Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند السراج

Musnad Siraj

by Muhammad Bin Ishaq Bin Ibraheem Al Siraj Al Saqfi Nishpuri

1,577 Hadith109 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند السراج · الْجُزْءُ التَّاسِعُ مِنْ أَجْزَاءِ أَبِي الْقَاسِمِ الْقُشَيْرِيِّ ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي سَكْتَةِ الإِمَامِ مِنَ الْآثَار · حديث 885

885 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَهْلِ بْنِ عَسْكَرٍ ثَنَا يَحْيَى بن حسان قِنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ ثَنَا عُمَارَةُ بْنُ الْقَعْقَاعِ بن شبْرمَة قِنَا أَبُو زُرْعَةَ بْنُ عَمْرِو بن جرير قثنا أَبُو هُرَيْرَةَ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا نَهَضَ فِي الرَّكْعَةِ الثَّانِيَةِ اسْتَفْتَحَ بِالْحَمْدِ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ وَلَمْ يَسْكُتْ.

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب دوسری رکعت کے لئے اُٹھتے تو الحمد للہ رب العالمین سے شروع کیا کرتے اور سکتہ نہیں فرمایا کرتے تھے۔

يَحْيَى بن حسان قِنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ سَھْلِ بْنِ عَسْکَرٍ،

Musnad Siraj · The ninth part of parts of Abu al-Qasim al-Qusayri › Chapter · Hadith 885

مسند السراج · الْجُزْءُ التَّاسِعُ مِنْ أَجْزَاءِ أَبِي الْقَاسِمِ الْقُشَيْرِيِّ ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي سَكْتَةِ الإِمَامِ مِنَ الْآثَار · حديث 886

886 - حَدَّثَنَا أَبُو الأَشْعَثِ قثنا أَبُو داؤد الطَّيَالِسِيُّ قثنا همام قثنا قَتَادَةُ عَنْ أَنَس أَنَّ رَجُلًا جَاءَ وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الصَّلاةِ فَقَالَ: الْحَمْدُ لِلَّهِ حَمْدًا طَيِّبًا كَثِيرًا، طَيِّبًا مُبَارَكًا (1) فِيهِ، فَلَمَّا قَضَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الصَّلاةَ قَالَ: أَيُّكُمُ الْقَائِلُ كَلِمَةَ كَذَا وَكَذَا؟ فَأَرِمَ الْقَوْمُ، حَتَّى قَالَهَا ثَلاثًا، فَقَالَ الرَّجُلُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ! "أَنَا قُلْتُهَا" (2) . وَمَا أَرَدْتُ بِهَا إِلا الْخَيْرَ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَقَدِ ابْتَدَرَهَا اثْنَا عشر ملكا فَمر دورا كَيْفَ يَكْتِبُونَهَا؟ حَتَّى سَأَلُوا رَبَّهُمْ عَزَّ وَجَلَّ، فَقَالَ: اكْتُبُوهَا كَمَا قَالَ: عَبْدِي.

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص آیا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز پڑھ رہے تھے تو اس شخص نے کہا: ”الحمد للّٰه حمدًا طيبًا كثيرًا طيبًا مباركًا فيہ‘‘تو جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز مکمل فرمائی تو فرمایا: تم میں سے ایسا ایسا کلمہ کس نے بولا ہے؟ لوگ خاموش رہے یہاں تک کہ رسول اللہ نے تین مرتبہ فرمایا تو اس شخص نے کہا: یا رسول اللہ ! میں نے یہ کلمات کہے ہیں‘ میں نے اس سے صرف بھلائی کا ارادہ کیا ہے‘ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ان کلمات سے بارہ فرشتے جھپٹ رہے ہیں‘ وہ نہیں جانتے کہ ان کو کیسے لکھیں؟ یہاں تک کہ اُنہوں نے اپنے ربِ تعالٰی سے سوال کیا تو اللہ نے فرمایا: ان کلمات کو ایسے ہی لکھو جیسے میرے بندے نے کہا ہے۔

أَنَسٍ، ← أَبُو الأَشْعَثِ قثنا أَبُو داؤد الطَّيَالِسِيُّ قثنا همام قثنا قَتَادَةُ

Musnad Siraj · The ninth part of parts of Abu al-Qasim al-Qusayri › Chapter · Hadith 886

مسند السراج · الْجُزْءُ التَّاسِعُ مِنْ أَجْزَاءِ أَبِي الْقَاسِمِ الْقُشَيْرِيِّ ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي سَكْتَةِ الإِمَامِ مِنَ الْآثَار · حديث 887

