Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند السراج

Musnad Siraj

by Muhammad Bin Ishaq Bin Ibraheem Al Siraj Al Saqfi Nishpuri

1,577 Hadith109 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند السراج · جُزْءٌ: فِيهِ مِنْ حَدِيثِ أَبِي الْعَبَّاسِ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ السَّرَّاجِ ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي الرَّكْعَتَيْنِ بَعْدَ الْعَصْرِ (1) · حديث 1536

1536 - حَدَّثَنَا إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ ثَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنِ الأَسْوَدِ بْنِ يَزِيدَ وَمَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: أَشْهَدُ أَنَّهُ لَمْ يَأْتِنِي فِي بَيْتِي قَطُّ إِلا صَلَّى الرَّكْعَتَيْنِ بَعْدَ الْعَصْرِ يَعْنِي النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.

اُم المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان فرماتی ہیں کہ میں گواہی دیتی ہوں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے حجرے میں کبھی نہیں تشریف لائے مگر عصر کے بعد دو رکعتیں پڑھیں۔

عَائِشَةَ ← الأَسْوَدِ بْنِ يَزِيدَ وَمَسْرُوقٍ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← اِسْرَائِیْلُ ← يَحْيَی بْنُ آدَمَ ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ،

Musnad Siraj · Part: It contains the hadith of Abu al-Abbas Muhammad ibn Ishaq al-Sarraj › Chapter · Hadith 1536

مسند السراج · جُزْءٌ: فِيهِ مِنْ حَدِيثِ أَبِي الْعَبَّاسِ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ السَّرَّاجِ ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي الرَّكْعَتَيْنِ بَعْدَ الْعَصْرِ (1) · حديث 1537

1537 - حَدَّثَنَا إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَنَا يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو ثَنَا أَبُو سَلَمَةَ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ: دَخَلَ عَلَيَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَصَلَّى بَعْدَ الْعَصْرِ رَكْعَتَيْنِ، فَقُلْتُ: مَا هَذِهِ الصَّلاةُ؟. فَمَا كُنْتَ تُصَلِّيهَا، فَقَالَ: قَدْ مَرَّ وَفْدُ بَنِي تَمِيمٍ فَشَغَلُونِي عَنْ رَكْعَتَيْنِ كُنْتُ أَرْكَعُهُمَا بَعْدَ الظُّهْرِ.

حضرت اُم سلمہ رضی اللہ عنہا بیان فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس تشریف لائے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے عصر کے بعد دو رکعتیں پڑھیں۔ میں نے عرض کیا: یہ کون سی نماز ہے؟ میں تو اس کو نہیں پڑھتی۔ فرمایا : بنو تمیم کا وفد گزرا‘ اُنہوں نے مجھے ان دو رکعتوں سے مشغول رکھا‘ میں ان کو ظہر کے بعد پڑھتا ہوں۔

أُمِّ سَلَمَةَ ← أَبُو سَلَمَةَ ← مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، ← يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ،

Musnad Siraj · Part: It contains the hadith of Abu al-Abbas Muhammad ibn Ishaq al-Sarraj › Chapter · Hadith 1537

مسند السراج · جُزْءٌ: فِيهِ مِنْ حَدِيثِ أَبِي الْعَبَّاسِ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ السَّرَّاجِ ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي الرَّكْعَتَيْنِ بَعْدَ الْعَصْرِ (1) · حديث 1538

1538 - أَخْبَرَنِي عِيسَى بْنُ أَحْمَدَ فِيمَا كَتَبَ بِهِ إِلَيَّ ثَنَا ابْنُ وَهْبٍ حَدَّثَنِي أُسَامَةُ أَنَّ حَفْصَ بْنَ عُبَيْدِ اللَّهِ حَدَّثَهُ قَالَ: سَمِعْتُ أَنَّ بن مَالِكٍ يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَلا أُخْبِرُكُمْ بِصَلاةِ الْمُنَافِقِ يَدَعُ الْعَصْرَ حَتَّى إِذَا كَانْتَ بَيْنَ قَرْنَيِ الشَّيْطَانِ أَوْ عَلَى قَرْنِ الشَّيْطَانِ قَامَ فَنَقَرَهُنَّ كَنَقَرَاتِ الدِّيكِ لَا يَذْكُرُ فِيهِنَّ إِلا قَلِيلًا.

