مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي الْمُصَلِّي إِذَا افْتَتَحَ الصَّلاةَ مَتَى يَرْفَعُ يَدَيْهِ قَبْلَ التَّكْبِيرِ أَوْ بَعْدِهِ · حديث 97
97 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ سَمُرَةَ ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ قَالَ: رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ كُلَّمَا رَكَعَ وَكُلَّمَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ، فَقُلْتُ لَهُ: مَا هَذَا؟ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا قَامَ بَين (1) الرَّكْعَتَيْنِ كبرو رفع يَدَيْهِ.
محارب بن دثار نے کہا کہ میں نے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہا کو دیکھا کہ وہ اپنے ہاتھوں کو اُٹھاتے جب بھی رکوع کرتے اور جب بھی رکوع سے سر اُٹھاتے میں نے ان سے کہا کہ یہ کیا ہے؟تو اُنہوں نے جواب دیا کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دونوں رکعتوں کے درمیان کھڑے ہوتے تھے‘تکبیر کہتے اور اپنے دونوں ہاتھوں کو اُٹھاتے۔
مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ ← عَاصِمِ بْنِ کُلَیْبٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ سَمُرَةَ،
Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 97
