حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تین نمازی ہوں تو ان میں سے ایک امامت کرے اور امام بننے کا زیادہ حقدار وہ شخص ہے جسے قرآن کا سب سے زیادہ علم ہو۔
Musnad Siraj · Part of the hadith of Abu al-Abbas Muhammad ibn Ishaq Abraham, the educational siren, may God have mercy on him, is part of the Haddi › Chapter · Hadith 1278
حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تین نمازی ہوں تو ان میں سے ایک امامت کرے اور امام بننے کا زیادہ مستحق وہ شخص ہے جسے قرآن کا زیادہ علم ہو۔
Musnad Siraj · Part of the hadith of Abu al-Abbas Muhammad ibn Ishaq Abraham, the educational siren, may God have mercy on him, is part of the Haddi › Chapter · Hadith 1279
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تین شخص اکٹھے ہو جائیں تو ان میں سے ایک امامت کرے اور امامت کا زیادہ حقدار وہ ہے جسے قرآن کا زیادہ علم ہو۔
Musnad Siraj · Part of the hadith of Abu al-Abbas Muhammad ibn Ishaq Abraham, the educational siren, may God have mercy on him, is part of the Haddi › Chapter · Hadith 1280
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جب تین نمازی جمع ہو جائیں تو ان میں سے ایک امامت کرے اور امامت کا زیادہ حقدار وہ ہے جسے قرآن کا سب سے زیادہ علم ہو۔
Musnad Siraj · Part of the hadith of Abu al-Abbas Muhammad ibn Ishaq Abraham, the educational siren, may God have mercy on him, is part of the Haddi › Chapter · Hadith 1281
حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تین نمازی جمع ہو جائیں تو ان میں سے ایک امامت کرے اور امامت کا زیادہ حقدار وہ ہے جسے قرآن کا زیادہ علم ہو۔
Musnad Siraj · Part of the hadith of Abu al-Abbas Muhammad ibn Ishaq Abraham, the educational siren, may God have mercy on him, is part of the Haddi › Chapter · Hadith 1282
حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تین نمازی ہوں تو ان میں سے ایک امامت کرے اور امام بننے کا مستحق وہ شخص ہے جسے قرآن کا سب سے زیادہ علم ہو۔
Musnad Siraj · Part of the hadith of Abu al-Abbas Muhammad ibn Ishaq Abraham, the educational siren, may God have mercy on him, is part of the Haddi › Chapter · Hadith 1283
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تین نمازی ہوں تو ان میں سے ایک امامت کرے اور امامت کا مستحق وہ شخص ہے جسے قرآن کا سب سے زیادہ علم ہو۔
Musnad Siraj · Part of the hadith of Abu al-Abbas Muhammad ibn Ishaq Abraham, the educational siren, may God have mercy on him, is part of the Haddi › Chapter · Hadith 1284
Musnad Siraj · Part of the hadith of Abu al-Abbas Muhammad ibn Ishaq Abraham, the educational siren, may God have mercy on him, is part of the Haddi › Chapter · Hadith 1285
حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جب تین نمازی اکٹھے ہو جائیں تو ان میں سے ایک امامت کرے اور اس کا زیادہ حقدار وہ شخص ہے جسے قرآن کا سب سے زیادہ علم ہو۔
Musnad Siraj · Part of the hadith of Abu al-Abbas Muhammad ibn Ishaq Abraham, the educational siren, may God have mercy on him, is part of the Haddi › Chapter · Hadith 1286
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کچھ لوگوں کو پیچھے ہٹتے دیکھا تو فرمایا: آگے بڑھو اور میری پیروی کرو اور میرے بعد والے تمہاری پیروی کریں گے اور ایک جماعت پیچھے ہٹتی رہے گی یہاں تک کہ اللہ تعالٰی ان کو (اپنے فضل سے) مؤخر کر دے گا۔
Musnad Siraj · Part of the hadith of Abu al-Abbas Muhammad ibn Ishaq Abraham, the educational siren, may God have mercy on him, is part of the Haddi › Chapter · Hadith 1287
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے موقوفاً روایت ہے‘ فرماتے ہیں کہ جب تم تین آدمی سفر پر ہو تو ایک کو امیر بنا لو اور ایک ساتھی کو چھوڑ کر دوسرے سے کوئی سرگوشی نہ کرے۔
Musnad Siraj · Part of the hadith of Abu al-Abbas Muhammad ibn Ishaq Abraham, the educational siren, may God have mercy on him, is part of the Haddi › Chapter · Hadith 1288
حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک شخص آیا اس حال میں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز پڑھ لی تھی تو وہ اکیلا نماز پڑھنے کے لئے کھڑا ہوا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو اس کے ساتھ نفع کی تجارت کرنا چاہتا ہے وہ اس کے ساتھ نماز پڑھے۔
Musnad Siraj · Part of the hadith of Abu al-Abbas Muhammad ibn Ishaq Abraham, the educational siren, may God have mercy on him, is part of the Haddi › Chapter · Hadith 1289