Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
مسند السراج

Musnad Siraj

by Muhammad Bin Ishaq Bin Ibraheem Al Siraj Al Saqfi Nishpuri

1,577 Hadith109 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي تَخْفِيفِ الصَّلاةِ · حديث 229

229 - حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ ثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي بُكَيْرٍ ثَنَا شُعْبَةُ قَالَ قَتَادَةُ: أَخْبَرَنِي قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسًا يَقُولُ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخَفَّ النَّاسِ صَلاةً فِي تَمَامٍ.

حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز کو مکمل کرنے میں سب لوگوں سے بڑھ کر اس میں تخفیف فرمانے والے تھے۔

كَانَ رَسُولُ اللَّهِ أَخَفَّ النَّاسِ صَلَاةً فِي تَمَامٍ. ← أَنَسًا ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← يَحْيَی بْنُ أَبِي بُکَيْرٍ ← يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ

Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 229

مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي تَخْفِيفِ الصَّلاةِ · حديث 230

230 - حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ثَنَا وَكِيعٌ عَنِ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ أَخَفِّ النَّاسِ صَلَوةً فِي تَمَامٍ.

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز کو سب سے زیادہ تخفیف کے ساتھ مکمل کرنے والے لوگوں میں سے تھے۔

كَانَ رَسُولُ اللَّهِ مِنْ أَخَفِّ النَّاسِ صَلَوةً فِي تَمَامٍ. ← أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، ← وَكِيعٌ، ← يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ،

Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 230

مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي تَخْفِيفِ الصَّلاةِ · حديث 231

231 - حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ثَنَا وَكِيعٌ عَنْ هِشَامٍ الدُّسْتُوَائِيُّ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ: كَانَ سَوَّلَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ أَخَفِّ النَّاسِ صَلاةً فِي تَمَامٍ.

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سب لوگوں سے بڑھ کر نماز کومکمل کرنے میں تخفیف کرنے والوں میں سے تھے۔

كَانَ سَوَّلَ اللَّهِ مِنْ أَخَفِّ النَّاسِ صَلاةً فِي تَمَامٍ. ← أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← هِشَامٌ الدَّسْتُوَائِيُّ ← وَكِيعٌ، ← يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ،

Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 231

مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي تَخْفِيفِ الصَّلاةِ · حديث 232

232 - حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ أَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أنس أَن الني صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَمِعَ صَوْتَ صَبِيٍّ وَهُوَ فِي الصَّلاةِ فَخَفَّفَ الصَّلاةَ فَظَنَنَّا أَنَّهُ خَفَّفَ رَحْمَةً لِلصَّبِيِّ مِنْ أَجْلِ أَنَّ أُمَّهُ فِي الصَّلاةِ.

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں تھے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بچے (کے رونے ) کی آواز سنی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز کومختصر کر دیا‘ ہم نے خیال کیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بچے پر رحمت کرتے ہوئے نماز میں تخفیف کر دی ہے اس لئے کہ اس بچے کی ماں نماز میں تھی۔

أنس أَن الني ← حُمَيْدٍ ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ

Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 232

مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي تَخْفِيفِ الصَّلاةِ · حديث 233

233 - حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ شَرِيكِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي نَمِرٍ أَنَّهُ سَمِعَ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ يَقُولُ: مَا صَلَّيْتُ وَرَاءَ إِمَامٍ قَطُّ أَخَفَّ صَلاةً مِنْ رَسُول اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلا أَتَمَّ وَإِنْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيَسْمَعُ بُكَاءَ الصَّبِيِّ فَيُخَفِّفُ مَخَافَةَ أَنْ تُفْتَتَنَ أُمُّهُ. _________ [230] إِسْنَاده صَحِيح، أخرجه أَبُو عوَانَة (ج2 ص89) عَن ابْن أبي رَجَاء، وَابْن أبي شيبَة (ج2 ص55) كِلَاهُمَا عَن وَكِيع بِهِ. [231] إِسْنَاده صَحِيح، أخرجه أَبُو عوَانَة (ج2 ص89) وَأحمد (ج3 ص179) من طَرِيق وَكِيع بِهِ. [232] إِسْنَاده صَحِيح أخرجه أَحْمد (ج3 ص182) وَأَبُو يعلى رقم: 3712 من طَرِيق يحيى بِهِ وَابْن أبي شيبَة (ج2 ص57) وَمن طَرِيق أَبُو يعلى رقم: 3711 عَن هشيم عَن حميد بِهِ، وَرَوَاهُ أَبُو يعلى رقم 3713 من طَرِيق يزِيد بن هَارُون عَن حميد بِهِ أَيْضا، وَفِي الصَّحِيح: من طَرِيق قَتَادَة عَن أنس بِلَفْظ: إِنِّي لأدخل فِي الصَّلَاة فَأُرِيد إطالتها فَأَسْمع بكاء الصَّبِي فأتجوز كَمَا سَيَأْتِي رقم: 239. [233] إِسْنَاده صَحِيح، أخرجه البُخَارِيّ (ج1 ص98) من طري سُلَيْمَان بن بِلَال، وَمُسلم (ج1 ص188) عَن يحيى بن يحيى وَيحيى بن أَيُّوب وقتيبة وَعلي بن حجر كلهم عَن إِسْمَاعِيل بن جَعْفَر كِلَاهُمَا عَن شريك بِهِ.

