مسند السراج · الْجُزْء الثَّانِي من الثَّانِي بأجزاء الْخفاف ‹ بَابٌ فِي السُّكُونِ فِي الصَّلاةِ · حديث 732
732 - حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ ثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنِ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَا بَالُ أَقْوَامٍ يَرْفَعُونَ أَبْصَارَهُمْ إِلَى السَّمَاءِ فِي صَلاتِهِمْ فَاشْتَدَّ فِي ذَلِكَ قَوْلُهُ حَتَّى قَالَ: لَيَنْتَهِيَنَّ عَنْ ذَلِكَ أَوْ لَتُخْطَفَنَّ أَبْصَارُهُمْ.
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: لوگوں کو کیا ہو گیا ہے کہ اپنی نمازوں میں آسمان کی طرف اپنی نگاہیں اُٹھاتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اس فرمان میں شدت تھی یہاں تک کہ فرمایا: وہ اس سے رُک جائیں یا ان کی آنکھیں اُچک لی جائیں گی۔
أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ
Musnad Siraj · The second part of the second part with the pumice parts › Chapter · Hadith 732
