَ ← عُرْوَةَ ← الزُّهْرِيِّ، ← سُفْيَانَ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعْدٍ وَزِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ ← أبنا سُفْيَانُ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْحَنْظَلِيُّ وَمُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ

Musnad Siraj · The fourth part of the Musnad of Abu al-Abbas al-Sarraj › Chapter · Hadith 616

مسند السراج · کتاب ‹ بَابٌ فِي وَقْتِ صَلاةِ الْفَجْرِ · حديث 617

617 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ وَثَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ ثَنَا مُبَشَّرُ بن إِسْمَاعِيل جمعياً عَنِ الأَوْزَاعِيِّ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَة عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: كُنَّ النِّسَاءُ يصلين مَعَ الرَّسُول اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلاةَ الْفَجْرِ مُتَلَفِّعَاتٍ بِمُرُوطِهِنَّ ثُمَّ يَرْجِعْنَ إِلَى بُيُوتِهِنَّ قَبْلَ أَنْ يُعْرَفْنَ، وَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا سَلَّمَ انْصَرَفْنَ.

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج اپنی چادروں میں لپٹ کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ فجر کی نماز ادا کرتی تھیں‘ پھر پہچانے جانے سے پہلے اپنے گھروں کو لوٹ جاتیں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب سلام پھیرتے‘ وہ لوٹ جاتیں۔

عَائِشَةَ ← عُرْوَةَ ← الزُّهْرِيِّ، ← الْاَوْزَاعِیُّ ← مُبَشَّرُ بن إِسْمَاعِيل جمعياً ← زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ← مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى

Musnad Siraj · The fourth part of the Musnad of Abu al-Abbas al-Sarraj › Chapter · Hadith 617

مسند السراج · کتاب ‹ بَابٌ فِي وَقْتِ صَلاةِ الْفَجْرِ · حديث 618

618 - حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ثَنَا بِشْرُ بْنُ بَكْرٍ ثَنَا الأَوْزَاعِيُّ قَالَ: حَدَّثَنِي الزُّهْرِيُّ قَالَ حَدَّثَنِي عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ عَنْ عَائِشَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ سَوَاءٌ.

ایک اور سند سے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے حدیث اسی کی مثل مذکور ہے۔

النَّبِيِّ مِثْلَهُ سَوَاءٌ. ← عَائِشَةَ ← عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ، ← الزُّهْرِيِّ، ← الْاَوْزَاعِیُّ ← بِشْرُ بْنُ بَکْرٍ ← الْحَسَنُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ

Musnad Siraj · The fourth part of the Musnad of Abu al-Abbas al-Sarraj › Chapter · Hadith 618

مسند السراج · کتاب ‹ بَابٌ فِي وَقْتِ صَلاةِ الْفَجْرِ · حديث 619

619 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ ثَنَا أَبِي عَنْ أَبِي شِهَابٍ [214] عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: كُنَّ نِسَاءٌ مِنَ الْمُؤْمِنَاتِ يُصَلِّينَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُتَلَفِّعَاتٍ بِمُرُوطِهِنَّ وَمَا يُعْرَفْنَ، يَعْنِي صَلاةَ الْفَجْرِ، قَالَ عُرْوَةُ: قَالَتْ عَائِشَةُ: ثُمَّ يَرْجِعْنَ إِلَى بُيُوتِهِنَّ وَمَا يُعْرَفْنَ.

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان فرماتی ہیں کہ کچھ مسلمان عورتیں چادروں میں لپٹ کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھتی تھیں اور پہچانی نہیں جاتی تھیں‘ یعنی فجر کی نماز پڑھتی تھیں۔ عروہ نے کہا کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: پھر اپنے گھروں کولوٹ جاتیں اور پہچانی نہیں جاتی تھیں۔

عَائِشَةَ ← عُرْوَةَ ← أَبِي شِهَابٍ ← أَبِي ← يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى

Musnad Siraj · The fourth part of the Musnad of Abu al-Abbas al-Sarraj › Chapter · Hadith 619

مسند السراج · کتاب ‹ بَابٌ فِي وَقْتِ صَلاةِ الْفَجْرِ · حديث 620

620 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ أَنَا يُونُسُ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةُ رَضِي الله عَنهُ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ نِسَاءً مِنَ الْمُسْلِمَاتِ كُنَّ يَشْهَدْنَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الصُّبْحَ ثُمَّ يَنْقَلِبْنَ إِلَى بُيُوتِهِنَّ مُتَلَفِّعَاتٍ فِي مُرُوطِهِنَّ مَا يُعْرَفْنَ مِنَ الْغَلَسِ.

