Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند السراج

Musnad Siraj

by Muhammad Bin Ishaq Bin Ibraheem Al Siraj Al Saqfi Nishpuri

1,577 Hadith109 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند السراج · کتاب ‹ بَاب فِي صَلَاة الْوُسْطَى أَنَّهَا الْعَصْرُ · حديث 547

547 - حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عُلَيَّةَ عَنْ هِشَامٍ، وَثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ ثَنَا يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ سَنْبَرٍ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: جَعَلَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ يَسُبُّ كُفَّارَ قُرَيْشٍ يَوْمَ الْخَنْدَقِ، وَيَقُولُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ! مَا صَلَّيْتُ الْعَصْرَ حَتَّى كَادَتِ الشَّمْسُ أَنْ تَغْرُبَ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا صَلَّيْتُهَا، فَنَزَلْنَا مَعَهُ إِلَى بُطْحَانَ فَتَوَضَّأَ لِلصَّلاةِ وَتَوَضَّأْنَا مَعَهُ، فصلى الْعَصْر بعد مَا غَرُبَتِ الشَّمْسُ، ثُمَّ صَلَّى الْمَغْرِبَ بَعْدَهَا.

حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ خندق کے روز حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے کفارِ قریش کو گالیاں نکالنی شروع کر دیں اور کہا کہ یا رسول اللہ ! میں نے عصر کی نماز نہیں پڑھی یہاں تک کہ سورج ڈوبنے کے قریب ہو گیا‘ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں نے بھی نمازِ عصر نہیں پڑھی۔ راوی کہتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ بطحان میں ٹھہرے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز کے لئے وضو کیا‘ ہم نے بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ وضو کیا‘ پس آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سورج غروب ہونے کے بعد نمازِ عصر پڑھی پھر اس کے بعد نمازِ مغرب پڑھی۔

جَعَلَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ يَسُبُّ كُفَّارَ قُرَيْشٍ يَوْمَ الْخَنْدَقِ، وَيَقُولُ: ← جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← هِشَامِ بْنِ سَنْبَرٍ ← يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ ← هِشَامٍ، وَثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ عُلَيَّةَ، ← أَبُو كُرَيْبٍ،

Musnad Siraj · The fourth part of the Musnad of Abu al-Abbas al-Sarraj › Chapter · Hadith 547

مسند السراج · کتاب ‹ بَاب فِي صَلَاة الْوُسْطَى أَنَّهَا الْعَصْرُ · حديث 548

548 - حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ ثَنَا قَبِيصَةُ، وَثَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ ثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ ثَنَا شَيْبَانُ عَنْ يَحْيَى قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا سَلَمَةَ أَنَا جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الأَنْصَارِيُّ أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَاءَهُ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ يَوْمُ الْخَنْدَقِ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ! مَا كِدْتُ أُصَلِّي حَتَّى كَادَتِ الشَّمْسُ أَنْ تغرب، وَذَلِكَ بعد مَا أَفْطَرَ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا صَلَّيْتُهَا - فَنَزَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى بُطْحَانَ وَأَنَا مَعَهُ فَتَوَضَّأَ ثمَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْعَصْر بعد مَا غَرَبَتِ الشَّمْسُ، ثُمَّ صَلَّى بَعْدَهَا الْمَغْرِبَ. _________ [546] إِسْنَاده صَحِيح، أخرجه التِّرْمِذِيّ (ج1 ص160، ج4 ص77) عَن مَحْمُود بن غيلَان بِهِ، وَقَالَ التِّرْمِذِيّ: حسن صَحِيح وَقَالَ فِي الصَّلَاة: صَحِيح (ج1 ص160) . [547] إِسْنَاده صَحِيح، أخرجه البُخَارِيّ فِي الصَّلَاة فِي بَاب من صلى بِالنَّاسِ جمَاعَة بعد ذهَاب الْوَقْت (ج1 ص83) وَفِي بَاب قَضَاء الصَّلَوَات الأولى فَالْأولى (ج1 ص84) وَفِي الْمَغَازِي فِي بَاب غَزْوَة خَنْدَق (ج2 ص590) من طَرِيق معَاذ بن فضَالة وَيحيى ومكي بن إِبْرَاهِيم عَن هِشَام الدستوَائي بِهِ، وَرَوَاهُ مُسلم (ج1 ص227) من طَرِيق معَاذ بن هِشَام عَن أَبِيه هِشَام بِهِ. [548] إِسْنَاده صَحِيح، أخرجه البُخَارِيّ فِي الصَّلَاة فِي بَاب قَول الرجل مَا صلينَا (ج1 ص89) عَن أبي نعيم بِهِ.

حضرت جابر بن عبداللہ انصاری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ غزوۂ خندق کے دن حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ‘ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور عرض کیا: یا رسول اللہ! میں نے نماز نہیں پڑھی یہاں تک کہ سورج غروب ہونے کے قریب ہو گیا ہے۔ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں نے بھی نمازِ عصر نہیں پڑھی۔ پس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بطحان میں ٹھہرے‘ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وضو کر کے سورج غروب ہونے کے بعد عصر کی نماز پڑھی پھر اس کے بعد مغرب کی نماز پڑھی۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ الأَنْصَارِيِّ ← أَبَا سَلَمَةَ ← يَحْيَى ← شَيْبَانَ ← أَبُو نُعَيْمٍ، ← قَبِيصَةُ، وَثَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ ← أَبُو كُرَيْبٍ،

Musnad Siraj · The fourth part of the Musnad of Abu al-Abbas al-Sarraj › Chapter · Hadith 548

