المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْيَاءِ ‹ مَنِ اسْمُهُ يَحْيَى · حديث 1157
1157 - حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ عُثْمَانَ، حَدَّثَنَا نُعَيْمُ بْنُ حَمَّادٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ أُمِّ مُبَشِّرٍ الْأَنْصَارِيَّةِ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: خَطَبَ أُمَّ مُبَشِّرٍ بِنْتَ الْبَرَاءِ بْنِ مَعْرُورٍ , فَقَالَتْ: إِنِّي شَرَطْتُ لِزَوْجِي أَنْ لَا أَتَزَوَّجَ بَعْدَهُ , فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ هَذَا لَا يَصْلُحُ» لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الْأَعْمَشِ إِلَّا ابْنُ إِدْرِيسَ تَفَرَّدَ بِهِ نُعَيْمٌ
یحییٰ بن عثمان سے مروی حدیث ، حضرت ام مبشر انصاریہ رضی اللہ عنہا بیا ن کرتی ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے براء بن معرور کی بیٹی ام مبشر کو پیغام نکاح بھیجا تو انہوں نے کہا میں نے اپنے شوہر سے یہ عہد کیا تھا کہ اس کے بعد میں کبھی بھی شادی نہیں کروں گا رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ عہد درست نہیں ہے ۔ اس حدیث کو اعمش سے صرف ابن ادریس نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں نعیم منفر د ہیں ۔
أُمِّ مُبَشِّرٍ الْأَنْصَارِيَّةِ، ← جَابِرٍ ← أَبِي سُفْيَانَ ← الْاَعْمَشِ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ، ← نُعَيْمُ بْنُ حَمَّادٍ ← يَحْيَی بْنُ عُثْمَانَ
Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1157
