المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 820
820 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْحَاقَ الصِّينِيُّ، حَدَّثَنَا قَيْسُ بْنُ الرَّبِيعِ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: " قَالَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ: يَا ابْنَ آدَمَ , إِنَّكَ مَا دَعَوْتَنِي وَرَجَوْتَنِي غَفَرْتُ لَكَ عَلَى مَا كَانَ فِيكَ , وَلَوْ أَتَيْتَنِي بِمِلْءِ الْأَرْضِ خَطَايَا لَقِيتُكَ بِمِلْءِ الْأَرْضِ مَغْفِرَةً , مَا لَمْ تُشْرِكْ بِي شَيْئًا , وَلَوْ بَلَغَتْ خَطَايَاكَ عَنَانَ السَّمَاءِ , ثُمَّ اسْتَغْفَرْتَنِي لَغَفَرْتُ لَكَ " لَمْ يَرْوِهِ عَنْ حَبِيبٍ إِلَّا قَيْسٌ، تَفَرَّدَ بِهِ إِبْرَاهِيمُ الصِّينِيُّ
محمد بن عثمان ابن ابی شیبہ سے مروی حدیث ، حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اللہ تعالیٰ فرمائے گا تو نے مجھ سے جو دعائیں مانگیں اور جو مجھ سے امیدیں رکھیں ان کی بناء پر میں تیرے تمام گناہوں کو بخش دیا ہے اگر تو زمین بھر گناہ لے کر میرے پاس آئے گا تو میں زمین بھر مغفرف لے کر تیرے پاس آؤں گا جب تک تو کسی کو میرے ساتھ شریک نہ ٹھہرائے ، تیرے گناہ اگر آسمان کی بلندیوں تک بھی پہنچ جائیں اور تو مجھ سے ان کی مغفرت چاہے تو میں تجھے بخش دوں گا ۔ اس حدیث کو حبیب سے صرف قیس نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں میں ابراہیم بن اسحاق منفرد ہیں ۔
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ ← قَيْسِ بْنِ الرَّبِيعِ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْحَاقَ الصِّينِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ:
Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 820