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ میں نے بھی کسی ایسے امام کے پیچھے نماز نہیں پڑھی جو کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بڑھ کر نماز میں تخفیف کر کے مکمل کرنے والا ہو اور اگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بچے کے رونے کی آواز سن لیتے تو اس خوف سے نماز کو مختصر کر دیتے کہ کہیں اس کی ماں آزمائش میں نہ پڑے۔

شَرِيکِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي نَمِرٍ ← عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ ← قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ

Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 233

مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي تَخْفِيفِ الصَّلاةِ · حديث 234

234 - حَدَّثَنَا أَبُو هَمَّامٍ ثَنَا إِسْمَاعِيلُ يَعْنِي ابْنَ جَعْفَرٍ عَنْ شَرِيكِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي نَمِرٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ: مَا صَلَّيْتُ وَرَاءَ إِمَامٍ قَطُّ أَخَفَّ وَلا أَتَمَّ صَلاةً مِنْ رَسُول الله عَلَيْهِ وَسلم.

حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے کبھی ایسے امام کے پیچھے نماز نہیں پڑھی جو کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بڑھ کر نماز میں کمی کرنے والا اور اس کو مکمل کرنے والا ہو۔

أَنَسٍ، ← شَرِيکِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي نَمِرٍ ← إِسْمَاعِيلُ -يَعْنِي ابْنَ جَعْفَرٍ- ← أَبُو هَمَّامٍ،

Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 234

مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي تَخْفِيفِ الصَّلاةِ · حديث 235

235 - حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَزِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ قَالا: ثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَنَا حُمَيْدٌ عَنْ أَنَسَ أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى ذَاتَ يَوْمٍ فَسَمِعَ بُكَاءَ صَبِيٍّ فَتَجَوَّزَ الصَّلاةَ فَظَنَنَّا أَنَّهُ إِنَّمَا صَنَعَ ذَلِكَ رَحْمَةً لَهُ.

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دن نماز پڑھائی اور بچے کے رونے کی آواز کو سنا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز کو مختصر کر دیا۔ ہم نے خیال کیا کہ آپ نے بچے پر شفقت کرتے ہوئے نماز کو مختصر کیا ہے۔

أَنَسٍ، ← حُمَيْدٍ ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَزِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ

Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 235

مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي تَخْفِيفِ الصَّلاةِ · حديث 236

236 - حَدَّثَنَا زِيَاد بن أيو ثَنَا مُبَشَّرُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ عَنِ الأَوْزَاعِيِّ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ يَقُولُ: مَا صَلَّيْتُ خَلْفَ إِمَامٍ قَطُّ أَخَفَّ وَأَتَمَّ صَلاةً مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ میں نے کبھی ایسے امام کے پیچھے نماز نہیں پڑھی جو کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ نماز کو مختصر کرنے والا اور اس مکمل کرنے والا ہو۔

مَا صَلَّيْتُ خَلْفَ إِمَامٍ قَطُّ أَخَفَّ وَأَتَمَّ صَلاةً مِنْ رَسُولِ اللَّهِ ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← إِسْحَاقُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ، ← الْاَوْزَاعِیُّ ← مُبَشِّرُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ← زِيَاد بن أيو

Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 236

مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي تَخْفِيفِ الصَّلاةِ · حديث 237

237 - أَخْبَرَنِي أَبُو يَحْيَى أَنَا عَفَّانُ ثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ أَنَا ثَابِتٌ عَنْ أَنَسٍ قَالَ: مَا صَلَّيْتُ خلف أحد أخلف صَلاةً مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي تَمَامٍ كَانَتْ صَلاتُهُ مُتَقَارِبَةٌ، وَكَانَ صَلاةُ أَبِي بَكْرٍ، فَلَمَّا كَانَ عُمَرُ مَدَّ فِي صَلاةِ الْفَجْرِ.

حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے کبھی ایسے امام کے پیچھے نماز نہیں پڑھی جو کہ نماز کومکمل کرنے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بڑھ کر اس میں کمی کرنے والا ہو۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز قریب ہوتی تھی یعنی مختصر ہوتی تھی اور اسی طرح حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کی نماز بھی اور جب حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی خلافت آئی تو آپ نمازِ فجر میں مدّ فرماتے۔

أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ، ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← عَفَّانُ، ← أبو يحيى

Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 237

مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي تَخْفِيفِ الصَّلاةِ · حديث 238

238 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ ثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَنَا مَعْمَرٌ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ: مَا صَلَّيْتُ بَعْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخَفَّ مِنْ صَلاةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي تَمَامِ رَكُوعٍ وَسُجُودٍ.

حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رکوع اورسجود مکمل کرنے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز سے بڑھ کر مختصر کوئی نماز نہیں پڑھی۔

أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ،

Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 238

مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي تَخْفِيفِ الصَّلاةِ · حديث 239

239 - حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنِّي لأَدْخُلُ فِي الصَّلاةِ وَأَنَا أُرِيدُ إِطَالَتَهَا، فَأَسْمَعُ بُكَاءَ الصَّبِيِّ فَأَتَجَوَّزُ فِي صَلاتِي مِمَّا أَعْلَمُ مِنْ شِدَّةِ وَجْدِ أُمِّهِ بِبُكَائِهِ.

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا : میں نماز میں ہوتا ہوں اور اس کو طویل کرنے کا ارادہ کرتا ہوں‘ اتنے میں بچے کے رونے کی آواز سنتا ہوں تو میں اپنی نماز کو مختصر کر دیتا ہوں‘ اس لئے کہ میں جانتا ہوں کہ اس بچے کے رونے کی وجہ سے اس کی ماں کو درد کتنا ہوتا ہے۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، ← أَبُو أُسَامَةَ ← يُوسُفُ بْنُ مُوسَى

Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 239

مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي تَخْفِيفِ الصَّلاةِ · حديث 240

240 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْرَائِيلَ الْجَوْهَرِيُّ ثَنَا مُحَمَّدُ بن سَابق سنا إِسْرَائِيلُ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنِّي لأَسْمَعُ بُكَاءَ الصَّبِيِّ خَلْفِي، فَأُخَفِّفُ مَخَافَةَ أَنْ أَشُقَّ عَلَى أُمِّهِ.

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں اپنے پیچھے بچے کے رونے کی آواز سنتا ہوں تو میں اس خوف سے نماز کو مختصر کر دیتا ہوں کہ اس کی ماں پر مشقت نہ ہو۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ صَالِحٍ ← الْاَعْمَشِ ← مُحَمَّدُ بن سَابق سنا إِسْرَائِيلُ ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْرَائِيلَ الْجَوْهَرِيُّ

Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 240

chevron_left Previous
1…192021…132
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter
2. The first book of prayer
    8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter
3. The fourth part of the Musnad of Abu al-Abbas al-Sarraj
    34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter44. Chapter
4. The second part of the second part with the pumice parts
    45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter
5. The ninth part of parts of Abu al-Qasim al-Qusayri
    52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter
6. The tenth part of the hadith of As-Sarraj from Juzu 'al-Qusayri
    62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter
7. Part of the hadith of Abu al-Abbas Muhammad ibn Ishaq Abraham, the educational siren, may God have mercy on him, is part of the Haddi
    74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter
8. The twelfth volume of the hadith of Abu al-Abbas as-Sarraj on Juz 'al-Qushayri and others
    84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter
9. Part: It contains the hadith of Abu al-Abbas Muhammad ibn Ishaq al-Sarraj
    96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter100. Chapter