مسند السراج · کتاب ‹ بَابٌ فِي تَأْخِيرِ الصَّلاةِ فِي الْوَقْتِ · حديث 629
629 - حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَنَا مَرْحُومُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ الْقُرَشِيِّ ثَنَا أَبُو عِمْرَانَ الْجَوْنِيُّ عَنْ عَبْدُ اللَّهِ بْنِ الصَّامِتِ عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: صَلِّ الصَّلاةَ لِوَقْتِهَا، فَإِنْ أَتَيْتَ الْقَوْمَ وَقَدْ صَلُّوا كُنْتَ قَدْ أَحْرَزْتَ صَلاتَكَ، وَإِنْ لَمْ يَكُونُوا صَلَّيْتَ مَعَهُمْ وَكَانَتْ لَكَ نَافِلَةٌ.
حضرت ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: نماز کو اس کے وقت میں پڑھو‘ پس اگر تُو لوگوں کے پاس آئے اس حال میں کہ اُنہوں نے نماز پڑھ لی ہے تو تُو نے اپنی نماز کو ذخیرہ کر لیا ہے اور اگر اُنہوں نے نماز نہیں پڑھی تو ان کے ساتھ نماز پڑھ لو اور یہ تیرے لئے نفل ہوں گے۔
اَبِیْ ذَرٍّ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الصَّامِتِ ← أَبُو عِمْرَانَ الْجَوْنِيُّ ← مَرْحُومُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ الْقُرَشِيِّ ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ،
Musnad Siraj · The fourth part of the Musnad of Abu al-Abbas al-Sarraj › Chapter · Hadith 629
