مسند السراج · الْجُزْءُ التَّاسِعُ مِنْ أَجْزَاءِ أَبِي الْقَاسِمِ الْقُشَيْرِيِّ ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي الْقَوْلِ بَعْدَ السَّلامِ · حديث 852
852 - أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ فِيمَا عَرَضْنَا عَلَيْهِ عَنْ مَالِكٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ زِيَادٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ كَعْبٍ الْقُرَظِيِّ قَالَ: قَالَ مُعَاوِيَةُ بْنُ أَبِي سُفْيَانَ وَهُوَ عَلَى الْمِنْبَرِ: يَا أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّهُ لَا مَانِعَ لِمَا أَعْطَى وَلا مُعْطِيَ لِمَا مَنَعَ، وَلا يَنْفَعُ ذَا الْجَدِّ مِنْهُ الْجَدُّ، ثُمَّ قَالَ: سَمِعْتُ هَؤُلاءِ الْكَلِمَاتِ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى هَذِهِ الأَعْوَادِ.
محمد بن کعب قرظی کہتے ہیں کہ حضرت معاویہ بن ابوسفیان رضی اللہ عنہ نے منبر پر کھڑے ہو کر فرمایا: اے لوگو! جو اللہ عطا کرے اسے کوئی روکنے والا نہیں اور جو اللہ روک دے اسے کوئی دینے والا نہیں اور کسی دولت مند کو اس کے مقابلے پر دولت نفع نہیں دے گی۔ پھر فرمایا: میں نے یہ کلمات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی منبر پر سنے ہیں۔
مُحَمَّدِ بْنِ كَعْبٍ الْقُرَظِيِّ، ← يزِيد بن زِيَاد ← مَالِكٍ، ← قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ فِيمَا عَرَضْنَا عَلَيْهِ
Musnad Siraj · The ninth part of parts of Abu al-Qasim al-Qusayri › Chapter · Hadith 852
