مسند السراج · الْجُزْء الثَّانِي من الثَّانِي بأجزاء الْخفاف ‹ بَابٌ فِي التَّغْلِيظِ عَلَى مَنْ تَرَكَ الصَّلاةَ فِي الْجَمَاعَةِ · حديث 692
692 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ قَالَ: أَنَا سُفْيَانُ، وَحَدَّثَنَا زِيَادُ بن أَيُّوب ثقنا سُفْيَانُ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ يَبْلُغُ بِهِ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: التَّسْبِيحُ لِلرَّجُلِ وَالتَّصْفِيقُ لِلنِّسَاءِ.
ہمیں حدیث بیان کی محمد بن صباح نے اُنہوں نے کہا:ہمیں خبر دی سفیان نے اور ہم سے حدیث بیان کی زیاد بن ایوب نے‘ اُنہوں نے کہا: ہمیں حدیث بیان کی سفیان نے از امام زہری از ابوسلمہ کہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سبحان اللہ کہنا مردوں کے لئے اور ہاتھ پر ہاتھ مارنا عورتوں کے لئے ہے۔
التَّسْبِيحُ لِلرَّجُلِ وَالتَّصْفِيقُ لِلنِّسَاءِ. ← أَبِي هُرَيْرَةَ يَبْلُغُ بِهِ النَّبِيَّ ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← الزُّهْرِيِّ، ← سُفْيَانُ، وَحَدَّثَنَا زِيَادُ بن أَيُّوب ثقنا سُفْيَانُ ← مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ،
Hadith 692