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا میں تمہیں منافق کی نماز کے بارے میں نہ بتاؤں‘ منافق عصر کو ترک کر دیتا ہے یہاں تک کہ سورج شیطان کے دو سینگوں کے درمیان‘ یا (فرمایا: ) شیطان کے سینگ پر ہوتا ہے (یعنی مکروہ وقت شروع ہو جاتا ہے) تو وہ کھڑا ہوتا ہے اور مرغ کے ٹھونگیں مارنے کی طرح ٹھونگیں مارتا ہے‘ وہ اس میں ذکر نہیں کرتا مگر تھوڑا۔

أَنَّ بن مَالِكٍ ← أُسَامَةُ أَنَّ حَفْصَ بْنَ عُبَيْدِ اللَّهِ ← ابْنُ وَهْبٍ، ← به إلي، ← عِيسَى بْنُ أَحْمَدَ فِيمَا

Musnad Siraj · Part: It contains the hadith of Abu al-Abbas Muhammad ibn Ishaq al-Sarraj › Chapter · Hadith 1538

مسند السراج · جُزْءٌ: فِيهِ مِنْ حَدِيثِ أَبِي الْعَبَّاسِ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ السَّرَّاجِ ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي الرَّكْعَتَيْنِ بَعْدَ الْعَصْرِ (1) · حديث 1539

1539 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ثَنَا مُوسَى بْنُ مَسْعُودِ ابْن حُذَيْفَةَ ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ قَالَ: رَأَيْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ يُصَلِّي بَعْدَ الصُّبْحِ بِمَكَّةَ وَقَالَ: إِنَّمَا تُكْرَهُ الصَّلاةُ عِنْدَ طُلُوعِ الشَّمْسِ فَإِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِنَّهَا تَطْلُعُ بَيْنَ قَرْنَيِ الشَّيْطَانِ.

حضرت عمرو بن دینار فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کو مکہ میں صبح کے بعد نماز پڑھتے دیکھا اور فرمایا : طلوعِ آفتاب کے وقت نماز پڑھنا مکروہ ہے‘ اس لئے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بے شک سورج شیطان کے دو سینگوں کے درمیان طلوع ہوتا ہے۔

إِنَّهَا تَطْلُعُ بَيْنَ قَرْنَيِ الشَّيْطَانِ. ← إِنَّمَا تُكْرَهُ الصَّلاةُ عِنْدَ طُلُوعِ الشَّمْسِ فَإِنَّ رَسُولَ اللَّهِ ← رَأَيْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ يُصَلِّي بَعْدَ الصُّبْحِ بِمَكَّةَ ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ← مُوسَى بْنُ مَسْعُودِ ابْن حُذَيْفَةَ ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ،

Musnad Siraj · Part: It contains the hadith of Abu al-Abbas Muhammad ibn Ishaq al-Sarraj › Chapter · Hadith 1539

مسند السراج · جُزْءٌ: فِيهِ مِنْ حَدِيثِ أَبِي الْعَبَّاسِ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ السَّرَّاجِ ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي الرَّكْعَتَيْنِ بَعْدَ الْعَصْرِ (1) · حديث 1540

1540 - حَدَّثَنَا أَبُو هَمَّامٍ السَّكُونِيُّ قثنا ابْنُ زَائِدَةَ وَعَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا بَدَأَ حَاجِبُ الشَّمْسِ فَأَخِّرُوا الصَّلاةَ حَتَّى تَبْرُزَ، وَإِذَا غَابَتِ فَأَخِّرُوا الصَّلاةَ حَتَّى تَغِيبَ.

