مسند السراج · كِتَابُ ‹ بَابٌ فِي الأَكْلِ عَلَى غَيْرِ الْوُضُوءِ · حديث 25
25 - حَدثنَا أَبُو أَلا شعث فثنا يَزِيدُ بن زُرَيْع فثنا رَوْحُ بْنُ الْقَاسِمِ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خرج من لخلاء فَطَعِمَ، فَقِيلَ لَهُ اقبل أَن تَوَضَّأ؟ فَقَالَ: إِنِّي لَا أُرِيدُ أَنْ أُصَلِّيَ فَأَتَوَضَّأُ.
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بیت الخلاء سے باہر تشریف لائے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کوئی چیز تناول فرمائی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں عرض کیا گیا کہ وضو کرنے سے پہلے ہی؟ تو فرمایا:ابھی میرا نماز پڑھنے کا ارادہ نہیں ہے(جب نماز کا ارادہ ہوتا ہے)تو وضو کر لیتا ہوں۔
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← سَعِيدِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ، ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← أَبُو أَلا شعث فثنا يَزِيدُ بن زُرَيْع فثنا رَوْحُ بْنُ الْقَاسِمِ
Musnad Siraj · Book › Chapter · Hadith 25
