مسند السراج · الْجُزْء الثَّانِي من الثَّانِي بأجزاء الْخفاف ‹ بَابٌ فِي فَضِيلَةِ الصَّفِّ الأَوَّلِ · حديث 772
772 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ ثَنَا بِشْرُ بْنُ عُمَرَ ثَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ سُمَيٍّ مَوْلَى أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ السَّمَّانِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَوْ يَعْلَمُ النَّاسُ مَا فِي الأَذَانِ وَالصَّفِّ الأَوَّلِ ثُمَّ لَمْ يَجِدُوا عَلَيْهِ إِلا أَنْ يستهموا عَلَيْهِ لَا ستهموا، وَلَوْ يَعْلَمُونَ مَا فِي التَّهْجِيرِ لاسْتَبَقُوا إِلَيْهِ، وَلَوْ يَعْلَمُونَ مَا فِي الصُّبْحِ وَالْعَتَمَةِ لأَتَوْهُمَا وَلَوْ حَبْوًا.
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اگر لوگ جانتے کہ اذان اور پہلی صف میں کیا فضیلت ہے اور پھر قرعہ اندازی کے بغیر حاصل نہ کر سکتے تو ضرور قرعہ اندازی کرتے اور اگر جانتے کہ ظہر کی نماز میں جلدی کرنے میں کیا فضیلت ہے تو اس کی طرف سبقت لے جاتے اور اگر جانتے کہ فجر اور عشاء میں کیا فضیلت ہے تو ان دونوں نمازوں میں ضرور حاضر ہوتے خواہ گھٹنوں کے بل آنا پڑتا۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِي صَالِحٍ السَّمَّانِ، ← سُمَيٍّ مَوْلَی أَبِي بَکْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← مالک بن أنس ← بِشْرُ بْنُ عُمَرَ؛ ← مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ،
Musnad Siraj · The second part of the second part with the pumice parts › Chapter · Hadith 772