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ کچھ مسلمان عورتیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نمازِ فجر میں حاضر ہوتیں‘ پھر اپنے گھروں کو لوٹ جاتیں‘ اپنی چادروں میں لپٹی ہوئی اور اندھیرے میں پہچانی نہیں جاتی تھیں۔

عُرْوَةَ ← الزُّهْرِيِّ، ← يُونُسَ ← عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ ← مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى

Musnad Siraj · The fourth part of the Musnad of Abu al-Abbas al-Sarraj › Chapter · Hadith 620

مسند السراج · کتاب ‹ بَابٌ فِي وَقْتِ صَلاةِ الْفَجْرِ · حديث 621

621 - حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِد الْبَزَّار ثنايحيى بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُكَيْرٍ ثَنَا اللَّيْثُ عَنِ ابْنِ الْهَادِ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا قَالَتْ: لَقَدْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي صَلاةَ الْفَجْرِ فَشَهِدَ مَعَهُ نِسَاءٌ مِنَ الْمُؤْمِنَاتِ مُتَلَفِّعَاتٌ فِي مُرُوطِهِنَّ ثُمَّ يَرْجِعْنَ إِلَى بُيُوتِهِنَّ وَمَا يُعْرَفْنَ.

حضرت اُم المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فجر کی نماز پڑھتے تھے تو کچھ مسلمان عورتیں اپنی چادروں میں لپٹی ہوئی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حاضر ہوتیں‘ پھر اپنے گھروں کو لوٹ جاتیں اور پہچانی نہیں جاتی تھیں۔

عَائِشَةَ أَنَّهَا ← عُرْوَةَ ← ابْنِ شِهَابٍ، ← ابْنِ الْھَادِ ← اللَّيْثُ ← عُبَيْدُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِد الْبَزَّار ثنايحيى بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُكَيْرٍ

Musnad Siraj · The fourth part of the Musnad of Abu al-Abbas al-Sarraj › Chapter · Hadith 621

مسند السراج · کتاب ‹ بَابٌ فِي وَقْتِ صَلاةِ الْفَجْرِ · حديث 622

622 - كَتَبَ إِلَيَّ عِيسَى بْنُ أَحْمَدَ ثَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي أُسَامَةُ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا قَالَتْ: كَانَ نِسَاءٌ مِنَ الْمُؤْمِنَاتِ يَشْهَدْنَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَاة الْفجْر وَهِي مُتَلَفِّعَاتٌ فِي مُرُوطِهِنَّ ثُمَّ يَنْقَلِبْنَ إِلَى بُيُوتِهِنَّ وَلا يُعْرَفْنَ مِنَ الْغَلَسِ، وَهُنَّ مِنْ بَنِي عَبْدِ الأَشْهَلِ عَلَى قَرِيبٍ مِنْ مِيلٍ مِنَ الْمَدِينَةِ.

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان فرماتی ہیں کہ کچھ مسلمان عورتیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نمازِ فجر میں حاضر ہوتیں‘ اس حال میں کہ اپنی چادروں میں لپٹی ہوتی تھیں‘ پھر اپنے اپنے گھروں کو لوٹ جاتیں اور اندھیرے کی وجہ سے پہچانی نہیں جاتی تھیں اور وہ بنی عبد الاشہل سے تھیں‘ مدینہ شریف سے تقریباً ایک میل کے فاصلہ پر۔

عَائِشَةَ أَنَّهَا ← عُرْوَةَ ← ابْنِ شِهَابٍ، ← أُسَامَةُ، ← ابْنُ وَهْبٍ، ← إِلَيَّ عِيسَى بْنُ أَحْمَدَ

