Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند السراج

Musnad Siraj

by Muhammad Bin Ishaq Bin Ibraheem Al Siraj Al Saqfi Nishpuri

1,577 Hadith109 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي الْمُصَلِّي إِذَا افْتَتَحَ الصَّلاةَ مَتَى يَرْفَعُ يَدَيْهِ قَبْلَ التَّكْبِيرِ أَوْ بَعْدِهِ · حديث 89

89 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ ثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ: حَدَّثَنِي ابْنُ شِهَابٍ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا قَامَ إِلَى الصَّلاةِ رَفَعَ يَدَيْهِ حَتَّى تَكُونَا بِحَذْوِ مَنْكِبَيْهِ، ثُمَّ كَبَّرَ فَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ فَعَلَ مِثْلَ ذَلِكَ، فَإِذَا رَفَعَ مِنَ الرُّكُوعِ فَعَلَ مِثْلَ ذَلِكَ وَلا يَفْعَلُهُ حِينَ يَرْفَعُ رَأْسَهُ مِنَ السَّجْدَتَيْنِ.

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز کے لیے کھڑے ہوتے تو آپ دونوں ہاتھوں کو اتنا اُٹھاتے کہ کندھوں کے برابر ہو جاتے‘پھر تکبیر کہتے اور جب رکوع کا ارادہ فرماتے تو اسی طرح کرتے اور جب رکوع سے سر اُٹھاتے تو اسی طرح کرتے اور جب دونوں سجدوں سے سرانور اُٹھاتے تو ہاتھوں کو بلند نہیں کرتے تھے۔

سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ ابْنِ عُمَرَ ← ابْنِ شِهَابٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ،

Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 89

مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي الْمُصَلِّي إِذَا افْتَتَحَ الصَّلاةَ مَتَى يَرْفَعُ يَدَيْهِ قَبْلَ التَّكْبِيرِ أَوْ بَعْدِهِ · حديث 90

90 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيم بْنَ سَعْدٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي ابْنُ أَخِي ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عَمِّهِ قَالَ: أَخْبَرَنِي سَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا قَامَ إِلَى الصَّلاةِ رَفَعَ يَدَيْهِ حَتَّى إِذَا كَانَتْ حَذْوَ مَنْكِبَيْهِ كَبَّرَ، ثُمَّ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ رَفَعَهَا حَتَّى يَكُونَ حَذْوَ مَنْكِبَيْه، ثمَّ كبروهما (1) كَذَلِكَ، ثُمَّ يَرْكَعُ ثُمَّ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَرْفَعَ صُلْبَهُ رَفَعَهَا حَتَّى يَكُونَا حَذْوَ مَنْكِبَيْهِ ثُمَّ قَالَ: سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ، ثُمَّ سَجَدَ وَلا يَرْفَعُ يَدَيْهِ فِي السُّجُودِ، ثُمَّ يَرْفَعُهَا فِي كُلِّ رَكْعَةٍ وَتَكْبِيرَةٍ كَبَّرَهَا (2) قَبْلَ الرُّكُوعِ حَتَّى "يَقْضِيَ" (3) صَلاتَهُ.

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز کے لئے کھڑے ہوتے تو اپنے ہاتھوں کو اتنا بلند کرتے کہ کندھوں کے برابر ہو جاتے پھر تکبیر کہتے پھر جب رکوع کا ارادہ فرماتے تو دونوں ہاتھوں کو کندھوں تک اُٹھاتے پھر تکبیر کہتے اور وہ اسی حالت میں ہوتے تھے‘پھر رکوع فرماتے پھر جب رکوع سے اُٹھتے تو دونوں ہاتھوں کو کندھوں کی سیدھ تک بلند کرتے‘پھر پڑھتے:سمع اللہ لمن حمده!پھر سجدہ کرتے اور سجدے میں ہاتھوں کو نہیں اُٹھاتے تھے پھر ہر رکعت میں ان کو اُٹھاتے‘ ہر رکوع کی ہر تکبیر سے پہلے یہاں تک کہ نماز مکمل ہو جاتی۔

سَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ ← عَمِّہٖ ← ابْنُ أَخِي ابْنِ شِهَابٍ ← يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى

Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 90

مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي الْمُصَلِّي إِذَا افْتَتَحَ الصَّلاةَ مَتَى يَرْفَعُ يَدَيْهِ قَبْلَ التَّكْبِيرِ أَوْ بَعْدِهِ · حديث 91

91 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يحيى قثنا نعيم بن حمد قينا ابْن الْمُبَارَكِ عَنْ يُونُسَ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ: أَخْبَرَنِي سَالم عَن أبي عُمَرَ قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا قَامَ فِي الصَّلاةِ رَفَعَ يَدَيْهِ حَتَّى يَكُونَا حَذْوَ مَنْكِبَيْهِ ثُمَّ يُكَبِّرُ، قَالَ: وَكَانَ يَفْعَلُ ذَلِكَ حِينَ يُكَبِّرُ لِلرُّكُوعِ، وَيَفْعَلْ ذَلِكَ حِينَ يَرْفَعُ رَأْسِهِ مِنَ الرُّكُوعِ، وَيَقُولُ: سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ، وَلا يَفْعَلُ ذَلِكَ فِي السُّجُودِ.

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں کھڑے ہوتے تو دونوں ہاتھوں کو کندھوں کی سیدھ میں اُٹھاتے پھر تکبیر کہتے اور جب رکوع کے لئے تکبیر کہتے تو یوں ہی کرتے اور جب رکوع سے سر مبارک اُٹھاتے تو یوں ہی کرتے اور پڑھتے:سمع اللہ لمن حمدہ!آپ صلی اللہ علیہ وسلم سجدوں میں ایسانہیں کرتے تھے۔

أَبِي عُمَرَ، ← سَالِمٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← يُونُسَ ← مُحَمَّدُ بْنُ يحيى قثنا نعيم بن حمد قينا ابْن الْمُبَارَكِ

Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 91

مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي الْمُصَلِّي إِذَا افْتَتَحَ الصَّلاةَ مَتَى يَرْفَعُ يَدَيْهِ قَبْلَ التَّكْبِيرِ أَوْ بَعْدِهِ · حديث 92

92 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ طَرِيفٍ أَبُو بكر الْأَعْين قثنا أَبُو حُذَيْفَة قثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ قَالَ: رَأَيْت جَابر عَن عَبْدِ اللَّهِ يرفع يَدَيْهِ إِذْ كَبَّرَ وَإِذَا رَكَعَ وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ وَلَمْ يَرْفَعْ بَيْنَ ذَلِكَ، فَقُلْتُ لَهُ: مَا هَذَا؟ فَقَالَ: هَكَذَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي.

حضرت ابوالزبیر نے کہا کہ میں نے حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کو تکبیر کے وقت ہاتھ اُٹھاتے دیکھا اور جب رکوع کرتے اور جب رکوع سے سر اُٹھاتے اور ان کے درمیان ہاتھ نہیں اُٹھائے تو میں نے ان سے کہا کہ یہ کیا ہے؟تو اُنہوں نے جواب دیا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اسی طرح نماز پڑھتے دیکھا۔

رَأَيْت جَابر ← أَبِي الزُّبَيْرِ

Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 92

مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي الْمُصَلِّي إِذَا افْتَتَحَ الصَّلاةَ مَتَى يَرْفَعُ يَدَيْهِ قَبْلَ التَّكْبِيرِ أَوْ بَعْدِهِ · حديث 93

93 - حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَنا النَّضر قثنا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَة قَالَ: سَمِعْتُ نَصْرَ بْنَ عَاصِمٍ يُحَدِّثُ عَنْ مَالِكِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلاةَ رَفَعَ يَدَيْهِ حَتَّى يُحَاذِيَ بِهِمَا فُرُوعَ أُذُنَيْهِ، وَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ رَفَعَ يَدَيْهِ كَذَلِكَ، وَإِذَا قَالَ: سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ رَفَعَ يَدَيْهِ كَذَلِكَ.

