مسند السراج · الْجُزْء الثَّانِي من الثَّانِي بأجزاء الْخفاف ‹ بَابٌ فِي إِبَاحَةِ خُرُوجِ النِّسَاءِ إِلَى الْمَسَاجِدِ · حديث 804
804 - حَدَّثَنَا أَبُو هَمَّامٍ ثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ عَنْ عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: لَوْ رَأَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا أَحْدَثَ النِّسَاءُ لَمُنِعْنَ الْمَسَاجِدَ كَمَا مُنِعَتْ نِسَاءُ بَنِي إِسْرَائِيلَ قَالَ: يَحْيَى: فَقُلْتُ لِعَمْرَةَ: هَلْ كُنَّ مُنِعْنَ؟ قَالَتْ: نَعَمْ.
اُم المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان فرماتی ہیں کہ اگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس ( بناؤ سنگھار ) کو دیکھ لیتے جو عورتیں اب کرتی ہیں تو یہ مساجد میں آنے سے روک دی جاتیں‘ جیسے بنی اسرائیل کی عورتوں کو مسجد میں آنے سے روک دیا گیا تھا۔ یحییٰ نے کہا: میں نے عمرہ سے کہا: کیا بنی اسرائیل کی عورتیں مسجد میں آنے سے منع کی گئی تھیں ؟ تو اُنہوں نے کہا : جی ہاں!
عَائِشَةَ ← عَمْرَةَ ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، ← أَبُو هَمَّامٍ،
Musnad Siraj · The second part of the second part with the pumice parts › Chapter · Hadith 804
