مسند السراج · الْجُزْءُ التَّاسِعُ مِنْ أَجْزَاءِ أَبِي الْقَاسِمِ الْقُشَيْرِيِّ ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي التَّسْبِيحِ بَعْدَ (1) الصَّلاةِ · حديث 880
880 - أَخْبَرَنِي أَبُو يحيى قثنا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ وَعُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ، وَحَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ ثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ قَالا: ثَنَا هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ كَثِيرِ بْنِ أَفْلَحَ عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ قَالَ: أَمَرَنَا أَنْ نُسَبِّحَ فِي دُبُرِ كُلِّ صَلاةٍ ثَلاثًا وَثَلاثِينَ، وَنَحْمَدُ ثَلاثًا وَثَلاثِينَ، وَنُكَبِّرُ أَرْبَعًا وَثَلاثِينَ، فَأَتَى رَجُلٌ مِنَ الأَنْصَارِ (فِي مَنَامِهِ) فَقَالَ: أَمَرَكُمْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تُسَبِّحُوا دُبَرَ كُلِّ صَلاةٍ ثَلاثًا وَثَلاثِينَ وتحمدوا ثَلَاثًا وثلاثني وَتُكَبِّرُوا أَرْبَعًا وَثَلاثِينَ، فَقَالَ: نَعَمْ، قَالَ: فَاجْعَلُوهَا خَمْسًا وَعِشْرِينَ وَاجْعَلُوا مَعَهَا التَّهْلِيلُ، فَأَخْبَرَ بِذَلِكَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: افْعَلُوا.
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ ہمیں حکم دیا گیا ہے کہ ہم ہر نماز کے بعد تینتیس مرتبہ سبحان اللہ اور تینتیس مرتبہ الحمد للہ اور چونتیس مرتبہ اللہ اکبر کہیں‘ پس ایک انصاری شخص اپنے خواب سے اُٹھ کر آیا اور کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر نماز کے بعد تمہیں تینتیس مرتبہ سبحان اللہ اور تینتیس مرتبہ الحمد للہ اور چونتیس مرتبہ اللہ اکبر پڑھنے کا کہا ہے‘ تو فرمایا: جی ہاں! تو اس شخص نے کہا: اس کو پچیس مرتبہ کرلو اور اس کے ساتھ لا الہٰ الا اللہ ملا لو‘ پس یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کوخبر دی تو فرمایا : کرلو۔
أُمِرْنَا ← زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، ← كَثِيرِ بْنِ أَفْلَحَ، ← مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ← هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ ← عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ ← عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ ← أَبُو يحيى قثنا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ
Musnad Siraj · The ninth part of parts of Abu al-Qasim al-Qusayri › Chapter · Hadith 880
