مسند السراج · الْجُزْءُ التَّاسِعُ مِنْ أَجْزَاءِ أَبِي الْقَاسِمِ الْقُشَيْرِيِّ ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي الْمَسْبُوقِ بِبَعْضِ الصَّلاةِ · حديث 909
909 - حَدَّثَنَا أَبُو هَمَّامٍ السَّكُونِيِّ ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِذَا جَاءَ أَحَدُكُمْ إِلَى الصَّلاةِ فليمش على هنيَّة فَليصل مَا أَدْرَاك وَيَقْضِي مَا سَبَقَهُ.
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کوئی شخص نماز کے لئے آئے تو اسے چاہیے کہ اپنی معمول کی چال سے چل کر آئے‘ جتنی رکعتیں مل جائیں اُنہیں پڑھ لے اور جو رہ جائیں اُنہیں بعد میں پورا کر لے۔
اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← حُمَيْدٍ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ← أَبُو هَمَّامٍ السَّكُونِيُّ
Musnad Siraj · The ninth part of parts of Abu al-Qasim al-Qusayri › Chapter · Hadith 909
