مسند السراج · الْجُزْءُ الْعَاشِرُ مِنْ حَدِيثِ السَّرَّاجِ مِنْ أَجْزَاءِ الْقُشَيْرِيِّ ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي وَقْتِ صَلاةِ الْمَغْرِبِ · حديث 1113
1113 - حَدَّثَنَا أَبُو الأَشْعَثِ ثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ ثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سُلَيْمَانَ عَنْ خَيْثَمَةَ عَنْ أَبِي عَطِيَّةَ قَالَ: قُلْنَا لِعَائِشَةَ: إِنَّ فِينَا رَجُلَيْنِ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَحَدُهُمَا يُعَجِّلُ الإِفْطَارَ وَيُؤَخِّرُ السُّحُورَ، وَالآخَرُ يُؤَخر الْإِفْطَار وَيجْعَل السُّحُورَ، قَالَت: أَيهمَا يَجْعَل الإِفْطَارَ وَيُؤَخِّرُ السُّحُورَ؟ قُلْتُ: عَبْدُ اللَّهِ، قَالَتْ: كَذَلِكَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَفْعَلُ.
حضرت ابوعطیہ فرماتے ہیں کہ ہم نے اُم المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے کہا: ہم میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دو صحابی ہیں‘ ان میں سے ایک افطاری میں جلدی اور سحری میں تاخیر کرتے ہیں اور دوسرے صحابی افطاری میں تاخیر اور سحری میں جلدی کرتے ہیں۔ تو آپ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: ان میں سے افطاری میں جلدی اور سحری میں تاخیر کرنے والا کون ہے؟ تو میں نے عرض کیا: حضرت عبداللہ فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اسی طرح کیا کرتے تھے۔
أَبِي عَطِيَّةَ ← خيثمة ← سُلَیْمَانَ ← شُعْبَةُ، ← خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ ← أَبُو الْأَشْعَثِ،
Musnad Siraj · The tenth part of the hadith of As-Sarraj from Juzu 'al-Qusayri › Chapter · Hadith 1113
