Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
مسند السراج

Musnad Siraj

by Muhammad Bin Ishaq Bin Ibraheem Al Siraj Al Saqfi Nishpuri

1,577 Hadith109 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي تَخْفِيفِ الصَّلاةِ · حديث 265

265 - حَدَّثَنِي أَبُو يَحْيَى الْبَزَّازُ ثَنَا مُحْرِزُ بْنُ (2) عَوْنٍ ثَنَا خَلَفُ بْنُ خَلِيفَةَ عَنِ الْوَلِيدِ ابْن سَرِيعٍ مَوْلَى عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ قَالَ: صَلَّيْتُ خَلْفَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَكَانَ لَا يَحْنِي رَجُلٌ مِنَّا ظَهْرَهُ حَتَّى يَسْتَتِمَّ سَاجِدًا.

حضرت عمرو بن حریث رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے نماز پڑھی تو ہم میں ہے کسی نے اس وقت تک اپنی پشت کو نہیں جھکایا جب تک آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوری طرح سجدہ نہیں کر لیا۔

صَلَّيْتُ خَلْفَ النَّبِيِّ وَكَانَ لَا يَحْنِي رَجُلٌ مِنَّا ظَهْرَهُ حَتَّى يَسْتَتِمَّ سَاجِدًا. ← عَمْرَو بْنَ حُرَيْثٍ ← الْوَلِيدِ ابْن سَرِيعٍ مَوْلَى عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ ← خَلَفُ بْنُ خَلِيفَةَ، ← مُحْرِزُ بْنُ عَوْنٍ، ← أَبُو يَحْيَى الْبَزَّازُ

Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 265

مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي تَخْفِيفِ الصَّلاةِ · حديث 266

266 - حَدَّثَنَا أَبُو الأَشْعَثِ ثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ ثَابِتٍ قَالَ: قَالَ لَنَا أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ: إِنِّي لَا آلُو أَنْ أُصَلِّيَ بِكُمْ كَمَا رَأَيْتُ رَسُول الله صلى الله عَلَيْهِ يُصَلِّي بِنَا، قَالَ: فَكَانَ أَنَسٌ يَصْنَعُ شَيْئًا لَا أَرَاكُمْ تَصْنَعُونَهُ، كَانَ إِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ انْتَصَبَ قَائِمًا، حَتَّى يَقُولَ الْقَائِلُ: لَقَدْ نَسِيَ، وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ السَّجْدَةِ بَيْنَ السَّجْدَتَيْنِ جَلَسَ هُنَيَّةً حَتَّى يَقُولَ الْقَائِلُ: لَقَدْ نَسِيَ.

حضرت ثابت سے روایت ہے کہ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : میں پوری کوشش کروں گا تم کو اس طرح نماز پڑھانے کی جس طرح میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ہمیں نماز پڑھاتے دیکھا ہے ۔ ثابت کہتے ہیں کہ حضرت انس رضی اللہ عنہ جس طرح کرتے تھے‘ میں تم کو اس طرح کرتے نہیں دیکھ رہا۔ حضرت انس رضی اللہ عنہ جب رکوع سے سر اُٹھاتے تو بالکل سیدھے کھڑے ہو جاتے‘ حتٰی کہ کہنے والا کہتا کہ یہ بھول گئے ہیں اور جب سجدہ سے سر اُٹھاتے تو دونوں سجدوں کے درمیان تھوڑی دیر بیٹھ جاتے یہاں تک کہ کہنے والا کہتا کہ بھول گئے ہیں۔

لَنَا اَنَسُ بْنُ مَالِکٍ :اِنِّیْ لَا اَلُو ← ثَابِتٍ، ← حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ← أَبُو الْأَشْعَثِ،

Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 266

مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي تَخْفِيفِ الصَّلاةِ · حديث 267

267 - حَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمٍ الْعَمِيُّ ثَنَا أَبُو عَامِرٍ ثَنَا شُعْبَةُ عَنْ ثَابِتٍ قَالَ: كَانَ أَنَسٌ يَحْكِي لَنَا صَلاةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ قَامَ حَتَّى نَرَى أَنَّهُ قَدْ نَسِيَ.

حضرت ثابت رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ حضرت انس رضی اللہ عنہ نے ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز پڑھ کے بتائی تو جب رکوع سے سر اُٹھاتے تو (اطمینان سے) کھڑے ہو جاتے یہاں تک کہ ہم ان کے بھول جانے کٰا گمان کرتے۔

ثَابِتٍ، ← شُعْبَةُ، ← أَبُو عَامِرٍ ← عُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمٍ الْعَمِّيُّ1

Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 267

مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي تَخْفِيفِ الصَّلاةِ · حديث 268

268 - حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ ثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَنَا حَمَّادٌ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرِّكُوعِ قَامَ حَتَّى نَقُولَ: قَدْ أُوهِمَ.

حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب رکوع سے سر انور اُٹھاتے تو کھڑے ہو جاتے یہاں تک کہ ہم کہتے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی توجہ مبارکہ بٹ گئی ہے۔

أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ، ← حَمَّادٌ، ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ،

Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 268

مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي تَخْفِيفِ الصَّلاةِ · حديث 269

269 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نَافِعٍ ثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَنَا مَعْمَرٌ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رُبَّمَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ السُّجُودِ أَوِ الرَّكْعَةِ فَيَمْكُثُ بَيْنَهُمَا حَتَّى "نَقُولَ: أُنْسِيَ" (1)

حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم بسا اوقات سجدہ سے یا رکوع سے سر مبارک اُٹھاتے تو اتنی دیر ٹھہر جاتے کہ ہمیں یہ وہم ہوتا کہ شاید آپ بھول گئے ہیں۔

أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← محمد بن نافع،

Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 269

مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي تَخْفِيفِ الصَّلاةِ · حديث 270

270 - حَدَّثَنَا أَبُو عَوْفٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَرْزُوقٍ ثَنَا مُعَاوِيَةُ يَعْنِي ابْنَ عَمْرٍو ثَنَا زَائِدَةُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، وَحَدَّثَنَا أَبُو هَمَّامٍ السَّكُونِيُّ ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، وَحَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ ثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا كَانَ أحدكُم إِمَّا فَلْيُخَفِّفْ فَإِنَّهُ يَقُومُ وَرَاءَهُ الضَّعِيفُ وَالْكَبِيرُ وَذُو الْحَاجة، وَإِذا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لنسه فَلْيُطَوِّلْ مَا شَاءَ.

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی امامت کرے تو اسے چاہیے کہ نماز کو مختصر کرے کیونکہ اس کے پیچھے کمزور اور بوڑھے اور حاجت مند بھی کھڑے ہوتے ہیں اور جب اپنی تنہا نماز پڑھے تو جتنی چاہے لمبی کرے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، وَحَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ ← اِسْمَاعِیْلُ بْنُ جَعْفَرٍ ← مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، وَحَدَّثَنَا أَبُو هَمَّامٍ السَّكُونِيُّ ← زَائِدَۃَ، ← مُعَاوِيَةُ يَعْنِي ابْنَ عَمْرٍو ← أَبُو عَوْفٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَرْزُوقٍ

Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 270

مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي تَخْفِيفِ الصَّلاةِ · حديث 271

271 - حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ وَأَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ أَبِي السَّفَرِ وَيُوسُفُ بْنُ مُوسَى قَالُوا: ثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنِ ابْنِ عَجْلانَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَمِعَ صَوْتَ صَبِيٍّ وَهُوَ فِي الصَّلاةِ فَخَفَّفَ.

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بچے (کے رونے ) کی آواز کو سنا ( آپصلی اللہ علیہ وسلم اس وقت نماز میں تھے) تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز کومختصر کر دیا ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِيهِ ← ابْنِ عَجْلَانَ، ← أَبُو عَاصِمٍ ← زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ وَأَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ أَبِي السَّفَرِ وَيُوسُفُ بْنُ مُوسَى

Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 271

مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي تَخْفِيفِ الصَّلاةِ · حديث 272

272 - حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ثَنَا اللَّيْثُ عَنِ ابْنِ عَجْلانَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِذَا أَمَّ أَحَدُكُمُ الصَّلاةَ فَلْيُخَفِّفْ، وَإِذَا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَحْدَهُ فَلْيُطَوِّلْ إِنْ شَاءَ.

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جب تم میں سے کوئی نماز میں امامت کرے تو اسے چاہیے کہ نماز کومختصر کرے اور جب اپنی تنہا پڑھے تو اگر چاہے تو طویل کرے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِيهِ ← ابْنِ عَجْلَانَ، ← اللَّيْثُ ← قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ

Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 272

مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي تَخْفِيفِ الصَّلاةِ · حديث 273

273 - حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَنَا وَكِيعٌ ثَنَا ابْنُ أَبِي خَالِدٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ: رَأَيْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ صَلَّى صَلاةً تَجَوَّزَ فِيهَا فَقلت: يَا أَبِهَا هُرَيْرَةَ! هَكَذَا كَانَتْ صَلاةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ فَقَالَ: نَعَمْ، وَأَوْجَزُ.

حضرت ابوخالد رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کو اس طرح نماز پڑھتے دیکھا کہ نماز میں اختصار کر رہے ہیں‘ تو میں نے کہا: اے ابوہریرہ! ( کیا ) اسی طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز ہوتی تھی‘ فرمایا: جی ہاں! اور اس سے بھی مختصر۔

أَبِيهِ ← ابْنِ أَبِي خَالِدٍ، ← وَكِيعٌ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ،

Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 273

مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي تَخْفِيفِ الصَّلاةِ · حديث 274

274 - حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ أَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ: رَأَيْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ صَلَّى صَلاةً تَجَوَّزَ فِيهَا، فَقُلْتُ: يَا أَبَا هُرَيْرَةَ! هَكَذَا كَانَتْ صَلاةُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَ: نَعَمْ، وَأَوْجَزُ. _________ [271] فِي إِسْنَاده مُحَمَّد بن عجلَان صَدُوق إِلَّا أَنه اخْتلطت عَلَيْهِ أَحَادِيث أبي هُرَيْرَة كَمَا فِي التَّقْرِيب (ص461) . [272] فِي إِسْنَاده ابْن عجلَان انْظُر رقم: 271، وَقد مر من طرق عَن أبي هُرَيْرَة رَضِي الله عَنهُ. [273] إِسْنَاده صَحِيح، أخرجه ابْن أبي شيبَة (ج2 ص437، 471) عَن وَكِيع بِهِ. [274] إِسْنَاده صَحِيح، أخرجه أَحْمد (ج ص376، 437) عَن يحيى وَيزِيد عَن إِسْمَاعِيل عَن أَبِيه أَن أَبَا هُرَيْرَة كَانَ يُصَلِّي بهم بِالْمَدِينَةِ نَحوا من صَلَاة قيس، وَكَانَ قيس لَا يطول، قَالَ: قلت: هَكَذَا كَانَ رَسُول الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي؟ قَالَ: نعم أَو أوجز، وَقَالَ يزِيد: وأوجز. رَوَاهُ ابْن أبي شيبَة (ج2 ص56) وَمن طَرِيق أَبُو يعلى رقم: 6391، عَن ابْن إِدْرِيس عَن إِسْمَاعِيل بِهِ، رَوَاهُ الْحميدِي عَن سُفْيَان عَن إِسْمَاعِيل بِهِ (ج1 ص434) رَوَاهُ أَحْمد (ج2 366) من طَرِيق عبد الْعَزِيز عَن إِسْمَاعِيل بِهِ، وَزَاد: وَكَانَ قِيَامه قدر مَا ينزل الْمُؤَذّن من المنارة ويصل إِلَى الصَّفّ، وَقَالَ الهيثمي (ج2 ص71) بعد عزوه لِأَحْمَد وَأبي يعلى: رجالهما ثِقَات.

حضرت ابوخالد رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ وہ نماز کومختصر کر کے پڑھ رہے ہیں تو میں نے پوچھا کہ اے ابو ہریرہ! کیا اسی طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز ہوتی تھی‘ تو جواب دیا: جی ہاں ! اور اس سے بھی کم ہوتی تھی۔

أَبِيهِ ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي1 خَالِدٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ ← زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ،

Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 274

مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي تَخْفِيفِ الصَّلاةِ · حديث 275

275 - حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ أَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ عَنْ أَبِيهِ وَكَانَ أَبُوهُ نَازِلًا عَلَى أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: رَأَيْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يُصَلِّي صَلاةً، لَيْسَتْ بِالطَّوِيلَةِ وَلا بِالْخَفِيفَةِ، قُلْتُ: هَكَذَا كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي؟ قَالَ: وَمَا أَنْكَرْتَ مِنْ صَلاتِي؟ قَالَ: لَا وَاللَّهِ إِلا خَيْرًا، أَحْبَبْت أَن أسئلك، قَالَ: نَعَمْ وَأَوْجَزُ مِنْ هَذَا.

حضرت ابوخالد‘ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کے پاس گئے تو فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کے پاس گئے تو فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کو ایسی نماز پڑھتے دیکھا کہ جو نہ طویل تھی اور نہ خفیف تھی۔ میں نے کہا: کیا اسی طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز پڑھتے تھے؟ اُنہوں نے کہا: کیا میری نماز میں سے کسی چیز کا انکار کر تے ہو؟ میں نے کہا: اللہ کی قسم !نہیں ! آپ کی نماز اچھی ہے‘ میں نے پسند کیا کہ آپ سے سوال کروں‘ تو جواب دیا کہ جی ہاں ! ( رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز ایسی ہی تھی) بلکہ اس سے بھی مختصر۔

أَبِيهِ وَكَانَ أَبُوهُ نَازِلًا عَلَى أَبِي هُرَيْرَةَ، ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي1 خَالِدٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ ← زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ،

Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 275

مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي تَخْفِيفِ الصَّلاةِ · حديث 276

276 - حَدثنَا أحد بن سعيد الدِّرَامِي ثَنَا سَهْلُ بْنُ بَكَّارٍ ثَنَا أَبُو عُوَانَةَ عَنْ عُمَرَ وَهُوَ ابْنُ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا كَانَ أَحَدُكُمْ إِمَامًا لِلنَّاسِ فَلْيُخَفِّفْ فَإِنَّ فِيهِمُ الضَّعِيفَ، وَإِنَّ فِيهُمُ السَّقِيمَ، وَإِنَّ فِيهُمُ الْكَبِيرَ، وَإِذَا صلى وَحده فَليصل صَلاتَهُ مَا شَاءَ.

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جب تم میں سے کوئی لوگوں کا امام بنے تو اسے چاہیے کہ نماز میں کمی کرے‘ اس لیے کہ لوگوں میں کمزور اور بیمار اور بوڑھے بھی ہوتے ہیں اور جب تنہا نماز پڑھے تو جتنا چاہے اپنی نماز کو لمبا کر کے پڑھے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِيهِ ← عُمَرَ وَهُوَ ابْنُ أَبِي سَلَمَةَ ← أَبُو عَوَانَةَ، ← سَهْلُ بْنُ بَكَّارٍ، ← أحد بن سعيد الدِّرَامِي

Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 276

chevron_left Previous
1…222324…132
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter
2. The first book of prayer
    8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter
3. The fourth part of the Musnad of Abu al-Abbas al-Sarraj
    34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter44. Chapter
4. The second part of the second part with the pumice parts
    45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter
5. The ninth part of parts of Abu al-Qasim al-Qusayri
    52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter
6. The tenth part of the hadith of As-Sarraj from Juzu 'al-Qusayri
    62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter
7. Part of the hadith of Abu al-Abbas Muhammad ibn Ishaq Abraham, the educational siren, may God have mercy on him, is part of the Haddi
    74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter
8. The twelfth volume of the hadith of Abu al-Abbas as-Sarraj on Juz 'al-Qushayri and others
    84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter
9. Part: It contains the hadith of Abu al-Abbas Muhammad ibn Ishaq al-Sarraj
    96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter100. Chapter