Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Friday, Jumada I 6, 1448 AH · Oct 16, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
المعجم الصغیر للطبرانی

Al Muajam Al Sagheer Tibrani

by Tibrani

1,197 Hadith186 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ · حديث 247

247 - حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ الْأَصَمِّ الْعَكَّاوِيُّ، بِمَدِينَةِ عَكَّاءَ , حَدَّثَنَا مَنْخُلُ بْنُ مَنْصُورٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حِمْيَرٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ الصُّبْحِ، عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ الْحُصَيْنِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ غَزَا فِي الْبَحْرِ غَزْوَةً فِي سَبِيلِ اللَّهِ، وَاللَّهُ أَعْلَمُ بِمَنْ يَغْزُو فِي سَبِيلِهِ، فَقَدْ أَدَّى إِلَى اللَّهِ تَبَارَكَ وَتَعَالَى طَاعَتَهُ كُلَّهَا وَطَلَبَ الْجَنَّةَ كُلَّ مَطْلَبٍ , وَهَرَبَ مِنَ النَّارِ كُلَّ مَهْرَبٍ» ، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ يُونُسَ إِلَّا عُمَرُ بْنُ الصُّبْحِ، تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ حِمْيَرٍ

ابراہیم بن اسحاق بن الاصم عکاوی سے مروی حدیث : حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جس نے سمندر میں فی سبیل اللہ جہاد کیا اور اللہ ہی بہتر جانتا ہے کہ اللہ کی راہ میں کون جہاد کرتا ہے اس نے اللہ تبارک و تعالی کا حق ادا کردیا اور اس کی مکمل عطا عت کر لی ۔اور وہ ہر اعتبار سے جنت کا مستحق ہو گیا اور ہر لحاظ سے جہنم سے دور بھاگ گیا ۔اس حدیث کو یونس صرف عمر بن الصبح نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں محمد بن حمیر منفرد ہے

عِمْرَانَ بْنِ الْحُصَيْنِ: ← الْحَسَنِ، ← يُونُسُ بْنُ عُبَيْدٍ ← عُمَرَ بْنِ الصُّبْحِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ حِمْيَرٍ ← مَنْخُلُ بْنُ مَنْصُورٍ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ الْأَصَمِّ الْعَكَّاوِيُّ، بِمَدِينَةِ عَكَّاءَ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 247

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ · حديث 248

248 - حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ بَيَانٍ الْجَوْهَرِيُّ الدِّمَشْقِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْجُعْفِيُّ الْكُوفِيُّ ابْنُ أَخِي الْحُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ، عَنْ مِسْعَرِ بْنِ كِدَامٍ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْأَقْمَرِ، عَنِ الْأَغَرِّ أَبِي مُسْلِمٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا أَيْقَظَ الرَّجُلُ أَهْلَهُ مِنَ اللَّيْلِ فَتَوَضَّأَ وَصَلَّيَا كُتِبَا مِنَ الذَّاكِرِينَ اللَّهَ كَثِيرًا وَالذَّاكِرَاتِ» ، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مِسْعَرٍ إِلَّا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ

ابراہیم بن بیان الجوہری الدمشقی سے مروی حدیث : حضرت ابو سعید رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب اپنے گھر والوں کو رات میں بیدار کرے دونوں وضو کرے اور نماز ادا کریں تو اللہ تعالی کا کثرت سے ذکر کرنے والوں میں شمار کر لیا جاتا ہے ۔اس حدیث کو مسعر سے صرف جعفر بن عوان نے روایت کیا ہے ۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← الْاَغَرِّ اَبِیْ مُسْلِمٍ ← عَلِيِّ بْنِ الأَقْمَرِ ← مِسْعَرِ بْنِ كِدَامٍ ← جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْجُعْفِيُّ الْكُوفِيُّ ابْنُ أَخِي الْحُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ بَيَانٍ الْجَوْهَرِيُّ الدِّمَشْقِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 248

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ · حديث 249

249 - حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ جَابِرٍ الْفَقِيهُ الْبَغْدَادِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ الدَّقِيقِيُّ الْوَاسِطِيُّ، حَدَّثَنَا مُعَلَّى بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْوَاسِطِيُّ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ سُلَيْمَانَ الْأَحْوَلِ، عَنْ أَبِي الْمُتَوَكِّلِ النَّاجِيِّ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ أَهْلَ الْجَنَّةِ إِذَا جَامَعُوا نِسَاءَهُمْ عَادُوا أَبْكَارًا» ، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عَاصِمٍ إِلَّا شَرِيكٌ، تَفَرَّدَ بِهِ مُعَلَّى بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ

ابراہیم بن جعفر الفیقہ البغدادی سے مروی حدیث :حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جنتی لوگ جب اپنی بیویوں سے سے ہمبستری کریں گے جب وہ دوبارہ ان کے قریب آئیں گے تو پہلے کی طرح کنواریاں ہوگی ۔اس حدیث کو عا صم سے صرف ’’شریک ‘‘ نے روایت کیا ہے ۔اور ان سے روایت کرنے میں معلی بن عبدالرحمن منفرد ہیں ۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← أَبِي الْمُتَوَكِّلِ النَّاجِيِّ، ← عَاصِمُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْأَحْوَلُ، ← شَرِيکٍ ← مُعَلَّى بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْوَاسِطِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ الدَّقِيقِيُّ الْوَاسِطِيُّ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ جَابِرٍ الْفَقِيهُ الْبَغْدَادِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 249

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ · حديث 250

250 - حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْفَضْلِ أَبُو مُحَمَّدٍ الْأَصْبَهَانِيُّ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَوْنِ بْنِ رَاشِدٍ، حَدَّثَنَا الْحُرُّ بْنُ مَالِكٍ الْعَنْبَرِيُّ، حَدَّثَنَا مُبَارَكُ بْنُ فَضَالَةَ، عَنْ عَاصِمِ ابْنِ بَهْدَلَةَ، عَنْ زِرِّ بْنِ حُبَيْشٍ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ عَسَّالِ الْمُرَادِيِّ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الْمَرْءُ مَعَ مَنْ أَحَبَّ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مُبَارَكٍ إِلَّا الْحُرُّ

۲۵۰-ابراہیم بن احمد بن الفضل ابو محمد الاصبہانی سے مروی حدیث : حضرت صفوان بن عسال المرادی سے مروی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا آدمی اسی کے ساتھ ہوگا جس سے وہ محبت کرتا ہے ۔اس حدیث کو مبارک سے صرف حر نے روایت کیا ہے۔

مُبَارَكٍ إِلَّا الْحُرُّ ← «الْمَرْءُ مَعَ مَنْ أَحَبَّ» لَمْ يَرْوِهِ ← النبي صلى الله عليه وآله وسلم ← صَفْوَانَ بْنِ عَسَّالٍ الْمُرَادِيِّ، ← زِرِّ بْنِ حُبَيْشٍ ← عَاصِمِ ابْنِ بَهْدَلَةَ، ← مُبَارَكُ بْنُ فَضَالَةَ، ← الْحُرُّ بْنُ مَالِكٍ الْعَنْبَرِيُّ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَوْنِ بْنِ رَاشِدٍ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْفَضْلِ أَبُو مُحَمَّدٍ الْأَصْبَهَانِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 250

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ · حديث 251

251 - حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَحْيَى الْأَصْبَهَانِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زَكَرِيَّا الْأَصْبَهَانِيُّ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ سَعْدَوَيْهِ الْأَصْبَهَانِيُّ , حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ الزَّنْجِيُّ، عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ رَاشِدٍ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ بَهْدَلَةَ، عَنْ زِرِّ بْنِ حُبَيْشٍ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ عَسَّالٍ الْمُرَادِيِّ قَالَ: كُنَّا إِذَا سَافَرْنَا مَعَ نَبِيِّنَا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ «أَمَرَنَا أَنْ نَمْسَحَ عَلَى الْخُفَّيْنِ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ وَلَيَالِيَهُنَّ , وَالْمُقِيمُ يَوْمٌ وَلَيْلَةٌ» ، لَمْ يُرْوَ عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ رَاشِدٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ , تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زَكَرِيَّا

۲۵۱-حضرت صفوان بن عسال المرادی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : ہم جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ہمراہ سفر میں ہوتے تھے تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہمیں حکم دیتے تھے کہ ہم تین دن اور تین راتیں موزوں پر مسح کریں۔ اور مقیم ایک دن اور ایک رات مسح کرے ۔ اس حدیث کو " نعمان بن راشد " سے اسی اسناد کے ہمراہ روایت کیا گیا ہے اور اس کو روایت کرنے میں " عبداللہ بن محمد بن زکریا " منفرد ہیں۔

