مسند السراج · الْجُزْءُ التَّاسِعُ مِنْ أَجْزَاءِ أَبِي الْقَاسِمِ الْقُشَيْرِيِّ ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي الْقَوْلِ بَعْدَ السَّلامِ · حديث 849
849 - أَخْبَرَنِي عِيسَى بْنُ أَحْمَدَ فِيمَا كتب إِلَى فثنا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ: أَنَا أُسَامَةُ قَالَ: سَمِعْتُ مُحَمَّدُ بْنُ كَعْبٍ يَقُولُ: قَالَ مُعَاوِيَةُ بْنُ أَبِي سُفْيَانَ عَلَى مِنْبَرِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ اللَّهَ لَا مُؤَخِّرَ لِمَا قَدَّمَ وَلا مُقَدِّمَ لِمَا أَخَّرَ، وَلا مُعْطِي لِمَا مَنَعَ وَلا مَانِعَ لِمَا أَعْطَى، وَلا يَنْفَعُ ذَا الْجَدِّ مِنْكَ الْجَدُّ، وَمَنْ يُرِدِ اللَّهُ بِهِ خَيْرًا يُفَقِّهْهُ فِي الدِّينِ، ثُمَّ قَالَ مُعَاوِيَةُ: سَمِعْتُهُنَّ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
محمد بن کعب کہتے ہیں کہ حضرت معاویہ بن ابوسفیان رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے منبر پر فرمایا کہ بے شک جس کو اللہ نے مقدم کیا اس کو مؤخر کرنے والا کوئی نہیں اور جس کو اس نے مؤخر کر دیا اس کو مقدم کرنے والا کوئی نہیں‘ جس کو اس نے روک دیا اسے دینے والا کوئی نہیں اور جسے اس نے عطا کیا اس کو روکنے والا کوئی نہیں اور کسی دولت مند کو تیرے مقابلے پر دولت نفع نہیں دے گی اور اللہ جس سے بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے‘ اسے دین کی سمجھ عطا کر دیتا ہے ۔ اس کے بعد حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں نے یہ کلمات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنے ہیں۔
مُحَمَّدِ بْنِ كَعْبٍ، ← أُسَامَةُ، ← ابْنُ وَهْبٍ، ← إِلَيَّ- ← عِيسَى بْنُ أَحْمَدَ فِيمَا
Musnad Siraj · The ninth part of parts of Abu al-Qasim al-Qusayri › Chapter · Hadith 849
