Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Friday, Jumada I 6, 1448 AH · Oct 16, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
المعجم الصغیر للطبرانی

Al Muajam Al Sagheer Tibrani

by Tibrani

1,197 Hadith186 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 940

940 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُعَاذٍ الْحَلَبِيُّ , حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ الْعَبْدِيُّ، حَدَّثَنَا هَمَّامُ بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُسْلِمٍ الْمَكِّيُّ، عَنِ الْحَكَمِ بْنِ عُتَيْبَةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ: أَنَّ رَجُلًا مَرَّ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ , فَرَأَى أَصْحَابَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ مِنْ جَلَدِهِ وَنَشَاطِهِ مَا أَعْجَبَهُمْ , فَقَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ , لَوْ كَانَ هَذَا فِي سَبِيلِ اللَّهِ , فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «إِنْ كَانَ يَسْعَى عَلَى وَلَدِهِ صِغَارًا فَهُوَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ , وَإِنْ كَانَ خَرَجَ يَسْعَى عَلَى أَبَوَيْنِ شَيْخَيْنِ كَبِيرَيْنِ فَفِي سَبِيلِ اللَّهِ , وَإِنْ كَانَ خَرَجَ يَسْعَى عَلَى نَفْسِهِ لِيَعِفَّهَا فَفِي سَبِيلِ اللَّهِ , وَإِنْ كَانَ خَرَجَ يَسْعَى عَلَى أَهْلِهِ فَفِي سَبِيلِ اللَّهِ , وَإِنْ كَانَ خَرَجَ يَسْعَى تَفَاخُرًا وَتَكَاثُرًا فَفِي سَبِيلِ الطَّاغُوتِ» لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الْحَكَمِ إِلَّا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُسْلِمٍ , وَلَا عَنْهُ إِلَّا هَمَّامٌ تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ , وَلَا يُرْوَى عَنْ كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ

محمد بن معاذ الحلمی سے مروی حدیث ، حضرت کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سے گزرا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب نے اس آدمی کی صحت تندرستی اور جاہ جلال کو دیکھا اور ان کو اس کی شخصیت بہت پسند آئی صحابہ اکرم رضی اللہ عنہم نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ش کہ یہ شخص اللہ کی راہ میں استعمال ہو جائے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اگر یہ شخص اپنے چھوٹے بچوں کی پرورش کے لیے کوشش کرنے نکلا ہے تو اللہ کی راہ میں ہی ہے اور یہ اگر اپنے بوڑھے ماں باپ کی خدمت کے لیے نکلا ہے تو بھی یہ اللہ کی راہ میں ہے اور اگر یہ اپنی ذات کے لیے عافیت طلب کرتے ہوئے نکلا ہے تب بھی یہ اللہ کی راہ میں ہی ہے اور اگر یہ اپنی بیوی کی ضروریات کی طلب کے لیے نکلا ہے تب بھی یہ اللہ کی راہ میں ہے اور اگر یہ تکبر اور غرور کرتے ہوئے نکلا ہے تو یہ شیطان کے راستے میں ہے ۔ اس حدیث کو حکم سے صرف اسماعیل بن مسلم نے روایت کیا ہے اور ان سے صرف ہمام نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں محمد بن کثیر منفرد ہیں اور یہ حدیث کعب بن عجرہ سے صرف اسی اسناد کے ہمراہ مروی ہے ۔

عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ← الْحَكَمِ بْنِ عُتَيْبَةَ، ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ مُسْلِمٍ الْمَكِّيِّ، ← هَمَّامُ بْنُ يَحْيَى ← مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ الْعَبْدِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ مُعَاذٍ الْحَلَبِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 940

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 941

941 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَعْدَانَ الشِّيرَازِيُّ، حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ أَخْزَمَ الطَّائِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ، حَدَّثَنَا حَنْظَلَةُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ أَبِي أُمَيَّةَ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُكْبَرَةَ وَكَانَتْ لَهُ صُحْبَةٌ قَالَ: «التَّخَلُّلُ سُنَّةٌ» لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُكْبَرَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ , وَلَا نَحْفَظُ لِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُكْبَرَةَ حَدِيثًا غَيْرَ هَذَا

محمد بن سعد ان المشیر ازی سے مروی حدیث ، حضرت عبداللہ بن عکبرہ رضی اللہ عنہ جو صحابہ رسول ہیں فرماتے ہیں کہ خلال کرنا سنت ہے ۔ اس حدیث کو عبداللہ بن عکبرہ رضی اللہ عنہ سے صرف اسی اسناد کے ہمراہ روایت کیا گیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں ابو احمد زبیری منفرد ہیں اور عبداللہ بن عکبرہ رضی اللہ عنہ کی اس حدیث کے علاوہ کوئی اور حدیث محفوظ نہیں ہے ۔

«التَّخَلُّلُ سُنَّةٌ» لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُكْبَرَةَ وَكَانَتْ لَهُ صُحْبَةٌ ← مُجَاهِدٍ ← عَبْدِ الْكَرِيمِ أَبِي أُمَيَّةَ ← حَنْظَلَةُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، ← أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ ← زَيْدُ بْنُ أَخْزَمَ الطَّائِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ سَعْدَانَ الشِّيرَازِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 941

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 942

942 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى الْإِصْطَخْرِيُّ، حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ أَبِي عَلِيٍّ الْكَرْمَانِيُّ، حَدَّثَنَا حَسَّانُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ أَبَانَ بْنِ تَغْلِبَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي رَزِينٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «طُهُورُ إِنَاءِ أَحَدِكُمْ إِذَا وَلَغَ فِيهِ الْكَلْبُ أَنْ يَغْسِلَهُ سَبْعَ مَرَّاتٍ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ أَبَانَ بْنِ تَغْلِبَ إِلَّا حَسَّانُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ

محمد بن موسیٰ الا صطخری سے مروی حدیث ، حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب برتن میں کتا منہ ڈال جائے تو اس کو پاک کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ اس برتن کو 7 مرتبہ دھویا جائے ۔ اس حدیث کو ابان بن تغلب سے صرف حسان بن ابراہیم نے روایات کیا ہے ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ رَزَینٍ ← الْاَعْمَشِ ← اَبَانَ بْنِ تَغْلِبَ ← حَسَّانُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ← بِشْرُ بْنُ أَبِي عَلِيٍّ الْكَرْمَانِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى الْإِصْطَخْرِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 942