Musnad Siraj · The fourth part of the Musnad of Abu al-Abbas al-Sarraj › Chapter · Hadith 622

مسند السراج · کتاب ‹ بَابٌ فِي وَقْتِ صَلاةِ الْفَجْرِ · حديث 623

623 - حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: كُنَّ نِسَاءَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّينَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الصُّبْحَ مُتَلَفِّعَاتٍ بِمُرُوطِهِنَّ فَيَرْجِعْنَ وَمَا يعرفن أَحْمد مِنَ الْغَبَشِ قَالَ: ابْنُ إِدْرِيسَ دُونَ الْغَلَسِ.

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ فجر کی نماز پڑھتی تھیں‘ اس حال میں کہ اپنی چادروں میں لپٹی ہوتی تھیں‘ پھر لوٹ آتیں اور ان میں سے کوئی بھی اندھیرے کی وجہ سے پہچانی نہیں جاتی تھیں۔

عَائِشَةَ ← عُرْوَةَ ← الزُّهْرِيِّ، ← مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ،

Musnad Siraj · The fourth part of the Musnad of Abu al-Abbas al-Sarraj › Chapter · Hadith 623

مسند السراج · کتاب ‹ بَابٌ فِي وَقْتِ صَلاةِ الْفَجْرِ · حديث 624

624 - حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَهْلِ بْنِ الْمُغِيرَةِ ثَنَا عَفَّانُ ثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: لَقَدْ رَأَيْتُنَا وَنَحْنُ نُصَلِّي مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلاةَ الْفَجْرِ فِي مُرُوطِنَا ثُمَّ نَنْصَرِفُ وَمَا يَعْرِفُ بَعْضُنَا وُجُوهَ بَعْضٍ.

حضرت اُم المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ ہم نے اپنے آپ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ فجر کی نماز اپنی چادروں میں پڑھتے دیکھا پھر ہم لوٹ گئیں اور ہم ایک دوسرے کے چہرے کو نہیں پہچانتی تھیں۔

عَائِشَةَ ← عَمْرَةَ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← عَفَّانُ، ← عَلِيُّ بْنُ سَهْلِ بْنِ الْمُغِيرَةِ

Musnad Siraj · The fourth part of the Musnad of Abu al-Abbas al-Sarraj › Chapter · Hadith 624

مسند السراج · کتاب ‹ بَابٌ فِي وَقْتِ صَلاةِ الْفَجْرِ · حديث 625

625 - حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ثَنَا مَعْنُ بْنُ عِيسَى وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ نَافِعٍ قَالا: ثَنَا مَالِكٌ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ عَنْ عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: إِنْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيُصَلِّي الصُّبْحَ فَيَنْصَرِفُ النِّسَاءُ متلفعات بمروطهن مايعرفن مِنَ الْغَلَسِ.

حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صبح کی نماز پڑھتے تو عورتیں اپنی چادروں میں لپٹی ہوئی لوٹ جاتیں اور اندھیرے کی وجہ سے پہچانی نہیں جاتی تھیں۔

عَائِشَةَ ← عَمْرَةَ ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← مَالِكٍ، ← مَعْنُ بْنُ عِيسَى وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ نَافِعٍ ← هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ

Musnad Siraj · The fourth part of the Musnad of Abu al-Abbas al-Sarraj › Chapter · Hadith 625

مسند السراج · کتاب ‹ بَابٌ فِي وَقْتِ صَلاةِ الْفَجْرِ · حديث 626

626 - حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ثَنَا غُنْدَرُ ثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ قَالَ: قَدِمَ الْحُجَّاجُ الْمَدِينَةَ فَسَأَلْنَا جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي الظُّهْرَ بِالْهَاجِرَةِ وَالْعَصْرَ وَالشَّمْسُ نَقِيَّةٌ، وَالْمَغْرِبَ إِذَا وَجَبَتْ، وَالْعِشَاءَ أَحْيَانًا يُؤَخِّرُهَا وَأَحْيَانًا يُعَجِّلُ، كَانَ إِذَا رَآهُمْ قَدِ اجْتَمَعُوا عَجَّلَ، وَإِذَا رأهم قد أبطأوا أَخَّرَ، وَالصُّبْحُ قَالَ: كَانَ النَّبِي صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يصليا بِغَلَسٍ.

