Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند السراج

Musnad Siraj

by Muhammad Bin Ishaq Bin Ibraheem Al Siraj Al Saqfi Nishpuri

1,577 Hadith109 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي رَفْعِ الصَّوْتِ بِالأَذَانِ وَهِيَ زِيَادَاتُ الْبَابِ · حديث 73

73 - حَدَّثَنَا يُوسُفُ بن مُوسَى قثنا جَرِيرٌ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ قَالَ: يُغْفَرُ لِلْمُؤَذِّن مَدَّ صَوْتِهِ وَيَشْهَدُ لَهُ كُلُّ رَطْبٍ وَيَابِسٍ يَسْمَعُهُ. _________ (1) فِي الأَصْل: خَلفه. [71] مُحَمَّد بن عبد الله، من رجال ابْن حبَان والبغدادي وَأخرجه الْبَيْهَقِيّ (ج1 ص431) من طَرِيق مُحَمَّد بن إِسْحَاق عَن أبي الْجَواب بِهِ، وَرَوَاهُ أَحْمد (ج2 ص136) عَن أبي الْجَواب بِهِ، وَرَوَاهُ الْبَزَّار كَمَا فِي الْكَشْف (ج1 ص180) عَن مُحَمَّد بن عبد الله بِهِ، وَقَالَ الهيثمي فِي الْمجمع (ج1 ص326) رِجَاله رجال الصَّحِيح، وَرَوَاهُ الطَّبَرَانِيّ (ج12 ص398) من طَرِيق عبد بن بشر عَن الْأَعْمَش بِهِ. [72] رِجَاله ثِقَات أخرجه اليهقي (ج1 ص431) من طَرِيق أَحْمد بن حَفْص وَغَيره عَن حَفْص بِهِ، وَذكره الألباني فِي الإرواء (ج1 ص235) عَن السراج، وَقَالَ: هَذَا إِسْنَاد صَحِيح رِجَاله كلهم ثِقَات على شَرط البُخَارِيّ قَالَ الْحَافِظ فِي التخليص: وَصَححهُ الضياء فِي المختارة وَأعله الْبَيْهَقِيّ بِمَا لَا يقْدَح كَمَا بَينه ابْن التركماني. [73] رِجَاله ثِقَات، وَهُوَ مَوْقُوف وراجح رقم: 70.

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ فرمایا:مؤذن کی جہاں تک اس کی آواز جاتی ہے اس کی مغفرت کر دی جاتی ہے اور اس کی آواز سننے والا ہر خشک وتر اس کے حق میں گواہی دے گا۔

عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ ← مُجَاهِدٍ ← الْاَعْمَشِ ← يُوسُفُ بْنُ مُوسَى قثنا جَرِيرٌ

Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 73

مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي رَفْعِ الصَّوْتِ بِالأَذَانِ وَهِيَ زِيَادَاتُ الْبَابِ · حديث 74

74 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَقِيلٍ ثَنَا حَفْصُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ عَنْ سُلَيْمَانَ الأَعْمَشِ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ قَالَ: الْمُؤَذِّنُ يُغْفَرُ لَهُ مَدَّ صَوْتِهِ وَيُصَدِّقُهُ كل رطب ويارس.

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:مؤذن کی جہاں تک آواز جاتی ہے اس کی مغفرت کر دی جاتی ہے اور ہر خشک وتر اس کی تصدیق کرتا ہے۔

الْمُؤَذِّنُ يُغْفَرُ لَهُ مَدَّ صَوْتِهِ وَيُصَدِّقُهُ كل رطب ويارس. ← ابْنِ عُمَرَ:أَنَّہُ ← مُجَاهِدٍ ← سُلَيْمَانَ الْأَعْمَشِ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ، ← حَفْصُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَقِيلٍ،

Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 74

مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي المؤذنين أَنه يكون أَطْوَلَ النَّاسِ أَعْنَاقًا · حديث 75

75 - حَدَّثَنَا زِيَاد بن أيو أَبُو هِشَامٍ ثَنَا يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ ثَنَا طَلْحَة بَين يَحْيَى عَنْ عِيسَى ابْن طَلْحَةَ سَمِعْتُ مُعَاوِيَةَ يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: إِنَّ الْمُؤَذِّنِينَ أَطْوَلُ النَّاسِ أَعْنَاقًا.