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 943

944 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ شُعَيْبِ بْنِ الْحَجَّاجِ الزُّبَيْدِيُّ، بِمَدِينَةِ زَبِيدٍ بِالْيَمَنِ , حَدَّثَنَا أَبُو حُمَةَ مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ , حَدَّثَنَا أَبُو قُرَّةَ مُوسَى بْنُ طَارِقٍ قَالَ: ذَكَرَ سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ , عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «مَا ذِئْبَانِ ضَارِيَانِ بَاتَا فِي حَظِيرَةٍ فِيهَا غَنَمٍ يَفْتَرِسَانِ وَيَأْكُلَانِ بِأَسْرَعَ فَسَادًا فِيهَا مِنْ طَلَبِ الْمَالِ وَالشَّرَفِ فِي دِينِ الْمُسْلِمِ» ، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ إِلَّا أَبُو قُرَّةَ , وَعِنْدَ سُفْيَانَ فِي هَذَا الْحَدِيثِ إِسْنَادَانِ آخَرَانِ , رَوَاهُ قُطْبَةُ بْنُ الْعَلَاءِ بْنِ الْمِنْهَالِ الْغَنَوِيُّ , عَنْ سُفْيَانَ , عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ , وَرَوَاهُ عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الذِّمَارِيُّ , عَنْ سُفْيَانَ , عَنْ أَبِي الْجَحَّافِ , عَنْ أَبِي حَازِمٍ , عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ. فَأَمَّا حَدِيثُ قُطْبَةَ فَحَدَّثَنَاهُ الْقَاسِمُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدَّلَّالُ الْكُوفِيُّ، حَدَّثَنَا قُطْبَةُ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ، وأَمَّا حَدِيثُ أَبِي الْجَحَّافِ فَحَدَّثَنَاهُ الْعَبَّاسُ بْنُ الْفَضْلِ الْأَسْفَاطِيُّ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَرْعَرَةَ بْنِ الْبِرِنْدِ السَّامِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الذِّمَارِيُّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي الْجَحَّافِ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ،

محمد بن شعیب بن الحجاج الزبیدی سے مروی حدیث ، حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا دوبھوکے بھڑیے بکریوں کے ریوڑ میں گھس کر اتنا فساد برپا ہیں کرتے جتنا فساد مال کی طلب اور حب جاہ کسی مسلمان کے دین میں برپا کر تے ہیں ۔ اس حدیث کو سفیان کے واسطے سے سلمان التیمی سے صرف ابو قرۃ نے روایت کیا ہے اور سفیان کے پاس اس حدیث کی دو سندیں مزید ہیں ۔ 1۔ قطبہ بن علاء بن المنہال غنودی کے واسطے سے سفیان کے واسطے سے عبداللہ بن دینار سے مروی ہے ۔ 2۔ عبدالمالک بن عبدالرحمن ذماری سے انہوں نے سفیان سے انہوں نے حجاف سے انہوں نے ابو حازم سے انہوں نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے ۔

أَسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ ← أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ ← سُلَيْمَانُ التَّيْمِيُّ، ← سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ← أَبُو قُرَّةَ مُوسَى بْنُ طَارِقٍ، ← أَبُو حُمَةَ مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ← مُحَمَّدُ بْنُ شُعَيْبِ بْنِ الْحَجَّاجِ الزُّبَيْدِيُّ، بِمَدِينَةِ زَبِيدٍ بِالْيَمَنِ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 943

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 944

فَاَمَّا حَدِیۡثُ قُطۡبَۃَ فَحَدَّثَنَاہُ الۡقَاسِمۡ بۡنُ مُحَمَّدٍ الدَّلَّالُ الۡکُوۡفِیُّ، حَدَثَنَا قُطۡبَۃُ، حَدَّثَنَا قُطۡبَۃُ، حَدَثَنَا سُفۡیَانُ، عَنۡ عَبۡدِاللہِ بۡنِ دِیۡنَارٍ،عَنۡ عَبۡدِاللہِ بۡنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِیِّ صَلَّی اللہُ عَلَیۡہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ مِثُلَہُ،

محمد بن شعیب بن الحجاج الزبیدی سے مروی حدیث ، اس سند کے ہمراہ بھی حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کے واسطے سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان مروی ہے ۔

النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ، مِثْلَهُ ← عَبۡدِاللہِ بۡنِ دِیۡنَارٍ،عَنۡ عَبۡدِاللہِ بۡنِ عُمَرَ، ← سُفْيَانَ، ← قُطْبَةَ ← قُطْبَةَ ← فَاَمَّا حَدِیۡثُ قُطۡبَۃَ فَحَدَّثَنَاہُ الۡقَاسِمۡ بۡنُ مُحَمَّدٍ الدَّلَّالُ الۡکُوۡفِیُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 944

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 945

واَمَّا حَدِیۡثُ اَبِیۡ الۡجَحَّافِ فَحَدَّثَنَاہُ الۡعَبَّاسُ بۡنُ الۡفَضۡلِ الۡاَ سۡفَاطِیُّ، حَدَثَنَا اِبۡرَاھِیمُ بۡنُ مُحَمَّدِ بَنِ عَرۡعَرَۃَ بۡنِ الۡبِرِنۡدِ السَّامِیُّ، حَدَّثَنَا عَبۡدُالۡمَلِکِ بۡنُ عَبۡدِالرَّحۡمٰنِ الذِّمَارِیُ، حَدَّثَنَا سُفۡیَانُ، عَنُ أَبِی الۡجَحَافِ، عَنۡ أَبِیۡ حَازِمٍ، عَنۡ اَبِیۡ ھُرَیۡرَۃَ، عَنِ النَّبِیِّ صَلَّی اللہُ عَلَیۡہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ مِثۡلَہُ

محمد بن شعیب بن الحجاج الزبیدی سے مروی حدیث ہے اس سند کے ہمراہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کے واسطے سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد منقول ہے ۔

النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ، مِثْلَهُ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِي حَازِمٍ ← أَبِي الْجَحَّافِ ← سُفْيَانَ، ← عَبۡدُالۡمَلِکِ بۡنُ عَبۡدِالرَّحۡمٰنِ الذِّمَارِیُ، ← اِبۡرَاھِیمُ بۡنُ مُحَمَّدِ بَنِ عَرۡعَرَۃَ بۡنِ الۡبِرِنۡدِ السَّامِیُّ، ← واَمَّا حَدِیۡثُ اَبِیۡ الۡجَحَّافِ فَحَدَّثَنَاہُ الۡعَبَّاسُ بۡنُ الۡفَضۡلِ الۡاَ سۡفَاطِیُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 945

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 946

946 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَحْنَوَيْهِ بْنِ الْهَيْثَمِ الْبَرْذَعِيُّ، بِمِصْرَ , حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَعْقُوبَ الْجُوزَجَانِيُّ، حَدَّثَنَا هَارُونُ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ، صَاحِبُ الْمَغَازِي , عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ عِمْرَانَ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ، أَخْبَرَنِي مُوسَى بْنُ يَعْقُوبَ الزَّمْعِيُّ، أَخْبَرَنِي عَمِّي أَبُو الْحَرِثِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَعْدُ بْنُ عَدْنَانَ بْنِ أَدِّ بْنِ أَدَدَ بْنِ زَيْدِ بْنِ بَرَاءِ بْنِ أَعْرَاقِ الثَّرَا» قَالَ: ثُمَّ يَقُولُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: " أَهْلَكَ عَادًا وَثَمُودَ وَأَصْحَابَ الرَّسِّ وَقُرُونًا بَيْنَ ذَلِكَ كَثِيرًا لَا يَعْلَمُهُمْ إِلَّا اللَّهُ , فَكَانَتْ أُمُّ سَلَمَةَ تَقُولُ: مَعْدُ مَعْدُ , وعَدْنَانُ عَدْنَانُ , وَأَدَدُ أَدَدُ , وزَيْدُ بْنُ هَمِيسَعَ، وَبَرَاءُ نَبْتٌ , وَأَعْرَاقُ الثَّرَى إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ لَا يُرْوَى عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ تَفَرَّدَ بِهِ مُوسَى

محمدبن سحنو یہ بن ہیثم البرذعی سے مروی حدیث ، ام المومنین حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہ فرماتی ہیں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ نے عاد کو ہلاک کر دیا ثمود کو ہلاک کر دیا ، اصحاب الرس کو ہلاک کر دیا اور بہت ساری امتیں گزری ہیں جن کو اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا ام سلمہ فرمایا کرتی تھیں معد معد ہے عدنان ، عدنان ہے اور زید ہمیسع ہے اور " براء " نبت ہے اور اعراق الثری " اسماعیل بن ابراہیم ہیں ۔ اس حدیث کو ام سلمہ سے صرف اسی اسناد کے ہمراہ روایات کیا گیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں موسیٰ بن یعقوب منفرد ہیں ۔

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 946

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 947

947 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ يَزِيدَ الْبَرْذَعِيُّ بِمِصْرَ , حَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ عُبَيْدُ بْنُ خَلَصَةَ بِمَعْرَةِ النُّعْمَانِ , حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نَافِعٍ الْمَدَنِيُّ، عَنِ الْمُنْكَدِرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ , إِنَّ أَبِي أَخَذَ مَالِي , فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ لِلرَّجُلِ: " اذْهَبْ فَأْتِنِي بِأَبِيكَ , فَنَزَلَ جِبْرِيلُ عَلَيْهِ السَّلَامُ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ , فَقَالَ: إِنَّ اللَّهَ يُقْرِئُكَ السَّلَامَ , وَيَقُولُ: إِذَا جَاءَكَ الشَّيْخُ , فَسَلْهُ عَنْ شَيْءٍ قَالَهُ فِي نَفْسِهِ مَا سَمِعَتْهُ أُذُنَاهُ" , فَلَمَّا جَاءَ الشَّيْخُ قَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «مَا بَالُ ابْنِكَ يَشْكُوكَ , أَتُرِيدُ أَنْ تَأْخُذَ مَالَهُ؟» , فَقَالَ: سَلْهُ يَا رَسُولَ اللَّهِ , هَلْ أَنْفَقْتُهُ إِلَّا عَلَى عَمَّاتِهِ أَوْ خَالَاتِهِ أَوْ عَلَى نَفْسِي" , فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «إِيهِ , دَعْنَا مِنْ هَذَا أَخْبِرْنَا عَنْ شَيْءٍ قُلْتَهُ فِي نَفْسِكَ مَا سَمِعَتْهُ أُذُنَاكَ» , فَقَالَ الشَّيْخُ: وَاللَّهِ , يَا رَسُولَ اللَّهِ , مَا يَزَالُ اللَّهُ يَزِيدُنَا بِكَ يَقِينًا , لَقَدْ قُلْتُ فِي نَفْسِي شَيْئًا مَا سَمِعَتْهُ أُذُنَايَ , فَقَالَ: «قُلْ , وَأَنَا أَسْمَعُ» قَالَ: قُلْتُ: [البحر الطويل] غَذَوْتُكَ مَوْلُودًا وَمُنْتُكَ يَافِعًا ... تُعَلُّ بِمَا أَجْنِي عَلَيْكَ وَتَنْهَلُ إِذَا لَيْلَةٌ ضَافَتْكَ بِالسُّقْمِ لَمْ أَبِتْ ... لِسُّقْمِكَ إِلَّا سَاهِرًا أَتَمَلْمَلُ كَأَنِّي أَنَا الْمْطَرُوقُ دُونَكَ بِالَّذِي ... طُرِقْتَ بِهِ دُونِي فَعَيْنَايَ تَهْمُلُ تَخَافُ الرَّدَى نَفْسِي عَلَيْكَ وَإِنَّهَا ... لَتَعْلَمُ أَنَّ الْمَوْتَ وَقْتٌ مُؤَجَّلُ فَلَمَّا بَلَغْتَ السِّنَّ وَالْغَايَةَ الَّتِي ... إِلَيْهَا مَدَى مَا فِيكَ كُنْتُ أُؤَمِّلُ جَعَلْتَ جَزَائِي غِلْظَةً وَفَظَاظَةً ... كَأَنَّكَ أَنْتَ الْمُنْعِمُ الْمُتَفَضِّلُ فَلَيْتَكَ إِذْ لَمْ تَرْعَ حَقَّ أُبُوَّتِي ... فَعَلْتَ كَمَا الْجَارُ الْمُجَاوِرُ يَفْعَلُ تَرَاهُ مُعَدًّا لِلْخِلَافِ كَأَنَّهُ ... بِرَدٍّ عَلَى أَهْلِ الصَّوَابِ مُوَكَّلُ قَالَ: فَحِينَئِذٍ أَخَذَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ بِتَلَابِيبِ ابْنِهِ وَقَالَ: «أَنْتَ وَمَالُكُ لِأَبِيكَ» لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ , عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ إِلَّا بِهَذَا التَّمَامِ وَالشِّعْرِ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ تَفَرَّدَ بِهِ عُبَيْدُ بْنُ خَلَصَةَ