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 251

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ · حديث 252

252 - حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَلِيٍّ الْوَاسِطِيُّ الْمُسْتَمْلِي بِبَغْدَادَ , حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ الْجَمَّالُ، حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، حَدَّثَنَا عَوْفٌ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «ابْنُ السَّبِيلِ أَوَّلُ شَارِبٍ يَعْنِي مِنْ زَمْزَمَ» ، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عَوْفٍ إِلَّا هُشَيْمٌ , وَلَا عَنْ هُشَيْمٍ إِلَّا أَبُو نُعَيْمٍ تَفَرَّدَ بِهِ أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ الْجَمَّالُ الْبَغْدَادِيُّ

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : مسافر سب سے پہلے آب زم زم پئے ۔ اس حدیث کو عوف سے صرف " ہشیم " نے روایت کیا ہے اور ہشیم سے " ابونعیم " کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا اور ان سے روایت کرنے میں " احمد بن سعید الجمال البغدادی " منفرد ہیں ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ← عَوْفٌ، ← هُشَيْمٌ ← أَبُو نُعَيْمٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ الْجَمَّالُ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَلِيٍّ الْوَاسِطِيُّ الْمُسْتَمْلِي بِبَغْدَادَ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 252

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ · حديث 253

253 - حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَبُو إِسْمَاعِيلَ الْأَصْبَهَانِيُّ، حَدَّثَنَا أُسَيْدُ بْنُ عَاصِمٍ , حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ حَكَّامٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «تَسَحَّرُوا فَإِنَّ فِي السَّحُورِ بَرَكَةً» ، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ شُعْبَةَ إِلَّا عَمْرُو بْنُ حَكَّامٍ تَفَرَّدَ بِهِ أُسَيْدٌ

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سحری کا کھانا کھایا کرو کیونکہ سحری کرنے میں برکت ہے ۔ اس حدیث کو شعبہ سے صرف " عمرو بن حکام " نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں " اسید " منفرد ہیں ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ ← شُعْبَةُ، ← عَمْرُو بْنُ حَكَّامٍ، ← أُسَيْدُ بْنُ عَاصِمٍ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَبُو إِسْمَاعِيلَ الْأَصْبَهَانِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 253

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ · حديث 254

254 - حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْحَاقَ الدَّرَاوَرْدِيُّ الطَّبَرَانِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَمَّادٍ الطِّهْرَانِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ صَالِحٍ، مَوْلَى التَّوْأَمَةِ , عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: «كَانَ لِنَعْلِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قِبَالَانِ , وَلِنَعْلِ أَبِي بَكْرٍ قِبَالَانِ , وَلِنَعْلِ عُمَرَ قِبَالَانِ , وَأَوَّلُ مَنْ عَقَدَ عَقْدًا وَاحِدًا عُثْمَانُ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُمْ» لَمْ يَرْوِهِ عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ إِلَّا مَعْمَرٌ وَلَا عَنْ مَعْمَرٍ إِلَّا عَبْدُ الرَّزَّاقُ. تَفَرَّدَ بِهِ الطِّهْرَانِيُّ

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے نعلین مبارک کے دو تسمے ہوتے تھے ، حضرت ابو بکر جوتوں کے بھی دو تسمے ہوتے تھے ، حضرت عمر کے نعلین کے بھی دو تسمے ہوتے تھے ۔ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ وہ پہلے شخص ہیں جنہوں نے ایک تسمے کی گرہ لگائی ۔ اس حدیث کو " ابن ابی ذئب " سے صرف " معمر " نے روایت کیا ہے اور معمر سے صرف " عبدالرزاق " نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں طہرانی منفرد ہیں۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← صَالِحٍ مَوْلَی التَّوْأمَۃِ ← ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ حَمَّادٍ الطِّهْرَانِيُّ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْحَاقَ الدَّرَاوَرْدِيُّ الطَّبَرَانِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 254