عیسٰی بن طلحہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:جب مؤذن اُٹھیں گے تو ان کی گردنیں سب سے لمبی ہوں گی۔

إِنَّ الْمُؤَذِّنِينَ أَطْوَلُ النَّاسِ أَعْنَاقًا. ← رَسُولِ اللَّهِ ← مُعَاوِيَةَ، ← عِيسَى ابْن طَلْحَةَ ← طَلْحَة بَين يَحْيَى ← يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ ← زِيَاد بن أيو أَبُو هِشَامٍ

Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 75

مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي المؤذنين أَنه يكون أَطْوَلَ النَّاسِ أَعْنَاقًا · حديث 76

76 - حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ ثَنَا سُفْيَانُ عَنْ طَلْحَةَ بْنِ يَحْيَى عَنْ عِيسَى بْنِ طَلْحَةَ عَنْ مُعَاوِيَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: هم أطوال النَّاسِ أَعْنَاقًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ يَعْنِي الْمُؤَذِّنِينَ.

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:قیامت کے دن جب مؤذن اُٹھیں گے تو ان کی گردنیں سب سے لمبی ہوں گی۔

مُعَاوِيَةَ، ← عِيسَى بْنِ طَلْحَةَ ← طَلْحَةَ بْنِ يَحْيَى ← سُفْيَانَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، ← أَبُو مُسْلِمٍ

Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 76

مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي المؤذنين أَنه يكون أَطْوَلَ النَّاسِ أَعْنَاقًا · حديث 77

77 - حَدَّثَنَا أَبُو يَحْيَى الْبَزَّازُ ثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ عَنْ مَالِكٍ عَنْ أَبِي الزِّنَاد عَن الأعراج عَنِ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنّ رَسُولَ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِذا نُودي الصَّلَاة أَدْبَرَ الشَّيْطَانُ لَهُ ضِرَاطٌ حَتَّى لَا يَسْمَعَ التَّأْذِينُ، فَإِذَا قُضِيَ النِّدَاءُ أَقْبَلَ حَتَّى إِذَا ثُوِّبَ بِالصَّلاةِ أَدْبَرَ، حَتَّى إِذَا قُضِيَ التَّثْوِيبُ أَقْبَلَ حَتَّى يَخْطِرَ بَيْنَ الْمَرْءِ وَنَفْسِهِ يَقُولُ: اذْكُرْ كَذَا اذكر مالم يَذْكُرْ، حَتَّى يَظَلَّ الرَّجُلُ إِنْ يَدْرِي كَمْ صَلَّى. _________ [74] رِجَاله ثِقَات، وَأخرجه اليهقي (ج1 ص431) من طرق عَن حَفْص بِهِ مَرْفُوعا. [75] إِسْنَاده صَحِيح، أخرجه مُسلم فِي بَاب فضل الْأَذَان (ج1 ص167) من حَدِيث عَبدة بن سُلَيْمَان وسُفْيَان كِلَاهُمَا عَن طَلْحَة بِهِ، وَحَدِيث يعلى بن عبيد عِنْد ابْن أبي شيبَة (ج1 ص225) وَأحمد (ج4 ص95) وَأبي عوَانَة (ج1 ص333) . [76] انْظُر تَخْرِيج رقم: 75. [77] إِسْنَاده صَحِيح، أخرجه البُخَارِيّ من طَرِيق مَالك كَمَا مر، انْظُر رقم: 68.

