مسند السراج · الْجُزْءُ الْعَاشِرُ مِنْ حَدِيثِ السَّرَّاجِ مِنْ أَجْزَاءِ الْقُشَيْرِيِّ ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي الإِبْرَادِ بِالظّهْرِ فِي شدّ الْحَرِّ · حديث 993
993 - أَخْبَرَنِي الشَّيْخُ الإِمَامُ الْكَبِيرُ أَبُو الْمُظَفَّرِ عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ عَبْدِ الْكَرِيمِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ مَنْصُورٍ السَّمْعَانِيِّ بِقِرَاءَتِي عَلَيْهِ فِي ذِي الْقِعْدَةِ سَنَةَ ثَمَانٍ وَسِتِّ مِائَةٍ بِمَرْوَ قُلْتُ لَهُ: أَخْبَرَكُمْ أَبُو الأَسْعَدِ هِبَةُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ بْنِ عَبْدِ الْكَرِيمِ بْنِ هَوَازِنَ الْقُشَيْرِيُّ وَذَلِكَ مِنْ لَفْظِهِ قَالَ: أَنَا جَدِّي أَبُو الْقَاسِمِ الْقُشَيْرِيُّ قَالَ: أَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ ابْن أَحْمَدَ بْنِ عُمَرَ الْخَفَّافُ قَالَ: أَنَا الْعَبَّاسُ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاهِيم الثَّقَفِيّ قثنا عَبْدُ الْكَرِيمِ بْنُ الْهَيْثَمِ ثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَنَا شُعَيْبٌ ثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ ذَكْوَانَ أَنَّهُ سَمِعَ عَبْدَ الرَّحْمَنِ الأَعْرَجِ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا اشْتَدَّ الْحَرُّ فَأَبْرِدُوا عَنِ الصَّلاةِ فَإِنَّ شِدَّةَ الْحَرِّ مِنْ فَيْحِ جَهَنَّمَ.
مجھے خبر دی شیخ امام کبیر ابو ظفر عبدالرحیم بن عبدالکریم بن محمد بن منصور السمعانی نے‘ میرا ان پر قرأت کرنا ۶۰۸ ہجری ذیقعدہ میں مرومیں‘ میں نے ان سے کہا ہم کو خبر دی ابوالاسعد ہبتہ الرحمن بن عبدالواحد بن عبدالکریم بن ہوازن قشیری اور یہ ان کے الفاظ ہیں‘ فرمایا کہ ہمیں میرے جد ابوالقاسم قشیری نے خبر دی‘ اُنہوں نے کہا: ہمیں ابوالحسین احمد بن محمد بن احمد بن عمر الخفاف نے خبر دی‘ اُنہوں نے کہا: ہمیں خبر دی ابوالعباس محمد بن اسحاق بن ابراہیم الثقفی نے‘ اُنہوں نے کہا: ہمیں حدیث بیان کی عبدالکریم بن الہیثم نے ہمیں حدیث بیان کی ابوالیمان نے‘ ہمیں خبر دی شعیب نے‘ ہمیں حدیث بیان کی عبداللہ بن ذکوان نے‘ اُنہوں نے عبدالرحمن الاعرج کو سنا‘ اُنہوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کو فرماتے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب گرمی کی شدت ہو تو نماز کو ٹھنڈا کرو کیونکہ گرمی کی شدت جہنم کے جوش مارنے سے ہے۔
أَبَا هُرَيْرَةَ ← عَبْدَ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجَ أَنَّهُ ← عبد الله بن ذكوان، أنه ← شُعَيْبٌ، ← أَبُو الْيَمَانِ، ← الْعَبَّاسُ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاهِيم الثَّقَفِيّ قثنا عَبْدُ الْكَرِيمِ بْنُ الْهَيْثَمِ ← أَبُو الْحُسَيْنِ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ ابْن أَحْمَدَ بْنِ عُمَرَ الْخَفَّافُ ← جَدِّي أَبُو الْقَاسِمِ الْقُشَيْرِيُّ
Musnad Siraj · The tenth part of the hadith of As-Sarraj from Juzu 'al-Qusayri › Chapter · Hadith 993