محمد بن علی بن ولید اسلمی البصری سے مروی حدیث ، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ایک شخص رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہوا اور عرض کی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میرے باپ نے میرا مال مجھ سے لے لیا ہے ۔ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس آدمی سے کہا اپنے باپ کو میرے پاس لے کر آؤ ،جبریل امین علیہ السلام حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہوئے اور عرض کی اللہ تعالیٰ آپ کو سلام فرماتا ہے اور ارشاد فرماتا ہے ، جب اس آدمی کا باپ آپ کے پاس آجائے اس سے اس چیز کے بارے میں پوچھنا جو اس نے اپنے دل میں رکھی ہوئی ہے اور ابھی تک وہ زبان پر نہیں لایا جب وہ بزرگ حضور کی بارگاہ میں آیا تو حضور علیہ السلام نے اس سے فرمایا :ٹھیک ہے ٹھیک ہے یہ بات چھوڑو مجھے وہ چیز بتاؤ جو تمہارے دل میں ہے جو ابھی تک تم زبان پر نہیں لائے اس بزرگ نے کہا: اللہ کی قسم یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میرا یقین آپ پر مسلسل بڑھتا جا رہا ہے میں نے اپنے دل میں کوئی بات کہی ہوئی ہے لیکن اسے ابھی تک زبان پر نہیں لایا ہوں ۔ آ پ نے فرمایا تم بولو میں اس کو سنوں گا ، اس شخص نے کہا میں نے یہ کہا ہے ۔تو نومولود تھا میں تجھے غزاد یتا رہا تیرے بالغ ہونے تک کا خرچہ میں برداشت کرتا رہا ، میں محنت مزدوری کر کے جو کچھ بھی لاتا تجھے دو دومرتبہ (کھلا تا ) پلاتا جبکہ میں خود بھوکا پیا سا رہتا ۔ جب کبھی ایسی رات آئی ، جس میں بیمار ی نے اس کی مہمان نوازی کی ، اس رات میں سویا نہیں بلکہ تیری بیماری وجہ سے ساری رات جا گتا رہا کروٹیں بدلتا رہا ۔ اور ا ب یہ حالت ہو گئی ہے گویا کہ میں تجھ سے دور ہوں اور تو مجھ سے دور ہے اور میری آنکھوں سے آنسو جاری ہیں ۔ میرے دل میں تیرے بارے میں یہ ڈررہتا ہے کہ کہیں تو ہلاک نہ ہو جائے حالانکہ میں یہ بھی جانتا ہوں کہ موت کا ایک وقت مقرر ہے ۔ جب تو عمر کی اس انتہاء کو پہنچ گیا جس حد تک پہنچنے کی میں آرزو رکھتا تھا ۔ تو نے میری سزا ، سختی اور بداخلاقی کر دی گویا کہ تو احسان کرتے ہوئے نعمت عطا کر نے والا ہے ۔ کاش کہ ایسا ہو کہ جب تو نے میرے باپ ہونے کا لحاظ نہیں کیا ہے تو کم از کم میرے ساتھ وہی سلوک کرلے جو ایک پڑوسی کے ساتھ کرتا ہے ۔ اس کو مخالفت کے لیے ہر وقت تیار دیکھو گے گویا کہ اس کو حق والوں کے ساتھ لڑنے کا وکیل مقرر کیا گیا ہے ۔ جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں تب رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس لڑکے کا گر یبان پکڑ کر فرمایا تو اور تیر ا مال تیرے باپ کا ہے ۔ اس حدیث کو محمد بن منکدر سے اس تفصیل کے ہمراہ صرف اسی اسناد کے ہمراہ روایت کیا گیا ہے اور اس کو روایت کرنے میں عبید بن خلصہ منفرد ہے۔

جاء رجل إلى النبي صلى الله عليه وآله وسلم فقال: ← جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← أَبِيهِ ← الْمُنْكَدِرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، ← عبد الله بن نافع المدني ← أَبُو سَلَمَةَ عُبَيْدُ بْنُ خَلَصَةَ بِمَعَرَّةِ النُّعْمَانِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ يَزِيدَ الْبَرْذَعِيُّ بِمِصْرَ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 947