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:جب نماز کے لئے اذان دی جاتی ہے تو شیطان پیٹھ پھیر کر بھاگتا ہے اور اس کی ہوا خارج ہوتی جاتی ہے یہاں تک کہ اذان کی آواز اسے سنائی نہیں دیتی‘جب اذان مکمل ہو جاتی ہے تو واپس لوٹ آتا ہے‘پھر جب نماز کےلئے اقامت کہی جاتی ہے تو بھاگ جاتا ہے اور اقامت ختم ہونے پر واپس لوٹ آتا ہے اور آدمی کے دل میں وسوسے ڈالتا ہے اور کہتا ہے:فلاں فلاں باتیں یاد کرو جو اسے یاد نہیں ہوتیں یہاں تک کہ آدمی کو یاد نہیں رہتا کہ اس نے کتنی رکعت نماز پڑھی ہے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← الأعراج ← أَبِي الزِّنَادِ، ← مَالِكٍ، ← عَبْدُ اللهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، ← أَبُو يَحْيَى الْبَزَّازُ

Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 77

مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي المؤذنين أَنه يكون أَطْوَلَ النَّاسِ أَعْنَاقًا · حديث 78

78 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بن رَافع فثنا شَبَابَةُ قَالَ: حَدَّثَنِي وَرْقَاءُ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنِ الأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِذَا نُودِيَ بِالصَّلاةِ أَدْبَرَ الشَّيْطَانُ وَلَهُ ضِرَاطٌ حَتَّى لَا يَسْمَعَ الأَذَانَ فَإِذَا قُضِيَ الأَذَانُ أَقْبَلَ، فَإِذَا ثُوِّبَ بِالصَّلاةِ أَدْبَرَ حَتَّى إِذا قضيت التَّثْوِيبُ أَقْبَلَ، حَتَّى يَخْطِرُ بَيْنَ الْمَرْءِ وَنَفْسِهِ يَقُولُ اذْكُرْ كَذَا اذكر كَذَا مالم يَذْكُرْ مِنْ قَبْلُ، حَتَّى يظل الرَّجَاء إِنْ يَدْرِي كَمْ صَلَّى.

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:جب نماز کے لئے اذان دی جاتی ہے ہے تو شیطان پیٹھ پھیر کر بھاگتا ہے اور اس کی ہوا خارج ہوتی جاتی ہے یہاں تک کہ وہ اذان کی آوز نہیں سنتا‘ جب اذان مکمل ہو جاتی ہے ‘واپس آ جاتا ہے اور جب نماز کے لئے اقامت کہی جاتی ہے پیٹھ پھیر کر بھاگتا ہے یہاں تک کہ اقامت مکمل ہوتی ہے تو واپس آ جاتا ہے اور آدمی کے دل میں وسوسے ڈالتا ہے اور کہتا ہے: فلاں فلاں باتیں یاد کرو جو اسے یاد نہیں ہوتیں یہاں تک کہ آدمی کو یاد نہیں رہتا کہ اس نے کتنی (رکعتیں ) نماز پڑھی ہے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← الْأَعْرَجِ ← أَبِي الزِّنَادِ، ← وَرْقَاءُ ← شَبَابَةُ ← مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ،

Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 78

مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي المؤذنين أَنه يكون أَطْوَلَ النَّاسِ أَعْنَاقًا · حديث 79

79 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْخَلِيلِ "الْبَغْدَادِيُّ" (1) حَدَّثَنَا يُونُسُ بن مُحَمَّد فثنا لَيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ عَبْدِ رَبِّهِ بْنِ سَعِيدٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ هُرْمُزٍ الأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ الشَّيْطَانَ إِذَا ثُوِّبَ بِالصَّلاةِ وَلَّى وَلَهُ ضِرَاطٌ، فَإِذَا فَرِغَ مِنَ الأَمْرِ أَقْبَلَ يَلْتَمِسُ الْخِلاطَ، فَإِذَا أَتَى أَحَدُكُمْ فَهَنَّاهُ وَمَنَّاهُ ذَكَّرَهُ مِنْ حَاجَتِهِ مَا لَمْ يَكُنْ يَذْكُرُ حَتَّى لَا يَدْرِي كَمْ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَإِذَا وَجَدَ ذَلِكَ أَحَدُكُمْ فَلْيَسْجُدْ سَجْدَتَيْنِ.

