مسند السراج · الْجُزْء الثَّانِي من الثَّانِي بأجزاء الْخفاف ‹ بَابٌ فِي مُبَادَرَةِ الإِمَامِ بِالرُّكُوعِ وَالسُّجُودِ · حديث 708
708 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بن كَرَامَة قثنا أَبُو أُسَامَةَ قَالَ: حَدَّثَنِي الْوَلِيدُ بْنُ كَثِيرٍ قَالَ: حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ أَبِي سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيُّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ الله عَنهُ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمًا (1) ثُمَّ انْصَرَفَ فَقَالَ: يَا فُلانُ أَلا تُحْسِنُ صَلاتَكَ أَلا يَنْظُرُ الْمُصَلِّي إِذَا صَلَّى كَيْفَ يُصَلِّي فَإِنَّمَا يُصَلِّي لِنَفْسِهِ إِنِّي لأُبْصِرُ مِنْ وَرَائِي كَمَا أُبْصِرُ مِنْ بَيْنِ يَدَيَّ.
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دن جماعت کرانے کے بعد ایک شخص کی طرف متوجہ ہو کر فرمایا: اے شخص! تُو نے اپنی نماز اچھی طرح کیوں ادا نہیں کی؟ کیا نمازی نماز پڑھتے وقت یہ غور نہیں کرتا کہ وہ کس طرح نماز پڑھ رہا ہے‘ وہ صرف اپنے لئے نماز پڑھتا ہے‘ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ میں تم کو پیٹھ پیچھے سے بھی اسی طرح دیکھتا ہوں جس طرح سامنے سے دیکھتا ہوں۔
يَوْمًا ثُمَّ انْصَرَفَ ← أَبِي هُرَيْرَةَ الله عَنْهُ ← أَبِيهِ ← سَعِیْدِ بْنِ اَبِیْ سَعِیْدٍ الْمَقْبُرِیِّ ← الْوَلِيدُ بْنُ كَثِيرٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بن كَرَامَة قثنا أَبُو أُسَامَةَ
Musnad Siraj · The second part of the second part with the pumice parts › Chapter · Hadith 708
