Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المعجم الصغیر للطبرانی

Al Muajam Al Sagheer Tibrani

by Tibrani

1,197 Hadith186 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 796

796 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى النَّهْرُتِيرِيُّ، بِبَغْدَادَ , حَدَّثَنَا عَبْدُ الْكَرِيمِ بْنُ أَبِي عُمَيْرٍ الدَّهَّانُ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، حَدَّثَنِي أَبُو عَمْرٍو الْأَوْزَاعِيُّ، وَعِيسَى بْنُ يُونُسَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «الْإِمَامُ ضَامِنٌ وَالْمُؤَذِّنُ مُؤْتَمَنٌ اللَّهُمَّ أَرْشِدِ الْأَئِمَّةَ وَاغْفِرْ لِلْمُؤَذِّنِينَ» لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ إِلَّا الْوَلِيدُ تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ الْكَرِيمِ بْنُ أَبِي عُمَيْرٍ

محمد بن موسیٰ النہرتیری سے مروی حدیث ، حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا امام نماز کا ذمہ دار ہوتا ہے اور مؤذن اس کا اہتمام کرنے والا ہوتا ہے اے اللہ اماموں کو ہدایت عطا فرما اور مؤذنوں کی مغفرت فرما ۔ اس حدیث کو اوزاعی سے صرف ولید نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں عبدالکریم بن ابی عمیر منفرد ہیں۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ صَالِحٍ ← الْاَعْمَشِ ← أَبُو عَمْرٍو الْأَوْزَاعِيُّ، وَعِيسَى بْنُ يُونُسَ، ← الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ← عَبْدُ الْكَرِيمِ بْنُ أَبِي عُمَيْرٍ الدَّهَّانُ، ← مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى النَّهْرُتِيرِيُّ، بِبَغْدَادَ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 796

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 797

797 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَجَاءٍ بْنِ مُحَمَّدٍ السَّقَطِيُّ الْبَصْرِيُّ أَبُو الْعَبَّاسِ الْفَقِيهُ، حَدَّثَنَا عَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَاتِمٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ صَادِرٍ الْمَدَائِنِيُّ، حَدَّثَنَا فُضَيْلُ بْنُ سُلَيْمَانَ النُّمَيْرِيُّ، عَنْ كَثِيرِ بْنِ قَارَوَنْدَا، أَنْبَأَنَا عَوْنُ بْنُ أَبِي جُحَيْفَةَ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: " حَجَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ حَجَّةَ الْوَدَاعِ , فَمَا زِلْنَا نُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ حَتَّى رَجَعْنَا لَمْ يَرْوِهِ عَنْ كَثِيرٍ إِلَّا فُضَيْلٌ , وَلَا عَنْهُ إِلَّا ابْنُ صَادِرٍ تَفَرَّدَ بِهِ الْعَبَّاسُ

محمد بن رجاء بن محمد السقطی البصری ابوالعباس الفقہیہ سے مروی حدیث ، حضرت عون ابن ابی جحیفہ رضی اللہ عنہ اپنے والد کایہ بیان نقل کرتے ہیں ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ حجۃ الوداع ادا کیا ہم نے واپس آنے تک مسلسل قصر نمازہی ادا کی ۔ اس حدیث کو قیصر سے صرف فضیل نے روایت کیا ہے اور ان سے صرف ابن صادر نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں عباس منفرد ہیں ۔

أَبِيهِ ← عَوْنِ بْنِ أَبِي جُحَيْفَةَ، ← كَثِيرُ بْنُ قَارَوَنْدَا، ← فضيل بن سليمان النميري ← عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ صَادِرٍ الْمَدَائِنِيُّ، ← عَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَاتِمٍ1 ← مُحَمَّدُ بْنُ رَجَاءٍ بْنِ مُحَمَّدٍ السَّقَطِيُّ الْبَصْرِيُّ أَبُو الْعَبَّاسِ الْفَقِيهُ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 797

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 798

798 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْبَرَاءِ الْبَغْدَادِيُّ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ، حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ الشَّقَرِيُّ، عَنْ زِيَادٍ الْجَصَّاصِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكَرَةَ، عَنْ أَبِيهِ: عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِذَا خَلَعَ أَحَدُكُمْ نَعْلَيْهِ فِي الصَّلَاةِ فَلَا يَجْعَلْهُمَا بَيْنَ يَدَيْهِ فَيَأْثَمَ بِهِمَا , وَلَا خَلْفَهُ فَيَأْثَمَ بِهِمَا أَخُوهُ الْمُسْلِمِ , وَلَكِنْ لِيَجْعَلْهُمَا بَيْنَ رِجْلَيْهِ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ زِيَادٍ إِلَّا أَبُو سَعِيدٍ الشَّقَرِيُّ الْبَصْرِيُّ، تَفَرَّدَ بِهِ عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ , وَلَا يُرْوَى عَنْ أَبِي بَكَرَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ

محمد بن احمد بن البراء البغدادی سے مروی حدیث ، حضرت عبدالرحمن بن ابو بکر رضی اللہ عنہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا جب کوئی نماز کےلیے جوتے اتارےتو ان کو اپنے آگے رکھ کر ان کی اقتداء نہ کرے اور نہ ہی اپنے پیچھے رکھ کر اپنے مسلمان بھائی کو ان کی اقتداء کروائے بلکہ وہ اپنے جوتوں کو اپنے دونوں پاؤں کے درمیان رکھے ۔ اس حدیث کو زیادہ الحصاص سے صرف ابو سعید شقری بصری نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں علی بن جنعد منفرد ہیں اور یہ حدیث ابو بکر سے صرف اسی اسناد کے ہمراہ مروی ہے ۔

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 798

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 799

799 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى بْنِ حَمَّادٍ الْبَرْبَرِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْفَرَجِ، جَارُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ , حَدَّثَنَا أَبُو هَمَّامٍ مُحَمَّدُ بْنُ الزِّبْرِقَانِ , حَدَّثَنَا هُدْبَةُ بْنُ الْمِنْهَالِ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «لَيْسَ بَيْنَ الْعَبْدِ وَبَيْنَ الْكُفْرِ إِلَّا تَرْكُ الصَّلَاةِ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ هُدْبَةَ إِلَّا أَبُو هَمَّامٌ، تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ الْفَرَجِ الْبَغْدَادِيُّ

محمد بن موسیٰ بن حماد البریری سے مروی حدیث ، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا بندے اور کفر کے درمیان فرق صرف نماز چھوڑنے کا ہے ۔ اس حدیث کو بدبہ سے صرف ابو حمام نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں محمد بن فرد بغدادی منفرد ہیں ۔

جَابِرٍ ← أَبِي سُفْيَانَ ← الْاَعْمَشِ ← هُدْبَةُ بْنُ الْمِنْهَالِ، ← أَبُو هَمَّامٍ مُحَمَّدُ بْنُ الزِّبْرِقَانِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ الْفَرَجِ، جَارُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى بْنِ حَمَّادٍ الْبَرْبَرِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 799

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 800

800 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نَصْرٍ الصَّائِغُ الْبَغْدَادِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو مُصْعَبٍ أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَكْرِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ زُرَارَةَ بْنِ مُصْعَبِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ الزُّهْرِيُّ , حَدَّثَنَا الْحَكَمُ بْنُ سَعِيدٍ السَّعِيدِيُّ، عَنِ الْجُعَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «يَكُونُ فِي آخِرِ الزَّمَنِ قَوْمٌ يُكَذِّبُونَ بِالْقَدَرِ , أَلَا أُولَئِكَ مَجُوسُ هَذِهِ الْأُمَّةِ , فَإِنْ مَرِضُوا فَلَا تَعُودُوهُمْ , وَإِنْ مَاتُوا فَلَا تَشْهَدُوهُمْ» لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الْجُعَيْدِيِّ إِلَّا الْحَكَمُ بْنُ سَعِيدٍ الْمَدَنِيُّ تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو مُصْعَبٍ

محمد بن نصر الصائغ البغدادی سے مروی حدیث ، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا آخری زمانے میں کچھ لوگ ایسے ہوں جو قدر کو جھٹلائیں گے خبردار وہ لوگ اس امت کے مجوسی ہیں اگر وہ بیمار ہو جائیں تو ان کی عیادت کو نہ جاتا اور اگر وہ مر جائیں تو ان کے جنازوں میں شرکت نہ کرنا۔ اس حدیث کو جعیدی سے صرف حکم بن سعید نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں ابو مصعب منفرد ہیں ۔

