مسند السراج · الْجُزْءُ الْعَاشِرُ مِنْ حَدِيثِ السَّرَّاجِ مِنْ أَجْزَاءِ الْقُشَيْرِيِّ ‹ زِيَادَاتٌ · حديث 1185
1185 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ شَبَابَةُ قَالَ: حَدَّثَنِي وَرْقَاءُ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنِ الأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: أَحَدُكُمْ فِي صَلاةٍ مَا كَانَتِ الصَّلاةُ هِيَ تَحْبِسُهُ لَا يَمْنَعُهُ أَنْ يَنْقَلِبَ إِلَى أَهْلِهِ إِلا انْتِظَارُ الصَّلَوةِ، قَالَ: وَالْمَلائِكَةُ تُصَلِّي عَلَى أَحَدِكُمْ مَا دَامَ فِي مُصَلاهُ الَّذِي يُصَلِّي فِيهِ مَا لَمْ يُحْدِثْ فَهِيَ، اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ، اللَّهُمَّ ارحمه.
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں جب تک کسی کو نماز روکے رکھتی ہے‘ وہ نماز میں ہے اور اس کو اپنے گھر والوں کے پاس لوٹنے سے نماز کا انتظار مانع ہوتا ہے‘ فرمایا: تم میں سے کوئی جب تک اپنی نماز پڑھنے کی جگہ پر رہتا ہے فرشتے اس کے لئے بخشش کی دعا مانگتے رہتے ہیں جب تک بے وضو نہ ہو۔ یوں کہتے ہیں: اے اللہ ! اس کی مغفرت فرما! اے اللہ ! اس پر رحم فرما۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← الْأَعْرَجِ ← أَبِي الزِّنَادِ، ← وَرْقَاءُ ← مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ شَبَابَةُ
Musnad Siraj · The tenth part of the hadith of As-Sarraj from Juzu 'al-Qusayri › Chapter · Hadith 1185