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ · حديث 255

255 - حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدَّسْتُوَائِيُّ التُّسْتَرِيُّ , حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِسْحَاقَ الْقَلُوَسِيُّ أَبُو يُوسُفَ , حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ يُوسُفَ الْقُطَعِيُّ , حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ أَبِي جَعْفَرٍ، عْنَ لَيْثِ بْنِ أَبِي سُلَيْمٍ , عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ , عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بُرَيْدَةَ , عَنْ أَبِيهِ، " أَنَّ رَجُلًا جَاءَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنِّي حَمَلْتُ أُمِّي عَلَى عُنُقِي فَرْسَخَيْنِ فِي رَمْضَاءَ شَدِيدَةٍ، لَوْ أَلْقَيْتَ فِيهَا بَضْعَةً مِنْ لَحْمٍ لَنَضِجَتْ، فَهَلْ أَدَّيْتُ شُكْرَهَا؟ فَقَالَ: «لَعَلَّهُ أَنْ يَكُونَ بِطَلْقَةٍ وَاحِدَةٍ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ إِلَّا لَيْثُ، وَلَا عَنْ لَيْثٍ إِلَّا الْحَسَنُ بْنُ أَبِي جَعْفَرٍ. تَفَرَّدَ بِهِ عَمْرُو بْنُ يُوسُفَ

حضرت سلیمان بن بریدہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں کہ ایک آدمی بنی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بارگاہ میں آیا اور عرض کی : یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم میں نے شدید گرمی میں اپنی والدہ کو اپنے کندھوں پر دو فرسخ تک اٹھایا ، گرمی اس قدر شدید تھی کہ اگر زمین پر گوشت کا ٹکڑا ڈال دیا جائے تو وہ بھن جائے ، کیا میں نے اپنی ماں کا حق ادا کر دیا ؟ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : یہ تو اس درد کے ایک جھٹکے کا بھی بدلہ نہیں ہے جو اس کو تیری پیدائش کے وقت پیش آیا تھا۔ اس حدیث کو " علقمہ بن مرثد " سے صرف " لیث " نے روایت کیا ہے اور لیث سے صرف " حسن بن ابی جعفر نے روایت کیا ہے ، اور ان سے روایت کرنے میں " عمرو بن یوسف " منفرد ہیں ۔

أَبِيهِ، أَنَّ رَجُلًا جَاءَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: ← سُلَيْمَانَ بْنُ بُرَيْدَةَ ← عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ ← ليث بن أبي سليم ← الْحَسَنُ بْنُ أَبِي جَعْفَرٍ ← عَمْرُو بْنُ يُوسُفَ الْقُطَعِيُّ ← يَعْقُوبُ بْنُ إِسْحَاقَ الْقَلُوَسِيُّ أَبُو يُوسُفَ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدَّسْتُوَائِيُّ التُّسْتَرِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 255

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ · حديث 256

256 - حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْخَشَّابُ الْمِصْرِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ خَالِدِ بْنِ خَلَّى الْحِمْصِيُّ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا سَلَمَةُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ الْعَوْصِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ حُمَيْدٍ الرُّؤَاسِيُّ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، وَأَبِي رَزِينٍ , عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِذَا وَلَغَ الْكَلْبُ فِي إِنَاءِ أَحَدِكُمْ فَلْيَغْسِلْهُ بِالْمَاءِ سَبْعَ مَرَّاتٍ» ، لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الْأَعْمَشِ مَجْمُوعًا عَنْ أَبِي صَالِحٍ وَأَبِي رَزِينٍ إِلَّا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ حُمَيْدٍ

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جب کتا برتن میں منہ ڈال جائے تو اس کو پانی کے ساتھ 7 مرتبہ دھوئیں ۔ اس حدیث کو مجموعی طور پر اعمش سے اور ابو صالح سے اور ابوزرین سے صرف " عبدالرحمن بن حمید " نے روایت کیا ہے ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِي صَالِحٍ وَأَبِي رَزِينٍ ← الْاَعْمَشِ ← عَبد الرحمن بن حميد الرؤاسي، ← سلمة بن عبد الملك العوصي ← أَبِي ← مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ خَالِدِ بْنِ خَلَّى الْحِمْصِيُّ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْخَشَّابُ الْمِصْرِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 256

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ · حديث 257

257 - حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ السِّنْدِيِّ الْأَصْبَهَانِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ الْمُقْرِئُ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ غَزِيَّةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «كُلُّ صَلَاةٍ لَا يُقْرَأُ فِيهَا بِأُمِّ الْقُرْآنِ فَهِيَ خِدَاجٌ» ، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عُمَارَةَ إِلَّا ابْنُ لَهِيعَةَ تَفَرَّدَ بِهِ الْمُقْرِئُ , وَلَمْ نَكْتُبْهُ إِلَّا مِنْ حَدِيثِ ابْنِهِ عَنْهُ

ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ فرماتی کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ہر وہ نماز جس میں سورۃ فاتحہ نہ پڑھی جائے وہ " ناقص " ہے ۔ اس حدیث کو عمارہ سے صرف " ابن لہیعہ " نے روایت کیا ہے ، ان سے روایت کرنے میں " مقری " منفرد ہے اور ہم نے اس حدیث کو ان کے صاحبزادے کے حوالے سے لکھا ہے ۔

عَائِشَةَ ← أَبِيهِ ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← عُمَارَةَ بْنِ غَزِيَّةَ ← ابْنُ لَهِيعَةَ ← أَبِي ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ الْمُقْرِئُ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ السِّنْدِيِّ الْأَصْبَهَانِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 257

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ · حديث 258

258 - حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْحَاقَ الْحَرْبِيُّ، فِي كِتَابِهِ , حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ صَالِحٍ الْعِجْلِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْثَرُ بْنُ الْقَاسِمِ أَبُو زُبَيْدٍ، عَنْ أَشْعَثَ بْنِ سَوَّارٍ، عَنْ غَيْلَانَ بْنِ جَرِيرٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ: «أَنَّ نَفَرًا، مِنْ عُرَيْنَةَ قَدِمُوا عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فَاجْتَابُوا الْمَدِينَةَ , فَأَخْرجَهُمُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ إِلَى إِبِلِ الصَّدَقَةِ , فَشَرِبُوا مِنْ أَلْبَانِهَا فَصَلَحُوا , فَاسْتَاقُوا الْإِبِلَ , وَارْتَدُّوا عَنِ الْإِسْلَامِ , فَأَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ بِطَلَبِهِمْ , فَأُدْرَكُوا , فَقَطَعَ أَيْدِيَهُمْ وَأًرْجُلَهُمْ , وَسَمَّرَ أَعْيُنَهُمْ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ غَيْلَانَ بْنِ جَرِيرٍ إِلَّا أَشْعَثُ , وَلَا عَنْ أَشْعَثَ إِلَّا عَبْثَرٌ تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ صَالِحٍ

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : قبیلہ عرینہ کے کچھ لوگ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بارگاہ میں آئے ،ان کو مدینہ منورہ کی آب و ہوا راس نہ آئی ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان کو وہاں بھیج دیا جہاں صدقے کے اونٹ باندھے ہوئے تھے ،وہاں ان کو ان اونٹوں کا دودھ پلایا گیا تو وہ ٹھیک ہو گئے ، وہ لوگ ان اونٹوں کو بھی ہانک کر لئے گئے اور اسلام سے پھر گئے، نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان کو گرفتار کر کے لانے کا حکم دیا، ان کو حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بارگاہ میں پیش کر دیا گیا ، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان کے ہاتھ اور پاؤں کاٹنے کا حکم دیا اور آنکھوں میں سلائیاں پھیرنے کا حکم دیا ۔ ( کیونکہ ان لوگوں نے اونٹوں کے چرواہوں کے ساتھ ایسا کیا تھا تو قصاص کے طور پر ان کے ساتھ بھی وہی سلوک کیا گیا۔ اس حدیث کو " غیلان بن جریر " سے صرف " اشعث " نے روایت کیا ہے اور اشعث سے صرف " عبثر " نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں " عبداللہ بن صالح " منفرد ہیں ۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← غَيْلَانَ بْنِ جَرِيرٍ، ← أَشْعَثُ بْنُ سَوَّارٍ، ← عَبْثَرُ بْنُ الْقَاسِمِ أَبُو زُبَيْدٍ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ صَالِحٍ الْعِجْلِيُّ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْحَاقَ الْحَرْبِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 258

chevron_left Previous
1…808182…100
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter
2. Book
    15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter
3. Book
    24. Chapter
4. Book
    25. Chapter
5. Book
    26. Chapter27. Chapter28. Chapter
6. Book
    29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter
33. Chapter
34. Chapter
35. Chapter
36. Chapter
37. Chapter
38. Chapter
39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
45. Chapter
46. Chapter
47. Chapter
7. Book
    48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter
8. Book
    54. Chapter55. Chapter56. Chapter
9. Book
    57. Chapter
10. Book
    58. Chapter59. Chapter
11. Book
    60. Chapter61. Chapter62. Chapter
12. Book
    63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter