المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْيَاءِ ‹ وَمِمَّنْ سَمِعْتُ مِنْهُ مِنَ النِّسَاءِ · حديث 1193
1193 - حَدَّثَتْنَا عَبْدَةُ بِنْتُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مُصْعَبِ بْنِ ثَابِتِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ الْأَنْصَارِيِّ، بِبَغْدَادَ فِي مُرَبَّعَةِ الْحَرَشِيِّ فِي دَارِهَا قَالَتْ: حَدَّثَنِي أَبِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ , عَنْ أَبِيهِ مُصْعَبٍ , عَنْ أَبِيهِ ثَابِتٍ , عَنْ أَبِيهِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ , عَنْ أَبِيهِ أَبِي قَتَادَةَ الْحَارِثِ بْنِ رِبْعِيٍّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «خَيْرُ فُرْسَانِنَا أَبُو قَتَادَةَ , وَخَيْرُ رَجَّالَتِنَا سَلَمَةُ بْنُ الْأَكْوَعِ» قَالَ أَبُو الْقَاسِمِ: وَتَفْسِيرُ هَذَا الْحَدِيثِ أَنَّ الْمُشْرِكِينَ أَغَارُوا عَلَى لِقَاحِ الْمَدِينَةِ فَلَحِقَ أَبُو قَتَادَةَ مَسْعَدَةَ وَكَانَ رَئِيسَ جَيْشِ الْمُشْرِكِينَ فِي ذَلِكَ الْيَوْمِ فَقَتَلَهُ , وَأَخَذَ سَلَبَهُ , وَبَادَرَ سَلَمَةُ بْنُ الْأَكْوَعِ فَحَبَسَ بَعْضَ الْمُشْرِكِينَ رَمْيًا بِالْحِجَارَةِ مِنْ قِبَلِ الْجَبَلِ حَتَّى لَحِقَتْهُمْ خَيْلُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ , فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «خَيْرُ فُرْسَانِنَا» يَعْنِي فِي ذَلِكَ الْيَوْمِ «أَبُو قَتَادَةَ , وَخَيْرُ رَجَّالَتِنَا فِي ذَلِكَ الْيَوْمِ سَلَمَةُ بْنُ الْأَكْوَعِ»
عبدہ بنت عبدالرحمن بن مصعب بن ثابت بن عبداللہ ابن ابی قتادہ الانصاری سے مروی حدیث ، حضرت ابوقتادہ حارث بن ربیع رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا سب سے بہترین گھڑ سوار ابو قتادہ ہے اور ہمارے پیدل مجاہدین میں سب سے بہتر سلمہ بن اکوع ہے ۔ ابو قاسم طبرانی کہتے ہیں اس حدیث کی تفصیل یہ ہے کہ مشرکین نے مدینہ کے صدقہ کے اونٹوں پر حملہ کر دیا ۔ حضرت ابو قتادہ رضی اللہ عنہ مسعدہ تک جا پہنچے وہ اس دن مشرکوں کے لشکر کا ریئس تھا حضرت ابو قتادہ رضی اللہ عنہ نے اس کو قتل کیا اور اس کا سامان اتار لیا پھر حضرت سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ لوٹ کر آنے لگے تو کشی مشرک نے پہاڑ کی جانب سے سنگ باری کرتے ہوئے ان کو روک لیا۔ لیکن رسول اکرمصلی اللہ علیہ وسلم کی جماعت ان تک پہنچ گئی نبی اکرمصلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اس دن کے گھوڑ سواروں میں سب سے بہتر ین ابوقتادہ ہے اور اس دن کے پیدل مجاہدین میں سے سب سے بہتر سلمہ بن اکوع ہیں ۔
أَبِيهِ أَبِي قَتَادَةَ الْحَارِثِ بْنِ رِبْعِيٍّ ← أَبِيهِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ ← أَبِيهِ ثَابِتٍ، ← أَبِيهِ مُصْعَبٍ ← أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ،
Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1193
