مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي تَخْفِيفِ الصَّلاةِ · حديث 205
205 - حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْوَلِيدِ ثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: إِذا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أحدكُم للنَّاس فَلْيُخَفِّفْ، فَإِنَّ فِيهُمُ الضَّعِيفَ، وَإِنَّ فِيهُمُ السَّقِيمَ، وَإِنَّ فِيهُمُ الْكَبِيرَ، وَإِذَا صَلَّى وَحْدَهُ فَلْيُطِلْ صَلاتَهُ مَا شَاءَ.
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا کہ جب تم میں سے کوئی لوگوں کو نماز پڑھائے تو اسے چاہیے کہ نماز کو مختصر کرے‘ اس لیے کہ نمازیوں میں کمزور اور بیمار اور بوڑھے ہوتے ہیں اور جب اپنی اکیلے نماز پڑھے تو جتنی چاہے لمبی کرے۔
رَسُولِ اللَّهِ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ، ← أَبِيهِ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي الزِّنَادِ ← بِشْرُ بْنُ الْوَلِيدِ،
Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 205