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 800

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 801

801 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى الْمَرْوَزِيُّ أَبُو بَكْرٍ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، وَمُبَارَكُ بْنُ فَضَالَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ , فَرَأَيْتُهُ يُصَلِّي فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ مُتَوَشِّحًا بِهِ , وَطَعِمْتُ مَعَهُ , فَقَالَ: «اذْكُرِ اللَّهَ , وَكُلْ بِيَمِينِكَ , وَكُلْ مِمَّا يَلِيكَ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مُبَارَكٍ وَشَرِيكٍ إِلَّا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ

محمد بن یحییٰ المروزی ابو بکر سے مروی حدیث ، حضر ت عمر بن ابو سلمہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہوا میں نے آپ کو دیکھا آپ ایک کپڑے میں لپٹ کر نماز پڑھ رہے تھے پھر میں نے آپ کے ہمراہ کھانا کھایا آپ نے فرمایا اللہ کا ذکر کرو دائیں ہاتھ کے ساتھ کھاؤ اور اپنی جانب سے کھاؤ۔ اس حدیث کو مبارک اور شریک سے صرف علی بن جعد نے روایت کیا ہے ۔

عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ ← أَبِيهِ ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← شَرِيكٌ وَمُبَارَكُ بْنُ فَضَالَةَ ← عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ ← مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى الْمَرْوَزِيُّ أَبُو بَكْرٍ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 801

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 802

802 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الصَّبَاحِ الْبَغْدَادِيُّ، حَدَّثَنَا هَانِئُ بْنُ الْمُتَوَكِّلِ الْإِسْكَنْدَرَانِيُّ، حَدَّثَنَا حَيْوَةُ بْنُ شُرَيْحٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، عَنْ رَجَاءِ بْنِ حَيْوَةَ، وَسُمَيٍّ، مَوْلَى أَبِي بَكْرٍ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ , عَنْ أَبِي صَالِحٍ ذَكْوَانَ السَّمَّانِ , عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: أَتَى فُقَرَاءُ الْمُسْلِمِينَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ , فَقَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ , ذَهَبَ ذَوُو الْأَمْوَالِ بِالدَّرَجَاتِ؛ يُصَلُّونَ كَمَا نُصَلِّي , وَيَصُومُونَ كَمَا نَصُومُ , وَيَحُجُّونَ كَمَا نَحُجُّ , وَلَهُمْ فُضُولُ أَمْوَالٍ يَتَصَدَّقُونَ مِنْهَا , وَلَيْسَ لَنَا مَا نَتَصَدَّقُ , فَقَالَ: «أَلَا أَدُلُّكُمْ عَلَى أَمْرٍ إِذَا فَعَلْتُمُوهُ أَدْرَكْتُمْ مَنْ سَبَقَكُمْ , وَلَمْ يَلْحَقْكُمْ مِنْ خَلْفِكُمْ إِلَّا مَنْ عَمِلَ بِمِثْلِ مَا عَمِلْتُمْ بِهِ؟ تُسَبِّحُونَ اللَّهَ دُبُرَ كُلِّ صَلَاةٍ ثَلَاثًا وَثَلَاثِينَ , وتحَمَدُونَهُ ثَلَاثًا وَثَلَاثِينَ , وَتُكَبِّرُونَهُ أَرْبَعًا وَثَلَاثِينَ» , فَبَلَغَ ذَلِكَ الْأَغْنِيَاءَ , فَقَالُوا مِثْلَ مَا قَالُوا , فَأَتَوُا النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ , فَأَخْبَرُوهُ , فَقَالَ: «ذَلِكَ فَضْلُ اللَّهِ يُؤْتِيهِ مَنْ يَشَاءُ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ رَجَاءٍ إِلَّا ابْنُ عَجْلَانَ

