Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Sunday, Jumada I 8, 1448 AH · Oct 18, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند السراج

Musnad Siraj

by Muhammad Bin Ishaq Bin Ibraheem Al Siraj Al Saqfi Nishpuri

1,577 Hadith109 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند السراج · الْجُزْءُ الْعَاشِرُ مِنْ حَدِيثِ السَّرَّاجِ مِنْ أَجْزَاءِ الْقُشَيْرِيِّ ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي صَلاةِ الْوُسْطَى هِيَ صَلاةُ الْعَصْرِ · حديث 1092

1092 - حَدَّثَنَا إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَنَا أَبُو عَامر الْعَقدي والملأي، وَحَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ ثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ وَحَدَّثَنَا مُجَاهِدُ بن مُوسَى قِنَا الْحَسَنُ بْنُ مُوسَى الأَشْيَبُ قَالَ: يَزِيدٌ أَنَا مُحَمَّدُ بْنُ طَلْحَةَ، وَقَالَ الْحَسَنُ: سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ طَلْحَةَ عَنْ زُبَيْدٍ الْيَامِيِّ عَنْ مُرَّةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: حَبَسَ الْمُشْرِكُونَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ صَلاةِ الْعَصْرِ حَتَّى اصْفَرَّتِ الشَّمْسُ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: حَبَسُونَا عَنْ صَلاةِ الْوُسْطَى مَلأَ اللَّهُ أَوْ حَشَا اللَّهُ قُبُورَهُمْ وَبُيُوتَهُمْ نَارًا.

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ مشرکین نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو عصر کی نماز سے روکے رکھا یہاں تک کہ سورج پیلا پڑ گیا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اُنہوں نے ہمیں درمیانی نماز سے روکا‘ اللہ تعالٰی ان کی قبروں اور ان کے گھروں کو آگ سے بھر دے۔

صَلاةِ الْوُسْطَى مَلأَ اللَّهُ أَوْ حَشَا اللَّهُ قُبُورَهُمْ وَبُيُوتَهُمْ نَارًا. ← صَلاةِ الْعَصْرِ حَتَّى اصْفَرَّتِ الشَّمْسُ فَقَالَ النَّبِيُّ حَبَسُونَا ← حَبَسَ الْمُشْرِکُونَ رَسُولَ اللَّهِ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ← مُرَّۃُ ← زُبَيْدٌ الْيَامِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ طَلْحَةَ ← مُحَمَّدُ بْنُ طَلْحَةَ، وَقَالَ الْحَسَنُ: ← يَزِيدُ: ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ وَحَدَّثَنَا مُجَاهِدُ بن مُوسَى قِنَا الْحَسَنُ بْنُ مُوسَى الأَشْيَبُ ← أَبُو عَامر الْعَقدي والملأي، وَحَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ،

Musnad Siraj · The tenth part of the hadith of As-Sarraj from Juzu 'al-Qusayri › Chapter · Hadith 1092

مسند السراج · الْجُزْءُ الْعَاشِرُ مِنْ حَدِيثِ السَّرَّاجِ مِنْ أَجْزَاءِ الْقُشَيْرِيِّ ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي صَلاةِ الْوُسْطَى هِيَ صَلاةُ الْعَصْرِ · حديث 1093

1093 - حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيَلانَ ثَنَا أَبُو داؤد وَأَبُو النَّضْرِ قَالا: ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ طَلْحَةَ عَنْ زُبَيْدٍ عَنْ مُرَّةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: صَلاةُ الْوُسْطَى صَلاةُ الْعَصْرِ.

حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: درمیانی نماز‘ عصر کی نماز ہے۔

عَبْدُ اللَّهِ ← مُرَّۃُ ← زُبَيْدٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ طَلْحَةَ ← أَبُو داؤد وَأَبُو النَّضْرِ ← مَحْمُودُ بْنُ غَيْلانَ

Musnad Siraj · The tenth part of the hadith of As-Sarraj from Juzu 'al-Qusayri › Chapter · Hadith 1093

مسند السراج · الْجُزْءُ الْعَاشِرُ مِنْ حَدِيثِ السَّرَّاجِ مِنْ أَجْزَاءِ الْقُشَيْرِيِّ ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي صَلاةِ الْوُسْطَى هِيَ صَلاةُ الْعَصْرِ · حديث 1094

