مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي رَفْعِ الصَّوْتِ بِالأَذَانِ وَهِيَ زِيَادَاتُ الْبَابِ · حديث 65
65 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بن رَافع فثنا بِشْرُ بْنُ عُمَرَ الزَّهْرَانِيُّ ثَنَا مَالِكٌ، وَأَخْبَرَنِي أَبُو يَحْيَى ثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ بْنِ قَعْنَبٍ عَنْ مَالِكٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَن الْأنْصَارِيّ ثمَّ الْمَازِنِيُّ عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ أَخْبَرَهُ أَنَّ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيّ قَالَ: أرك تُحِبُّ الْغَنَمَ وَالْبَادِيَ، فَإِذَا كُنْتَ فِي غَنِمَكَ أَوْ بَادِيَتِكَ وَأَذَّنْتَ بِالصَّلاةِ فَارْفَعْ صَوْتَكَ بِالنِّدَاءِ فَإِنَّهُ لَا يَسْمَعُ (مَدَى) صَوْتِ الْمُؤَذِّنِ جِنٌّ وَلا إِنْسٌ وَلا شَيْءٌ إِلا شَهِدَ لَهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ، قَالَ أَبُو سَعِيدٍ: سَمِعْتُهُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
عبدالرحمٰن بن عبداللہ بن عبدالرحمٰن انصاری مازنی کے والد سے روایت ہے کہ حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ نے ان سے فرمایا:میں دیکھتا ہوں کہ تم بکریوں اور جنگل کو پسند کرتے ہو‘جب تم اپنی بکریوں کو جنگل میں ہوا کرو تو نماز کے لئے اذان کہو اور خوب بلند آواز سے اذان کہو کیونکہ مؤذن کی اذان کو جو بھی جنّ یا انسان یا دوسری مخلوق سنے گی‘وہ قیامت کے دن اس کے لئے گواہی دے گی۔حضرت ابوسعید نے فرمایا کہ میں نے یہ بات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی۔
أَبِيهِ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَن الْأنْصَارِيّ ثمَّ الْمَازِنِيُّ ← مَالِكٍ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ بْنِ قَعْنَبٍ ← أبو يحيى ← مَالِكٍ، ← بِشْرُ بْنُ عُمَرَ الزَّهْرَانِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ،
Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 65