حضرت مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ نے کہا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز شروع فرماتے تو کانوں کی لَو کے برابر تک ہاتھوں کو اُٹھاتے اور جب رکوع کا ارادہ فرماتے تو اسی طرح ہاتھ اُٹھاتے اور جب سمع الله لمن حمده کہتے تو اسی طرح ہاتھوں کو اُٹھاتے۔

مَالِكِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ: ← نَصْرِ بْنِ عَاصِمٍ، ← قَتَادَةَ ← النَّضر قثنا شُعْبَةُ ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ،

Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 93

مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي الْمُصَلِّي إِذَا افْتَتَحَ الصَّلاةَ مَتَى يَرْفَعُ يَدَيْهِ قَبْلَ التَّكْبِيرِ أَوْ بَعْدِهِ · حديث 94

94 - حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ أَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ قَتَادَةَ عَنْ نَصْرِ بْنِ عَاصِمٍ عَنْ مَالِكِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا اسْتَفْتَحَ الصَّلاةَ رَفَعَ يَدَيْهِ، فَذَكَرَ بِمِثْلِهِ.

حضرت مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ نے کہا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ جب نماز کی ابتداء فرماتے تو اپنے دونوں ہاتھوں کو اُٹھاتے‘پھر آگے اسی طرح ذکر کیا۔

رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ إِذَا اسْتَفْتَحَ الصَّلاةَ رَفَعَ يَدَيْهِ، فَذَكَرَ بِمِثْلِهِ. ← مَالِكِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ: ← نَصْرِ بْنِ عَاصِمٍ، ← قَتَادَةَ ← أَبِي ← مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ ← إِسْحَاقُ

Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 94

مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي الْمُصَلِّي إِذَا افْتَتَحَ الصَّلاةَ مَتَى يَرْفَعُ يَدَيْهِ قَبْلَ التَّكْبِيرِ أَوْ بَعْدِهِ · حديث 95

95 - حَدَّثَنَا أَبُو إِسْمَاعِيلَ التِّرْمِذِيُّ ثَنَا يَحْيَى بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بن بكير قثنا اللَّيْثُ قَالَ: حَدَّثَنِي عُقَيْلٌ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي سَالِمٌ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلاةَ رَفَعَ يَدَيْهِ حَتَّى تَكُونَا حَذْوَ مَنْكِبَيْهِ كَبَّرَ، فَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ فَعَلَ مِثْلَ ذَلِكَ، فَإِذَا رَفَعَ مِنَ الرُّكُوعِ فَعَلَ مِثْلَ ذَلِكَ.

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز شروع فرماتے تو اپنے دونوں ہاتھوں کو کندھوں کی سیدھ میں اُٹھاتے اور تکبیر کہتے اور جب رکوع کرنے کا ارادہ فرماتے تو اسی طرح کرتے اور جب رکوع سے اُٹھتے تو اسی طرح کرتے۔

سَالِمٌ، أَنَّ عَبْد اللَّه بْنَ عُمَرَ ← ابْنِ شِهَابٍ، ← عَقِیلٍ ← يَحْيَى بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بن بكير قثنا اللَّيْثُ ← أَبُو إِسْمَاعِيلَ التِّرْمِذِيُّ

Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 95

مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي الْمُصَلِّي إِذَا افْتَتَحَ الصَّلاةَ مَتَى يَرْفَعُ يَدَيْهِ قَبْلَ التَّكْبِيرِ أَوْ بَعْدِهِ · حديث 96

96 - حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بن هَانِئ قثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عبد الحكم قثنا بَكْرُ بْنُ مُضَرٍ عَنْ خَالِدِ ابْنِ يَزِيدَ أَنَّ ابْنَ شِهَابٍ كَتَبَ إِلَيْهِ يَذْكُرُ أَنَّ سَالِمَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ أَخْبَرَهُ عَنْ أَبِيهِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ كَانَ إِذَا كَبَّرَ لِلصَّلاةِ يَجْعَلُ يَدَيْهِ حَذْوَ مَنْكِبَيْهِ، وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ وَلَمْ يَكُنْ يَصْنَعُ ذَلِكَ فِي سُجُودِهِ.

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما‘رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز کے لئے تکبیر کہتے تو اپنے دونوں ہاتھوں کو کندھوں کی سیدھ میں کر لیتے اور جب اپنے سرانور کو اُٹھاتے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم سجدوں میں ایسا نہیں کرتے تھے۔

أَبِيهِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، ← إِلَيْهِ يَذْكُرُ أَنَّ سَالِمَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ ← خَالِدِ ابْنِ يَزِيدَ أَنَّ ابْنَ شِهَابٍ

Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 96

مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي الْمُصَلِّي إِذَا افْتَتَحَ الصَّلاةَ مَتَى يَرْفَعُ يَدَيْهِ قَبْلَ التَّكْبِيرِ أَوْ بَعْدِهِ · حديث 97

97 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ سَمُرَةَ ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ قَالَ: رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ كُلَّمَا رَكَعَ وَكُلَّمَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ، فَقُلْتُ لَهُ: مَا هَذَا؟ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا قَامَ بَين (1) الرَّكْعَتَيْنِ كبرو رفع يَدَيْهِ.

محارب بن دثار نے کہا کہ میں نے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہا کو دیکھا کہ وہ اپنے ہاتھوں کو اُٹھاتے جب بھی رکوع کرتے اور جب بھی رکوع سے سر اُٹھاتے میں نے ان سے کہا کہ یہ کیا ہے؟تو اُنہوں نے جواب دیا کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دونوں رکعتوں کے درمیان کھڑے ہوتے تھے‘تکبیر کہتے اور اپنے دونوں ہاتھوں کو اُٹھاتے۔

مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ ← عَاصِمِ بْنِ کُلَیْبٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ سَمُرَةَ،

Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 97

مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي الْمُصَلِّي إِذَا افْتَتَحَ الصَّلاةَ مَتَى يَرْفَعُ يَدَيْهِ قَبْلَ التَّكْبِيرِ أَوْ بَعْدِهِ · حديث 98

98 - حَدثنَا داؤد بن رشيد قثنا هُشَيْمٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلاةَ، وَإِذَا رَكَعَ وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ، وَلا يُجَاوِزُ بِهِمَا أُذُنَيْهِ.

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے ہاتھوں کو اُٹھاتے تھے جب نماز شروع فرماتے اور جب رکوع کرتے اور جب رکوع سے اپنا سر مبارک اُٹھاتے اور ہاتھوں کو اپنے کانوں سے متجاوز نہیں کرتے تھے۔

ابْنِ عُمَرَ ← سَالِمٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← داؤد بن رشيد قثنا هُشَيْمٌ

Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 98

مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي الْمُصَلِّي إِذَا افْتَتَحَ الصَّلاةَ مَتَى يَرْفَعُ يَدَيْهِ قَبْلَ التَّكْبِيرِ أَوْ بَعْدِهِ · حديث 99

99 - حَدثنَا داؤد بْنُ رَشِيدٍ ثَنَا هُشَيْمٌ قَالَ: أَنَا الْفَضْلُ بْنُ عَطِيَّةَ عَنْ سَالِمٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ مِثْلَهُ.

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مختلف سند کے ساتھ اسی طرح مروی ہے۔

ابْنِ عُمَرَ مِثْلَہُ۔ ← سَالِمٍ ← الفضل بن عطية ← هُشَيْمٌ ← دَاوُدُ بْنُ رُشَيْدٍ،

Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 99

مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي الْمُصَلِّي إِذَا افْتَتَحَ الصَّلاةَ مَتَى يَرْفَعُ يَدَيْهِ قَبْلَ التَّكْبِيرِ أَوْ بَعْدِهِ · حديث 100

100 - حَدَّثَنَا أَبُو هَمَّامٍ السَّكُونِيّ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو خَيْثَمَةَ ثَنَا الْحَسَنُ ابْن الْحُرِّ قَالَ: حَدَّثَنِي عِيسَى بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَطَاءٍ أَحَدِ بَنِي مَالِكٍ عَنْ عَبَّاسِ بْنِ سَهْلٍ السَّاعِدِيِّ أَنَّهُ كَانَ فِي مَجْلِسٍ فِيهِ (1) أَبُوهُ، وَكَانَ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَفِي الْمَجْلِسِ أَبُو هُرَيْرَةَ وَأَبُو أُسَيْدٍ وَأَبُو حُمَيْدٍ السَّاعِدِيُّ مِنَ الأَنَصْارِ، وَأَنَّهُمْ تَذَاكَرُوا الصَّلاةَ، فَقَالَ أَبُو حُمَيْدٍ: أَنَا أُعَلِّمُكُمُ بِصَلاةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالُوا: كَيْفَ؟ قَالَ: اتَّبَعْتُ ذَلِكَ مِنْ رَسُول الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الله عَلَيْهِ وَسلم، قَالُوا: فَأَرِنَا، قَالَ: فَقَامَ يُصَلِّي وَهُمْ يَنْظُرُونَ، فَبَدَأَ فَكَبَّرَ فَرَفَعَ يَدَيْهِ نَحْوَ الْمَنْكِبَيْنِ، ثُمَّ كَبَّرَ لِلرُّكُوعِ فَرَفَعَ يَدَيْهِ أَيْضًا، ثُمَّ أَمْكَنَ يَدَيْهِ مِنْ رُكْبَتَيْهِ غَيْرُ مقنع وَلَا مصوبة، ثُمَّ رَفَعَ رَأْسَهُ فَقَالَ: سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ اللَّهُمَّ رَبَّنَا وَلَكَ الْحَمْدُ وَرَفَعَ يَدَيْهِ ثُمَّ قَالَ: اللَّهُ أَكْبَرُ، فَسَجَدَ فَانْتَصَبَ عَلَى كَفَّيْهِ وَرُكْبَتَيْهِ وَصُدُورِ قَدَمَيْهِ وَهُوَ سَاجِدٌ، ثُمَّ كَبَّرَ فَجَلَسَ وَتَوَرَّكَ إِحْدَى رِجْلَيْهِ وَنَصَبَ قَدَمَهُ الأُخْرَى، ثُمَّ كَبَّرَ فَسَجَدَ، ثُمَّ كَبَّرَ فَقَامَ وَلَمْ يَتَوَرَّكْ، ثُمَّ عَادَ فَرَكَعَ الرَّكْعَةَ الأُخْرَى، فَكَبَّرَ كَذَلِكَ ثُمَّ جَلَسَ بَعْدَ الرَّكْعَتَيْنِ حَتَّى إِذَا هُوَ أَرَادَ أَنْ يَنْهَضَ لِلْقِيَامِ فَكَبَّرَ ثُمَّ رَكَعَ الرَّكْعَتَيْنِ الأُخْرَيَيْنِ، فَلَمَّا سَلَّمَ سَلَّمَ عَنْ يَمِينِهِ سَلامٌ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَسَلَّمَ عَنْ شِمَالِهِ أَيْضًا سَلامٌ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ.

حضرت عباس بن سہل ساعدی سے روایت ہے کہ وہ ایک ایسی مجلس میں تھے کہ جس میں ان کے والد بھی تھے اور ان کے والد صحابیٔ رسول صلی اللہ علیہ وسلم تھے اور اس مجلس میں حضرت ابو ہریرہ اور حضرت ابوسعید اور حضرت ابوحمید انصار میں سے بھی تھے۔ اُنہوں نے مجلس میں نماز کے بارے میں گفتگو کی تو ابوحمید نے کہا کہ میں تم سب سے زیادہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کو جاننے والا ہوں۔اُنہوں نے کہا کہ وہ کیسے؟اس پر ابوحمید نے کہا:میں نے یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سیکھا ہے‘اُنہوں نے کہا:نہیں!دکھاؤ۔ تو ابوحمید نماز پڑھنے کے لیے کھڑے ہوئے کہ دوسرے ان کو دیکھے رہے ہیں‘اُنہوں نے نماز شروع کی تو تکبیر کہتے ہوئے دونوں ہاتھوں کو کندھوں کی سیدھ تک بلند کیا‘پھر رکوع کے لئے تکبیر کہی تو اسی طرح دونوں ہاتھوں کو بلند کیا پھر پیٹھ کو بالکل سیدھا کر کے اپنے ہاتھوں کو گھٹوں پر جمایا‘پھر رکوع سے سر اُٹھایا اور پڑھا:سمع اللہ لمن حمدہ ربنا ولک الحمد اور اپنے ہاتھوں کو بلند کر دیا پھر اللہ اکبر کہہ کر سجدے میں چلے گئے اور آپ نے اپنی دونوں ہتھیلیوں اور دونوں گھٹنوں اور دونوں پاؤں کے اگلے سرے کے بل سجدہ کیا اور پھر تکبیر کہہ کر بیٹھ گئے اس طرح کہ ایک پاؤں کو بچھا دیا اور دوسرے کو کھڑا کیا پھر تکبیر کہہ کر سجدہ کیا پھر تکبیر کہہ کر کھڑے ہو گئے‘سرین کے بل بیٹھے نہیں ہیں پھر اسی طرح دوسری رکعت کو ادا کیا اور اسی طرح تکبیر کہی پھر دو رکعتوں کے بعد بیٹھ گئے یہاں تک کہ جب قیام کا ارادہ کیا تو تکبیر کہی اور آخری دو رکعتیں پڑھیں‘پھر سلام پھیرا‘دائیں طرف سلام علیکم ورحمۃ اللہ کہہ کر سلام پھیرا اور اسی طرح بائیں طرف بھی سلام علیکم ورحمۃ اللہ کہہ کر سلام پھیرا۔

فَأَرِنَا، ← اتَّبَعْتُ ذَلِكَ مِنْ رَسُول الله الله عَلَيْهِ وَسلم، ← کَيْفَ ← أعلمكم بصلاة رسول الله ← أَبُو حُمَيْدٍ: ← أَبُو حُمَيْدٍ السَّاعِدِيُّ مِنَ الأَنَصْارِ، وَأَنَّهُمْ تَذَاكَرُوا الصَّلاةَ، ← أَبُو أُسَيْدٍ ← کَانَ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ وَفِي الْمَجْلِسِ أَبُو هُرَيْرَةَ ← عَبَّاسِ بْنِ سَهْلٍ السَّاعِدِيِّ أَنَّهُ كَانَ فِي مَجْلِسٍ فِيهِ أَبُوهُ، ← مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَطَاءٍ أَحَدِ بَنِي مَالِكٍ ← عِيسَى بن عبد الله بن مَالك ← الحسن ابن الْحُرِّ- ← أَبُو خَيْثَمَةَ ← أَبِي ← أَبُو هَمَّامٍ السَّكُونِيُّ

Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 100

chevron_left Previous
12
Next chevron_right

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter
2. The first book of prayer
    8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter
3. The fourth part of the Musnad of Abu al-Abbas al-Sarraj
    34. Chapter35. Chapter36. Chapter
37. Chapter
38. Chapter
39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
4. The second part of the second part with the pumice parts
    45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter
5. The ninth part of parts of Abu al-Qasim al-Qusayri
    52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter
6. The tenth part of the hadith of As-Sarraj from Juzu 'al-Qusayri
    62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter
7. Part of the hadith of Abu al-Abbas Muhammad ibn Ishaq Abraham, the educational siren, may God have mercy on him, is part of the Haddi
    74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter
8. The twelfth volume of the hadith of Abu al-Abbas as-Sarraj on Juz 'al-Qushayri and others
    84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter
9. Part: It contains the hadith of Abu al-Abbas Muhammad ibn Ishaq al-Sarraj
    96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter100. Chapter