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ظہر کی نماز سورج ڈھلنے کے بعد پڑھتے تھے اور عصر اس وقت پڑھتے جب سورج صاف ہوتا اور مغرب اس وقت پڑھتے جب سورج غروب ہو جاتا اور عشاء کی نماز کو کبھی مؤخر فرما دیتے اور کبھی جلدی پڑھتے کہ جب صحابہ کو اکٹھا ہوئے دیکھتے تو جلدی فرماتے اور جب صحابہ کو دیکھتے کہ ابھی اکٹھے نہیں ہوئے تو عشاء میں تاخیر فرماتے اور صبح کی نماز کو اندھیرے میں پڑھتے۔

مُحَمَّدَ بْنَ عَمْرِو بْنِ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ ← سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ← شُعْبَةُ، ← غُنْدَرٌ، ← يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ،

Musnad Siraj · The fourth part of the Musnad of Abu al-Abbas al-Sarraj › Chapter · Hadith 626

مسند السراج · کتاب ‹ بَابٌ فِي وَقْتِ صَلاةِ الْفَجْرِ · حديث 627

627 - حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ ثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سَيَّارِ بْنِ سَلامَةَ عَنْ أَبِي بَرْزَةَ قَالَ: كَانَ سَوَّلَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنْصَرِفُ مِنَ الصُّبْحِ فَيَنْظُرُ الرَّجُلُ إِلَى وَجْهِ جَلِيسِهِ الَّذِي يَعْرِفُ فَيَعْرِفُهُ. _________ [624] فِي إِسْنَاده حَمَّاد بن سَلمَة وَهُوَ ثِقَة لَكِن تغير حفظه بِآخِرهِ كَمَا فِي التَّقْرِيب (ص125) . [625] إِسْنَاده صَحِيح، أخرجه البُخَارِيّ فِي بَاب سرعَة انصراف النِّسَاء من الصُّبْح (ج1 ص120) عَن عبد الله بن يُوسُف والقعنبي، وَمُسلم (ج1 ص230) عَن نصر بن عَليّ وَإِسْحَاق بن مُوسَى كِلَاهُمَا عَن معن بن عِيسَى ثَلَاثَتهمْ عَن مَالك بِهِ. [626] إِسْنَاده صَحِيح، أخرجه مُسلم (ج1 ص230) من طَرِيق غندور ومعاذ كِلَاهُمَا عَن شُعْبَة بِهِ. [627] إِسْنَاده صَحِيح، وَانْظُر مراجع رقم: 605.

حضرت ابوبرزہ رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز صبح اس وقت پڑھ کے فارغ ہوتے کہ آدمی اپنے ساتھ بیٹھے ہوئے شخص کے چہرے کو دیکھتا جسے پہچانتا تھا تو اس کو پہچان لیتا۔

أَبِي بَرْزَةَ: ← سَيَّارِ بْنِ سَلاَمَةَ ← شُعْبَةُ، ← وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ،

Musnad Siraj · The fourth part of the Musnad of Abu al-Abbas al-Sarraj › Chapter · Hadith 627

chevron_left Previous
12
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter
2. The first book of prayer
    8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter
3. The fourth part of the Musnad of Abu al-Abbas al-Sarraj
    34. Chapter35. Chapter36. Chapter
37. Chapter
38. Chapter
39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
4. The second part of the second part with the pumice parts
    45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter
5. The ninth part of parts of Abu al-Qasim al-Qusayri
    52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter
6. The tenth part of the hadith of As-Sarraj from Juzu 'al-Qusayri
    62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter
7. Part of the hadith of Abu al-Abbas Muhammad ibn Ishaq Abraham, the educational siren, may God have mercy on him, is part of the Haddi
    74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter
8. The twelfth volume of the hadith of Abu al-Abbas as-Sarraj on Juz 'al-Qushayri and others
    84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter
9. Part: It contains the hadith of Abu al-Abbas Muhammad ibn Ishaq al-Sarraj
    96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter100. Chapter