المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْحِاءِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ الْحُسَيْنُ · حديث 403
403 - حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ عَبْدِ الْغَفَّارِ الْمِصْرِيُّ، حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ عَبَّادٍ الرُّؤَاسِيُّ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ عِمْرَانَ، عَنْ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ طَلْقِ بْنِ مُعَاوِيَةَ النَّخَعِيِّ , عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «مَا مِنْ كِتَابٍ يَلْقَى بِمَضِيعَةٍ مِنَ الْأَرْضِ إِلَّا بَعَثَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ إِلَيْهِ مَلَائِكَةً بِأَجْنِحَتِهِمْ وَيُقَدِّسُونَهُ حَتَّى يَبْعَثَ اللَّهُ إِلَيْهِ وَلِيًّا مِنْ أَوْلِيَائِهِ , فَيَرْفَعَهُ مِنَ الْأَرْضِ يَحُفُّونَهُ، وَمَنْ رَفَعَ كِتَابًا مِنَ الْأَرْضِ فِيهِ اسْمٌ مِنْ أَسْمَاءِ اللَّهِ تَعَالَى رَفَعَ اللَّهُ اسْمَهُ فِي عِلِّيِّينَ , وَخَفَّفَ عَنْ وَالِدَيْهِ الْعَذَابَ , وَإِنْ كَانَا كَافِرِينَ» لَا يُرْوَى عَنْ عَلِيٍّ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ تَفَرَّدَ بِهِ زُهَيْرُ بْنُ عَبَّادٍ
حضرت علی ابن طالب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کاغذ کا لکھا ہوا ٹکڑا (جس میں مقدس اسماء ہوں) اگر زمین پر گر جائے، اللہ تعالیٰ اس کی جانب فرشتے بھیجتا ہے جو اس کو اپنے پروں پر اٹھاتے ہیں، اس کو سنبھالتے ہیں یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ اپنے اولیاء میں سے کسی ولی کو بھیجتا ہے وہ اس کو زمین سے سمیٹ کر اٹھا لیتا ہے۔ اور جو شخص کوئی کاغذ زمین سے اٹھاتا ہے جس پر اللہ تعالیٰ کا نام لکھا ہوا ہو، اللہ تعالیٰ اس بندے کا نام علیین میں بلند فرماتا ہے اور اس کے ماں باپ سے عذاب میں تخفیف کر دیتا ہے اگرچہ وہ کافر ہی کیوں نہ ہوں۔ اس حدیث کو حضرت علی رضی اللہ عنہ سے اسی اسناد کے ہمراہ نقل کیا گیا ہے اور اس کو روایت کرنے میں" زہری بن عباد"منفردہیں۔
عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ ← جَدِّهِ طَلْقِ بْنِ مُعَاوِيَةَ النَّخَعِيِّ ← أَبِيهِ ← حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، ← سُلَيْمَانَ بْنَ عِمْرَانَ ← زُهَيْرُ بْنُ عَبَّادٍ الرُّوَاسِيُّ ← الْحُسَيْنُ بْنُ عَبْدِ الْغَفَّارِ الْمِصْرِيُّ،
Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 403
