مسند السراج · الْجُزْء الثَّانِي من الثَّانِي بأجزاء الْخفاف ‹ بَابٌ فِي مُبَادَرَةِ الإِمَامِ بِالرُّكُوعِ وَالسُّجُودِ · حديث 716
716 - أَخْبَرَنِي أَبُو يحيى قثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ عَنْ مَالِكٍ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ الأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: هَلْ تَرَوْنَ قِيَامِي (1) هَذَا مَا يَخْفَى عَلَيَّ خُشُوعُكُمْ وَلا رُكُوعُكُمْ إِنِّي لأَرَاكُمْ مِنْ وَرَاءِ ظَهْرِي.
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کیا تم میرے یہاں کھڑا ہونے کو دیکھتے ہو‘ تمہارا خشوع اور تمہارا رکوع مجھ پر پوشیدہ نہیں ہے‘ بے شک میں اپنی پیٹھ کے پیچھے سے بھی تم کو دیکھتا ہوں۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِی الزَّنَادِ، الْاَعْرَجِ، ← مَالِكٍ، ← أَبُو يحيى قثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ
Musnad Siraj · The second part of the second part with the pumice parts › Chapter · Hadith 716