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہا بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب سورج کا کنارہ ظاہر ہو جائے تو نماز کو مؤخر کر دو یہاں تک کہ پورا ظاہر ہو جائے اور جب اس کا کنارہ غروب ہو جائے تو پورا غروب ہونے تک نماز کو مؤخر کر دو۔

ابْنِ عُمَرَ ← أَبِيهِ ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← أَبُو هَمَّامٍ السَّكُونِيُّ قثنا ابْنُ زَائِدَةَ وَعَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ

Musnad Siraj · Part: It contains the hadith of Abu al-Abbas Muhammad ibn Ishaq al-Sarraj › Chapter · Hadith 1540

مسند السراج · جُزْءٌ: فِيهِ مِنْ حَدِيثِ أَبِي الْعَبَّاسِ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ السَّرَّاجِ ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي الرَّكْعَتَيْنِ بَعْدَ الْعَصْرِ (1) · حديث 1541

1541 - حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ حَمَّادٍ الْوَرَّاقُ ثَنَا عَبْدَةُ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا طَلَعَ حَاجِبُ الشَّمْسِ فَدَعُوا الصَّلاةَ حَتَّى تَبْرُزَ، وَإِذَا غَابَ حَاجِبُ الشَّمْسِ فَدَعُوا الصَّلاةَ حَتَّى تَغِيبَ.

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب شروع کا کنارہ طلوع ہو جائے تو نماز کو چھوڑ دو یہاں تک کہ سورج پورا ظاہر ہو جائے اور جب اس کا کنارہ غائب ہو جائے تو نماز کو پورا سورج غروب ہونے تک چھوڑ دو۔

ابْنِ عُمَرَ ← أَبِيهِ ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← عَبْدَةُ ← الْحَسَنُ بْنُ حَمَّادٍ الْوَرَّاقُ

Musnad Siraj · Part: It contains the hadith of Abu al-Abbas Muhammad ibn Ishaq al-Sarraj › Chapter · Hadith 1541

مسند السراج · جُزْءٌ: فِيهِ مِنْ حَدِيثِ أَبِي الْعَبَّاسِ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ السَّرَّاجِ ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي الرَّكْعَتَيْنِ بَعْدَ الْعَصْرِ (1) · حديث 1542

1542 - حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ ثَنَا يَحْيَى وَهُوَ ابْنُ سَعِيدٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَة أَخْبَرَنِي أَبِي أَخْبَرَنِي ابْنُ عُمَرَ أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِذَا طَلَعَ حَاجِبُ الشَّمْسِ فَأَخِّرُوا الصَّلاةَ حَتَّى تَبْرُزَ، وَإِذَا غَابَ حَاجِبُ الشَّمْسِ فَأَخِّرُوا الصَّلاةَ حَتَّى تَغِيبَ.

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب سورج کا کنارہ طلوع ہو جائے تو نماز کو مؤخر کر دو یہاں تک کہ پورا ظاہر ہو جائے اور جب سورج کا کنارہ غائب ہو جائے تو پورا غروب ہونے تک نماز کو مؤخر کر دو۔

ابْنِ عُمَرَ ← أَبِي ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← يَحْيَى -وَهُوَ ابْنُ سَعِيدٍ- ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ

Musnad Siraj · Part: It contains the hadith of Abu al-Abbas Muhammad ibn Ishaq al-Sarraj › Chapter · Hadith 1542

مسند السراج · جُزْءٌ: فِيهِ مِنْ حَدِيثِ أَبِي الْعَبَّاسِ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ السَّرَّاجِ ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي الرَّكْعَتَيْنِ بَعْدَ الْعَصْرِ (1) · حديث 1543

1543 - حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ ثَنَا وَكِيعٌ عَنْ مُوسَى بْنِ عَلِيِّ بْنِ رَبَاحٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ: سَمِعْتُ عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ الْجُهَنِيِّ يَقُولُ: ثَلاثُ سَاعَاتٍ كَانَ رَسُول الله صلى الله عَلَيْهِ وَسلم يَنْهَانَا أَنْ نُصَلِّي فِيهِنَّ أَوْ نَقْبُرُ فِيهِنَّ مَوْتَانَا، حِينَ تَطْلُعُ الشَّمْسُ بَازِغَةً حَتَّى تَرْتَفِعَ، وَحِينَ يَقُومُ قَائِمُ الظَّهِيرَةِ حَتَّى تَمِيلَ، وَحِينَ تُضِيفُ لِلْغُرُوبِ حَتَّى تَغْرُبَ.

