Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند السراج

Musnad Siraj

by Muhammad Bin Ishaq Bin Ibraheem Al Siraj Al Saqfi Nishpuri

1,577 Hadith109 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند السراج · الْجُزْءُ الْعَاشِرُ مِنْ حَدِيثِ السَّرَّاجِ مِنْ أَجْزَاءِ الْقُشَيْرِيِّ ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي وَقْتِ عِشَاءِ الآخِرَةِ · حديث 1125

1125 - حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيم أَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ ثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي الْمُغِيرَةُ بْنُ حَكِيمٍ أَنَّ أُمَّ كُلْثُومٍ بِنْتُ أَبِي بَكْرٍ أَخْبَرَتْهُ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: أعتم رَسُول اله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاتَ لَيْلَةٍ حَتَّى ذَهَبَ عَامَّةُ اللَّيْلِ وَرَقَدَ أَهْلُ الْمَسْجِدِ فَخَرَجَ فَصَلاهَا وَقَالَ: إِنَّهَا لَوَقْتُهَا، لَوْلا أَنْ أَشُقَّ عَلَى أُمَّتِي.

حضرت اُم المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ ایک رات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عشاء کی نماز کو مؤخر فرمایا یہاں تک کہ رات کا کچھ حصہ گزر گیا اور اہلِ مسجد سو گئے پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم باہر تشریف لائے اور نماز پڑھائی اور فرمایا: یہ اس کا وقت ہے اگر مجھے اُمت پر تکلیف کا ڈر نہ ہوتا۔

عَائِشَةَ ← الْمُغِيرَةُ بْنُ حَكِيمٍ؛ أَنَّ أُمَّ كُلْثُومٍ بِنْتَ أَبِي بَكْرٍ أَخْبَرَتْهُ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ،

Musnad Siraj · The tenth part of the hadith of As-Sarraj from Juzu 'al-Qusayri › Chapter · Hadith 1125

مسند السراج · الْجُزْءُ الْعَاشِرُ مِنْ حَدِيثِ السَّرَّاجِ مِنْ أَجْزَاءِ الْقُشَيْرِيِّ ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي وَقْتِ عِشَاءِ الآخِرَةِ · حديث 1126

1126 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ثَنَا أَبُو الْيَمَان أبنا شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ أَخْبَرَنِي عُرْوَةُ ابْن الزُّبَيْرِ أَنَّ عَائِشَةَ قَالَتْ: أَعْتَمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بْالْعَتَمَةِ ذَاتَ لَيْلَةٍ حَتَّى نَادَاهُ عُمَرُ فَقَالَ: الصَّلاةُ، نَامَ النِّسَاءُ وَالصِّبْيَانُ، فَخَرَجَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: مَا يَنْتَظِرُهَا أَحَدٌ مِنْ أَهْلِ الأَرْضِ غَيْرُكُمْ، وَلا يُصَلِّي يَوْمَئِذٍ إِلا بِالْمَدِينَةِ، وَكَانُوا يُصَلُّونَ الْعَتَمَةَ فِيمَا بَيْنَ أَنْ يَغِيبَ غَسَقُ اللَّيْلِ إِلَى ثُلُثِ اللَّيْلِ الأَوَّلِ.

اُم المؤمنين حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک رات عشاء کی نماز کو مؤخر فرمایا یہاں تک کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو آواز دی‘ کہا: نماز ! عورتیں اور بچے سو گئے۔ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم باہر تشریف لائے اور فرمایا: تمہارے علاوہ روئے زمین میں سے کوئی بھی اس کا انتظار نہیں کر رہا اور اس دن نماز نہیں پڑھی گئی مگر مدینہ میں اور وہ عشاء کی نماز کو پڑھتے رات تاریک ہونے سے پہلی تہائی کے درمیان۔

