مسند السراج · جُزْءٌ مِنْ حَدِيثِ أَبِي الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ إِبْرَاهِيمَ السَّرَاجُ الثَّقَفِيُّ رَحِمَهُ اللَّهُ، هُوَ بَعْضُ الْحَادِي عَشْرَ ‹ بَابٌ يَؤُمُّ الْقَوْمَ أَكْبَرُهُمْ سِنًّا · حديث 1290
1290 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّباح أَنا إِسْمَعِيل عَنْ أَيُّوبَ، وَحَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوب قثنا إِسْمَعِيل بْنُ عُلَيَّةَ قثنا أَيُّوبُ عَنْ أَبِي قِلابَةَ عَنْ مَالِكِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ قَالَ: أَتَيْنَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ شَبَبَةٌ مُتَقَارِبُونَ فَأَقَمْنَا عِنْدَهُ عِشْرِينَ لَيْلَةً وَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَحِيمًا رَفِيقًا فَظَنَّ أَنَّا قَدِ اشْتَقْنَا إِلَى أَهْلِنَا فَسَأَلَنَا عَنْ مَنْ تَرَكْنَاهُ بَعْدَنَا فِي أَهْلِنَا فَأَخْبَرْنَاهُ فَقَالَ: ارْجِعُوا إِلَى أَهْلِيكُمْ وَأَقِيمُوا عِنْدَهُمْ وَعَلِّمُوهُمْ وَمُرُوهُمْ إِذَا حَضَرَتِ الصَّلاةُ فَلْيُؤَذِّنْ أَحَدُكُمْ وَلْيَؤُمَّكُمْ أَكْبَرُكُمْ.
حضرت مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے‘ ہم سارے ہم عمر جوان تھے اور ہم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بیسں راتیں ٹھہرے‘ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نہایت شفیق اور مہربان تھے‘ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو خیال ہوا کہ ہمیں گھر کی یاد ستا رہی ہو گی‘ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم سے پوچھا کہ تم اپنے بعد گھروں میں کن عزویوں کو چھوڑ آئے ہو۔ ہم نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو بتایا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اپنے اہل و عیال کے پاس جاؤ اور ان کے پاس ٹھہرو اور ان کو دین سکھاؤ اور انہیں حکم دو کہ جب نماز کا وقت ہو جائے تو تم میں سے ایک شخص اذان دے اور تم میں سے جو بڑا ہو‘ وہ امامت کرے۔
مَالِكِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ: ← أَبِي قِلَابَةَ، ← زِيَادُ بْنُ أَيُّوب قثنا إِسْمَعِيل بْنُ عُلَيَّةَ قثنا أَيُّوبُ ← أَيُّوبَ، ← إِسْمَعِيلُ ← مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ،
Musnad Siraj · Part of the hadith of Abu al-Abbas Muhammad ibn Ishaq Abraham, the educational siren, may God have mercy on him, is part of the Haddi › Chapter · Hadith 1290
