مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي تَخْفِيفِ الصَّلاةِ · حديث 217
217 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى السَّوسِيُّ ثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ يَعْنِي ابْنَ عَطَاءٍ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ: صَلَّى بِنَا رَسُول الله عَلَيْهِ وَسلم الصُّبْحَ فَقَرَأَ بِأَقْصَرِ سُورَتَيْنِ فِي الْقُرْآنِ ثُمَّ أَقْبَلَ عَلَيْنَا بِوَجْهِهِ فَقَالَ: إِنَّمَا عَجِلْتُ لِتَفْرُغَ أُمُّ الصَّبِيِّ إِلَى صَبِيِّهَا.
حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں صبح کی نماز پڑھائی تو قرآن پاک کی چھوٹی سورتوں میں سے سب سے چھوٹی سورت کی قرأت کی پھر‘ ہماری طرف متوجہ ہو کر فرمایا : میں نے اس لئے نماز میں جلدی کی ہے تاکہ بچے کی ماں جلدی فارغ ہو کر اپنے بچے کی طرف چلی جائے۔
الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ ← عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ ← شُعْبَةُ، ← عَبْدُ الْوَهَّابِ يَعْنِي ابْنَ عَطَاءٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى السُّوسِيُّ
Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 217
