مسند السراج · الْجُزْءُ التَّاسِعُ مِنْ أَجْزَاءِ أَبِي الْقَاسِمِ الْقُشَيْرِيِّ ‹ بَابٌ فِي مَوَاقِيتِ الصَّلاةِ وَمَا جَاءَ فِيهِ مِنَ الآثَارِ · حديث 955
955 - حَدثنَا قُتَيْبَة (1) قثنا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ أَنَّ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيز أخر العصور شَيْئًا فَقَالَ لَهُ عُرْوَةُ: أَمَا أَنَّ جِبْرِيلَ قِدْ نَزَلَ فَصَلَّى أَمَامَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ لَهُ عُمَرُ: اعْلَمْ مَا تَقُولُ يَا عُرْوَةُ! فَقَالَ: سَمِعْتُ بَشِيرَ بْنَ أَبِي مَسْعُودٍ يَقُولُ: سَمِعْتُ أَبَا مَسْعُودٍ يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: نَزَلَ جِبْرِيلُ فَأَمَّنِي فَصَلَّيْتُ مَعَهُ، ثُمَّ صَلَّيْتُ مَعَهُ، ثُمَّ صَلَّيْتُ مَعَهُ، ثُمَّ صَلَّيْتُ مَعَهُ، ثُمَّ صَلَّيْتُ مَعَهُ يَحْسِبُ بَأَصَابِعِهِ خَمْسُ صَلَوَاتٍ.
ابن شہاب سے روایت ہے کہ ایک دفعہ حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ عنہ نے نمازِ عصر کو مؤخر کر دیا تو ان سے حضرت عروہ بن زبیر نے کہا کہ بے شک جبریل نازل ہوئے اور اُنہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے آگے نماز پڑھی‘ تو ان سے عمر بن عبدالعزیز نے کہا: میں جانتا ہوں‘ اے عروہ ! تم کیا کہہ رہے ہو؟ تو حضرت عروہ نے کہا کہ میں نے بشیر بن ابومسعود کو کہتے سنا کہ میں نے ابومسعود کو کہتے سنا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کہتے سنا: جبریل نازل ہوئے تو اُنہوں نے میری امامت کرائی‘ پس میں نے جبریل کے ساتھ نماز پڑھی‘ پھر میں نے ان کے ساتھ نماز پڑھی‘ پھر میں نے ان کے ساتھ نماز پڑھی‘ پھر میں نے ان کے ساتھ نماز پڑھی‘ پھر میں نے ان کے ساتھ نماز پڑھی‘وہ اپنی انگلیوں پر پانچ نمازوں کو گن رہے تھے۔
رَسُولِ اللَّهِ ← أَبَا مَسْعُودٍ، ← بَشِيرُ بْنُ أَبِي مَسْعُودٍ ← له عمر اعلم مَا تَقُولُ يَا عُرْوَةُ ← لَهُ عُرْوَةُ أَمَا إِنَّ جِبْرِيلَ قَدْ نَزَلَ فَصَلَّی أَمَامَ رَسُولِ اللَّهِ ← ابْنِ شِهَابٍ أَنَّ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيز أخر العصور شَيْئًا ← قُتَيْبَة قثنا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ
Musnad Siraj · The ninth part of parts of Abu al-Qasim al-Qusayri › Chapter · Hadith 955