1094 - حَدَّثَنَا أَبُو كريب قثنا إِسْمَعِيل بْنُ عُلَيَّةَ عَنْ هِشَامٍ وَحَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ ثَنَا يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ ثَنَا هِشَامُ بْنُ سَنْبَرٍ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: جَعَلَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ يَسُبُّ كُفَّارَ قُرَيْشٍ يَوْمَ الْخَنْدَقِ وَيَقُولُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ! مَا صَلَّيْتُ الْعَصْرَ حَتَّى كَادَتِ الشَّمْسُ أَنْ تَغْرُبَ فَقَالَ رَسُول الله صلى الله عَلَيْهِ وَسلم: مَا صَلَّيْتُهَا، فَنَزَلْتُ مَعَهُ إِلَى بَطْحَانَ فَتَوَضَّأَ لِلصَّلاةِ وَتَوَضَّأْنَا مَعَهُ، فصلى الْعَصْر بعد مَا غَرُبَتِ الشَّمْسُ ثُمَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَغْرِبَ بَعْدَهَا.

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ خندق کے روز حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے کفار کو بُرا بھلا کہنا شروع کر دیا اور عرض کی: یا رسول اللہ ! میں نے عصر کی نماز نہیں پڑھی یہاں تک کہ سورج ڈوبنے کے قریب ہو گیا‘ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں نے بھی نہیں پڑھی‘ پس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ بطحان میں ٹھہرا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز کے لئے وضو کیا اور ہم نے بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ وضو کیا‘ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے غروبِ آفتاب کے بعد عصر کی نماز پڑھی‘ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے بعد مغرب پڑھی۔

جَعَلَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ يَسُبُّ كُفَّارَ قُرَيْشٍ يَوْمَ الْخَنْدَقِ، وَيَقُولُ: ← جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← هِشَامِ بْنِ سَنْبَرٍ ← يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ ← هِشَامٍ وَحَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ ← أَبُو كريب قثنا إِسْمَعِيل بْنُ عُلَيَّةَ

Musnad Siraj · The tenth part of the hadith of As-Sarraj from Juzu 'al-Qusayri › Chapter · Hadith 1094

مسند السراج · الْجُزْءُ الْعَاشِرُ مِنْ حَدِيثِ السَّرَّاجِ مِنْ أَجْزَاءِ الْقُشَيْرِيِّ ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي صَلاةِ الْوُسْطَى هِيَ صَلاةُ الْعَصْرِ · حديث 1095

1095 - حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ ثَنَا قَبِيصَةُ، وَحَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ ثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ قَالَ: ثَنَا شَيْبَانُ عَنْ يَحْيَى قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا سَلَمَةَ قَالَ: أَنَا جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَاءَهُ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ يَوْمَ الْخَنْدَقِ فَقَالَ: يَا رسلو اللَّهِ! وَاللَّهِ مَا كِدْتُ أُصَلِّي حَتَّى كَادَتِ الشَّمْسُ أَنْ تغرب، وَذَلِكَ بعد مَا أَفْطَرَ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا صَلَّيْتُهَا، فَنَزَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى بَطْحَانَ وَأَنَا مَعَهُ، فَتَوَضَّأَ، ثمَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْعَصْر، بعد مَا غَرُبَتِ الشَّمْسُ، ثُمَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعْدَهَا الْمَغْرِبَ.

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ خندق کے دن حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور عرض کی: یا رسول اللہ میں نے نماز نہیں پڑھی یہاں تک کہ سورج ڈوبنے کے قریب ہو گیا۔ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں نے بھی نہیں پڑھی‘پس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بطحان میں اُترے اور میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھا‘ پس آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وضو کیا پھر غروبِ آفتاب کے بعد عصر کی نماز پڑھی‘ پھر اس کے بعد مغرب کی نماز پڑھی۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← أَبَا سَلَمَةَ ← يَحْيَى ← شَيْبَانَ ← أَبُو نُعَيْمٍ، ← قَبِيصَةُ، وَحَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ ← أَبُو كُرَيْبٍ،

Musnad Siraj · The tenth part of the hadith of As-Sarraj from Juzu 'al-Qusayri › Chapter · Hadith 1095

مسند السراج · الْجُزْءُ الْعَاشِرُ مِنْ حَدِيثِ السَّرَّاجِ مِنْ أَجْزَاءِ الْقُشَيْرِيِّ ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي صَلاةِ الْوُسْطَى هِيَ صَلاةُ الْعَصْرِ · حديث 1096