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 948

948 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْوَلِيدِ الْبَصْرِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى الصَّنْعَانِيُّ، حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، حَدَّثَنَا كَهْمَسُ بْنُ الْحَسَنِ، حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ أَبِيهِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ بِحَدِيثِ الضَّبِّ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ كَانَ فِي مَحْفَلٍ مِنْ أَصْحَابِهِ إِذْ جَاءَ أَعْرَابِيٌّ مِنْ بَنِي سُلَيْمٍ قَدْ صَادَ ضَبًّا , وَجَعَلَهُ فِي كُمِّهِ يَذْهَبُ بِهِ إِلَى رِحْلَةٍ , فَرَأَى جَمَاعَةً , فَقَالَ: عَلَى مَنْ هَذِهِ الْجَمَاعَةُ؟ فَقَالُوا: عَلَى هَذَا الَّذِي يَزْعُمُ أَنَّهُ نَبِيُّ , فَشَقَّ النَّاسُ , ثُمَّ أَقْبَلَ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ , [ص:154] فَقَالَ: يَا مُحَمَّدُ , مَا اشْتَمَلَتِ النِّسَاءُ عَلَى ذِي لَهْجَةٍ أَكْذَبَ مِنْكَ وَأَبْغَضَ إِلَيَّ مِنْكَ , وَلَوْلَا أَنْ تُسَمِّينِي قَوْمِي عَجُولًا لَعَجِلْتُ عَلَيْكَ , فَقَتَلْتُكَ , فَسَرَرْتُ بِقَتْلِكَ النَّاسَ أَجْمَعِينَ , فَقَالَ عُمَرُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ , دَعْنِي أَقْتُلْهُ , فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «أَمَا عَلِمْتَ أَنَّ الْحَلِيمَ كَادَ أَنْ يَكُونَ نَبِيًّا» , ثُمَّ أَقْبَلَ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ , فَقَالَ: وَاللَّاتِ وَالْعُزَّى , لَآمَنْتُ بِكَ , وَقَدْ قَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: " يَا أَعْرَابِيُّ , مَا حَمَلَكَ عَلَى أَنْ قُلْتَ مَا قُلْتَ , وَقُلْتَ غَيْرَ الْحَقِّ , وَلَمْ تُكْرِمْ مَجْلِسِي؟ قَالَ: وَتُكَلِّمُنِي أَيْضًا اسْتِخْفَافًا بِرَسُولِ اللَّهِ، وَاللَّاتِ وَالْعُزَّى لَآمَنْتُ بِكَ أَوْ يُؤْمِنُ بِكَ هَذَا الضَّبُّ , فَأَخْرَجَ الضَّبَّ مِنْ كُمِّهِ , وَطَرَحَهُ بَيْنَ يَدَيْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ , وَقَالَ: إِنْ آمَنَ بِكَ هَذَا الضَّبُّ آمَنْتُ بِكَ , فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «يَا ضَبُّ» , فَتَكَلَّمَ الضَّبُّ بِلِسَانٍ عَرَبِيٍّ مُبِينٍ يَفْهَمُهُ الْقَوْمُ جَمِيعًا: لَبَّيْكَ وَسَعْدَيْكَ يَا رَسُولَ رَبِّ الْعَالَمِينَ , فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ تَعْبُدُ؟» قَالَ: الَّذِي فِي السَّمَاءِ عَرْشُهُ , وَفِي الْأَرْضِ سُلْطَانُهُ , وَفِي الْبَحْرِ سَبِيلُهُ , وَفِي الْجَنَّةِ رَحْمَتُهُ , وَفِي النَّارِ عَذَابُهُ، قَالَ: «فَمَنْ أَنَا يَا ضَبُّ؟» قَالَ: أَنْتَ رَسُولُ رَبِّ الْعَالَمِينَ , وَخَاتَمُ النَّبِيِّينَ، قَدْ أَفْلَحَ مَنْ صَدَّقَكَ , وَقَدْ خَابَ مَنْ كَذَّبَكَ , فَقَالَ الْأَعْرَابِيُّ: " أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ , وَأَنَّكَ رَسُولُ اللَّهِ حَقًّا , وَاللَّهِ لَقَدْ أَتَيْتُكَ وَمَا عَلَى وَجْهِ الْأَرْضِ أَحَدٌ أَبْغَضُ إِلَيَّ مِنْكَ , وَوَاللَّهِ لَأَنْتَ السَّاعَةَ أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ نَفْسِي وَمِنْ وَالِدِي , فَقَدْ آمَنَ بِكَ شَعْرِي وَبَشَرِي , وَدَاخِلِي وَخَارِجِي , وَسِرِّي وَعَلَانِيَتِي , فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي هَدَاكَ [ص:155] إِلَى هَذَا الدِّينِ الَّذِي يَعْلُو وَلَا يُعْلَى عَلَيْهِ , وَلَا يَقْبَلُهُ اللَّهُ إِلَّا بِصَلَاةٍ , وَلَا يَقْبَلُ الصَّلَاةَ إِلَّا بِقُرْآنٍ» , فَعَلَّمَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: الْحَمْدُ لِلَّهِ، وَقُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ , فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ , وَاللَّهِ مَا سَمِعْتُ فِيَ الْبَسِيطِ , وَلَا فِي الرَّجَزِ أَحْسَنَ مِنْ هَذَا , فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ هَذَا كَلَامُ رَبِّ الْعَالَمِينَ , وَلَيْسَ بِشِعْرٍ , وَإِذَا قَرَأْتَ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ مَرَّةً فَكَأَنَّمَا قَرَأْتَ ثُلُثَ الْقُرْآنِ , وَإِذَا قَرَأْتَ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ مَرَّتَيْنِ فَكَأَنَّمَا قَرَأْتَ ثُلُثَيِ الْقُرْآنِ , وَإِذَا قَرَأْتَ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ فَكَأَنَّمَا قَرَأْتَ الْقُرْآنَ كُلَّهُ» , فَقَالَ الْأَعْرَابِيُّ: نِعْمَ الْإِلَهُ إِلَهُنَا، يَقْبَلُ الْيَسِيرَ وَيُعْطِي الْجَزِيلَ , ثُمَّ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «أَعْطُوا الْأَعْرَابِيَّ» , فَأَعْطَوْهُ حَتَّى أَبْطَرُوهُ , فَقَامَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَوْفٍ , فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ , إِنِّي أُرِيدُ أَنْ أُعْطِيَهُ نَاقَةً أَتَقَرَّبُ بِهَا إِلَى اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ دُونَ الْبَخْتِيِّ وَفَوْقَ الْأَعْرَابِيِّ وَهِيَ عُشَرَاءُ , فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّكَ قَدْ وَصَفْتَ مَا تُعْطِي , وَأَصِفُ لَكَ مَا يُعْطِيكَ اللَّهُ جَزَاءً» قَالَ: نَعَمْ، , قَالَ: «لَكَ نَاقَةٌ مِنْ دُرٍّ جَوْفَاءُ , قَوَائِمُهَا مِنْ زَبَرْجَدِ أَخْضَرَ , وَعُنُقُهَا مِنْ زَبَرْجَدِ أَصْفَرَ , عَلَيْهَا هَوْدَجٌ , وَعَلَى الْهَوْدَجِ السُّنْدُسُ وَالْإِسْتَبْرَقُ , تَمُرُّ بِكَ عَلَى الصِّرَاطِ كَالْبَرْقِ الْخَاطِفِ» , فَخَرَجَ الْأَعْرَابِيُّ مِنْ عِنْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ , فَلَقِيَهُ أَلْفُ أَعْرَابِيٍّ عَلَى أَلْفِ دَابَّةٍ بِأَلْفِ رُمْحٍ وَأَلْفِ سَيْفٍ , فَقَالَ لَهُمْ: أَيْنَ تُرِيدُونَ؟ قَالُوا: نُقَاتِلُ هَذَا الَّذِي يَكْذِبُ , وَيَزْعُمُ أَنَّهُ نَبِيٌّ , فَقَالَ الْأَعْرَابِيُّ: أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ , وَأَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّهِ , فَقَالُوا لَهُ: صَبَوْتَ؟ فَقَالَ: مَا صَبَوْتُ , وَحَدَّثَهُمْ بِهَذَا الْحَدِيثِ , فَقَالُوا بِأَجْمَعِهِمْ: لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ , مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ , فَبَلَغَ ذَلِكَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ , فَتَلَقَّاهُمْ فِي رِدَاءٍ , فَنَزَلُوا عَلَى رُكَبِهِمْ يُقَبِّلُونَ مَا وَلَّوْا مِنْهُ , وَهُمْ يَقُولُونَ: لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ , مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ , فَقَالُوا: مُرْنَا بِأَمْرِكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ , فَقَالَ: «تَدْخُلُوا تَحْتَ رَايَةِ خَالِدِ بْنِ الْوَلِيدِ» قَالَ: فَلَيْسَ أَحَدٌ مِنَ الْعَرَبِ آمَنَ مِنْهُمْ أَلْفٌ جَمِيعًا إِلَّا بَنُو سُلَيْمٍ لَمْ يَرْوِهِ عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدَ بِهَذَا التَّمَامِ إِلَّا كَهْمَسٌ , وَلَا عَنْ كَهْمَسٍ إِلَّا مُعْتَمِرٌ تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى

حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ گوہ کے واقعہ کے بارے میں بیان کرتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی ایک محفل میں موجود تھے کہ بنی سلیم کا یک دیہانی شخص آیا اس نے گوہ شکار کی ہوئی تھی اور اپنی آستین میں اس کو چھپایا ہوا تھا اور اس کو لے کر وہ اپنے خیمے کی جانب گیا اور اس نے ایک جماعت کو دیکھا اور اپنے ساتھیوں سے پوچھا یہ کن لوگوں کی جماعت ہے ؟ اس کے ساتھیوں نے بتایا وہ لوگ اس آدمی کے گرد جمع ہیں جو خود کو نبی سمجھتا ہے وہ دیہاتی لوگوں کو چیرتا ہوا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کےپاس آگیا اور کہنے لگا اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم تجھ سے زیادہ جھوٹے لہجے والا کوئی شخص ہے جس کے پاس عورتیں جمع ہوتی ہوں اور مجھے تجھ سے زیادہ اور کسی سے بغض نہیں ہے اگر میری قوم نے مجھے جلد باز کا نام نہ دیاہوتا تو میں تیرے بارے میں جلدی کرتا تجھے قتل کردیتا اور تیرے قتل کی خبر سنا کر لوگوں کوخوش کرتا ۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے عرض کیا یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مجھے اجازت دیجئے میں اس کو قتل کر دوں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کیا تم نہیں جانتے کہ نبی حلیم اور بردبار ہوتا ہے وہ دیہاتی پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی جانب متوجہ ہوا اور کہنے لگا لات اور عزیٰ کی قسم میں تم پر ایمان لے آؤں گا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے فرمایا اے دیہاتی پھر تو نے یہ بات مجھے کہیں کہیں ؟ ناحق گفتگو کیوں کی ؟ اور میری مجلس کی عزت کیوں نہ کی ؟ اس نے توہین آمیز لہجے میں کہا ، آپ بھی میرے ساتھ اسی طرح گفتگو کر لیں اور لات اور عزیٰ کی قسم اگر وہ گوہ آپ پر ایمان لے آئے تو میں آپ پر ایمان لے آؤں گا ۔ یہ کہتے ہوے اس نے اپنی آستین سے گوہ کو باہر نکالا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے پھینک دیا اور کہا اگر یہ گوہ آپ پر ایمان لے آئے تو میں بھی ایما ن لے آؤں گا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اے گوہ بس آپ کا اتنا فرمانا تھا کہ وہ گوہ قنصیح و بیغ عربی زبان میں بولنے لگی اس کو سب لوگ سمجھ رہے تھے وہ گو کہنے لگی ۔ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں حاضر ہوں ، یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں حاضر ہوں ۔ اے رب العالمین کے رسول میں حاضر ہو ں ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو فرمایا تو کس کی عبادت کرتی ہے ؟ اس نے کہا اللہ کی جس کا عرش آسمانوں میں ہے اور جس کی بادشاہی زمین میں بھی ہیں اور سمند ر میں جس کا راستہ ہے اور جنت میں جس کی رحمت ہے اور دوزخ میں جس کا عذاب ہے آپ نے فرمایا اے گوہ میں کون ہوں ؟ گوہ نے کہا : آپ رب العالمین کے رسول ہیں ۔ آپ خاتم النبین ہیں وہ شخص کامیاب ہو گیا جس نے آپ کی تصدیق کی اور وہ خسارے میں رہا جس نے آپ کو جھٹلایا یہ سن کر اس دیہاتی نے کہا میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوال کوئی عبادت کے لائق نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ آپ اللہ کے سچے رسول اللہ ں اللہ کی قسم میں آپ کے پاس جب آیا تھا تو اس روئے زمین پر آپ سے زیادہ نفرد مجھے کسی سے نہ تھی اور اللہ کی قسم اس لمحے میں اپنی ذات اور اپنے والد سے بھی زیادہ آپ سے محنت کرتا ہوں میرا ظاہر ، میرا باطن میرا اعلان میرا پوشیدہ اور میرے بال اور میرا جسم سب آپ پر ایمان لے آیا ہے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تمام تعریفیں اس اللہ کی ہیں جس نے تجھے اس دین کی ہدایت عطا فرمائی جو غالب ہوتا ہے لیکن مغلوب نہیں ہوتا اللہ تعالیٰ یہ دین قبول نہیں کرتا مگر نماز کےساتھ اور اللہ تعالیٰ نماز قبول نہیں کرتا مگر قرآن کے ساتھ ۔ پھر رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو سورۃ فاتحہ اور سورۃ اخلاص سکھائی ۔ اس نے کہا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کی قسم میں نے " بسیط" اور رجز میں اس سے زیادہ اچھا کلام کبھی نہیں سنا ہے ۔ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ رب العالمین کا کلام ہے ۔ یہ شعر نہیں ہے اور جب تم ایک مرتبہ سورۃ اخلاص پڑھ لو گے گویا کہ تم نے قرآن کا ایک تہائی حصہ پڑھ لیا جب تم دو مرتبہ سورۃ اخلاص پڑھ لو گے تو گویا کہ تم نے قرآن کا دوتہائی حصہ پڑھ لیا اگر تم تین مرتبہ سورۃ اخلاص پڑھ لو تو گویا کہ تم نےقرآن پورا ہی پڑھ لیا ۔ اس دیہاتی نے کہا ہمارا معبود کیسا ہی معبود ہے ۔ وہ مختصر عبادات کو قبول کرلیتا ہے اور بڑا بڑا اجر عطا فرماتا ہے پھر رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اس دیہاتی کو انعامات عطا کرو صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے اسے اتنے انعامات عطا فرمائے حتیٰ کہ ان کو ان کی ہمت سے بھی زیادہ دے دیا ۔ حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ اٹھ کر کھڑے ہوئے انہوں نے عرض کی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں ان کو ایک اونٹنی دینا چاہتا ہوں ۔ اللہ کی رضا کی خاطر وہ (بختی ) اونٹ سے کم درجے کی ہوگی لیکن اعرابی اونٹ سے اوپر کے درجے کی ہو گی اور وہ دس ماہ کی حاملہ ہو گی رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تو نے جو کچھ اس کو دینا ہے اس کے وصف بیان کر دیئے ہیں ۔ اب اللہ تعالیٰ جو اس کے بدلے میں جزا دے گا میں اس کا وصف بیان کروں ؟ حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ نے کہا جی ہاں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تجھے ایسی اونٹنی ملے گی جو اندر سے خول والے موتیوں کی ہو گی ، جس کی ٹانگیں سبز رنگ کے زبر حد کی ہوں گی جس کی گردن زرد رنگ کے زبر جدکی ہو گی ۔ اس کے اوپر ایک پالان ہو گا اور اس پالان کے اوپر سندس اور استبرق ( یہ دونوں ریشم کے کپڑے ہوتے ہیں) ہوں گے۔ وہ تمہیں پل صراط پر سے ایسے لے کر گزر جائے گی جس طرح بجلی کی چمک ہوتی ہے ۔ وہ دیہاتی رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ سے نکالا تو اس کی ملاقات ہزار دیہاتیوں سے ہوئی وہ ہزار سواریوں پر سوار تھے ۔ ان کے پاس ہزار نیزے اور ہزار تلواریں تھیں اس دیہاتی نے ان سے پوچھا تم کہاں جا رہے ہو ؟ انہوں نے کہا اس شخص سے لڑنے جا رہے ہیں جو جھوٹ بولتا ہے اور خود کو نبی سمجھتا ہے ۔ اس دیہاتی نےکہا میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوال کوئی عباد ت کے لائق نہیں ہے اور بے شک محمد اللہ کے رسول ہیں ان لوگوں نے کہا تو اپنے دین سے پھر گیا ہے ۔ دیہاتی نے کہا میں دین سے نہیں پھرا اس کے بعد اس نے اپنے ساتھ پیش آنے والا واقعہ بیان کیا ۔ان کا بیان کردہ واقعہ سن کر سب لوگ کہنے لگے ہم گواہی دیتے ہیں کہ اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہیں ۔ اس بات کی اطلاع نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تک پہنچی رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم چادر اوڑھ کر تشریف لائے ان سے ملاقات کی وہ لوگ اپنی سواریوں سے اتر کر آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے قریب آئے اور آپ کی چادر مبارک کو بوسہ دیا اورکہنے لگے ہم گواہی دیتے ہیں کہ اللہ کے سوا کوئی عباد کے لائق نہیں ہے اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہیں ۔ پھر لوگوں نے عرض کی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے لائق کوئی حکم ہے ۔ آپ نے فرمایا خالد بن ولید کے لشکر میں شامل ہو جاؤ راوی کہتے ہیں بنو سلیم کے علاوہ اور کوئی قبیلہ ایسا نہیں ہے ۔جس کے پورے ایک ہزار آدمیوں نے یک بار اسلام قبول کیا ہو ۔ اس حدیث کو داؤد بن ابی ہند سے اس تفصیل کے ساتھ صرف کہمس نے روایت کیا ۔ کہمس سے صرف معتمرنے روایت کیا ہے اور ان سے روای رکنے میں محمد بن اعلیٰ منفرد ہیں۔

أَبِيهِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ بِحَدِيثِ الضَّبِّ: ← عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ ← الشَّعْبِيِّ، ← دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدٍ، ← کهمس بن الحسن ← مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى الصَّنْعَانِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْوَلِيدِ الْبَصْرِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 948

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 949

949 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ يَحْيَى بْنِ زِيَادِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أُسَيْدِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَحْشِ بْنِ رِئَابٍ الْأَسَدِيُّ الْبَصْرِيُّ الْمُؤَدِّبُ، نَسِيبُ زَيْنَبَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ , حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ حَمَّادٍ النَّرْسِيُّ , حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْقُمِّيُّ , عَنْ لَيْثٍ , عَنْ مُجَاهِدٍ , عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ , فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ , أَوْصِنِي قَالَ: «عَلَيْكَ بِتَقْوَى اللَّهِ فَإِنَّهَا جِمَاعُ كُلِّ خَيْرٍ , وَعَلَيْكَ بِالْجِهَادِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ؛ فَإِنَّهَا رَهْبَانِيَّةُ الْمُسْلِمِينَ , وَعَلَيْكَ بِذِكْرِ اللَّهِ وَتِلَاوَةِ كِتَابِهِ؛ فَإِنَّهُ نُورٌ لَكَ فِي الْأَرْضِ وَذِكْرٌ فِي السَّمَاءِ , وَاخْزُنْ لِسَانَكَ إِلَّا مِنْ خَيْرٍ، فَإِنَّكَ بِذَلِكَ تَغْلِبُ الشَّيْطَانَ» لَا يُرْوَى عَنْ أَبِي سَعِيدٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ تَفَرَّدَ بِهِ يَعْقُوبُ الْقُمِّيُّ

محمد بن علی بن یحییٰ بن زیاد بن عبدالرحمن بن اسید بن محمد بن عبداللہ بن حجش راب الاسدی البصری المؤدب سے مروی حدیث ، حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں آیا اور عرض کیا یاسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مجھے کوئی نصیحت فرمائیں آپ نے فرمایا اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہو ، اس میں سب بھلائیاں جمع ہیں اور اللہ کے رستے میں جہاد کرتے رہو کہ یہ مسلمان کی رہبانیت ہے اور اللہ کا ذکر کرتے رہو کہ یہ مسلمان کی رہبانیت ہے اور اللہ کا ذکر کرتے رہو اور قرآن پاک کی تلاوت کرتے رہو کہ یہ تمہارے لیے زمین میں نور ہے اور آسمانوں میں تمہاری یاد ہے اور اپنی زبان سے ہمیشہ بھلائی کا کلمہ نکالو۔ ان معمولات کی بناء پر تم شیطان پر غلبہ پا لو گے ۔ اس حدیث کو ابو سعید سے صرف اسی اسناد کے ہمراہ روایت کیا گیا ہے ۔ اور ان سے روایت کرنے میں یعقوب التعمی منفرد ہیں ۔

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 949

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 950

950 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فَضَالَةَ الْجَوْهَرِيُّ الْبَصْرِيُّ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ بُدَيْلٍ الْيَامِيُّ، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ الرَّبِيعِ الْقِصْرِيُّ، حَدَّثَنَا مِسْعَرُ بْنُ كِدَامٍ، عَنْ مَنْصُورِ بْنِ الْمُعْتَمِرِ، عَنْ سَعْدِ بْنِ عُبَيْدَةَ، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيِّ، عَنْ عَلِيٍّ كَرَّمَ اللَّهُ وَجْهَهَ فِي الْجَنَّةِ قَالَ: نَكَتَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ ذَاتَ يَوْمٍ بِعُودٍ الْأَرْضَ , ثُمَّ رَفَعَ رَأْسَهُ , وَقَالَ: «مَا مِنْ نَفْسٍ مَنْفُوسَةٍ , إِلَّا وَقَدْ كُتِبَ مَكَانُهَا مِنَ الْجَنَّةِ وَالنَّارِ , وَشَقِيَّةٌ أَوْ سَعِيدَةٌ» , فَقَالَ رَجُلٌ مِنَ الْقَوْمِ: يَا رَسُولَ اللَّهِ , أَنْدَعُ الْعَمَلَ؟ , فَقَالَ: «لَا , وَلَكِنِ اعْمَلُوا؛ فَكُلٌّ مُيَسَّرٌ , أَمَّا أَهْلُ السَّعَادَةِ فَيُيَسَّرُونَ لِلسَّعَادَةِ , وَأَمَّا أَهْلُ الشَّقَاءِ فَيُيَسَّرُونَ لِلشَّقَاءِ» , ثُمَّ قَرَأَ: " {فَأَمَّا مِنْ أَعْطَى وَاتَّقَى وَصَدَّقَ بِالْحُسْنَى} [الليل: 6] " الْآيَتَيْنِ لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مِسْعَرٍ إِلَّا إِسْحَاقُ

محمد بن فضالہ الجوہری البصری سے مروی حدیث ، حضرت علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک دن رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے لکڑی کے ساتھ زمین پر ایک نقطہ لگایا اور پھر اپنا سر اٹھایا اور فرمایا روح کے لیے اس کا ٹھکانہ دوزخ اور جنت لکھ دیا گیا ہے اور یہ بھی لکھ دیا گیا ہے کہ بد بخت ہے یا خوش بخت ؟ ایک شخص نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کیا ہم عمل کرنا چھوڑ دیں ؟ فرمایا نہیں عمل کرتے رہو کیونکہ ہر ایک کو وہ اعمال میسر کر دیے جاتے ہیں جس کے لیے اس کو پیدا کیا گیا ہے جو سعاعت مند ہو تا ہے اس کو اہل سعادت والے اعمال میسر آتے ہیں اور جو بد بخت ہوتا ہے اس کو بد بختوں والے اعمال میسر آتے ہیں ۔ پھر آپ نے یہ دو آیتیں پڑھیں ۔" تو وہ جس نے دیا اور پرہیز گاری کی " (ترجمہ کنزالایمان امام احمد رضا ) اس حدیث کو مسعر سے صرف اسحاق القصری نے روایت کیا ہے ۔

أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيِّ ← سَعْدِ بْنِ عُبَيْدَةَ ← مَنْصُورِ بْنِ الْمُعْتَمِرِ، ← مِسْعَرِ بْنِ كِدَامٍ ← إِسْحَاقُ بْنُ الرَّبِيعِ الْقِصْرِيُّ، ← أَحْمَدُ بْنُ بُدَيْلٍ الْيَامِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ فَضَالَةَ الْجَوْهَرِيُّ الْبَصْرِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 950

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 951

951 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْبِسْتِنْبَانُ السَّرْمَرِيُّ بِهَا , حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ بِشْرٍ الْبَجَلِيُّ، حَدَّثَنَا سَعْدَانُ بْنُ الْوَلِيدِ، صَاحِبُ السَّابِرِيِّ , عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: دَخَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ عَلَى أُمِّ هَانِئٍ بِنْتِ أَبِي طَالِبٍ يَوْمَ الْفَتْحِ , وَكَانَ جَائِعًا , فَقَالَتْ لَهُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ , إِنَّ أَصْهَارًا لِي قَدْ لَجَأُوا إِلَيَّ , وَإِنَّ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ لَا تَأْخُذُهُ فِي اللَّهِ لَوْمَةُ لَائِمٍ , وَإِنِّي أَخَافُ أَنْ يَعْلَمَ بِهِمْ فَيَقْتُلَهُمْ , فَاجْعَلْ مَنْ دَخَلَ دَارَ أُمِّ هَانِئٍ آمِنًا حَتَّى يَسْمَعُوا كَلَامَ اللَّهِ , فَآمَنَهُمْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ , فَقَالَ: «قَدْ أَجَرْنَا مَنْ أَجَارَتْ أُمُّ هَانِئٍ» , فَقَالَ: «هَلْ عِنْدَكِ مِنْ طَعَامٍ نَأْكُلُهُ؟» , فَقَالَتْ: لَيْسَ عِنْدِي إِلَّا كِسَرٌ يَابِسَةٌ , وَإِنِّي لَأَسْتَحِي أَنْ أُقَدِّمَهَا إِلَيْكَ , فَقَالَ: «هَلُمِّي بِهِنَّ» , فَكَسَّرَهُنَّ فِي مَاءٍ , وَجَاءَتْ بِمِلْحٍ , فَقَالَ: «هَلْ مِنْ إِدَامٍ؟» , فَقَالَتْ: مَا عِنْدِي يَا رَسُولَ اللَّهِ إِلَّا شَيْءٌ مِنْ خَلٍّ , فَقَالَ: «هَلُمِّيهِ» , فَصَبَّهُ عَلَى طَعَامِهِ , فَأَكَلَ مِنْهُ , ثُمَّ حَمِدَ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ , ثُمَّ قَالَ: «نِعْمَ الْإِدَامُ الْخَلُّ , يَا أُمَّ هَانِئٍ , لَا يُقْفَرُ بَيْتٌ فِيهِ خَلٌّ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ سَعْدَانَ إِلَّا الْحَسَنُ بْنُ بِشْرٍ

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عَطَاءُ بْنُ اَبِیْ رَبَاحٍ ← سَعْدَانُ بْنُ الْوَلِيدِ، صَاحِبُ السَّابِرِيِّ ← الْحَسَنُ بْنُ بِشْرٍ الْبَجَلِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْبِسْتِنْبَانُ السَّرْمَرِيُّ بِهَا

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 951

chevron_left Previous
1…383940…100
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter
2. Book
    15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter
3. Book
    24. Chapter
4. Book
    25. Chapter
5. Book
    26. Chapter27. Chapter28. Chapter
6. Book
    29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter
33. Chapter
34. Chapter
35. Chapter
36. Chapter
37. Chapter
38. Chapter
39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
45. Chapter
46. Chapter
47. Chapter
7. Book
    48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter
8. Book
    54. Chapter55. Chapter56. Chapter
9. Book
    57. Chapter
10. Book
    58. Chapter59. Chapter
11. Book
    60. Chapter61. Chapter62. Chapter
12. Book
    63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter