Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند السراج

Musnad Siraj

by Muhammad Bin Ishaq Bin Ibraheem Al Siraj Al Saqfi Nishpuri

1,577 Hadith109 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند السراج · الْجُزْء الثَّانِي من الثَّانِي بأجزاء الْخفاف ‹ بَابٌ فِي مُبَادَرَةِ الإِمَامِ بِالرُّكُوعِ وَالسُّجُودِ · حديث 708

708 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بن كَرَامَة قثنا أَبُو أُسَامَةَ قَالَ: حَدَّثَنِي الْوَلِيدُ بْنُ كَثِيرٍ قَالَ: حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ أَبِي سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيُّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ الله عَنهُ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمًا (1) ثُمَّ انْصَرَفَ فَقَالَ: يَا فُلانُ أَلا تُحْسِنُ صَلاتَكَ أَلا يَنْظُرُ الْمُصَلِّي إِذَا صَلَّى كَيْفَ يُصَلِّي فَإِنَّمَا يُصَلِّي لِنَفْسِهِ إِنِّي لأُبْصِرُ مِنْ وَرَائِي كَمَا أُبْصِرُ مِنْ بَيْنِ يَدَيَّ.

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دن جماعت کرانے کے بعد ایک شخص کی طرف متوجہ ہو کر فرمایا: اے شخص! تُو نے اپنی نماز اچھی طرح کیوں ادا نہیں کی؟ کیا نمازی نماز پڑھتے وقت یہ غور نہیں کرتا کہ وہ کس طرح نماز پڑھ رہا ہے‘ وہ صرف اپنے لئے نماز پڑھتا ہے‘ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ میں تم کو پیٹھ پیچھے سے بھی اسی طرح دیکھتا ہوں جس طرح سامنے سے دیکھتا ہوں۔

يَوْمًا ثُمَّ انْصَرَفَ ← أَبِي هُرَيْرَةَ الله عَنْهُ ← أَبِيهِ ← سَعِیْدِ بْنِ اَبِیْ سَعِیْدٍ الْمَقْبُرِیِّ ← الْوَلِيدُ بْنُ كَثِيرٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بن كَرَامَة قثنا أَبُو أُسَامَةَ

Musnad Siraj · The second part of the second part with the pumice parts › Chapter · Hadith 708

مسند السراج · الْجُزْء الثَّانِي من الثَّانِي بأجزاء الْخفاف ‹ بَابٌ فِي مُبَادَرَةِ الإِمَامِ بِالرُّكُوعِ وَالسُّجُودِ · حديث 709

709 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بن رَافع قينا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَنَا مَعْمَرٌ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَعَاهَدُوا هَذِهِ الصُّفُوفَ (2) فَإِنِّي أَرَاكُمْ مِنْ خَلْفِي.

حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: صفوں کو درست رکھا کرو میں تمہیں اپنے پیچھے سے بھی دیکھتا ہوں۔

أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ، ← مَعْمَرٌ، ← مُحَمَّدُ بن رَافع قينا عَبْدُ الرَّزَّاقِ

Musnad Siraj · The second part of the second part with the pumice parts › Chapter · Hadith 709

مسند السراج · الْجُزْء الثَّانِي من الثَّانِي بأجزاء الْخفاف ‹ بَابٌ فِي مُبَادَرَةِ الإِمَامِ بِالرُّكُوعِ وَالسُّجُودِ · حديث 710

710 - حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بن سَلام قثنا عَفَّان قثنا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ، وَحَدَّثَنَا يَعْقُوبُ ابْن إِبْرَاهِيمَ وَزِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ قَالا: ثَنَا مُعَاوِيَةُ بن عَمْرو قثنا زَائِدَةُ جَمِيعًا قَالا: ثَنَا الْمُخْتَارُ بْنُ فُلْفُلٍ قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسًا قَالَ: صَلَّى بِنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَقْبَلَ عَلَيْنَا بِوَجْهِهِ فَقَالَ: إِنِّي إِمَامُكُمْ فَلا تَسْبِقُونِي بِالرُّكُوعِ وَلا بِالسُّجُودِ، فَإِنِّي أَرَاكُمْ مِنْ بَيْنِ يَدَيَّ كَمَا أَرَاكُمْ مِنْ خَلْفِي.

حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں نماز پڑھائی پھر ہماری طرف متوجہ ہوئے اور ارشاد فرمایا: بے شک میں تمہارے آگے ہوتا ہوں‘ مجھ سے پہلے رکوع اور سجود نہ کیا کرو کیونکہ میں اپنے آگے سے اسی طرح دیکھتا ہوں جس طرح پیچھے سے دیکھتا ہوں۔

صَلَّى بِنَا رَسُولُ اللَّهِ فَأَقْبَلَ عَلَيْنَا بِوَجْهِهِ ← أَنَسًا ← الْمُخْتَارِ بْنِ فُلْفُلٍ، ← مُعَاوِيَةُ بن عَمْرو قثنا زَائِدَةُ جَمِيعًا ← يَعْقُوبُ ابْن إِبْرَاهِيمَ وَزِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ ← الْحَسَنُ بن سَلام قثنا عَفَّان قثنا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ،

Musnad Siraj · The second part of the second part with the pumice parts › Chapter · Hadith 710

مسند السراج · الْجُزْء الثَّانِي من الثَّانِي بأجزاء الْخفاف ‹ بَابٌ فِي مُبَادَرَةِ الإِمَامِ بِالرُّكُوعِ وَالسُّجُودِ · حديث 711

711 - حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: أَنا النَّضر وَمُحَمّد بْنُ جَعْفَرٍ قَالا: ثَنَا شُعْبَةُوَحَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بن إِبْرَاهِيم قثنا هُشَيْمٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَمَا يَخْشَى أَحَدُكُمْ إِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ وَالإِمَامُ سَاجِدٌ أَنْ يُحَوِّلَ اللَّهُ صُورَتَهُ صُورَةَ حِمَارٍ أَوْ يَجْعَلَ الله رَأسه حمَار.

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کیا تم میں سے کوئی اس بات سے نہیں ڈرتا جبکہ وہ امام سے پہلے سر کو اُٹھا لیتا ہے کہ اللہ تعالٰی اس کی صورت کو گدھے کی صورت جیسی کر دے یا اس کے سر کو گدھے کے سر جیسا کر دے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ ← شُعْبَةُ، ← شُعْبَةُوَحَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بن إِبْرَاهِيم قثنا هُشَيْمٌ ← النَّضر وَمُحَمّد بْنُ جَعْفَرٍ ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ،

Musnad Siraj · The second part of the second part with the pumice parts › Chapter · Hadith 711

مسند السراج · الْجُزْء الثَّانِي من الثَّانِي بأجزاء الْخفاف ‹ بَابٌ فِي مُبَادَرَةِ الإِمَامِ بِالرُّكُوعِ وَالسُّجُودِ · حديث 712

712 - حَدَّثَنَا أَبُو الْأَشْعَث ثَنَا ماد بْنُ زَيْدٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَمَا يَخْشَى الَّذِي يَرْفَعُ رَأْسَهُ قَبْلَ الإِمَامِ أَنْ يُحَوِّلَ الله رَأسه حمَار.

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کیا وہ شخص ڈرتا نہیں جو امام سے پہلے سر اُٹھالیتا ہے‘ اس بات سے کہ اللہ تعالٰی اس کے سر کو گدھے کے سر جیسا کر دے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ ← ماد بْنُ زَيْدٍ ← أَبُو الْأَشْعَثِ،

Musnad Siraj · The second part of the second part with the pumice parts › Chapter · Hadith 712

مسند السراج · الْجُزْء الثَّانِي من الثَّانِي بأجزاء الْخفاف ‹ بَابٌ فِي مُبَادَرَةِ الإِمَامِ بِالرُّكُوعِ وَالسُّجُودِ · حديث 713

713 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بن كَرَامَة قثنا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُخْتَارٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَمَا يَخْشَى الَّذِي يَرْفَعُ رَأْسَهُ قَبْلَ الإِمَامِ أَنْ يَجْعَلَ اللَّهُ رَأْسَهُ رَأْسَ حِمَارٍ.

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص امام سے پہلے سر اُٹھالیتا ہے‘ کیا وہ اس بات سے ڈرتا نہیں کہ اللہ تعالٰی اس کے سر کو گدھے کے سر جیسا کر دے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ مُخْتَارٍ ← اِسْرَائِیْلُ ← مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بن كَرَامَة قثنا عُبَيْدُ اللَّهِ

Musnad Siraj · The second part of the second part with the pumice parts › Chapter · Hadith 713

مسند السراج · الْجُزْء الثَّانِي من الثَّانِي بأجزاء الْخفاف ‹ بَابٌ فِي مُبَادَرَةِ الإِمَامِ بِالرُّكُوعِ وَالسُّجُودِ · حديث 714

714 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بن عُثْمَان قثنا عبيد الله قثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَمَا يَخْشَى أَحَدُكُمْ إِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ وَالإِمَامُ سَاجِدٌ أَنْ يَجْعَلَ اللَّهُ رَأْسَهُ رَأْسَ حِمَارٍ.

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کیا تم میں سے کوئی جب امام سے پہلے سر اُٹھا لیتا ہے تو وہ اس بات سے ڈرتا نہیں کہ اللہ تعالٰی اس کے سر کو گدھے کے سر جیسا کر دے۔

أَبَا هُرَيْرَةَ ← مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ ← مُحَمَّدُ بن عُثْمَان قثنا عبيد الله قثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ

Musnad Siraj · The second part of the second part with the pumice parts › Chapter · Hadith 714

مسند السراج · الْجُزْء الثَّانِي من الثَّانِي بأجزاء الْخفاف ‹ بَابٌ فِي مُبَادَرَةِ الإِمَامِ بِالرُّكُوعِ وَالسُّجُودِ · حديث 715

715 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بن عُثْمَان قثنا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنِ الرَّبِيعِ بْنِ مُسْلِمٍ، مُحَمَّدُ بْنُ زِيَادٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَمَا يَخْشَى أَحَدُكُمْ إِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ أَنْ يَجْعَلَ الله وَجه وَجْهَ حِمَارٍ.

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کیا تم میں سے کوئی اس بات سے ڈرتا نہیں جب کہ اپنے سر کو ( کام سے پہلے) اُٹھاتا ہے کہ اللہ تعالٰی اس کے چہرے کو گدھے کے چہرے جیسا کر دے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← الرَّبِيعِ بْنِ مُسْلِمٍ، مُحَمَّدُ بْنُ زِيَادٍ ← مُحَمَّدُ بن عُثْمَان قثنا عُبَيْدُ اللَّهِ

Musnad Siraj · The second part of the second part with the pumice parts › Chapter · Hadith 715

مسند السراج · الْجُزْء الثَّانِي من الثَّانِي بأجزاء الْخفاف ‹ بَابٌ فِي مُبَادَرَةِ الإِمَامِ بِالرُّكُوعِ وَالسُّجُودِ · حديث 716

716 - أَخْبَرَنِي أَبُو يحيى قثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ عَنْ مَالِكٍ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ الأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: هَلْ تَرَوْنَ قِيَامِي (1) هَذَا مَا يَخْفَى عَلَيَّ خُشُوعُكُمْ وَلا رُكُوعُكُمْ إِنِّي لأَرَاكُمْ مِنْ وَرَاءِ ظَهْرِي.

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کیا تم میرے یہاں کھڑا ہونے کو دیکھتے ہو‘ تمہارا خشوع اور تمہارا رکوع مجھ پر پوشیدہ نہیں ہے‘ بے شک میں اپنی پیٹھ کے پیچھے سے بھی تم کو دیکھتا ہوں۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِی الزَّنَادِ، الْاَعْرَجِ، ← مَالِكٍ، ← أَبُو يحيى قثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ

Musnad Siraj · The second part of the second part with the pumice parts › Chapter · Hadith 716

مسند السراج · الْجُزْء الثَّانِي من الثَّانِي بأجزاء الْخفاف ‹ بَابٌ فِي مُبَادَرَةِ الإِمَامِ بِالرُّكُوعِ وَالسُّجُودِ · حديث 717

717 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بن رَافع قِنَا شَبَابَةُ قَالَ: حَدَّثَنِي وَرْقَاءُ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنِ الأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: هَلْ تَرَوْنَ قيامي (1) هَذَا هَاهُنَا، فَوَاللَّهِ مَا يَخْفَى عَلَيَّ خُشُوعُكُمْ وَلا رُكُوعُكُمْ إِنِّي لأَرَاكُمْ مِنْ وَرَاءِ ظَهْرِي.

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کیا تم میرے یہاں کھڑا ہونے کو دیکھتے ہو‘ اللہ کی قسم! تمہارا خشوع اور تمہارا رکوع مجھ پر پوشیدہ نہیں ہے‘ بے شک میں اپنی پیٹھ پیچھے سے بھی تم کو دیکھتا ہوں۔

النَّبِيِّ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← الْأَعْرَجِ ← أَبِي الزِّنَادِ، ← وَرْقَاءُ ← مُحَمَّدُ بن رَافع قِنَا شَبَابَةُ

Musnad Siraj · The second part of the second part with the pumice parts › Chapter · Hadith 717

مسند السراج · الْجُزْء الثَّانِي من الثَّانِي بأجزاء الْخفاف ‹ بَابٌ فِي مُبَادَرَةِ الإِمَامِ بِالرُّكُوعِ وَالسُّجُودِ · حديث 718

718 - حَدَّثَنَا عَبْدُ الْكَرِيمِ بن الْهَيْثَم قثنا أَبُو الْيَمَانِ قَالَ: أَنَا شُعَيْبٌ قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ ذَكْوَانَ أَنَّهُ سَمِعَ عَبْدَ الرَّحْمَنِ الأَعْرَجَ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: هَلْ ترَوْنَ قيامي (1) هَاهُنَا، فَوَاللَّهِ مَا يَخْفَى عَلَيَّ خُشُوعُكُمْ وَلا رُكُوعُكُمْ إِنِّي لأَرَاكُمْ مِنْ وَرَاءِ ظَهْرِي.

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کیا تم میرے یہاں کھڑے ہونے کو دیکھتے ہو‘ اللہ کی قسم ! تمہارا خشوع اور تمہارا رکوع‘ مجھ پر پوشیدہ نہیں ہے‘ بے شک میں اپنی پیٹھ پیچھے سے بھی تم کو دیکھتا ہوں۔

رَسُولِ اللَّهِ ← أَبَا هُرَيْرَةَ أَنَّهُ ← عَبْدَ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجَ أَنَّهُ ← عبد الله بن ذكوان، أنه ← شُعَيْبٌ، ← عَبْدُ الَكَرِيمِ بن الْهَيْثَم قثنا أَبُو الْيَمَانِ

Musnad Siraj · The second part of the second part with the pumice parts › Chapter · Hadith 718

مسند السراج · الْجُزْء الثَّانِي من الثَّانِي بأجزاء الْخفاف ‹ بَابٌ فِي مُبَادَرَةِ الإِمَامِ بِالرُّكُوعِ وَالسُّجُودِ · حديث 719

719 - حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَزِيَاد بن ايوق قَالا: ثَنَا هُشَيْمٌ قَالَ: أَنَا حُمَيْدٌ عَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: اعْتَدِلُوا فِي صُفُوفِكُمْ وَتَرَاصُّوا فَإِنِّي أَرَاكُمْ مِنْ وَرَاءِ ظَهْرِي.

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اپنی صفوں میں سیدھے رہو‘ بے شک میں تمہیں اپنی پیٹھ پیچھے سے بھی دیکھتا ہوں۔

أَنَسٍ، ← حُمَيْدٍ ← هُشَيْمٌ ← يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَزِيَاد بن ايوق

Musnad Siraj · The second part of the second part with the pumice parts › Chapter · Hadith 719

chevron_left Previous
12
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter
2. The first book of prayer
    8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter
3. The fourth part of the Musnad of Abu al-Abbas al-Sarraj
    34. Chapter35. Chapter36. Chapter
37. Chapter
38. Chapter
39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
4. The second part of the second part with the pumice parts
    45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter
5. The ninth part of parts of Abu al-Qasim al-Qusayri
    52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter
6. The tenth part of the hadith of As-Sarraj from Juzu 'al-Qusayri
    62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter
7. Part of the hadith of Abu al-Abbas Muhammad ibn Ishaq Abraham, the educational siren, may God have mercy on him, is part of the Haddi
    74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter
8. The twelfth volume of the hadith of Abu al-Abbas as-Sarraj on Juz 'al-Qushayri and others
    84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter
9. Part: It contains the hadith of Abu al-Abbas Muhammad ibn Ishaq al-Sarraj
    96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter100. Chapter