1096 - حَدَّثَنَا أَبُو كريب قثنا وَكِيعٌ عَنْ عَلِيِّ بْنِ مُبَارَكٍ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: جَاءَ عَم رإلى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ الْخَنْدَقِ وَهُوَ يَسُبُّ الْكُفَّارَ مِنْ قُرَيْشٍ وَهُوَ يَقُولُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ! مَا صَلَّيْتُ حَتَّى كَادَتِ الشَّمْسُ أَنْ تَغْرُبَ، قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: وَأَنَا وَاللَّهِ مَا صَلَّيْتُ، فَنَزَلَ بَطْحَانَ فَتَوَضَّأَ ثُمَّ صلى الْعَصْر بعد مَا غرب الشَّمْسُ ثُمَّ قَالَ صَلَّى الْمَغْرِبَ.

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ خندق کے دن حضرت عمر رضی اللہ عنہ‘ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اس حال میں کہ کفار‘ قریش کو بُرا بھلا کہہ رہے تھے اور عرض کرتے ہیں یا رسول اللہ ! میں نے نماز نہیں پڑھی یہاں تک کہ سورج غروب ہونے کے قریب ہو گیا ہے‘ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ کی قسم! میں نے بھی نہیں پڑھی۔ پس آپ صلی اللہ علیہ وسلم بطحان میں اُترے تو وضو کیا پھر غروبِ آفتاب کے بعد عصر کی نماز پڑھی پھر مغرب کی نماز پڑھی۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← عَلِيِّ بْنِ مُبَارَکٍ ← أَبُو كريب قثنا وَكِيعٌ

Musnad Siraj · The tenth part of the hadith of As-Sarraj from Juzu 'al-Qusayri › Chapter · Hadith 1096

مسند السراج · الْجُزْءُ الْعَاشِرُ مِنْ حَدِيثِ السَّرَّاجِ مِنْ أَجْزَاءِ الْقُشَيْرِيِّ ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي صَلاةِ الْوُسْطَى هِيَ صَلاةُ الْعَصْرِ · حديث 1097

1097 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ قَالَ: حَدَّثَنَا شَبَابَةُ قَالَ: حَدَّثَنِي وَرْقَاءُ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنِ الأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: الْمَلائِكَةُ يَتَعَاقَبُونَ فِيكُمْ، مَلائِكَةٌ بِاللَّيْلِ وَمَلائِكَةٌ بِالنَّهَارِ، فَيَجْتَمِعُونَ فِي صَلاةِ الْفَجْرِ وَالْعَصْرِ، ثُمَّ يَعْرُجُ إِلَيْهِ الَّذِينَ بَاتُوا فِيكُمْ، فَيَسْأَلُهُمْ وَهُوَ أَعْلَمُ، فَيَقُولُ: كَيْفَ تَرَكْتُمْ عِبَادِي؟ قَالُوا: تَرَكْنَاهُمْ وَهُمْ يُصَلُّونَ وَأَتَيْنَاهُمْ وَهُمْ يُصَلُّونَ. _________ [1095] مُكَرر رقم: 548. [1096] مُكَرر رقم: 549. [1097] مُكَرر رقم: 550.

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: فرشتے باری باری تم میں آتے رہتے ہیں‘ رات اور دن کے فرشتے فجر کی نماز اور عصر کی نماز میں جمع ہوتے ہیں‘ پھر دو فرشتے اوپر چڑھتے ہیں جنہوں نے تم میں رات گزاری تو اللہ ان سے پوچھتا ہے حالانکہ وہ خوب جانتا ہے‘ فرماتا ہے تم نے میرے بندوں کو کس حال میں چھوڑا؟ وہ کہتے ہیں: ہم نے ان کو اس حال میں چھوڑا کہ وہ نماز پڑھ رہے تھے اور ہم ان کے پاس آئے اس حال میں کہ وہ نماز پڑھ رہے تھے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← الْأَعْرَجِ ← أَبِي الزِّنَادِ، ← وَرْقَاءُ ← شَبَابَةُ ← مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ،

Musnad Siraj · The tenth part of the hadith of As-Sarraj from Juzu 'al-Qusayri › Chapter · Hadith 1097

مسند السراج · الْجُزْءُ الْعَاشِرُ مِنْ حَدِيثِ السَّرَّاجِ مِنْ أَجْزَاءِ الْقُشَيْرِيِّ ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي صَلاةِ الْوُسْطَى هِيَ صَلاةُ الْعَصْرِ · حديث 1098