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب نماز کے لئے اقامت کہی جاتی ہے تو شیطان پیٹھ پھیر کر بھاگتا ہے اور اس کی ہوا خارج ہوتی جاتی ہے اور جب اقامت مکمل ہوتی ہے تو واپس آ جاتا ہے‘ وسوسہ ڈالنے کے لئے‘ پس جب وہ تم میں سے کسی کے پاس آتا ہے تو اسے خواہشات اور آرزو ئیں دلاتا ہے اور اس کو وہ باتیں یاد کراتا ہے جو اسے یا دنہیں ہوتیں یہاں تک کہ نمازی بھول جاتا ہے کہ اس نے کتنی رکعت نماز پڑھی ہے‘ پس جب تم میں سے کسی کے ساتھ یہ معاملہ درپیش ہو تو اسے چاہیے کہ دو سجدے کرے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ ھُرْمُزَ الْاَعْرَجِ ← عَبْدِ رَبِّهِ بْنِ سَعِيدٍ ← يُونُسُ بن مُحَمَّد فثنا لَيْثُ بْنُ سَعْدٍ ← أَحْمَدُ بْنُ الْخَلِيلِ "الْبَغْدَادِيُّ"

Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 79

مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي المؤذنين أَنه يكون أَطْوَلَ النَّاسِ أَعْنَاقًا · حديث 80

80 - حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْحَنْظَلِيُّ وَمُحَمَّدُ بْنُ سَهْلِ بْنِ عَسْكَرٍ قَالَ إِسْحَاقُ: أَنَا، وَقَالَ مُحَمَّدٌ: ثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامِ بن مُنَبّه فثنا أَبُو هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا نُودِيَ بِالصَّلاةِ أَدْبَرَ الشَّيْطَانُ لَهُ ضِرَاطٌ حَتَّى لَا يَسْمَعَ التَّأْذِينَ، فَإِذَا قُضَيَتِ التَّأْذِينُ أَقْبَلَ حَتَّى إِذَا ثُوِّبَ بِهَا أَدْبَرَ قَالَ: فَإِذَا قُضَيَتِ التَّثْوِيبُ أَقْبَلَ حَتَّى يَخْطِرُ بَيْنَ الْمَرْءِ وَنَفْسِهِ، يَقُولُ: اذْكُرْ كَذَا كَذَا مالم يَذْكُرْ مِنْ قَبْلُ حَتَّى يَظَلَّ الرَّجُلُ أَنْ يَدْرِي كَيْفَ صَلَّى.

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب نماز کے لیے اذان کہی جاتی ہے تو شیطان پیٹھ پھیر کر بھاگتا ہے‘اور اس کی ہوا خارج ہوتی جاتی ہے یہاں تک کہ اذان کی آواز سنائی نہیں دیتی‘جب اذان ختم ہو جاتی ہے تو واپس آ جاتا ہے پھر جب نماز کے لئے اقامت کہی جاتی ہے تو پیٹھ پھیر کر بھاگ جاتا ہے اور جب اقامت مکمل ہو جاتی ہے تو واپس آ جاتا ہے اور آدمی کے دل میں وسوسے ڈالتا ہے اور کہتا ہے کہ فلاں فلاں باتیں یاد کرو جو اس سے پہلے اسے یاد نہیں ہوتیں یہاں تک کہ آدمی کو یادنہیں رہتا کہ اُس نے کتنی رکعت نماز پڑھی ہے۔

أَبُو هُرَيْرَةَ ← هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← مُحَمَّدٍ ← إِسْحَاقُ ← مُحَمَّدُ بْنُ سَھْلِ بْنِ عَسْکَرٍ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْحَنْظَلِيُّ،

Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 80

مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي المؤذنين أَنه يكون أَطْوَلَ النَّاسِ أَعْنَاقًا · حديث 81

81 - حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ ثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ قَالَ: أَنَا هِشَامٌ الدُّسْتُوائِيُّ عَنْ يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ أَبِي سَلمَة عَن عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا ہے(آگے حدیث وہی ہے‘پیچھے سند تبدیل ہوئی ہے)۔

النَّبِيِّ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ، ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← هِشَامٌ الدَّسْتُوَائِيُّ ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ

Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 81

مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي المؤذنين أَنه يكون أَطْوَلَ النَّاسِ أَعْنَاقًا · حديث 82

82 - وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بن رَافع فثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَنَا مَعْمَرٌ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.

یہ حدیث بھی سابق کی مثل حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی ہے‘سند میں تبدیلی ہے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← مَعْمَرٌ، ← وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بن رَافع فثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ

Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 82

مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي المؤذنين أَنه يكون أَطْوَلَ النَّاسِ أَعْنَاقًا · حديث 83

83 - حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ الْجَوْرِيُّ ثَنَا بِشْرُ بن بكر فثنا الأَوْزَاعِيُّ قَالَ: حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا نَادَى الْمُنَادِي أَدْبَرَ الشَّيْطَانُ وَلَهُ ضِرَاطٌ فَإِذَا قُضِيَ أَقْبَلَ فَإِذَا ثُوِّبَ بِهَا أَدْبَرَ، وَإِذَا قُضِيَ أَقْبَلَ حَتَّى يَخْطِرَ بَيْنَ الرَّجُلِ وَبَيْنَ نَفْسِهِ، فَيَقُولُ لَهُ، اذْكُرْ كَذَا لِمَا لَمْ يَذْكُرْ حَتَّى لَا يَدْرِي أَثَلاثًا صَلَّى أَمْ أَرْبَعًا فَإِذَا لَمْ يَدْرِ أَثَلاثًا صَلَّى أَمْ أَرْبَعًا فَلْيَسْجُدْ سَجْدَتَيْنِ وَهُوَ جَالِسٌ، وَهَذَا لَفْظُ حَدِيثِ الأَوْزَاعِيِّ.

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:جب مؤذن اذان دیتا ہے تو شیطان پیٹھ پھیر کر بھاگ جاتا ہے اور اس کی ہوا خارج ہوتی جاتی ہے تو جب اذان مکمل ہو جاتی ہے واپس آ جاتا ہے اور جب نماز کے لیے اقامت ہوتی ہے تو پیٹھ پھیر کر بھاگ جاتا ہے اور جب اقامت مکمل ہو جاتی ہے تو واپس آ جاتا ہے اور آدمی کے دل میں وسوسے ڈالتا ہے‘اسے کہتا ہے کہ فلاں بات یاد کرو جو اسے یاد نہیں ہوتی یہاں تک کہ آدمی بھول جاتا ہے کہ اس نے تین رکعتیں پڑھی ہیں یا چار رکعتیں‘تو جب آدمی کو یاد نہ ہو کہ اس نے تین رکعتیں پڑھی ہیں کہ چار تو اسے چاہیے کہ بیٹھ کر دو سجدے کرے۔یہ حدیثِ اوزاعی کا لفظ ہے۔

أَبُو هُرَيْرَةَ ← أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، ← يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← بِشْرُ بن بكر فثنا الأَوْزَاعِيُّ ← الْحَسَنُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ الْجَوْرِيُّ

Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 83

مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي المؤذنين أَنه يكون أَطْوَلَ النَّاسِ أَعْنَاقًا · حديث 84