887 - أَخْبرنِي أَبُو يجيى قثنا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالَ، وَحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بن سعيد الدِّرَامِي قِنَا سَهْلُ بْنُ بَكَّارٍ جَمِيعًا قَالا: ثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ ثَابِتٍ وَقَتَادَةَ وَحُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ أَنَّهُ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِنَا، إِذْ جَاءَ رَجُلٌ فَدَخَلَ الْمَسْجِدَ وَقَدْ حَفَزَهُ النَّفَسُ فَقَالَ: اللَّهُ أَكْبَرُ، الْحَمْدُ لِلَّهِ كَثِيرًا طَيِّبًا مُبَارَكًا فِيهِ، فَلَّمَا قَضَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلاتَهُ قَالَ: أَيُّكُمُ الْقَائِلُ الَّذِي تَكَلَّمَ بِالْكَلِمَاتِ؟ فَأَرِمَ الْقَوْمُ، قَالَ: إِنَّهُ لَمْ يَقُلْ بَأْسًا، فَقَالَ لَهُ رَجُلٌ: أَنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ، جِئْتُ وَقَدْ حَفَزَنِي النَّفَسُ فَقُلْتُهَا، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَقَدْ رَأَيْتُ اثْنَي عَشْرَ مَلَكًا يَبْتَدِرُونَهَا أَيُّهُمْ يَرْفَعُهَا.

حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں نماز پڑھا رہے تھے کہ ایک شخص آ کر مسجد میں داخل ہو گیا اس کا سانس پھول رہا تھا اس نے کہا:’’اللّٰه اكبـر‘ الـحـمـد للّٰه كثيرًا طيبًا مباركًا فيه“ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز سے فارغ ہوئے تو فرمایا: تم میں سے ان کلمات کو کہنے والا کون ہے؟ لوگ خاموش رہے‘ اس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اس ( کہنے والے) نے کوئی بُری بات نہیں کہی تب ایک شخص نے کہا: یا رسول اللہ! جب میں آیا تو میرا سانس پھول رہا تھا‘ تب میں نے یہ کلمات کہے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں نے بارہ فرشتوں کو دیکھا جو ان کلمات کو اوپر لے جانے میں جھپٹ رہے تھے۔

أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ، وَقَتَادَةَ، وَحُمَيْدٍ، ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← أَحْمَدُ بن سعيد الدِّرَامِي قِنَا سَهْلُ بْنُ بَكَّارٍ جَمِيعًا ← أَبُو يجيى قثنا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالَ،

Musnad Siraj · The ninth part of parts of Abu al-Qasim al-Qusayri › Chapter · Hadith 887

مسند السراج · الْجُزْءُ التَّاسِعُ مِنْ أَجْزَاءِ أَبِي الْقَاسِمِ الْقُشَيْرِيِّ ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي سَكْتَةِ الإِمَامِ مِنَ الْآثَار · حديث 888

888 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بن شُجَاع المروزوذي وَمَخْلَدُ بْنُ الْحَسَنِ قَالا: ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنِ الْحَجَّاجِ بْنِ أَبِي عُثْمَانَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ عَوْنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: كُنَّا نُصَلِّي مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَجَاءَ رَجُلٌ فَدَخَلَ فِي الصَّلاةِ وَقَالَ: اللَّهُ أَكْبَرُ كَبِيرًا وَالْحَمْدُ لِلَّهِ كَثِيرًا وَسُبْحَانَ اللَّهِ بُكْرَةً وَأَصِيلا، فَلَمَّا قَضَى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَا صَاحِبُ كَلامِ كَذَا وَكَذَا؟ فَقَالَ الرَّجُلُ أَنَا، قَالَ عَجِبْتُ لَهَا، فَتَحَ اللَّهُ لَهَا أَبْوَابَ السَّمَوَاتِ، قَالَ ابْنُ عُمَرَ: فَمَا تَرَكْتُهُنَّ مُنْذُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ ذَلِكَ.

