Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند السراج

Musnad Siraj

by Muhammad Bin Ishaq Bin Ibraheem Al Siraj Al Saqfi Nishpuri

1,577 Hadith109 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند السراج · کتاب ‹ بَابُ وَقْتِ صَلاةِ الْعِشَاءِ · حديث 587

587 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بن الصَّباح أبنا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَبِيدٍ سَمِعَ أَبَا سَلَمَةَ يُخْبِرُ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا تَغْلِبَنَّكُمُ الأَعْرَابُ عَلَى اسْمِ صَلاتِكُمْ أَلا وَإِنَّهَا الْعِشَاءُ، وَإِنَّمَا يُعْتِمُونَ بِالإِبِلِ.

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اعراب (دیہاتی) تم پر تمہاری نماز کے نام پر غالب نہ ہو جائیں‘ خبردار! بے شک وہ نماز عشاء ہے کہ دیہاتی اونٹوں میں رات گزارتے ہیں۔

ابْنِ عُمَرَ ← أَبَا سَلَمَةَ يُخْبِرُ ← ابْنِ أَبِي لَبِيدٍ، ← مُحَمَّدُ بن الصَّباح أبنا سُفْيَانُ،

Hadith 587

مسند السراج · کتاب ‹ بَابُ وَقْتِ صَلاةِ الْعِشَاءِ · حديث 588

588 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ ثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ثَنَا سُفْيَانُ، وَثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى الْقَطَّانُ ثَنَا عُمَرُ بن أَبُو داؤد الْحَفَرِيُّ ثَنَا سُفْيَانُ، وَثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ سَلامٍ ثَنَا قَبِيصَةُ ثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي لَبِيدٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنِ ابْنِ عُمَر قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا تَغْلِبَنَّكُمُ الأَعْرَابُ عَلَى اسْمِ صَلاتِكُمْ فَإِنَّهُمْ يُعْتِمُونَ عَلَى الْإِبِل أَنَّهَا الشعاء.

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: دیہاتی تم پر تمہاری نماز کے نام پر غالب نہ آ جائیں کہ بے شک وہ اونٹوں میں رات گزارتے ہیں ‘ بے شک وہ نمازِ عشاء ہے۔

ابْنِ عُمَرَ ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي لَبِيدٍ، ← سُفْيَانَ، ← قَبِيصَةُ، ← سُفْيَانُ، وَثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ سَلامٍ ← عُمَرُ بن أَبُو داؤد الْحَفَرِيُّ ← سُفْيَانُ، وَثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى الْقَطَّانُ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ،

Hadith 588

مسند السراج · کتاب ‹ بَابُ وَقْتِ صَلاةِ الْعِشَاءِ · حديث 589

589 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بن الصَّباح أبنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَجَاءٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، وَثَنَا إِسْحَاقُ وَثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ أَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَان بن عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، وَثَنَا أَبُو قُدَامَةَ ثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ يُوسُف الْأَزْرَق ثناعبيد اللَّهِ بْنُ عُمَرَ، وَثَنَا أَبُو الْأَشْعَث ثنامحمد بْنُ بَكْرٍ ثَنَا هِشَامُ وَهُوَ ابْنُ حَسَّانَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، وَثَنَا عُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمٍ ثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ ثَنَا هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَوْلا أَنْ أَشُقَّ عَلَى أُمَّتِي لأَمَرْتُهُمْ بِالسِّوَاكِ عِنْدَ كُلِّ صَلاةٍ وَأَخَّرْتُ الْعِشَاءَ إِلَى نِصْفِ اللَّيْلِ.

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اگر مجھے اُمت پر تکلیف کا خوف نہ ہوتا تو میں ان کو ہر نماز کے لئے مسواک کا حکم دے دیتا اور عشاء کی نماز کو آدھی رات تک مؤخر کر دیتا۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ، ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ← هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ ← عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ ← عُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمٍ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ← هِشَامٌ وَهُوَ ابْنُ حَسَّانَ ← أَبُو الْأَشْعَث ثنامحمد بْنُ بَكْرٍ ← إِسْحَاقُ بْنُ يُوسُف الْأَزْرَق ثناعبيد اللَّهِ بْنُ عُمَرَ، ← أَبُو قُدَامَةَ، ← عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَان بن عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، ← هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ ← إِسْحَاقُ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ← محمد بن الصباح، أبنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَجَاءٍ،

Hadith 589

مسند السراج · کتاب ‹ بَابُ وَقْتِ صَلاةِ الْعِشَاءِ · حديث 590

590 - حَدَّثَنَا أَبُو هَمَّامٍ ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ حُمَيْدٍ الطَّوِيلُ قَالَ: سُئِلَ أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ هَلِ اتَّخَذَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَاتَمًا قَالَ: نَعَمْ، أَخَّرَ لَيْلَةً صَلاةَ الْعِشَاءِ إِلَى شَطْرِ اللَّيْلِ ثُمَّ أَقْبَلَ علينا بِوَجْهِهِ بعد مَا صَلَّى فَقَالَ: صَلَّى النَّاسُ وَنَامُوا وَلَمْ تَزَالُوا ي الصَّلاةِ مَا انْتَظَرْتُمُوهَا، قَالَ: كَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَى وَبِيصِ خَاتَمِهِ.

حضرت حمید الطّویل کہتے ہیں کہ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے سوال ہوا کہ کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم انگوٹھی پہنتے تھے؟ تو فرمایا کہ جی ہاں! ایک رات آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے عشاء کی نماز کو آدھی رات تک مؤخر فرمایا‘ پھر نماز کو ادا کر کے ہماری طرف متوجہ ہوئے اور فرمایا: لوگوں نے نماز پڑھی اس حال میں کہ سو گئے تم اس وقت تک نماز میں رہو گے جب تک تم اس کا انتظار کر رہے ہو۔ حضرت انس فرماتے ہیں: گویا کہ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی انگوٹھی کی چمک دیکھ رہا ہوں۔

سُئِلَ أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ هَلِ اتَّخَذَ رَسُولُ اللَّهِ خَاتَمًا ← حُمَيْدٌ الطَّوِيلُ، ← اِسْمَاعِیْلُ بْنُ جَعْفَرٍ ← أَبُو هَمَّامٍ،

Hadith 590

مسند السراج · کتاب ‹ بَابُ وَقْتِ صَلاةِ الْعِشَاءِ · حديث 591

591 - حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ حَمَّادٍ الْوَرَّاقُ وَمَحْمُودُ بْنُ غَيَلانَ ثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ بَرِيدٍ عَنْ أَبِي بُرْدَةٍ عَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ: كُنْتُ أَنا وأصحابي الَّذِي قَدِمُوا مَعِي فِي السَّفِينَةِ نُزُولا (1) فِي بَقِيعٍ الْبُطْحَانِ وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْمَدِينَةِ يَتَنَاوَبُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلاةَ الْعِشَاءِ كُلَّ لَيْلَةٍ نَفَرٌ مِنْهُمْ قَالَ أَبُو مُوسَى: فَوَافَقْنَا رَسُول الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَسلم أَنَا وَأَصْحَابِي وَلَهُ بَعْضُ الشُّغْلِ فِي بَعْضِ أَمْرِهِ حَتَّى أَعْتَمَ بِالصَّلاةِ وَحَتَّى أَبْهَارِ اللَّيْلِ، ثُمَّ خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَصَلَّى بِهِمْ، فَلَمَّا قَضَى صَلاتَهُ، قَالَ لِمَنْ حَضَرَهُ: عَلَى رِسْلِكُمْ أُكَلِّمُكُمُ، وَأَبْشِرُوا أَنَّ نُعِمَ عَلَيْكُمْ أَنَّهُ لَيْسَ مِنَ النَّاسِ أَحَدٌ يُصَلِّي هَذِهِ غَيْرُكُمْ، أَوْ قَالَ: مَا صَلَّى هَذِهِ السَّاعَةُ أَحَدٌ غَيْركُمْ، لَا ندي أَيُّ الْكَلِمَتَيْنِ قَالَ أَبُو مُوسَى، فَرَجِعْنَا فَرِحِينَ بِمَا سَمِعْنَا مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.

حضرت ابو بردہ سے روایت ہے کہ حضرت ابوموسٰی رضی اللہ عنہ نے فرمایا : میں اور کشتی میں میرے ساتھ آنے والے بقیع بطحان میں اترے ہوئے تھے اور نبی کریم مدینہ منورہ میں تھے۔ پس ہم میں سے ہر رات کو ایک آدمی باری باری نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں عشاء کے وقت حاضر ہوتا۔ ایک روز میں اور میرے ساتھی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اس حال میں پایا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے کام میں مشغول تھے اور نماز میں دیر کر دی یہاں تک کہ آدھی رات گزرگئی‘ پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم باہر تشریف لائے اور انہیں نماز پڑھائی‘ جب نماز سے فارغ ہو گئے تو حاضرین سے فرمایا: اپنی جگہ پر رہنا‘ میں تم سے گفتگو کر نے لگا ہوں‘ بشارت ہو کہ تم پر اللہ کا انعام ہے کہ لوگوں میں سے کوئی بھی تمہارے علاوہ اس نماز کو نہیں پڑھتا۔ یا یہ فرمایا: تمہارے علاوہ اس وقت نماز کسی نے نہیں پڑھی‘ ہم نہیں جانتے کہ ابوموسٰی نے کون سے الفاظ کہے تھے‘ پس ہم واپس لوٹے اس حال میں کہ ہم نے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا‘ اس سے خوش تھے۔

اَبِیْ مُوْسیٰ ← أَبِي بُرْدَةَ، ← بُرَيْدٌ ← أَبُو أُسَامَةَ ← الْحَسَنُ بْنُ حَمَّادٍ الْوَرَّاقُ وَمَحْمُودُ بْنُ غَيَلانَ

Hadith 591

مسند السراج · کتاب ‹ بَابُ وَقْتِ صَلاةِ الْعِشَاءِ · حديث 592

592 - حَدَّثَنَا عُبَيْدُ الله بن سعدي وَمُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي خَلَفٍ قَالا: ثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِيَ الزِّنَادِ عَنِ الأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَوْلا أَنْ أَشُقَّ عَلَى أُمَّتِي لأَمَرْتُهُمْ بِتَأْخِيرِ الْعِشَاءِ.

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اگر مجھے اُمت پر تکلیف کا اندیشہ نہ ہوتا تو میں ان کو نمازِ عشاء مؤخر کرنے کا حکم دے دیتا۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← الْأَعْرَجِ ← أَبِي الزِّنَادِ، ← سُفْيَانَ، ← عُبَيْدُ الله بن سعدي وَمُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي خَلَفٍ

Hadith 592

مسند السراج · کتاب ‹ بَابُ وَقْتِ صَلاةِ الْعِشَاءِ · حديث 593

593 - حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ ثَنَا حَفْصُ بْنُ غَيَّاثٍ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا يَزَالُ الرَّجُلُ فِي صَلَاة مادامت الصَّلاةُ هِيَ الَّتِي تَحْبِسُهُ.

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بندہ اس وقت تک نماز میں رہتا ہے جب تک نماز اس کو روکے رکھتی ہے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ صَالِحٍ ← الْاَعْمَشِ ← حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، ← هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ

Hadith 593

مسند السراج · کتاب ‹ بَابُ وَقْتِ صَلاةِ الْعِشَاءِ · حديث 594

(1/594) حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ ثَنَا أَبُو مُعَاوِيَة ثَنَا اأعمش عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا تَوَضَّأَ أَحَدُكُمْ ثُمَّ أَتَى الْمَسْجِدَ لَمْ تَنْهَزْهُ إِلا الصَّلاةُ، لَا يُرِيدُ إِلا الصَّلاةَ، لَمْ يَخْطُ خُطْوَةً إِلا رُفِعَ بِهَا دَرَجَةً أَوْ حُطَّ عَنْهُ بِهَا خَطِيئَةٌ، حَتَّى يَدْخُلَ الْمَسْجِدَ، فَإِذَا دَخَلَ الْمَسْجِدَ كَانَ فِي صَلاةٍ مَا كَانَتِ الصَّلاةُ تَحْبِسُهُ، وَالْمَلائِكَةُ يُصَلُّونَ عَلَى أَحَدِكُمْ مَا دَامَ فِي مَجْلِسِهِ الَّذِي صَلَّى فِيهِ، يَقُولُونَ: اللَّهُمَّ ارْحَمْهُ اللَّهُمَّ اغْفِر لَهُ، الله تُبْ عَلَيْهِ، مَا لَمْ يُؤْذِ فِيهِ أَوْ مَا لَمْ يُحْدِثْ فِيهِ.

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کوئی وضو کرتا ہے‘ پھر مسجد آتا ہے اور مسجد کے قریب اس کو نماز لے آتی ہے اور وہ نماز کا ارادہ رکھتا ہے تو وہ جو بھی قدم اُٹھاتا ہے ہر قدم کے بدلے ایک درجہ بلند ہوتا ہے اور ایک گناہ مٹا دیا جاتا ہے یہاں تک کہ وہ مسجد میں داخل ہوتا ہے تو جب وہ مسجد میں داخل ہو گیا وہ نماز میں ہے جب تک نماز اس کو روکے رہے ( یعنی جب تک نماز کے انتظار میں رہے ) اور تم میں سے کوئی جب تک اپنی نماز پڑھنے کی جگہ بیٹھا رہتا ہے‘ فرشتے اس کی بخشش کی دعا کرتے رہتے ہیں اور یوں کہتے ہیں : اے اللہ ! اس پر رحم فرما! اے اللہ! اس کی مغفرت فرما! اے اللہ ! اس کی توبہ قبول فرما! جب تک وہ بندہ بے وضو نہ ہو۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ صَالِحٍ ← اأعمش ← أَبُو مُعَاوِيَةَ ← زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ،

Hadith 594

مسند السراج · کتاب ‹ بَابُ وَقْتِ صَلاةِ الْعِشَاءِ · حديث 594.1

(2/594) حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ثَنَا جَرِيرٌ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَن النَّبِي صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الله عَلَيْهِ وَسلم مِثْلَهُ.

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی یہی حدیث دوسری سند سے بھی ہے۔

النَّبِي الله عَلَيْهِ وَسلم مِثْلَهُ. ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ صَالِحٍ ← الْاَعْمَشِ ← جَرِيرٌ ← يُوسُفُ بْنُ مُوسَى

Hadith 594.1

مسند السراج · کتاب ‹ بَابُ وَقْتِ صَلاةِ الْعِشَاءِ · حديث 595

595 - حَدثنَا مُحَمَّد بِهِ سَهْلِ بْنِ عَسْكَرٍ ثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ قَالَ ثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْمَلائِكَةُ تُصَلِّي على أحدكُم مادام فِي صَلاةِ الَّذِي صلى فِيهِ مالم يُحْدِثْ، اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ اللَّهُمَّ ارْحَمْهُ.

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں سے کوئی جب تک اپنی نماز پڑھنے کی جگہ پر بیٹھا رہتا ہے تو فرشتے اس کے لئے بخشش کی دعا کرتے رہتے ہیں جب تک بے وضو نہ ہو‘ (یوں دعا کرتے ہیں :) اے اللہ ! اس کی مغفرت فرما! اے اللہ ! اس پر رحم فرما!

أَبُو هُرَيْرَةَ ← هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← مُحَمَّد بِهِ سَهْلِ بْنِ عَسْكَرٍ

Hadith 595

مسند السراج · کتاب ‹ بَابُ وَقْتِ صَلاةِ الْعِشَاءِ · حديث 596

596 - حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ثَنَا ابو عوانةعن سِمَاكٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي الصَّلاةَ نَحْوًا مِنْ صَلاتِكُمْ كَانَ يُؤَخِّرُ صَلاةَ الْعَتَمَةِ بَعْدَ صَلاتِكُمْ شَيْئًا، وَقَالَ: إِنَّهُ كَانَ يُخَفِّفُ الصَّلاةَ.

حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تمہاری نماز کی طرح ہی نماز ادا فرماتے تھے‘ آپ صلی اللہ علیہ وسلم تمہاری نماز کے بعد کچھ نمازِ عشاء کو مؤخر کرتے اور کہا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں تخفیف فرماتے تھے۔

جَابِرَ بْنَ سَمُرَةَ ← ابو عوانةعن سِمَاكٍ ← قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ

Hadith 596

مسند السراج · کتاب ‹ بَابُ وَقْتِ صَلاةِ الْعِشَاءِ · حديث 597

597 - وَأَخْبَرَنِي عِيسَى بْنُ أَحْمَدَ - فِيمَا كَتَبَ إِلَيَّ - ثَنَا مُحَمَّدُ بن سعيد ثناعمرو وَهُوَ ابْنُ أَبِي قَيْسٍ عَنْ سِمَاكٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُؤَخِّرُ الْعِشَاءَ الآخِرَةَ عَنْ صَلاتِكُمْ قَلِيلًا. _________ = ثَلَاثَتهمْ عَن أبي مُعَاوِيَة بِهِ. (2/594) إِسْنَاده صَحِيح، أخرجه البُخَارِيّ فِي الْبيُوع فِي بَاب مَا ذكر فِي الْأَسْوَاق (ج1 ص284، ص285) عَن قُتَيْبَة عَن جرير بِهِ. [595] إِسْنَاده صَحِيح، أخرجه مُسلم (ج1 ص235) عَن مُحَمَّد بن رَافع نَا عبد الرَّزَّاق بِهِ، وَانْظُر عبد الرَّزَّاق (ج1 ص580) . [596] إِسْنَاده صَحِيح، أخرجه مُسلم (ج1 ص226) عَن قُتَيْبَة بن سعيد وَأبي كَامِل الجحدري كِلَاهُمَا عَن أبي عوَانَة بِهِ. [597] إِسْنَاده صَحِيح.

حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عشاء کی نماز کو تمہاری نماز سے تھوڑا سا مؤخر فرماتے تھے۔

جَابِرَ بْنَ سَمُرَةَ ← سِمَاكٍ، ← مُحَمَّدُ بن سعيد ثناعمرو وَهُوَ ابْنُ أَبِي قَيْسٍ ← إِلَيَّ- ← عِيسَى بْنُ أَحْمَدَ فِيمَا

Hadith 597

chevron_left Previous
1234
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter
2. The first book of prayer
    8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter
3. The fourth part of the Musnad of Abu al-Abbas al-Sarraj
    34. Chapter35. Chapter36. Chapter
37. Chapter
38. Chapter
39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
4. The second part of the second part with the pumice parts
    45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter
5. The ninth part of parts of Abu al-Qasim al-Qusayri
    52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter
6. The tenth part of the hadith of As-Sarraj from Juzu 'al-Qusayri
    62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter
7. Part of the hadith of Abu al-Abbas Muhammad ibn Ishaq Abraham, the educational siren, may God have mercy on him, is part of the Haddi
    74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter
8. The twelfth volume of the hadith of Abu al-Abbas as-Sarraj on Juz 'al-Qushayri and others
    84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter
9. Part: It contains the hadith of Abu al-Abbas Muhammad ibn Ishaq al-Sarraj
    96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter100. Chapter