84 - حَدَّثَنَا زِيَادُ بن أَيُّوب فثنا أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ، وَحَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَوْحٍ ثَنَا يَزِيدُ ابْنُ هَارُونَ جَمِيعًا قَالا: ثَنَا هِشَامُ بْنُ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ (1) عِيسَى بْنِ طَلْحَةَ قَالَ: دَخَلْنَا عَلَى مُعَاوِيَةَ فَجَاءَ الْمُؤَذِّنُ فَأَذَّنَ فَقَالَ: اللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ، فَقَالَ مُعَاوِيَةُ مِثْلَ ذَلِكَ، فَقَالَ الْمُؤَذِّنُ: أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلا اللَّهُ، فَقَالَ مُعَاوِيَةُ مِثْلَ ذَلِكَ، فَقَالَ الْمُؤَذِّنُ: أشهد أَن مُحَمَّد سَوَّلَ اللَّهِ، فَقَالَ مُعَاوِيَةُ مِثْلَ ذَلِكَ، ثُمَّ قَالَ: هَكَذَا سَمِعْتُ نَبِيَّكُمْ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: قَالَ يحيى: فحدني بعض أحصاب فِي هَذَا الْحَدِيثِ قَالَ: كَانَ إِذَا قَالَ: حَيَّ عَلَى الصَّلاةِ، قَالَ: لَا حَوْلَ وَلا قُوَّةَ إِلا بِاللَّهِ.

عیسٰی بن طلحہ نے کہا کہ ہم حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کے پاس گئے تو مؤذن اذان دینے کے لئے آیا اور اس نے اذان دی تو جب مؤذن نے اللہ اکبر‘اللہ اکبر کہا تو حضرت معاویہ نے بھی اسی طرح کہا‘پھر مؤذن نے کہا:اشہد ان لا الہٰ الا اللہ!تو حضرت معاویہ نے بھی اسی طرح کہا پھر مؤذن نے کہا:اشہدان محمداً رسول اللہ!تو حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ نے بھی اسی طرح کہا اور پھر فرمایا کہ میں نے اسی طرح تمہارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو کہتے سنا۔ یحییٰ نے کہا کہ میرے بعض اصحاب نے اس حدیث کے بارے یوں بھی حدیث بیان کی کہ جب مؤذن نے حی علیٰ الصلوٰۃ کہا تو حضرت معاویہ نے لاحول ولا قوۃ الا باللہ کہا۔

لاَ حَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ إِلاَّ بِاَللَّهِ. ← حَيَّ عَلَی الصَّلَاةِ ← كَانَ إذَا ← يحيى: فحدني بعض أحصاب فِي هَذَا الْحَدِيثِ ← نَبِيَّکُمْ ← هَکَذَا ← مُعَاوِيَةُ مِثْلَ ذَلِكَ ثُمَّ ← الْمُؤَذِّنُ: أشهد أَن مُحَمَّد سَوَّلَ اللَّهِ، ← مُعَاوِيَةُ مِثْلَ ذَلِكَ ← الْمُؤَذِّنُ: أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ: ← مُعَاوِيَةُ مِثْلَ ذَلِكَ ← اللہُ أَکْبَرُ اللہُ أَکْبَرُ ← دَخَلْنَا عَلَى مُعَاوِيَةَ فَجَاءَ الْمُؤَذِّنُ فَأَذَّنَ ← عِيسَى بْنِ طَلْحَةَ ← مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ← يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← هِشَامُ بْنُ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ، ← يَزِيدُ ابْنُ هَارُونَ جَمِيعًا ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَوْحٍ ← أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ، ← زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ،

Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 84

chevron_left Previous
1…678…132
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter
2. The first book of prayer
    8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter
3. The fourth part of the Musnad of Abu al-Abbas al-Sarraj
    34. Chapter35. Chapter36. Chapter
37. Chapter
38. Chapter
39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
4. The second part of the second part with the pumice parts
    45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter
5. The ninth part of parts of Abu al-Qasim al-Qusayri
    52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter
6. The tenth part of the hadith of As-Sarraj from Juzu 'al-Qusayri
    62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter
7. Part of the hadith of Abu al-Abbas Muhammad ibn Ishaq Abraham, the educational siren, may God have mercy on him, is part of the Haddi
    74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter
8. The twelfth volume of the hadith of Abu al-Abbas as-Sarraj on Juz 'al-Qushayri and others
    84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter
9. Part: It contains the hadith of Abu al-Abbas Muhammad ibn Ishaq al-Sarraj
    96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter100. Chapter