حضرت عقبہ بن عامر جہنی رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ تین اوقات ایسے ہیں کہ جن میں ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز پڑھنے اور مردوں کو دفن کرنے سے منع فرمایا‘ ایک طلوعِ آفتاب کے وقت جب تک وہ بلند نہ ہو جائے اور دوسرے ٹھیک دوپہر کے وقت جب تک سورج ڈھل نہ جائے اور تیسرے غروبِ آفتاب کے وقت جب تک وہ مکمل غروب نہ ہو جائے۔

عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ الْجُهَنِيَّ، ← أَبِيهِ ← مُوسَى بْنِ عَلِي بْنِ رَبَاحٍ، ← وَكِيعٌ، ← هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ

Musnad Siraj · Part: It contains the hadith of Abu al-Abbas Muhammad ibn Ishaq al-Sarraj › Chapter · Hadith 1543

مسند السراج · جُزْءٌ: فِيهِ مِنْ حَدِيثِ أَبِي الْعَبَّاسِ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ السَّرَّاجِ ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي الرَّكْعَتَيْنِ بَعْدَ الْعَصْرِ (1) · حديث 1544

1544 - حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ ثَنَا وَكِيعُ بْنُ عُرْوَة عَنْ أَبِيهِ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا طَلَعَ حَاجِبُ الشَّمْسِ فَأَخِّرُوا الصَّلَوةَ حَتَّى تَبْرُزَ، وَإِذَا غَابَ حَاجِبُ الشَّمْسِ فَأَخِّرُوا الصَّلاةَ حَتَّى تَغِيبَ.

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب سورج کا کنارہ طلوع ہو جائے تو پورا ظاہر ہونے تک نماز کو مؤخر کر دو اور جب سورج کا کنارہ غروب ہو جائے تو پورا غروب ہونے تک نماز کو مؤخر کر دو۔

ابْنِ عُمَرَ ← أَبِيهِ ← وَكِيعُ بْنُ عُرْوَة ← هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ

Musnad Siraj · Part: It contains the hadith of Abu al-Abbas Muhammad ibn Ishaq al-Sarraj › Chapter · Hadith 1544

مسند السراج · جُزْءٌ: فِيهِ مِنْ حَدِيثِ أَبِي الْعَبَّاسِ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ السَّرَّاجِ ‹ بَابُ الصَّلاةِ بَيْنَ الأَذَانِ وَالإِقَامَةِ · حديث 1545

1545 - حَدَّثَنَا إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ ثَنَا كَهْمَسُ بْنُ الْحَسَنِ ثَنَا ابْنُ بُرَيْدَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: بَيْنَ كُلِّ أَذَانَيْنِ صَلاةٌ، بَيْنَ كُلِّ أَذَانَيْنِ صَلاةٌ، بَيْنَ كُلِّ أَذَانَيْنِ صَلاةٌ، لِمَنْ شَاءَ.

حضرت عبداللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہر دو اذانوں (اذان اور اقامت) کے درمیان نماز ہے‘ ہر دو اذانوں کے درمیان نماز ہے‘ ہر دو اذانوں کے درمیان نماز ہے‘ اُس کے لئے جو چاہے۔

رَسُولِ اللَّهِ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ مُغَفَّلٍ ← ابْنِ بُرَيْدَةَ، ← کهمس بن الحسن ← النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ،

Musnad Siraj · Part: It contains the hadith of Abu al-Abbas Muhammad ibn Ishaq al-Sarraj › Chapter · Hadith 1545

مسند السراج · جُزْءٌ: فِيهِ مِنْ حَدِيثِ أَبِي الْعَبَّاسِ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ السَّرَّاجِ ‹ بَابُ الصَّلاةِ بَيْنَ الأَذَانِ وَالإِقَامَةِ · حديث 1546

1546 - حَدَّثَنِي أَبُو يَحْيَى الْبَزَّازُ أَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَنَا الْجُرَيْرِيُّ وَكَهْمَسُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ابْن بَرِيدَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: عِنْدَ كُلِّ أَذَانٍ صَلاةٌ، وَعِنْدَ كُلُّ أَذَانٍ صَلاةُ، وَعِنْدَ كُلِّ أَذَانٍ صَلاةٌ إِنْ شَاءَ.