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان فرماتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھ رہے تھے تو ایک شخص آ کر نماز میں شامل ہو گیا اور کہا:’’اللّٰه اكبر كبيرًا والحمد للّٰه كثيرًا وسبـحـان الـلّٰـه بـكـرةً واصيلًا‘‘ توجب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نماز سے فارغ ہوئے تو ارشاد فرمایا: یہ کلمات کس نے کیے ہیں؟ تو ایک شخص نے کہا: میں نے! تو ارشاد فرمایا: مجھے تعجب ہوا کہ ان کلمات کے لئے آسمان کے دروازے کھول دیئے گئے۔حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: جب سے میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ بات سنی ہے‘ ان کلمات کو کبھی نہیں چھوڑا۔

ابْنِ عُمَرَ ← عَوْنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ، ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← الْحَجَّاجُ بْنُ أَبَى عُثْمَانَ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ← مُحَمَّدُ بن شُجَاع المروزوذي وَمَخْلَدُ بْنُ الْحَسَنِ

Musnad Siraj · The ninth part of parts of Abu al-Qasim al-Qusayri › Chapter · Hadith 888

مسند السراج · الْجُزْءُ التَّاسِعُ مِنْ أَجْزَاءِ أَبِي الْقَاسِمِ الْقُشَيْرِيِّ ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي الْمَسْبُوقِ بِبَعْضِ الصَّلاةِ · حديث 889

889 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى وَعَبْدُ الْكَرِيمِ بْنُ الْهَيْثَمِ قَالا: أَبُو الْيَمَانِ أَنَا شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبُو سَلمَة عَن عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَا أَبَا هُرَيْرَةَ قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: إِذَا أُقِيمَتِ الصَّلاةُ فَلا تَأْتُوهَا تَسْعُونَ وَائْتُوهَا تَمْشُونَ وَعَلَيْكُمُ السَّكِينَةُ، فَمَا أَدْرَكْتُمْ فَصَلُّوا وَمَا فَاتَكُمْ فَأَتِمُّوا.

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب جماعت کھڑی ہو جائے تو (جماعت میں شامل ہونے کے لئے) دوڑتے ہوئے نہ آؤ‘ اطمینان سے چلتے ہوئے آؤ‘ جو رکعتیں مل جائیں اُنہیں پڑھ لو اور جو رہ جائیں اُنہیں ( بعد میں) پورا کرلو۔

النَّبِيِّ ← أَبَا هُرَيْرَةَ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ، ← أَبُو سَلَمَةَ ← الزُّهْرِيِّ، ← شُعَيْبٌ، ← أَبُو الْيَمَانِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى وَعَبْدُ الْكَرِيمِ بْنُ الَهْيَثَمِ

Musnad Siraj · The ninth part of parts of Abu al-Qasim al-Qusayri › Chapter · Hadith 889

مسند السراج · الْجُزْءُ التَّاسِعُ مِنْ أَجْزَاءِ أَبِي الْقَاسِمِ الْقُشَيْرِيِّ ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي الْمَسْبُوقِ بِبَعْضِ الصَّلاةِ · حديث 890

890 - حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْخَلالُ ثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنُ سَعْدٍ ثَنَا أَبِي عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ وَسَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا أُقِيمَتِ الصَّلاةُ فَلا تَأْتُوهَا تَسْعُونَ وَائْتُوهَا تَمْشُونَ، وَعَلَيْكُمُ السَّكِينَةُ، فَمَا أَدْرَكْتُمْ فَصَلُّوا وَمَا فَاتَكُمْ فَأَتِمُّوا.

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب جماعت کھڑی ہو جائے تو اس کی طرف دوڑتے ہوئے نہ آؤ‘ اطمینان سے آؤ‘ جتنی رکعتیں مل جائیں اُنہیں پڑھ لو اور جو رہ جائیں اُنہیں بعد میں پورا کرلو۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِي سَلَمَةَ وَسَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ ← الزُّهْرِيِّ، ← أَبِي ← يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ، ← الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْخَلالُ

Musnad Siraj · The ninth part of parts of Abu al-Qasim al-Qusayri › Chapter · Hadith 890

مسند السراج · الْجُزْءُ التَّاسِعُ مِنْ أَجْزَاءِ أَبِي الْقَاسِمِ الْقُشَيْرِيِّ ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي الْمَسْبُوقِ بِبَعْضِ الصَّلاةِ · حديث 891

891 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ ثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالا: أَخْبَرَنِي عَطَاءٌ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: إِذَا كَانَ أَحَدُكُمْ مُقْبِلًا إِلَى الصَّلاةِ فَلْيَمْشِ عَلَى رِسْلِهِ، فَإِنَّهُ فِي صَلاةٍ، فَمَا أَدْرَكَ فَلْيُصَلِّ وَمَا فَاتَهُ فَلْيُصَلِّ بَعْدُ مَوْقُوفٌ.

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ جب تم میں سے کوئی نماز کے لئے آئے تو آرام سے چل کر آئے کیونکہ وہ نماز میں ہے‘ جتنی رکعتیں مل جائیں اُنہیں پڑھ لے اور جتنی چھوٹ جائیں بعد میں ان کو پڑھ لے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← عَطَاءٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ،

Musnad Siraj · The ninth part of parts of Abu al-Qasim al-Qusayri › Chapter · Hadith 891

مسند السراج · الْجُزْءُ التَّاسِعُ مِنْ أَجْزَاءِ أَبِي الْقَاسِمِ الْقُشَيْرِيِّ ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي الْمَسْبُوقِ بِبَعْضِ الصَّلاةِ · حديث 892

892 - حَدَّثَنَا عَبْدُ الْجَبَّارِ ثَنَا سُفْيَانُ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رِوَايَةً قَالَ: إِذَا أَتَيْتُمُ الصَّلَوَاتِ فَلا تَأْتُوهَا وَأَنْتُمْ تَسْعُونَ وَائْتُوهَا تَمْشُونَ، وَعَلَيْكُمُ السَّكِينَةُ، فَمَا أَدْرَكْتُمْ فَصَلُّوا وَمَا فَاتَكُمْ فاقضوا.

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ جب تم نماز کے لئے آؤ تو اس کی طرف ( شامل ہونے کے لئے) دوڑ کر نہ آ ؤ‘ اطمینان و سکون سے آؤ‘ جتنی رکعتیں مل جائیں اُنہیں پڑھ لو اور جتنی رکعتیں رہ جائیں اُن کو بعد میں پورا کرلو۔

أَبِي هُرَيْرَة، رِوَايَةً، ← سَعِيدٌ، ← الزُّهْرِيِّ، ← سُفْيَانَ، ← عَبْدُ الْجَبَّارِ،

Musnad Siraj · The ninth part of parts of Abu al-Qasim al-Qusayri › Chapter · Hadith 892

مسند السراج · الْجُزْءُ التَّاسِعُ مِنْ أَجْزَاءِ أَبِي الْقَاسِمِ الْقُشَيْرِيِّ ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي الْمَسْبُوقِ بِبَعْضِ الصَّلاةِ · حديث 893

893 - حَدثنَا إِسْحَق بْنُ إِبْرَاهِيمَ يَحْيَى بْنُ آدَمَ نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ وَحَدَّثَنَا الْحَسَنُ ابْن عَلِيٍّ الْحُلْوَانِيُّ وَمُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى قَالا: ثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنَ سَعْدٍ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ وَأَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِذَا أَتَيْتُمُ الصَّلاةَ فَلا تَأْتُوهَا تَسْعُونَ وَائْتُوهَا تَمْشُونَ، وَعَلَيْكُمُ السَّكِينَةُ، فَصَلُّوا مَا أَدْرَكْتُمْ وَأَتِمُّوا مَا فَاتَكُمْ.

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم نماز کے لئے آؤ تو دوڑتے ہوئے نہ آؤ‘ اطمینان سے چلتے ہوئے آؤ‘ جتنی رکعتیں مل جائیں انہیں پڑھ لو اور جتنی رکعتیں رہ جائیں انہیں (بعد میں) پورا کرلو۔

رَسُولِ اللَّهِ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ وَأَبِي سَلَمَةَ ← ابْنِ شِهَابٍ، ← أَبِي ← يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ، ← الْحَسَنُ ابْن عَلِيٍّ الْحُلْوَانِيُّ وَمُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ ← إِسْحَق بْنُ إِبْرَاهِيمَ يَحْيَى بْنُ آدَمَ

Musnad Siraj · The ninth part of parts of Abu al-Qasim al-Qusayri › Chapter · Hadith 893

مسند السراج · الْجُزْءُ التَّاسِعُ مِنْ أَجْزَاءِ أَبِي الْقَاسِمِ الْقُشَيْرِيِّ ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي الْمَسْبُوقِ بِبَعْضِ الصَّلاةِ · حديث 894

894 - حَدَّثَنَا إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْحَنْظَلِيُّ ثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ عَنِ ابْنِ أَبِي ذَنَبٍ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ وَأَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِذَا أُقِيمَت الصَّلَاة فاتئوها وَعَلَيْكُمُ السَّكِينَةُ، فَصَلُّوا مَا أَدْرَكْتُمْ وَمَا سَبَقْتُمْ فَأَتِمُّوا.

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جب جماعت کھڑی ہو جائے تو اس کی طرف اطمینان سے آؤ جتنی رکعتیں تمہیں مل جائیں انہیں پڑھ لو اور جتنی رکعتیں گزر گئیں ان کو ( بعد میں ) پورا کرلو۔

إِذَا أُقِيمَت الصَّلَاة فاتئوها وَعَلَيْكُمُ السَّكِينَةُ، فَصَلُّوا مَا أَدْرَكْتُمْ وَمَا سَبَقْتُمْ فَأَتِمُّوا. ← رَسُولِ اللَّهِ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ وَأَبِي سَلَمَةَ ← الزُّهْرِيِّ، ← ابْن أبي ذَنْب ← عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْحَنْظَلِيُّ،

Musnad Siraj · The ninth part of parts of Abu al-Qasim al-Qusayri › Chapter · Hadith 894

مسند السراج · الْجُزْءُ التَّاسِعُ مِنْ أَجْزَاءِ أَبِي الْقَاسِمِ الْقُشَيْرِيِّ ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي الْمَسْبُوقِ بِبَعْضِ الصَّلاةِ · حديث 895

895 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عِمْرَانَ الْعَابِدِيُّ ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا أُقِيمَتِ الصَّلَوَاتُ فَلا تَأْتُوهَا وَأَنْتُمْ تَسْعُونَ، وَائْتُوهَا وَعَلَيْكُمُ السَّكِينَةُ وَالْوَقَارُ، فَمَا أَدْرَكْتُمْ فَصَلُّوا وَمَا فَاتَكُمْ فَأَتِمُّوا.

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب جماعت کھڑی ہو جائے تو اس کی طرف دوڑتے ہوئے نہ آؤ‘ سکون و وقار سے چلتے ہوئے آؤ‘ جو رکعتیں مل جائیں اُنہیں پڑھ لو اور جو چھوٹ جائیں انہیں بعد میں پورا کرلو۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، ← ابْنِ شِهَابٍ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عِمْرَانَ الْعَابِدِيُّ،

Musnad Siraj · The ninth part of parts of Abu al-Qasim al-Qusayri › Chapter · Hadith 895

مسند السراج · الْجُزْءُ التَّاسِعُ مِنْ أَجْزَاءِ أَبِي الْقَاسِمِ الْقُشَيْرِيِّ ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي الْمَسْبُوقِ بِبَعْضِ الصَّلاةِ · حديث 896

896 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَهْلِ بْنِ عَسْكَرٍ ثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامِ بن مُنَبّه قثنا أَبُو هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا نُودِيَ بِالصَّلاةِ فَأْتُوهَا (وَأَنْتُمْ تَمْشُونَ) (1) وَعَلَيْكُمُ السَّكِينَةُ فَمَا أَدْرَكْتُمْ (2) فَصَلُّوا وَمَا فَاتَكُمْ فَأَتِمُّوا.

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب اذان کہی جائے تو سکون کے ساتھ چلتے ہوئے آؤ‘ جتنی رکعتیں مل جائیں انہیں پڑھ لو اور جتنی چھوٹ جائیں انہیں (بعد میں) مکمل کرلو۔

هَمَّامِ بن مُنَبّه قثنا أَبُو هُرَيْرَةَ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ سَھْلِ بْنِ عَسْکَرٍ،

Musnad Siraj · The ninth part of parts of Abu al-Qasim al-Qusayri › Chapter · Hadith 896

chevron_left Previous
1…567…14
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter
2. The first book of prayer
    8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter
3. The fourth part of the Musnad of Abu al-Abbas al-Sarraj
    34. Chapter35. Chapter36. Chapter
37. Chapter
38. Chapter
39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
4. The second part of the second part with the pumice parts
    45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter
5. The ninth part of parts of Abu al-Qasim al-Qusayri
    52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter
6. The tenth part of the hadith of As-Sarraj from Juzu 'al-Qusayri
    62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter
7. Part of the hadith of Abu al-Abbas Muhammad ibn Ishaq Abraham, the educational siren, may God have mercy on him, is part of the Haddi
    74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter
8. The twelfth volume of the hadith of Abu al-Abbas as-Sarraj on Juz 'al-Qushayri and others
    84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter
9. Part: It contains the hadith of Abu al-Abbas Muhammad ibn Ishaq al-Sarraj
    96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter100. Chapter