مسند السراج · الْجُزْءِ الثَّانِي عَشْرَ مِنْ حَدِيثِ أَبِي الْعَبَّاسِ السَّرَّاجِ بِأَجْزَاءِ الْقُشَيْرِيِّ وَغَيْرِهِ ‹ بَابٌ فِي صَلاةِ التَّطَوُّعِ فِي السَّفَرِ · حديث 1500
1500 - حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ثَنَا اللَّيْثُ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ أَنَّهُ قَالَ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعَثَنِي لِحَاجَةٍ ثُمَّ أَدْرَكْتُهُ وَهُوَ يُصَلِّي فلسمت عَلَيْهِ فَأَشَارَ إِلَيَّ، لما فَرَغَ دَعَانِي فَقَالَ: إِنَّكَ سَلَّمْتَ آنِفًا وَأَنَا أُصَلِّي وَكَانَ مُتَوَجِّهً حِينَئِذٍ قِبَلَ الْمَشْرِقِ.
حضرت جابر رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے کسی کام کے لئے بھیجا پھر میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس حالت میں پایا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز پڑھ رہے تھے‘ میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو سلام کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے میری طرف اشارہ کیا‘ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم فارغ ہوئے تو فرمایا: تُو نے ابھی مجھے سلام کیا حالانکہ میں اس وقت نماز پڑھ رہا تھا‘ اس وقت (نماز کے وقت) آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا رُخ مشرق کی طرف تھا۔
جَابِرٍ أَنَّهُ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← اللَّيْثُ ← قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ
Musnad Siraj · The twelfth volume of the hadith of Abu al-Abbas as-Sarraj on Juz 'al-Qushayri and others › Chapter · Hadith 1500