محمد بن علی بن صباح البغدادی سے مروی حدیث ، حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں فقراء رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہوئے اور عرض کی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دولت مند لوگ بلند درجے لے گئے وہ ہماری طرح نمازیں بھی پرھتے ہیں ہماری طرح روزے بھی رکھتے ہیں اور ہماری طرح حج بھی کرتے ہیں لیکن ان کے پاس اضافی مال موجود ہے جس کے ساتھ وہ صدقہ کرتے ہیں ہمارے پاس اتنا مال نہیں ہے کہ ہم صدقہ کرسکیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میں تمہیں ایسا عمل نہ بتاؤں کہ اگر تم اس کو کر لو گے تو تم ان کو پالو گے جو تم سے آگے نکل گئے اور جو تم سے پیچھے ہیں وہ تم تک نہیں پہنچ سکیں گے سوائے اس شخص کے جو تمہاری طرح یہ عمل کرے گا۔ تم ہر نماز کے بعد 33مرتبہ سبحا ن اللہ ،33مرتبہ الحمد اللہ اور 34مرتبہ اللہ اکبر کہو ۔ اس بات کی اطلاع مالدار لوگوں تک بھی پہنچ گئی تو انہوں نے یہ تسبیحات پڑھنا شروع کر دیں ۔ فقراء مسلمین دوبارہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہوئے اور آپ کو اس معاملے کی خبر دی آپ نے فرمایا یہ اللہ کا فضل ہے وہ جو چاہتا ہے عطا کرتا ہے ۔ اس حدیث کو رجاء سے صرف محمد بن عجلان نے روایت کیا ہے ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِي صَالِحٍ ذَكْوَانَ السَّمَّانِ ← سَمَّيٍّ، مَوْلَى أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ، ← رَجَاءِ بْنِ حَيْوَةَ، ← مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، ← حَيْوَةَ بْنِ شُرَيْحٍ ← هَانِئُ بْنُ الْمُتَوَكِّلِ الْإِسْكَنْدَرَانِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الصَّبَّاحِ الْبَغْدَادِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 802

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 803

803 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ يَزِيدَ النَّرْسِيُّ الْبَغْدَادِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو عُمَرَ حَفْصُ بْنُ عُمَرَ الدُّورِيُّ الْمُقْرِئُ , عَنْ أَبِي مُحَمَّدٍ الزُّبَيْدِيِّ، عَنْ أَبِي عَمْرِو بْنِ الْعَلَاءِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: " أَنَّهُ كَانَ يُنْكِرُ عَلَى مَنْ كَانَ يَقْرَأُ: «وَمَا كَانَ لِنَبِيٍّ أَنْ يُغَلَّ» وَيَقُولُ: كَيْفَ لَا يَكُونُ لَهُ أَنْ يُغَلَّ وَقَدْ كَانَ لَهُ أَنْ يُقْتَلَ قَالَ اللَّهُ تَعَالَى: {وَيَقْتُلُونَ الْأَنْبِيَاءَ بِغَيْرِ حَقٍّ} [آل عمران: 112] وَلَكِنَّ الْمُنَافِقِينَ اتَّهَمُوا النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فِي شَيْءٍ مِنَ الْغَنِيمَةِ , فَأَنْزَلَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ: {وَمَا كَانَ لِنَبِيٍّ أَنْ يَغُلَّ} [آل عمران: 161] لَمْ يَرْوِهِ عَنْ أَبِي عَمْرِو بْنِ الْعَلَاءِ إِلَّا الْيَزِيدِيُّ، تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو عُمَرَ الدُّورِيُّ

محمد بن احمد بن یزید النرسی البغدادی سےمروی حدیث ،حضرت مجاہد رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں اگر کوئی (وما کان لنبی ان یغل) اور کسی نبی پر یہ گمان نہیں ہو سکتا کہ وہ کچھ چھپا رکھے ( ترجمہ کنزالایمان امام احمد رضا ) پڑھتا تو آپ اس کا انکار کر تے اور فرماتے ان کے ساتھ دھوکا کیوں نہیں ہو سکتا جب کہ ان کو قتل بھی کیا گیا ۔ اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا ( ویقتلون الانیاء بغیر حق) اور پیغمبروں کو ناحق شہید کرتے " ترجمہ کنزالایمان امام احمد رضا) لیکن اصل بات یہ ہے کہ منافقین نے مال غنیمت کی تقسیم پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر تہمت لگائی تب اللہ تعالیٰ نے یہ آیت نازل فرمائی ۔ ( ماکان لنبی ان یغل) اس حدیث کو ابو عمرو بن العلاء سے صرف ابو محمد یزدی نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں ابو عمر دوری منفرد ہیں ۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← مُجَاهِدٍ ← أَبِي عَمْرِو بْنِ الْعَلَاءِ، ← أَبِي مُحَمَّدٍ الزُّبَيْدِيِّ، ← أَبُو عُمَرَ حَفْصُ بْنُ عُمَرَ الدُّورِيُّ الْمُقْرِئُ ← مُحَمَّد بن أَحْمد بن يزِيد النَّرْسِي الْبَغْدَادِيّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 803

