مسند السراج · کتاب ‹ بَابٌ فِي الْمَوَاقِيتِ · حديث 563
563 - حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سعيد ثَنَا سيان عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ بَشِيرِ بْنِ أَبِي مَسْعُودٍ عَنْ أَبِيهِ وَكَانَ بَدْرِيٌّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَتَانِي جِبْرِيلُ فَأَمَّنِي فَصَلَّيْتُ مَعَهُ، ثُمَّ أَتَانِي فَأَمَّنِي فَصَلَّيْتُ مَعَهُ، حَتَّى عَدَّ الصَّلَوَاتِ الْخَمْسَ، فَقَالَ لَهُ عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ: اتَّقِ اللَّهَ وَانْظُرْ مَا تَقُولُ يَا عُرْوَةَ، قَالَ: أَخْبَرَنِيهِ بَشِيرُ بْنُ أَبِي مَسْعُودٍ عَنْ أَبِيهِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
بشیر بن ابو مسعود اپنے والد حضرت ابومسعود رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں جو کہ بدری صحابی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میرے پاس جبرائیل آئےتو اُنہوں نے میری امامت کی‘ میں نے جبرائیل کے ساتھ نماز پڑھی‘ پھر میرے پاس آئےاور میری امامت کی اور میں نے اس کے ساتھ نماز پڑھی۔ محبوب صلی اللہ علیہ وسلم نے اس طرح پانچوں نمازوں کو شمار کیا۔ حضرت عروہ سے حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اللہ سے ڈرو اور غور کرو‘اے عروہ! کیا کہہ رہے ہو؟ تو حضرت عروہ نے کہا: مجھ کو یہ بشیر بن ابو مسعود نے خبر دی ہے از والد خود از نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم۔
أَبِيهِ وَكَانَ بَدْرِيٌّ ← بَشِيرُ بْنُ أَبِي مَسْعُودٍ ← عُرْوَةَ ← الزُّهْرِيِّ، ← سيان ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ
Musnad Siraj · The fourth part of the Musnad of Abu al-Abbas al-Sarraj › Chapter · Hadith 563
