Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند السراج

Musnad Siraj

by Muhammad Bin Ishaq Bin Ibraheem Al Siraj Al Saqfi Nishpuri

1,577 Hadith109 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الأَمْرِ بِتَوْجِيهِ الْمُصَلِّي نَحْوَ الْمَسْجِدِ وَاتِّخَاذِهِ قِبْلَةً · حديث 515

515 - حَدَّثَنَا أَبُو هِشَامٍ الرِّفَاعِيُّ بْنُ يَزِيدَ ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ ثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ عَنِ الْبَرَاءِ قَالَ: صَلَّيْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعْدَ قُدُومِهِ الْمَدِينَةَ نَحْوًا مِنْ سِتَّةَ عَشْرَ شَهْرًا ثُمَّ عَلِمَ اللَّهُ هَوَى نَبِيِّهِ فَنَزَلَتْ (قَدْ نَرَى تَقَلُّبَ وَجْهِكَ فِي السَّمَاءِ فَلَنُوَلِّيَنَّكَ قِبْلَةً تَرْضَاهَا فَوَلِّ وَجْهَكَ شَطْرَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ) (الْبَقَرَة: 144) فَأَمَرَهُ أَنْ يُصَلِّيَ إِلَى الْكَعْبَةِ فَمَرَّ عَلَيْنَا رَجُلٌ وَنَحْنُ نُصَلِّي نَحْوَ بَيْتِ الْمَقْدِسِ، فَقَالَ: إِنَّ نَبِيَّكُمْ قَدْ وُجِّهَ إِلَى الْكَعْبَةِ، فَتَوَجَّهْنَا إِلَى الْكَعْبَةِ، فَصَلَّيْنَا رَكْعَتَيْنِ أَظُنُّهُ قَالَ: مِنْ صَلاةِ الْعَصْرِ.

حضرت براء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے‘ وہ فرماتے ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ منورہ تشریف لائے تو ہم نے تقریباً سولہ مہینے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھی‘ پھر اللہ نے اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خواہش کو جان کر یہ آیت نازل فرما دی: ”ہم دیکھ رہے ہیں بار بار تمہارا آسمان کی طرف منہ کرنا‘ تو ضرور ہم تمہیں پھیر دیں گے اس قبلہ کی طرف جس میں تمہاری خوشی ہے‘ ابھی اپنا منہ پھیر دو مسجد حرام کی طرف‘‘ (البقرہ:۱۴۴)۔ پس اللہ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو حکم دیا کہ کعبہ کی طرف منہ کر کے نماز پڑھیں‘ پس ہم بیت المقدس کی طرف منہ کر کے نماز پڑھ رہے تھے کہ ہمارے پاس سے ایک شخص گزرا تُو اس نے کہا کہ تحقیق تمہارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کعبہ کی طرف منہ کر لیا ہے‘ پس ہم نے بھی کعبہ کی طرف رُخ کر لیا تو ہم نے دو رکعت نماز پڑھی‘ میرا گمان ہے کہ وہ نمازِ عصر تھی۔

الْبَرَاءِ، ← اَبُوْ اِسْحَاقِ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، ← أَبُو هِشَامٍ الرِّفَاعِيُّ بْنُ يَزِيدَ

Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 515

مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الأَمْرِ بِتَوْجِيهِ الْمُصَلِّي نَحْوَ الْمَسْجِدِ وَاتِّخَاذِهِ قِبْلَةً · حديث 516

