مسند السراج · کتاب ‹ بَابُ وَقْتِ صَلاةِ الْعِشَاءِ · حديث 610
610 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ كَرَامَةَ ثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ أَبِي إِسْرَائِيلَ (1) عَنْ فُضَيْلِ ابْن عَمْرٍو عَنْ مُجَاهِدٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: أَمْسَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاتَ لَيْلَةٍ بِصَلاةِ الْعِشَاءِ فَلَمْ يَخْرُجْ حَتَّى تَهَجَّدَ الْمُتَهَجِّدُ، وَنَامَ النَّائِم، فصلى الْمُصَلِّي، ثُمَّ خَرَجَ فَصَلَّى بِهِمْ، ثُمَّ قَالَ: لَوْلا أَنْ أَشُقَّ عَلَى أُمَّتِي لَجَعَلْتُ وَقْتَهَا هَذِهِ السَّاعَةَ.
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک رات عشاء کی نماز کو مؤخر فرمایا اور باہر تشریف نہیں لائے یہاں تک کہ تہجد والوں نے تہجد پڑھی اور سونے والے سو گئے اور نمازی نے نماز پڑھی‘ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم باہر تشریف لے آئے اور ان کو نماز پڑھائی پھر ارشاد فرمایا: اگر مجھے اُمت پر تکلیف کا خوف نہ ہوتا تو میں اس کا یہی وقت مقرر کر دیتا۔
ابْنِ عُمَرَ ← مُجَاهِدٍ ← فُضَيْلِ ابْن عَمْرٍو ← أَبِي إسْرَائِيلَ ← عُبَيْدِ اللَّهِ ← مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ کَرَامَةَ
Musnad Siraj · The fourth part of the Musnad of Abu al-Abbas al-Sarraj › Chapter · Hadith 610
