مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ النَّهْيِّ عَنِ اتِّخَاذِ قُبُورِ الأَنْبِيَاءِ مَسَاجِدَ وَلَعَنَةُ الْيَهُودِ وَالنَّصَارَى مَا رِعَايَتُهُمْ تِلْكَ الْمَعْصِيَةِ · حديث 523
523 - حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ ثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: ذَكَرَ أَزْوَاجُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَنِيسَةً رَأَيْنَهَا بِأَرْضِ الْحَبَشَةِ يُقَالُ لَهَا: مَارِيَةُ، فَذَكَرْنَ تَمَاثِيلَ رَأَيْنَهَا فِيهَا فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أُولَئِكَ شِرَارُ الْخَلْقِ عِنْدَ اللَّهِ، الَّذِينَ إِذَا مَاتَ فِيهِمُ الْمَيِّتُ بَنُوا عَلَيْهِ مَسْجِدًا ثُمَّ جَعَلُوا فِيهِ تِلْكَ الصُّوَرَ.
حضرت اُم المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج نے ایک کنیسہ کا ذکر کیا جس کو اُنہوں نے سرزمین حبشہ میں دیکھا تھا‘ اس کو ’’ماریہ‘‘ کہا جاتا تھا‘ اُنہوں نے بتوں کا ذکر کیا جن کو اُنہوں نے اس ٍکنیسہ میں دیکھا تھا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : وہ لوگ اللہ کے نزدیک تمام مخلوق سے بُرے ہیں کہ جن میں کوئی جب مر جاتا تو اس پر مسجد بنا لیتے پھر اس میں یہ تصاویر رکھتے۔
عَائِشَةَ ← أَبِيهِ ← هِشَامٍ ← أَبُو مُعَاوِيَةَ ← هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ
Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 523