الصَّلاةُ نَامَ النِّسَاءُ وَالصِّبْيَانُ، فَخَرَجَ النَّبِي ← أَعْتَمَ رَسُولُ اللَّهِ بِالْعَتَمَةِ ذَاتَ لَيْلَةٍ حَتَّى نَادَاهُ عُمَرُ، ← عُرْوَةُ ابْن الزُّبَيْرِ أَنَّ عَائِشَةَ ← الزُّهْرِيِّ، ← أبو اليمان، أبنا شُعَيْبٌ، ← مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى

Musnad Siraj · The tenth part of the hadith of As-Sarraj from Juzu 'al-Qusayri › Chapter · Hadith 1126

مسند السراج · الْجُزْءُ الْعَاشِرُ مِنْ حَدِيثِ السَّرَّاجِ مِنْ أَجْزَاءِ الْقُشَيْرِيِّ ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي وَقْتِ عِشَاءِ الآخِرَةِ · حديث 1127

1127 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ ثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: أَعْتَمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْعِشَاءِ ذَاتَ لَيْلَةٍ فَنَادَاهُ عُمَرُ فَقَالَ: نَامَ النِّسَاءُ وَالصِّبْيَانُ، فَخَرَجَ إِلَيْهِمْ فَقَالَ: مَا يَنْتَظِرُ هَذِهِ الصَّلاةَ مِنْ أَهْلِ الأَرْضِ غَيْرَكُمْ، قَالَ الزُّهْرِيُّ وَلَمْ يَكُنْ يُصَلِّي يَوْمَئِذٍ إِلا مَنْ بِالْمَدِينَةِ.

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان فرماتے ہیں کہ ایک رات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عشاء کی نماز کو مؤخر کر دیا تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو آواز دی اور کہا: بچے اور عور تیں سو گئے‘ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان کی طرف باہر آئے اور فرمایا: تمہارے علاوہ روئے زمین سے کوئی بھی اس نماز کا انتظار نہیں کر رہا۔ زہری نے کہا: اس دن نماز نہیں پڑھی گئی مگر مدینہ میں۔

الزهري ولم يكن يصلي يومئذ إلا من بالمدينة ← مَا يَنْتَظِرُ هَذِهِ الصَّلاةُ مِنْ أَهْلِ الأَرْضِ غَيْرُكُمْ، ← نام النساء والصبيان فخرج إليهم ← أعتم رسول الله بالعشاء ذات ليلة فناداه عمر ← ابْنِ عُمَرَ ← سَالِمٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ،

Musnad Siraj · The tenth part of the hadith of As-Sarraj from Juzu 'al-Qusayri › Chapter · Hadith 1127

مسند السراج · الْجُزْءُ الْعَاشِرُ مِنْ حَدِيثِ السَّرَّاجِ مِنْ أَجْزَاءِ الْقُشَيْرِيِّ ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي وَقْتِ عِشَاءِ الآخِرَةِ · حديث 1128

1128 - حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ ثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْتَمَ ذَاتَ لَيْلَةٍ ثُمَّ خَرَجَ فَصَلَّى بِهِمْ، وَقَالَ: لَيْسَ أَحَدٌ مِنَ النَّاسِ يَنْتَظِرُ هَذِهِ الصَّلاةَ غَيْرُكُمْ.

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک رات نماز کو مؤخر فرمایا پھر باہر تشریف لائے اور ان کو نماز پڑھائی اور فرمایا: تمہارے علاوہ لوگوں میں سے کوئی بھی اس نماز کا انتظار نہیں کر رہا۔

ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← أَبُو عَاصِمٍ ← سليمان بن عبد الجبار

Musnad Siraj · The tenth part of the hadith of As-Sarraj from Juzu 'al-Qusayri › Chapter · Hadith 1128

مسند السراج · الْجُزْءُ الْعَاشِرُ مِنْ حَدِيثِ السَّرَّاجِ مِنْ أَجْزَاءِ الْقُشَيْرِيِّ ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي وَقْتِ عِشَاءِ الآخِرَةِ · حديث 1129

1129 - حَدَّثَنَا أَبُو الأَشْعَثِ ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَهْلٍ ثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ جَمِيعًا قَالا: أَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي نَافِعٌ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شُغِلَ ذَاتَ لَيْلَةٍ عَنْ صَلَاة الْعَتَمَة حتىرقدنا ثُمَّ اسْتَيْقَظْنَا ثُمَّ رَقَدْنَا، ثُمَّ اسْتَيْقَظْنَا، ثُمَّ خَرَجَ فَقَالَ: إِنَّهُ لَيْسَ يَنْتَظِرُ أحد من أل الأَرْضِ الصَّلاةَ غَيْرُكُمْ.