516 - حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ ثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ ثَنَا زُهَيْرٌ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنِ الْبَرَاءِ أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى قِبَلَ بَيْتِ الْمَقْدِسِ سِتَّةَ عَشْرَ شَهْرًا أَوْ سَبْعَةَ عَشْرَ شَهْرًا، وَكَانَ يُعْجِبُهُ أَنْ يَكُونَ قِبْلَتَهُ قِبَلَ الْبَيْتِ وَأَنَّهُ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلاةَ الْعَصْرِ وَصَلاهَا مَعَهُ قَوْمٌ، فَخَرَجَ رَجُلٌ مِمَّنْ كَانَ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَعَهُ فَمَرَّ عَلَى أَهْلِ مَسْجِدٍ رَاكِعُونَ، فَقَالَ: أَشْهَدُ لَقَدْ صَلَّيْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قِبَلَ مَكَّةَ فَدَارُوا كَمَا هُوَ قِبَلُ الْبَيْتِ. _________ [515] فِي إِسْنَاده ابْن عَيَّاش وَهُوَ ثِقَة إِلَّا أَنه لما كبرساء حفظه كَمَا فِي التَّقْرِيب (ص576) وَقد تَابعه غير وَاحِد وَأخرجه ابْن مَاجَه (ص72) عَن عَلْقَمَة بن عمر والدرامي، وَابْن جرير (ج2 ص3) من طري يحيى بن آدم كِلَاهُمَا عَن ابْن عَيَّاش بِهِ وَقد اضْطربَ فِيهِ ابْن عَيَّاش فَقَالَ مرّة: ثَمَانِيَة عشر شهرا، مرّة: سَبْعَة عشر وَمرَّة سِتَّة عشر رَاجع الْفَتْح (ج1 ص97) وَحَدِيث الرِّفَاعِي عِنْد الدَّارقطني (ج1 ص273) . [516] إِسْنَاده صَحِيح، أخرجه البُخَارِيّ فِي الْإِيمَان فِي بَاب الصَّلَاة م الْإِيمَان (ج1 ص10) عَن عَمْرو بن خَالِد عَن زُهَيْر بِهِ، وَحَدِيث أبي نعيم عِنْد أبي عوَانَة (ج1 ص393)

حضرت براء رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بیت المقدس کی طرف منہ کر کے سولہ مہینے یا سترہ مہینے نماز پڑھی تو آپ کو اس چیز نے تعجب میں ڈالا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا قبلہ بیت المقدس ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نمازِ عصر پڑھی اور لوگوں نے بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ پڑھی جنہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھی تھی‘ ان میں سے ایک شخص نکلا اور مسجد والوں کے پاس سے گزرا اس حالت میں کہ وہ رکوع میں تھے تو اس نے کہا: میں گواہی دیتا ہوں کہ میں نے ضرور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مکہ کی طرف منہ کر کے نماز پڑھی ہے پس وہ اہلِ مسجد گھوم گئے جیسے وہ بیت المقدس کی طرف تھے۔

الْبَرَاءِ، ← أَبِي إِسْحَاقَ ← زُهَيْرٍ ← أَبُو نُعَيْمٍ، ← زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ،

Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 516

مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الأَمْرِ بِتَوْجِيهِ الْمُصَلِّي نَحْوَ الْمَسْجِدِ وَاتِّخَاذِهِ قِبْلَةً · حديث 517

517 - حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ وَيُوسُفُ بْنُ مُوسَى قَالا: ثَنَا وَكِيعُ بْنُ الْجَرَّاحِ ثَنَا إِسْرَائِيلُ عَن أبي إحساق عَنْ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ: صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْمَدِينَةِ نَحْوَ بَيْتِ الْمَقْدِسِ سِتَّةَ عَشْرَ شَهْرًا أَوْ سَبْعَةَ عَشْرَ شَهْرًا ثُمَّ وُجِّهَ إِلَى الْكَعْبَةِ وَكَانَ يُحِبُّهُ فَأَنْزَلَ اللَّهُ (قَدْ نَرَى تَقَلُّبَ وَجْهِكَ فِي السَّمَاءِ فَلَنُوَلِّيَنَّكَ قِبْلَةً تَرْضَاهَا فَوَلِّ وَجْهَكَ شَطْرَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ) (الْبَقَرَة: 144) قَالَ: فَمَرَّ رَجُلٌ قَدْ صَلَّى مَعَ رَسُولِ (1) اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْعَصْرَ مِنَ الأَنْصَارِ وَهُمْ رُكُوعٌ فِي صَلاةِ الْعَصْرِ نَحْوَ بَيْتِ الَمَقْدِسِ فَقَالَ: يَشْهَدُ أَنْ قَدْ صَلَّى مَعَ النَّبِيِّ (2) صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَّهُ إِلَى الْكَعْبَةِ، فَانْحَرَفُوا إِلَى الْكَعْبَةِ وَهُمْ رُكُوعٌ.

حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ طیبہ میں سولہ مہینے یا سترہ مہینے بیت المقدس کی طرف منہ کر کے نماز پڑھی‘ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کعبہ کی طرف رُخ کیا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس کو پسند بھی فرماتے تو اللہ تعالٰی نے میں آیت نازل فرمائی : ’’ ہم دیکھ رہے ہیں بار بار تمہارا آسمان کی طرف منہ کرنا تو ضرور ہم تمہیں پھیر دیں گے اس قبلہ کی طرف جس میں تمہاری خوشی ہے‘ ابھی اپنا منہ پھیر دو مسجد حرام کی طرف‘‘ (البقرہ:۱۴۴)۔ راوی فرماتے ہیں کہ وہ شخص جس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ عصر کی نماز پڑھی وہ انصار کے پاس سے گزرا کہ اس وقت انصاری صحابہ بیت المقدس کی طرف منہ کر کے نمازِ عصر کے رکوع میں تھے تو اُس شخص نے کہا کہ اس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھی اس حالت میں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا رُخ مبارک کعبہ کی طرف تھا تو وہ صحابہ بھی رکوع میں ہی کعبہ کی طرف پھر گئے۔

الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ ← أبي إحساق ← اِسْرَائِیْلُ ← وَكِيعُ بْنُ الْجَرَّاحِ، ← هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ وَيُوسُفُ بْنُ مُوسَى،

Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 517

مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الأَمْرِ بِتَوْجِيهِ الْمُصَلِّي نَحْوَ الْمَسْجِدِ وَاتِّخَاذِهِ قِبْلَةً · حديث 518

518 - حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنِ الْبَرَاءِ بِمِثْلِهِ، وَزَادَ فِيهِ: قَالَ: فَقَالَ السُّفَهَاء م نالناس: (مَا وَلَّاهُمْ عَنْ قِبْلَتِهِمُ الَّتِي كَانُوا عَلَيْهَا) قَالَ: فَأَنْزَلَ اللَّهُ (قُلْ لِلَّهِ الْمَشْرِقُ وَالْمَغْرِبُ يَهْدِي مَنْ يَشَاء إِلَى الصِّرَاط مُسْتَقِيمٍ) (الْبَقَرَة: 142) .

حضرت ابواسحاق نے حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے اس کی مثل حدیث روایت کی ہے‘ مگر یہ اضافہ کیا ہے کہ حضرت براء نے فرمایا کہ بے وقوف لوگوں نے کہا: ” کس نے پھیر دیا مسلمانوں کو ان کے اس قبلہ سے جس پر تھے‘‘ تو اللہ تعالٰی نے یہ آیت نازل فرما دی: ” تم فرما دو مشرق اور مغرب سب اللہ ہی کا ہے جسے چاہے سیدھی راہ چلاتا ہے‘‘ (البقرہ:۱۴۲)۔

قِبْلَتِهِمُ الَّتِي كَانُوا عَلَيْهَا، ← السُّفَهَاء م نالناس: (مَا وَلَّاهُمْ ← البراء بمثله، وزاد فيه: ← أَبِي إِسْحَاقَ ← اِسْرَائِیْلُ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ← يُوسُفُ بْنُ مُوسَى

Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 518

مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الأَمْرِ بِتَوْجِيهِ الْمُصَلِّي نَحْوَ الْمَسْجِدِ وَاتِّخَاذِهِ قِبْلَةً · حديث 519

519 - حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِيُّ ثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ ثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلالٍ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دِينَارٍ عَنِ ابْن عُمَرَ قَالَ: بَيْنَمَا النَّاسُ فِي صَلاةِ الصُّبْحِ فِي قِبَاءٍ جَاءَهُمْ رَجُلٌ، فَقَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُنْزِلَ عَلَيْهِ قُرْآنٌ (3) وَأُمِرَ أَنْ يَسْتَقْبِلَ الْقِبْلَةَ، فَاسْتَقْبَلُوهَا وَكَانَ وَجْهُ النَّاسِ إِلَى الشَّامِ فَاسْتَدَارُوا بِوُجُوهِهُمْ إِلَى الْكَعْبَةِ. _________ (1) وَكتب فَوْقه بَين الطسور: النَّبِي. (2) كتب فَوْقه بَين السطور: رَسُول الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ. (3) فِي الاصل بَين السطور: عَلَيْهِ اللَّيْلَة قُرْآنًا، وَكتب "قُرْآنًا" على هامشه. [517] إِسْنَاده صَحِيح، أخرجه البُخَارِيّ فِي الصَّلَاة فِي بَاب التَّوَجُّه نَحْو الْقبْلَة حَيْثُ كَانَ (ج1 ص57) عَن عبد الله بن رجآء عَن إِسْرَائِيل، بِهِ، وَفِي خبر الْوَاحِد (ج2 ص1077) عَن يحيى عَن وَكِيع بِهِ، وَحَدِيث هناد عِنْد التِّرْمِذِيّ فِي التَّفْسِير (ج4 ص69) . [518] إِسْنَاده صَحِيح، وَالزِّيَادَة فِي حَدِيث عبد الله بن رَجَاء عِنْد البُخَارِيّ أَيْضا. [519] إِسْنَاده صَحِيح، أخرجه البُخَارِيّ فِي التَّفْسِير (ج2 ص645) عَن خَالِد بن خَالِد بِهِ

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ایک دفعہ لوگ مسجد قباء میں فجر کی نماز پڑھ رہے تھے کہ ایک شخص آیا اور کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر قرآن نازل ہوا ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو حکم ہوا ہے کہ کعبہ کی طرف منہ کر لیں‘ پس تم بھی کعبہ کی طرف منہ کر لو اس وقت لوگوں کا چہرہ شام کی طرف تھا‘ پس اُنہوں نے چہروں کو کعبہ کی طرف پھیر لیا۔

بَيْنَمَا النَّاسُ فِي صَلاةِ الصُّبْحِ فِي قِبَاءٍ جَاءَهُمْ رَجُلٌ، فَقَالَ: ← ابْنِ عُمَرَ ← عبد الله بن دينار ← سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ ← خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ ← الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِيُّ،

Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 519

مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الأَمْرِ بِتَوْجِيهِ الْمُصَلِّي نَحْوَ الْمَسْجِدِ وَاتِّخَاذِهِ قِبْلَةً · حديث 520

520 - حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ عِيسَى الطَّبَّاعُ، وَحَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ ثَنَا أَبُو عَاصِمٍ جَمِيعًا عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: كَانَ أَهْلُ قبَاء يصلونَ قبلالشام فَأَتَاهُمْ آتٍ فَقَالَ: إِنَّ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قد أنزلعليه الْقُرْآنَ فَاسْتَدَارُوا الْقِبْلَةَ فَاسْتَقْبَلُوهَا.

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: اہلِ قباء شام کی طرف منہ کر کے نماز پڑھ رہے تھے کہ ایک آنے والا ان کے پاس آیا اور کہا کہ بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر قرآن نازل ہوا ہے اور وہ کعبہ کی طرف پھر گئے ہیں‘ تم بھی کعبہ کی طرف رُخ کرلو۔

كَانَ أَهْلُ قبَاء يصلونَ قبلالشام فَأَتَاهُمْ آتٍ فَقَالَ: ← ابْنِ عُمَرَ ← عبد الله بن دينار ← مالک بن أنس ← أَبُو عَاصِمٍ جَمِيعًا ← إِسْحَاقُ بْنُ عِيسَى الطَّبَّاعُ، وَحَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ ← يُوسُفُ بْنُ مُوسَى

Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 520

مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الأَمْرِ بِتَوْجِيهِ الْمُصَلِّي نَحْوَ الْمَسْجِدِ وَاتِّخَاذِهِ قِبْلَةً · حديث 521