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 804

804 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ السَّرِيِّ بْنِ مِهْرَانَ النَّاقِدُ الْبَغْدَادِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأُرُزِّيُّ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ تَمَامٍ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبِ، خَطَبَ بِنْتَ أَبِي جَهْلٍ , فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «إِنْ كُنْتَ تَزَوَّجُهَا , فَرُدَّ عَلَيْنَا ابْنَتَنَا» إِلَى هَا هُنَا انْتَهَى حَدِيثُ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ وَفِي غَيْرِ هَذَا زِيَادَةٌ قَالَ , فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «وَاللَّهِ , لَا تَجْتَمِعُ بِنْتُ رَسُولِ اللَّهِ وَبِنْتُ عَدُوِّ اللَّهِ تَحْتَ رَجُلٍ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ خَالِدٍ إِلَّا ابْنُ تَمَامٍ تَفَرَّدَ بِهِ الْأُرُزِّيُّ

محمد بن سری الناقد البغدادی سے مروی حدیث ، حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ نے ابو جہل کی بیٹی کو پیغام نکاح بھیجا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر تم اس سے شادی کرنا چاہتے ہو تو ہماری بیٹی ہمیں واپس کر دو۔ یہاں تک خالد الخداء کی حدیث مکمل ہو گئی اور دیگر راویوں کی روایت میں کچھ اضافہ بھی ہے وہ یہ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ کی قسم اللہ کے رسول کی بیٹی اور اللہ کے دشمن کی بیٹی ایک آدمی کے نکاح میں جمع نہیں ہو سکتی ۔ اس حدیث کو خالد الخداء سے صرف ابن تمام نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں ارزی منفرد ہیں ۔

خَالِدٍ إِلَّا ابْنُ تَمَامٍ تَفَرَّدَ بِهِ الْأُرُزِّيُّ ← بِنْتُ عَدُوِّ اللَّهِ تَحْتَ رَجُلٍ» لَمْ يَرْوِهِ ← آلِهِ وَسَلَّمَ: «وَاللَّهِ لَا تَجْتَمِعُ بِنْتُ رَسُولِ اللَّهِ ← ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ خَطَبَ بِنْتَ أَبِي جَهْلٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← خَالِدٌ الْحَذَّاءُ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ تَمَّامٍ، ← محمد بن عبد الله الأرزي ← مُحَمَّدُ بْنُ السَّرِيِّ بْنِ مِهْرَانَ النَّاقِدُ الْبَغْدَادِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 804

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 805

805 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي خَيْثَمَةَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْقَصَّاصُ، حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ شُعَيْبٍ، عَنْ رَوْحِ بْنِ الْقَاسِمِ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ مَالِكِ بْنِ يَخَامِرٍ، عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «أَنَا زَعِيمٌ بِبَيْتٍ فِي رَبَضِ الْجَنَّةِ , وَبَيْتٍ فِي وَسَطِ الْجَنَّةِ , وَبَيْتٍ فِي أَعْلَى الْجَنَّةِ لِمَنْ تَرَكَ الْمِرَاءَ وَإِنْ كَانَ مُحِقًّا , وَتَرَكَ الْكَذِبَ وَإِنْ كَانَ مَازِحًا , وَحَسُنَ خُلُقُهُ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ رَوْحٍ إِلَّا عِيسَى، تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ الْحُسَيْنِ

محمد بن احمد ابن ابی خیثمہ ابو عبداللہ سے مروی حدیث ، حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا میں اس شخص کے لیے نچلے درجے میں محل کا جنت کے درمیانی درجے میں جنت کے اعلیٰ درجے میں محل کا ذمہ دار ہوں جو شخص کھلاواچھوڑ دے اگرچہ حق پر ہو اور جو شخص جھوٹ چھوڑ دے اگرچہ مذح کرنے والا ہو اور جو شخص اچھے اخلاق اپنائے ۔ اس حدیث کو روح بن قاسم سے صرف عیسیٰ بن شاہین نے روایت کیا اور ان سے روایت کرنے میں محمد بن حصین منفرد ہیں ۔

