مسند السراج · الْجُزْءُ الْعَاشِرُ مِنْ حَدِيثِ السَّرَّاجِ مِنْ أَجْزَاءِ الْقُشَيْرِيِّ ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي الإِبْرَادِ بِالظّهْرِ فِي شدّ الْحَرِّ · حديث 1041
1041 - حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ثَنَا جَرِيرٌ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: اشْتَكَتِ النَّارُ إِلَى رَبهَا فَقَالَت: يارب! أَكَلَ بَعْضُي بَعْضًا، فَجَعَلَ لَهَا نَفَسَانِ: فَنَفَسُهَا فِي الْحَرِّ، السَّمُومِ، وَنَفَسُهَا فِي الشِّتَاءِ، الزَّمْهَرِيرُ.
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جہنم نے اللہ کی بارگاہ میں عرض کیا: اے میرے رب ! میرے بعض حصے بعض کو کھا رہے ہیں ! تو اللہ تعالٰی نے جہنم کے لئے دو سانس کر دیئے‘ اس کا سانس گرمیوں میں سموم یعنی گرم ہے اور اس کا سردیوں کا سانس ٹھنڈا ہوتا ہے۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ صَالِحٍ ← الْاَعْمَشِ ← جَرِيرٌ ← يُوسُفُ بْنُ مُوسَى
Musnad Siraj · The tenth part of the hadith of As-Sarraj from Juzu 'al-Qusayri › Chapter · Hadith 1041