521 - وَأَخْبَرَنِي أَبُو يَحْيَى الْبَزَّازُ ثَنَا عَفَّانُ بْنُ مُسْلِمٍ ثَنَا حَمَّادٌ أَنَا ثَابِتٌ عَنْ أَنَسٍ أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُصَلِّي نَحْوَ بَيْتِ الْمَقْدِسِ فَنَزَلَ (قَدْ نَرَى تَقَلُّبَ وَجْهِكَ فِي السَّمَاءِ فَلَنُوَلِّيَنَّكَ قِبْلَةً تَرْضَاهَا فَوَلِّ وَجْهَكَ شَطْرَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ) (الْبَقَرَة: 144) فَمَرَّ رَجُلٌ مِنْ بَنِي سَلَمَةَ وَهُمْ رُكُوعٌ فِي صَلاةِ الْفَجْرِ قَدْ صَلُّوا رَكْعَةً، فَقَالَ: إِنَّ الْقِبْلَةَ قَدْ حُوِّلَتْ إِلَى الْكَعْبَة، قَالَ: فحالو كَمَا هُوَ نَحْوَ الْقِبْلَةِ.

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بیت المقدس کی طرف منہ کر کے نماز پڑھتے تھے تو اللہ تعالٰی نے یہ آیت نازل فرمائی: ”ہم دیکھ رہے ہیں بار بار تمہارا آسمان کی طرف منہ کرنا‘ تو ضرور ہم پھیر دیں گے اس قبلہ کی طرف جس میں تمہاری خوشی ہے‘ ابھی اپنا منہ پھیر دو مسجد حرام کی طرف‘‘ (البقر ہ:۱۴۴) ۔ تو ایک شخص قبیلہ بنی سلمہ کے پاس سے گزرا اس وقت یہ فجر کی نماز میں تھے اور ایک رکعت پڑھ لی تھی تو اس شخص نے کہا: بے شک قبلہ‘ کعبہ کی طرف تبدیل ہو گیا ہے‘ پس وہ جیسے قبلہ کی طرف تھے اسی طرح کعبہ کی طرف پھر گئے۔

أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ، ← حَمَّادٌ، ← عَفَّانُ بْنُ مُسْلِمٍ ← وَأَخْبَرَنِي أَبُو يَحْيَى الْبَزَّازُ

Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 521

مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الأَمْرِ بِتَوْجِيهِ الْمُصَلِّي نَحْوَ الْمَسْجِدِ وَاتِّخَاذِهِ قِبْلَةً · حديث 522

522 - حَدثنَا إِسْحَاق أَن يَحْيَى بْنُ حَمَّادٍ ثَنَا أَبُو عُوَانَةَ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: صَلَّى رَسُول الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَدِينَة سِتَّةَ عَشْرَ شَهْرًا ثُمَّ صُرِفَ إِلَى الْكَعْبَةِ.

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ شریف میں سولہ مہینے تک بیت المقدس کی طرف منہ کر کے نماز پڑھی پھر کعبہ کی طرف پھر گئے۔

صَلَّى رَسُول الله الْمَدِينَة سِتَّةَ عَشْرَ شَهْرًا ثُمَّ صُرِفَ إِلَى الْكَعْبَةِ. ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← مُجَاهِدٍ ← الْاَعْمَشِ ← أَبُو عَوَانَةَ، ← إِسْحَاق أَن يَحْيَى بْنُ حَمَّادٍ

Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 522

All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter
2. The first book of prayer
    8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter
3. The fourth part of the Musnad of Abu al-Abbas al-Sarraj
    34. Chapter35. Chapter36. Chapter
37. Chapter
38. Chapter
39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
4. The second part of the second part with the pumice parts
    45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter
5. The ninth part of parts of Abu al-Qasim al-Qusayri
    52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter
6. The tenth part of the hadith of As-Sarraj from Juzu 'al-Qusayri
    62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter
7. Part of the hadith of Abu al-Abbas Muhammad ibn Ishaq Abraham, the educational siren, may God have mercy on him, is part of the Haddi
    74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter
8. The twelfth volume of the hadith of Abu al-Abbas as-Sarraj on Juz 'al-Qushayri and others
    84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter
9. Part: It contains the hadith of Abu al-Abbas Muhammad ibn Ishaq al-Sarraj
    96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter100. Chapter