حضرت عبداللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہر اذان کے وقت نماز ہے اور ہر اذان کے وقت نماز ہے اور ہر اذان کے وقت نماز ہے‘ اگر چاہے۔

عَبْدِ اللهِ بْنِ مُغَفَّلٍ ← عَبْدِ اللَّهِ ابْن بَرِيدَةَ ← الْجُرَيْرِيُّ وَكَهْمَسُ ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← أَبُو يَحْيَى الْبَزَّازُ

Musnad Siraj · Part: It contains the hadith of Abu al-Abbas Muhammad ibn Ishaq al-Sarraj › Chapter · Hadith 1546

مسند السراج · جُزْءٌ: فِيهِ مِنْ حَدِيثِ أَبِي الْعَبَّاسِ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ السَّرَّاجِ ‹ بَابُ الصَّلاةِ بَيْنَ الأَذَانِ وَالإِقَامَةِ · حديث 1547

1547 - حَدَّثَنَا إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بن مهْدي نَا مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَيْسٍ قَالَ: سَأَلْتُ عَائِشَةَ عَنِ الرَّكْعَتَيْنِ بَعْدَ الْعَصْرِ فَقَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي الرَّكْعَتَيْنِ بَعْدَ الظُّهْرِ فَشُغَلَ عَنْهُمَا " حَتَّى صَلَّى الْعَصْرَ، فَلَمَّا فَرَغَ صَلاهُمَا فِي بَيْتِي فَمَا تَرَكَهَا حَتَّى مَاتَ. قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي قَيْسٍ: فَسَأَلْنَا أَبَا هُرَيْرَةَ عَنْهُمَا" (1) فَقَالَ: كُنَّا نَفْعَلُهُ ثُمَّ قَدْ تَرَكْنَاهُ.

حضرت عبداللہ بن ابی قیس کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے عصر کے بعد دو رکعتیں پڑھنے کے بارے میں پوچھا تو فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ظہر کے بعد دو رکعتیں پڑھتے تھے‘ پس آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان سے مشغول رہے یہاں تک کہ عصر کی نماز پڑھی جب فارغ ہوئے تو ان دو رکعتوں کو میرے گھر میں پڑھا‘ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وفات شریف تک ان کو ترک نہیں فرمایا۔عبداللہ بن ابی قیس کہتے ہیں کہ ہم نے ان دو رکعتوں کے بارے میں حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے پوچھا تو فرمایا: ہم ان کو پڑھتے تھے‘ پھر ہم نے ان کو چھوڑ دیا ہے۔

عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَيْسٍ ← مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ،

Musnad Siraj · Part: It contains the hadith of Abu al-Abbas Muhammad ibn Ishaq al-Sarraj › Chapter · Hadith 1547

chevron_left Previous
1…128129130131132
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter
2. The first book of prayer
    8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter
3. The fourth part of the Musnad of Abu al-Abbas al-Sarraj
    34. Chapter35. Chapter36. Chapter
37. Chapter
38. Chapter
39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
4. The second part of the second part with the pumice parts
    45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter
5. The ninth part of parts of Abu al-Qasim al-Qusayri
    52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter
6. The tenth part of the hadith of As-Sarraj from Juzu 'al-Qusayri
    62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter
7. Part of the hadith of Abu al-Abbas Muhammad ibn Ishaq Abraham, the educational siren, may God have mercy on him, is part of the Haddi
    74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter
8. The twelfth volume of the hadith of Abu al-Abbas as-Sarraj on Juz 'al-Qushayri and others
    84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter
9. Part: It contains the hadith of Abu al-Abbas Muhammad ibn Ishaq al-Sarraj
    96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter100. Chapter