1098 - حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ثَنَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ وَوَكِيعُ بْنُ الْجَرَّاحِ وَأَبُو أُسَامَةَ عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنَ أَبِي خَالِدٍ عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ عَنْ جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: كُنْتُ يَوْمًا عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَنَظَرَ إِلَى الْقَمَرِ لَيْلَةَ الْبَدْرِ أَرْبَعَ عَشْرَةَ فَقَالَ: إِنَّكُم سَتَرَوْنَ ركم كماترون هَذَا لَا تُضَامُونَ فِي رُؤْيَتِهِ فَإِنِ اسْتَطَعْتُم أَن يغلبوا عَلَى صَلاةٍ قَبْلَ طُلُوعِ الشَّمْسِ وَقَبْلَ غُرُوبِهَا فَافْعَلُوا ثُمَّ قَرَأَ الْآيَة (فسبح بِحَمْدِ رَبِّكَ قَبْلَ طُلُوعِ الشَّمْس وَقبل غروبا) (طه: 130) .

حضرت جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ میں ایک دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے چودھویں رات کے چاند کو دیکھا تو فرمایا: عنقریب تم اپنے رب کو دیکھو گے جیسے اس کو دیکھتے ہو‘ اسے دیکھنے میں کوئی دقت محسوس نہیں کرو گے‘ اگر تم میں طاقت ہو کہ طلوعِ آفتاب سے پہلے اور غروبِ آفتاب سے پہلے کی نماز پر غلبہ پا لو تو ایسا کر لو‘ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ آیت پڑھی: ’’پس تم اپنے رب کی پاکی بیان کرو طلوعِ آفتاب سے پہلے اور غروبِ آفتاب سے پہلے‘‘ (طٰہٰ:۱۳۰)۔

كُنْتُ يَوْمًا عِنْدَ النَّبِيِّ فَنَظَرَ إِلَى الْقَمَرِ لَيْلَةَ الْبَدْرِ أَرْبَعَ عَشْرَةَ ← جَرِيرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ ← قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ2 ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي1 خَالِدٍ ← جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ وَوَكِيعُ بْنُ الْجَرَّاحِ وَأَبُو أُسَامَةَ ← عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ

Musnad Siraj · The tenth part of the hadith of As-Sarraj from Juzu 'al-Qusayri › Chapter · Hadith 1098

مسند السراج · الْجُزْءُ الْعَاشِرُ مِنْ حَدِيثِ السَّرَّاجِ مِنْ أَجْزَاءِ الْقُشَيْرِيِّ ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي صَلاةِ الْوُسْطَى هِيَ صَلاةُ الْعَصْرِ · حديث 1099

1099 - حَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمٍ الْعَمِيُّ ثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَن شُعْبَة قِنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ عَنْ جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْبَجَلِيِّ قَالَ: كُنَّا عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْلَةَ الْبَدْرِ، فَقَالَ: إِنَّكُمْ سَتَرَوْنُ رَبَّكُمْ كَمَا تَرَوْنَ هَذَا لَا تُضَامُونَ فُي رُؤْيَتِهِ، وَحَافِظُوا عَلَى صَلَاتَيْنِ وَقَرَأَ (فسبح بِحَمْدِ رَبِّكَ قَبْلَ طُلُوعِ الشَّمْسِ وَقَبْلَ غُرُوبِهَا) (طه: 130) .

حضرت جریر بن عبداللہ بجلی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم بدر کی رات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تھے تو فرمایا عنقریب تم اپنے رب کو دیکھو گے جیسے اس کو دیکھتے ہو‘ اسے دیکھنے میں کوئی دقت محسوس نہیں کرو گے اور دو نمازوں پر محافظت کرو اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے آیت پڑھی: ’’پس تم اپنے رب کی پاکی بیان کرو طلوعِ آفتاب سے پہلے اور غروبِ آفتاب سے پہلے‘‘(طٰہٰ:۱۳۰)۔

كُنَّا عِنْدَ النَّبِيِّ لَيْلَةَ الْبَدْرِ، ← جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ البَجَلِيِّ ← قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ2 ← شُعْبَة قِنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ ← ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، ← عُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمٍ الْعَمِّيُّ1

Musnad Siraj · The tenth part of the hadith of As-Sarraj from Juzu 'al-Qusayri › Chapter · Hadith 1099

مسند السراج · الْجُزْءُ الْعَاشِرُ مِنْ حَدِيثِ السَّرَّاجِ مِنْ أَجْزَاءِ الْقُشَيْرِيِّ ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي صَلاةِ الْوُسْطَى هِيَ صَلاةُ الْعَصْرِ · حديث 1100

1100 - أَخْبَرَنِي أَبُو يَحْيَى ثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ بْنُ قَعْنَبٍ عَنْ مَالِكٍ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنِ الأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: يَتَعَاقَبُونَ فِيكُمْ مَلائِكَةُ اللَّيْلِ وَمَلائِكَةُ النَّهَارِ وَيَجْتَمِعُونَ فِي صَلاةِ الْفَجْرِ ثُمَّ يَعْرُجُ الَّذِينَ بَاتُوا فِيكُمْ فَيَسْأَلُهُمْ وَهُوَ أَعْلَمُ بِهِمْ. كَيْفَ تَرَكْتُمْ عِبَادِي؟ فَيَقُولُونَ: تَرَكْنَاهُمْ وَهُمْ يُصَلُّونَ وَأَتَيْنَاهُمْ وَهُمْ يُصَلُّونَ.

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: رات اور دن کے فرشتے باری باری تم میں آتے رہتے ہیں اور فجر کی نماز میں جمع ہوتے ہیں پھر جنہوں نے تم میں رات گزاری‘ وہ اوپر جاتے ہیں تو اللہ تعالٰی ان سے پوچھتا ہے حالانکہ وہ خوب جانتا ہے کہ تم نے میرے بندوں کو کس حال میں چھوڑا؟ وہ کہتے ہیں : ہم نے ان کو چھوڑا اس حال میں کہ وہ نماز پڑھ رہے تھے اور ہم ان کے پاس آئے اس حال میں کہ وہ نماز پڑھ رہے تھے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← الْأَعْرَجِ ← أَبِي الزِّنَادِ، ← مَالِكٍ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ بْنِ قَعْنَبٍ ← أبو يحيى

Musnad Siraj · The tenth part of the hadith of As-Sarraj from Juzu 'al-Qusayri › Chapter · Hadith 1100

مسند السراج · الْجُزْءُ الْعَاشِرُ مِنْ حَدِيثِ السَّرَّاجِ مِنْ أَجْزَاءِ الْقُشَيْرِيِّ ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي صَلاةِ الْوُسْطَى هِيَ صَلاةُ الْعَصْرِ · حديث 1101

1101 - حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ سَلامٍ قثنا سُلَيْمَان بن داؤد قثنا عبد الله بْنُ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ أَبِيهِ عَنِ الأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُول الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يتعاتبون فِيكُمْ مَلائِكَةٌ بِاللَّيْلِ وَبِالنَّهَارِ وَيَجْتَمِعُونَ فِي صَلَاة الْفجْر وَالصَّلَاة الْعَصْرِ ثُمَّ يَعْرُجُ الَّذِينَ بَاتُوا فِيكُمْ، فَذَكَرَ بِمِثْلِهِ. _________ [1098] مُكَرر رقم: 515. [1099] مُكَرر رقم: 552. [1100] مُكَرر رقم: 553. [1101] مُكَرر رقم: 554.

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: رات اور دن کے فرشتے باری باری تم میں آتے رہتے ہیں اور فجر کی نماز اور عصر کی نماز میں وہ جمع ہوتے ہیں‘ پھر جنہوں نے تم میں رات گزاری وہ اوپر جاتے ہیں‘ آگے اسی طرح ذکر کیا۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← الْأَعْرَجِ ← أَبِيهِ

Musnad Siraj · The tenth part of the hadith of As-Sarraj from Juzu 'al-Qusayri › Chapter · Hadith 1101

مسند السراج · الْجُزْءُ الْعَاشِرُ مِنْ حَدِيثِ السَّرَّاجِ مِنْ أَجْزَاءِ الْقُشَيْرِيِّ ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي صَلاةِ الْوُسْطَى هِيَ صَلاةُ الْعَصْرِ · حديث 1102

1102 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَهْلِ بْنِ عَسْكَرٍ ثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ قثنا أَبُو هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَتَعَاقَبُونَ فِيكُمْ مَلائِكَةُ اللَّيْلِ وَمَلائِكَةُ النَّهَارِ، وَيَجْتَمِعُونَ فِي صَلاةِ الْعَصْرِ، ثُمَّ يَعْرُجُ الَّذِينَ بَاتُوا فِيكُمْ فَيَسْأَلُهُمْ وَهُوَ أَعْلَمُ بِهِمْ كَيْفَ تَرَكْتُمْ عِبَادِي؟ قَالَ: تَرَكْنَاهُمْ وَهُمْ يُصَلُّونَ وَأَتَيْنَاهُمْ وَهُمْ يُصَلُّونَ.

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: رات اور دن کے فرشتے باری باری تم میں آتے رہتے ہیں اور عصر کی نماز میں جمع ہوتے ہیں پھر جنہوں نے تم میں رات گزاری وہ اوپر چڑھتے ہیں تو اللہ ان سے پوچھتا ہے حالانکہ وہ خوب جانتا ہے کہ تم نے میرے بندوں کو کس حال میں چھوڑا؟ وہ کہتے ہیں: ہم نے ان کو چھوڑا اس حال میں کہ وہ نماز پڑھ رہے تھے اور ہم ان کے پاس آئے اس حال میں کہ وہ نماز پڑھ رہے تھے۔

هَمَّامِ بن مُنَبّه قثنا أَبُو هُرَيْرَةَ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ سَھْلِ بْنِ عَسْکَرٍ،

Musnad Siraj · The tenth part of the hadith of As-Sarraj from Juzu 'al-Qusayri › Chapter · Hadith 1102

مسند السراج · الْجُزْءُ الْعَاشِرُ مِنْ حَدِيثِ السَّرَّاجِ مِنْ أَجْزَاءِ الْقُشَيْرِيِّ ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي صَلاةِ الْوُسْطَى هِيَ صَلاةُ الْعَصْرِ · حديث 1103

1103 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ ضُرَيْسٍ ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ عَنْ فُضَيْلٍ عَنْ فُضَيْلِ بْنِ مَرْزُوقٍ عَنْ شَفِيقِ بْنِ عُقْبَةَ عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ: نَزَلَتْ (حَافِظُوا عَلَى الصَّلَوَاتِ وَصَلاةِ الْعَصْرِ) فَقَرَأْنَاهَا عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا شَاءَ اللَّهُ أَنْ قَرَأَهَا ثُمَّ نَسَخَهَا اللَّهُ وَأنزل الله (حفظوا عَلَى الصَّلَوَاتِ وَالصَّلاةِ وَالْوُسْطَى) (الْبَقَرَة: 238) فَقَالَ لَهُ زَاهِرٌ رَجُلٌ كَانَ مَعَ شَقِيقٍ: فَهِيَ الْعَصْرُ، قَالَ: قَدْ حَدَّثْتُكَ كَيْفَ أُنْزِلَتْ وَكَيْفَ نَسَخَهَا اللَّهُ. وَاللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ أَعْلَمُ.

حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ’’حافظوا على الصلوات وصلاة العصر‘‘ یہ نازل ہوئی‘ ہم نے اسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانۂ مبارکہ میں پڑھا جتنا اللہ نے چاہا پھر اللہ نے اس کو منسوخ کر دیا اور اللہ نے یہ آیت اُتاری: ’’نمازوں کی محافظت کرو اور درمیانی نماز کی‘‘ (البقرہ:۲۳۸) ۔ ان سے زاہر نے کہا: یہ شقیق کے ساتھ ہوتا تھا کہ وہ عصر کی نماز ہے؟ فرمایا: میں نے تجھے بتایا ہے کہ اللہ نے کیسے آیت نازل فرمائی اور کیسے اس کو منسوخ فرمایا‘ اللہ تعالٰی بہتر جانتا ہے۔

الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ ← شَفِيقِ بْنِ عُقْبَةَ ← فُضَيْلُ بْنُ مَرْزُوقٍ، ← فُضَيْلٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ← محمد بن يحيى بن ضريس

Musnad Siraj · The tenth part of the hadith of As-Sarraj from Juzu 'al-Qusayri › Chapter · Hadith 1103

chevron_left Previous
1…919293…132
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter
2. The first book of prayer
    8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter
3. The fourth part of the Musnad of Abu al-Abbas al-Sarraj
    34. Chapter35. Chapter36. Chapter
37. Chapter
38. Chapter
39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
4. The second part of the second part with the pumice parts
    45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter
5. The ninth part of parts of Abu al-Qasim al-Qusayri
    52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter
6. The tenth part of the hadith of As-Sarraj from Juzu 'al-Qusayri
    62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter
7. Part of the hadith of Abu al-Abbas Muhammad ibn Ishaq Abraham, the educational siren, may God have mercy on him, is part of the Haddi
    74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter
8. The twelfth volume of the hadith of Abu al-Abbas as-Sarraj on Juz 'al-Qushayri and others
    84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter
9. Part: It contains the hadith of Abu al-Abbas Muhammad ibn Ishaq al-Sarraj
    96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter100. Chapter