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک رات عشاء کی نماز سے مشغول رہے یہاں تک کہ ہم سو گئے پھر ہم بیدار ہوئے پھر سو گئے پھر بیدار ہوئے‘ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم باہر تشریف لے آئے اور فرمایا: تمہارے علاوہ روئے زمین سے کوئی بھی اس نماز کا انتظار نہیں کر رہا۔

ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ جَمِيعًا ← مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَهْلٍ ← أَبُو الْأَشْعَثِ،

Musnad Siraj · The tenth part of the hadith of As-Sarraj from Juzu 'al-Qusayri › Chapter · Hadith 1129

مسند السراج · الْجُزْءُ الْعَاشِرُ مِنْ حَدِيثِ السَّرَّاجِ مِنْ أَجْزَاءِ الْقُشَيْرِيِّ ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي وَقْتِ عِشَاءِ الآخِرَةِ · حديث 1130

1130 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنُ كَرَامَةَ قثنا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ مَنْصُورٍ عَنِ الْحَكَمِ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: مَكَثْنَا نَنْتَظِرُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِصَلاةِ الْعِشَاءِ حَتَّى ذَهَبَ ثُلُثُ اللَّيْلِ أَوْ زَادَ، ثُمَّ أَتَى فَلا أَدْرِي حَبَسَهُ فِي أَهْلِهِ أَوْ نَامَ، فَقَالَ: مَا أَحَدٌ مِنْ أَهْلِ الأَرْضِ يَنْتَظِرُونَ هَذِهِ الصَّلاةَ غَيْرَكُمْ، لَوْلا أَنْ أَشُقَّ عَلَى أُمَّتِي لأَمَرْتَهُمْ أَنْ يُصَلُّوا هَذِهِ السَّاعَةَ.

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ہم عشاء کی نماز کے لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا انتظار کرتے ہوئے رُکے رہے یہاں تک کہ رات کا تہائی حصہ یا اس سے زائد گزر گیا‘ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے‘ میں نہیں جانتا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اہل نے روکا یا سو گئے‘ اور فرمایا: تمہارے علاوہ اہلِ زمین میں سے ایک بھی اس نماز کا انتظار نہیں کر رہا‘ اگر مجھے اُمت کی تکلیف کا خطرہ نہ ہوتا تو میں ان کو حکم دیتا کہ وہ اس وقت نماز پڑھیں۔

ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← الْحَكَمِ ← مَنْصُورٌ، ← اِسْرَائِیْلُ ← مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بن كَرَامَة قثنا عُبَيْدُ اللَّهِ

Musnad Siraj · The tenth part of the hadith of As-Sarraj from Juzu 'al-Qusayri › Chapter · Hadith 1130

مسند السراج · الْجُزْءُ الْعَاشِرُ مِنْ حَدِيثِ السَّرَّاجِ مِنْ أَجْزَاءِ الْقُشَيْرِيِّ ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي وَقْتِ عِشَاءِ الآخِرَةِ · حديث 1131

1131 - حَدَّثَنِي الْعَبَّاسُ بْنُ أَبِي طَالِبٍ ثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَشْكَابُ ثَنَا فُلَيْحُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: أخر رسو اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلاةَ الْعِشَاءِ حَتَّى رَقَدْنَا ثُمَّ اسْتَيْقَظْنَا وَإِنَّمَا حَبَسَهَا لِوَفْدٍ جَاءَ ثُمَّ خَرَجَ فَقَالَ: لَيْسَ أَحَدٌ يَنْتَظِرُ الصَّلاةَ غَيْرَكُمْ.

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عشاء کی نماز کو مؤخر کیا یہاں تک کہ ہم سو گئے پھر ہم بیدار ہوئے‘ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو کسی وفد نے روک رکھا تھا‘ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم باہر تشریف لائے اور فرمایا: تمہارے علاوہ کوئی بھی اس نماز کا انتظار نہیں کر رہا۔

ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← فُلَيْحُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ← الْحُسَيْنُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَشْكَابُ ← الْعَبَّاسُ بْنُ اَبِیْ طَالِبٍ،

Musnad Siraj · The tenth part of the hadith of As-Sarraj from Juzu 'al-Qusayri › Chapter · Hadith 1131

مسند السراج · الْجُزْءُ الْعَاشِرُ مِنْ حَدِيثِ السَّرَّاجِ مِنْ أَجْزَاءِ الْقُشَيْرِيِّ ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي وَقْتِ عِشَاءِ الآخِرَةِ · حديث 1132

1132 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ أَنَا سُفْيَانُ عَنِ ابْنِ أَبِي لَبِيدٍ سَمِعَ أَبَا سَلَمَةَ يُخْبِرُ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا يَغْلِبَنَّكُمُ الأَعْرَابُ عَلَى اسْمِ صَلاتِكُمْ أَلا وَإِنَّهَا الْعِشَاءُ وَإِنَّهَا يُعْتِمُونَ بِالإِبِلِ.

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم پر دیہاتی تمہاری نماز کے نام پر غلبہ نہ پالیں‘ خبردار! وہ نماز عشاء ہے‘ وہ رات اونٹوں کے ساتھ کرتے ہیں۔

ابْنِ عُمَرَ ← أَبَا سَلَمَةَ يُخْبِرُ ← ابْنِ أَبِي لَبِيدٍ، ← سُفْيَانَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ،

Musnad Siraj · The tenth part of the hadith of As-Sarraj from Juzu 'al-Qusayri › Chapter · Hadith 1132

مسند السراج · الْجُزْءُ الْعَاشِرُ مِنْ حَدِيثِ السَّرَّاجِ مِنْ أَجْزَاءِ الْقُشَيْرِيِّ ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي وَقْتِ عِشَاءِ الآخِرَةِ · حديث 1133

1133 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ قثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قثنا سُفْيَانُ، وَحَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى الْقطَّان ثناعمر بْنُ سعد أَبُو داؤد الْحَفَرِيُّ ثَنَا سُفْيَانُ، وَحَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ سَلامٍ ثَنَا قَبِيصَةُ ثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي لَبِيدٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا يَغْلِبَنَّكُمُ الأَعْرَابُ عَلَى اسْمِ صَلاتِكُمْ وَإِنَّهُمْ يُعْتِمُونَ عَلَى الإِبِلِ إِنَّهَا الْعِشَاءُ.

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: دیہاتی تم پر تمہاری نماز کے نام پر غلبہ نہ پالیں‘ وہ اونٹوں میں رات گزارتے ہیں بے شک وہ نماز عشاء ہے۔

ابْنِ عُمَرَ ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي لَبِيدٍ، ← سُفْيَانَ، ← قَبِيصَةُ، ← الْحَسَنُ بْنُ سَلامٍ ← سُفْيَانَ، ← يُوسُفُ بْنُ مُوسَى الْقطَّان ثناعمر بْنُ سعد أَبُو داؤد الْحَفَرِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ قثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قثنا سُفْيَانُ،

Musnad Siraj · The tenth part of the hadith of As-Sarraj from Juzu 'al-Qusayri › Chapter · Hadith 1133

مسند السراج · الْجُزْءُ الْعَاشِرُ مِنْ حَدِيثِ السَّرَّاجِ مِنْ أَجْزَاءِ الْقُشَيْرِيِّ ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي وَقْتِ عِشَاءِ الآخِرَةِ · حديث 1134

1134 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ قَالَ: أَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَجَاءٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، وَحَدَّثَنَا إِسْحَاقُ أَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، وَحَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ ثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، وَحَدَّثَنَا أَبُو قُدَامَةَ قثنا إِسْحَاقُ بْنُ يُوسُفَ الأَزْرَقُ ثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ، وَحَدَّثَنَا أَبُو الأَشْعَثِ ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ ثَنَا هِشَامٌ وَهُوَ ابْنُ حَسَّانَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، وَحَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمٍ ثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابُ الثَّقَفِيُّ ثَنَا هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَوْلا أَنْ أَشُقَّ عَلَى أُمَّتِي لأَمَرْتُهُمْ بِالسِّوَاكِ عِنْدَ كُلِّ صَلاةٍ وَأَخَّرْتُ الْعِشَاءَ إِلَى نِصْفِ اللَّيْلِ.

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اگر مجھے اُمت پر تکلیف کا خطرہ نہ ہوتا تو میں ان کو ہر نماز کے وقت مسواک کرنے کا حکم دے دیتا اور عشاء کی نماز کو آدھی رات تک مؤخر کر دیتا۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ، ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ← هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ ← عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ ← عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، وَحَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمٍ ← هِشَامٌ وَهُوَ ابْنُ حَسَّانَ ← مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ، وَحَدَّثَنَا أَبُو الأَشْعَثِ ← عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، وَحَدَّثَنَا أَبُو قُدَامَةَ قثنا إِسْحَاقُ بْنُ يُوسُفَ الأَزْرَقُ ← عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، وَحَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ ← عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، وَحَدَّثَنَا إِسْحَاقُ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَجَاءٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ،

Musnad Siraj · The tenth part of the hadith of As-Sarraj from Juzu 'al-Qusayri › Chapter · Hadith 1134

مسند السراج · الْجُزْءُ الْعَاشِرُ مِنْ حَدِيثِ السَّرَّاجِ مِنْ أَجْزَاءِ الْقُشَيْرِيِّ ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي وَقْتِ عِشَاءِ الآخِرَةِ · حديث 1135

1135 - حَدَّثَنَا أَبُو همام ثَنَا إِسْمَعِيل بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ حُمَيْدٍ الطَّوِيلِ قَالَ: سُئِلَ أَنَسُ ابْن مَالِكٍ هَلِ اتَّخَذَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَاتَمًا؟ قَالَ: نَعَمْ، أَخَّرَ لَيْلَةً صَلاةَ الْعِشَاءِ إِلَى شِطْرِ اللَّيْلِ، ثُمَّ أَقْبَلَ علينا بِوَجْهِهِ بعد مَا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: صَلَّى النَّاسُ وناموا، وَلنْ تزالو فِي الصَّلاةِ مَا انْتَظَرْتُمُوهَا، قَالَ كَأَنِّي أنظر إِلَى وبيض خَاتَمِهِ. _________ [1133] مُكَرر رقم: 588. [1134] مُكَرر رقم: 589. [1135] مُكَرر رقم: 590.

حمید الطّویل کہتے ہیں کہ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے سوال کیا گیا: کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انگوٹھی پہنی تھی؟ تو فرمایا: جی ہاں! ایک رات آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے عشاء کی نماز کو آدھی رات تک مؤخر فرمایا پھر نماز پڑھانے کے بعد ہماری طرف متوجہ ہوئے اور فرمایا: لوگ نماز پڑھ کر سو گئے‘ تم اس وقت تک نماز میں رہو گے جب تک اس کا انتظار کرتے رہو۔ حضرت انس رضی اللہ عنہ نے کہا: میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی انگوٹھی کی چمک کو دیکھ رہا ہوں۔

سُئِلَ أَنَسُ ابْن مَالِكٍ هَلِ اتَّخَذَ رَسُولُ اللَّهِ خَاتَمًا؟ ← حُمَيْدٌ الطَّوِيلُ، ← إِسْمَعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ ← أَبُو هَمَّامٍ،

Musnad Siraj · The tenth part of the hadith of As-Sarraj from Juzu 'al-Qusayri › Chapter · Hadith 1135

مسند السراج · الْجُزْءُ الْعَاشِرُ مِنْ حَدِيثِ السَّرَّاجِ مِنْ أَجْزَاءِ الْقُشَيْرِيِّ ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي وَقْتِ عِشَاءِ الآخِرَةِ · حديث 1136

1136 - حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ حَمَّادٍ الْوَرَّاقُ وَمَحْمُودُ بْنُ غَيْلانَ قَالا: ثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ بَرِيدٍ عَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ: كُنْتُ أَنَا وَأَصْحَابِي الَّذِينَ قَدِمُوا مَعِي فِي السَّفِينَةِ نُزُولًا فِي بَقِيعِ الْبَطْحَانِ وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْمَدِينَةِ، يَتَنَاوَبُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عِنْدَ صَلَوةِ الْعِشَاءِ كُلَّ لَيْلَةٍ نَفَرٌ مِنْهُمْ قَالَ أَبُو مُوسَى، فوفاقنا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَا وَأَصْحَابِي وَلَهُ بَعْضُ الشُّغْلِ فِي بَعْضِ أَمْرِهِ حَتَّى أَعْتَمَ بِالصَّلاةِ وَحَتَّى أَبْهَارِ اللَّيْلِ ثمَّ خرج رسو اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَصَلَّى بِهِمْ فَلَمَّا قَضَى صَلاتَهُ قَالَ لِمَنْ حَضَرَهُ: عَلَى رَسْلِكُمْ أُكَلِّمُكُمْ، وَأَبْشِرُوا إِنَّ مِنْ نِعْمَةِ اللَّهِ عَلَيْكُمْ لَا نَدْرِي أَيُّ الْكَلِمَتَيْنِ قَالَ، قَالَ أَبُو مُوسَى، فَرَجَعْنَا فَرِحِينَ بِمَا سَمِعْنَا مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.

حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں اور کشتی میں میرے ساتھ آنے والے بقیع بطحان میں اُترے ہوئے تھے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ طیبہ میں تھے‘ ہم میں ہر رات کو ایک آدمی باری باری رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں عشاء کے وقت حاضر ہوتا‘ ایک روز میں اور میرے ساتھی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اس حال میں پایا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے کام میں مصروف تھے اور نماز میں دیر کر دی یہاں تک کہ آدھی رات گزر گئی پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم باہر تشریف لائے اور انہیں نماز پڑھائی جب نماز سے فارغ ہوئے تو حاضرین سے فرمایا: اپنی جگہ پر رہنا‘ میں تم سے گفتگو کرنے لگا ہوں‘ بشارت ہو کہ تم پر اللہ کا انعام ہے‘ میں نہیں جانتا کہ کون سے دو کلمات تھے۔ ابوموسیٰ نے کہا : ہم واپس لوٹے اس حال میں کہ ہم نے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا اس سے خوش تھے۔

اَبِیْ مُوْسیٰ ← بُرَيْدٌ ← أَبُو أُسَامَةَ ← الْحَسَنُ بْنُ حَمَّادٍ الْوَرَّاقُ وَمَحْمُودُ بْنُ غَيَلانَ

Musnad Siraj · The tenth part of the hadith of As-Sarraj from Juzu 'al-Qusayri › Chapter · Hadith 1136

chevron_left Previous
1…111213…17
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter
2. The first book of prayer
    8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter
3. The fourth part of the Musnad of Abu al-Abbas al-Sarraj
    34. Chapter35. Chapter36. Chapter
37. Chapter
38. Chapter
39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
4. The second part of the second part with the pumice parts
    45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter
5. The ninth part of parts of Abu al-Qasim al-Qusayri
    52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter
6. The tenth part of the hadith of As-Sarraj from Juzu 'al-Qusayri
    62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter
7. Part of the hadith of Abu al-Abbas Muhammad ibn Ishaq Abraham, the educational siren, may God have mercy on him, is part of the Haddi
    74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter
8. The twelfth volume of the hadith of Abu al-Abbas as-Sarraj on Juz 'al-Qushayri and others
    84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter
9. Part: It contains the hadith of Abu al-Abbas Muhammad ibn Ishaq al-Sarraj
    96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter100. Chapter