مُّعَاذِ بْنِ جَبَلِ ← مَالِكِ بْنِ يُخَامِرَ، ← زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، ← رَوْحُ بْنُ الْقَاسِمِ ← عِيسَى بْنُ شُعَيْبٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْقَصَّاصُ، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي خَيْثَمَةَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 805

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 806

806 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى أَبُو هَارُونَ الْأَنْصَارِيُّ، خَتَنُ مُوسَى بْنِ إِسْحَاقَ الْأَنْصَارِيِّ الْقَاضِي , حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْحَارِثِيُّ , حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْعَرَيَانِيُّ الْحَارِثِيُّ , حَدَّثَنَا ابْنُ عَوْنٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: كَبَّرَ بِهِمْ فِي صَلَاةِ الصُّبْحِ , فَأَوْمَأَ إِلَيْهِمْ , ثُمَّ انْطَلَقَ , فَرَجَعَ وَرَأْسُهُ يَقْطُرُ , فَصَلَّى بِهِمْ , فَقَالَ: «إِنَّمَا أَنَا بَشَرٌ , وَإِنِّي كُنْتُ جُنُبًا , فَنَسِيتُ» لَمْ يَرْوِهِ عَنِ ابْنِ عَوْنٍ إِلَّا الْحَسَنُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ , تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو الرَّبِيعِ الْحَارِثِيُّ

محمد بن ہارون ابو موسیٰ النصاری سے مروی حدیث ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز فجر کے لیے تکبیر تحریمہ کہی پھر صحابہ کی جانب اشارہ کیا اور آپ چلے گئے جب آپ لوٹ کر آئے تو آپ تو آپ کے سر انور سےپانی کے قطرے ٹپک رہے تھے پھر آپ نے نماز پڑھائی اور فرمایا میں انسان ہوں میں جنبی تھا اور غسل کرنا بھول گیا تھا ۔ اس حدیث کو ابن عون سے صرف حسن بن عبدالرحمن نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں ابو ربیع الحارثی منفرد ہیں ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ← ابْنِ عَوْنٍ ← الْحَسَنُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْعَرَيَانِيُّ الْحَارِثِيُّ ← أَبُو الرَّبِيعِ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْحَارِثِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى أَبُو هَارُونَ الْأَنْصَارِيُّ، خَتَنُ مُوسَى بْنِ إِسْحَاقَ الْأَنْصَارِيِّ الْقَاضِي

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 806

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 807

807 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ السَّرِيِّ بْنِ سَهْلٍ الْبَزَّازُ الْبَغْدَادِيُّ، حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْوَلِيدِ الْقَاضِي، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْيَمَامِيُّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ: عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «أَحْفُوا الشَّوَارِبَ , وَأَعْفُوا اللِّحَى» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ إِلَّا سُلَيْمَانُ

محمد بن سری بن سہل البزاز البغدادی سے مروی حدیث ، حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا مونچھیں کراؤ اور داڑھی بڑھاؤ ۔ اس حدیث کو یحییٰ بن ابو کثیر سے صرف سلیمان بن داؤد نے روایت کیا ہے ۔

يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ إِلَّا سُلَيْمَانُ ← «أَحْفُوا الشَّوَارِبَ وَأَعْفُوا اللِّحَى» لَمْ يَرْوِهِ ← النبي صلى الله عليه وآله وسلم ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْيَمَامِيُّ ← بِشْرُ بْنُ الْوَلِيدِ الْقَاضِي ← مُحَمَّدُ بْنُ السَّرِيِّ بْنِ سَهْلٍ الْبَزَّازُ الْبَغْدَادِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 807

chevron_left Previous
1…262728…100
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter
2. Book
    15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter
3. Book
    24. Chapter
4. Book
    25. Chapter
5. Book
    26. Chapter27. Chapter28. Chapter
6. Book
    29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter
7. Book
    48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter
8. Book
    54. Chapter55. Chapter56. Chapter
9. Book
    57. Chapter
10. Book
    58. Chapter59. Chapter
11. Book
    60. Chapter61. Chapter62. Chapter
12. Book
    63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter