مسند السراج · كِتَابُ ‹ بَابٌ فِي الْوُضُوءِ مِنَ النَّوْمِ · حديث 31
31 - حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عُلَيَّةَ ثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ صُهَيْبٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ: أُقِيمَتِ الصَّلاةُ وَرَسُول الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الله عَلَيْهِ وَسلم نَجِيٌّ لِرَجُلٍ مِنْ جَانِبٍ، فَمَا قَامَ إِلَى الصَّلاةِ حَتَّى نَامَ الْقَوْمُ.
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نماز کے لیے اقامت ہوگئی اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک طرف ایک شخص سے سرگوشی فرماتے رہے‘پس آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز کے لیے کھڑے رہے یہاں تک کہ لوگوں پر نیند طاری ہوگئی۔
أَنَسٍ، ← عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ عُلَيَّةَ، ← زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ،
Musnad Siraj · Book › Chapter · Hadith 31