مسند السراج · کتاب ‹ بَاب فِي صَلَاة الْوُسْطَى أَنَّهَا الْعَصْرُ · حديث 549

549 - حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ ثَنَا وَكِيعٌ عَنْ عَلِيِّ بْنِ مُبَارَكٍ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: جَاءَ عُمَرُ إِلَى رَسُول الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الله عَلَيْهِ وَسلم يَوْمَ الْخَنْدَقِ وَهُوَ يَسُبُّ الْكُفَّارَ مِنْ قُرَيْشٍ وَهُوَ يَقُولُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ! مَا صَلَّيْتُ حَتَّى كَادَتِ الشَّمْسُ أَنْ تَغْرُبَ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: وَأَنَا وَاللَّهِ مَا صَلَّيْتُ، فَنَزَلَ إِلَى بُطْحَانَ فَتَوَضَّأَ ثُمَّ صلى الْعَصْر بعد مَا غَرُبَتِ الشَّمْسُ ثُمَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَغْرِبَ.

حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ خندق کے روز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں اس حالت میں حاضر ہوئے کہ کفار قریش کو بُرا بھلا کہہ رہے تھے اور عرض کرتے ہیں کہ یا رسول اللہ ( صلی اللہ علیہ وسلم )! میں نے نماز نہیں پڑھی یہاں تک کہ سورج غروب ہونے کے قریب ہو گیا ہے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ کی قسم ! میں نے بھی نہیں پڑھی‘ پس آپ صلی اللہ علیہ وسلم بطحان میں ٹھہرے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وضو کر کے سورج ہونے کے بعد عصر کی نماز پڑھی‘ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مغرب کی نماز پڑھی۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← عَلِيِّ بْنِ مُبَارَکٍ ← وَكِيعٌ، ← أَبُو كُرَيْبٍ،

Musnad Siraj · The fourth part of the Musnad of Abu al-Abbas al-Sarraj › Chapter · Hadith 549

مسند السراج · کتاب ‹ بَاب فِي صَلَاة الْوُسْطَى أَنَّهَا الْعَصْرُ · حديث 550

550 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ قَالَ: حَدَّثَنِي شَبَابَةُ قَالَ: حَدَّثَنِي وَرْقَاءُ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنِ الأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: الْمَلائِكَةُ يَتَعَاقَبُونَ فِيكُمْ، مَلائِكَةٌ بِاللَّيْلِ وَمَلائِكَةً بِالنَّهَارِ، فَيَجْتَمِعُونَ فِي صَلاةِ الْفَجْرِ وَالْعَصْرِ، ثُمَّ يَعْرُجُ إِلَيْهِ الَّذِينَ بَاتُوا فِيكُمْ فَيَسْأَلُهُمْ وَهُوَ أَعْلَمُ، فَيَقُولُ: كَيْفَ تَرَكْتُمْ عِبَادِي؟ قَالُوا: تَرَكْنَاهُمْ وَهُمْ يُصَلُّونَ، وَأَتَيْنَاهُمْ وَهُمْ يُصَلُّونَ.

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: رات اور دن کے فرشتے تم میں باری باری آتے رہتے ہیں اور نمازِ فجر اور نمازِ عصر کے وقت اکٹھے ہوتے ہیں‘ پھر جو تمہارے پاس آئے تھے‘ اوپر چڑھ جاتے ہیں تو ان کا رب ان سے پوچھتا ہے حالانکہ وہ انہیں خوب جانتا ہے کہ تم نے میرے بندوں کو کس حال میں چھوڑا؟ عرض کرتے ہیں کہ ہم نے انہیں چھوڑا تو وہ نماز پڑھ رہے تھے اور ہم ان کے پاس گئے تب بھی وہ نماز پڑھ رہے تھے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← الْأَعْرَجِ ← أَبِي الزِّنَادِ، ← وَرْقَاءُ ← شَبَابَةُ ← مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ،

Musnad Siraj · The fourth part of the Musnad of Abu al-Abbas al-Sarraj › Chapter · Hadith 550

مسند السراج · کتاب ‹ بَاب فِي صَلَاة الْوُسْطَى أَنَّهَا الْعَصْرُ · حديث 551

551 - حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ثَنَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ وَوَكِيعُ بْنُ الْجَرَّاحِ وَأَبُو أُسَامَةَ عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ عَنْ جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْبَجَلِيِّ قَالَ: كُنَّا جُلُوسًا عِنْد النيب صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَنَظَرَ إِلَى الْقَمَرِ لَيْلَةَ الْبَدْرِ أَرْبَعَ عَشْرَةَ، فَقَالَ: إِنَّكُمْ سَتَرَوْنَ رَبَّكُمْ كَمَا تَرَوْنَ هَذَا لَا تُضَامُونَ فِي رُؤْيَتِهِ، فَإِذَا اسْتَطَعْتُمْ أَنْ لَا تُغْلَبُوا عَلَى صَلاةٍ قَبْلَ طُلُوعِ الشَّمْسِ وَقَبْلَ غُرُوبِهَا فَافْعَلُوا، ثُمَّ قَرَأَ هَذِه (1) الْآيَة (فسبح بِحَمْدِ رَبِّكَ قَبْلَ طُلُوعِ الشَّمْسِ وَقَبْلَ الْغُرُوبِ) (ق: 39) .

حضرت جریر بن عبداللہ البجلی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں بیٹھے تھے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے چودھویں رات کے چاند کو دیکھا اور فرمایا: عنقریب تم اپنے رب کو دیکھو گے جیسے اس کو دیکھتے ہو اور اُسے دیکھنے میں کوئی دقّت محسوس نہیں کرو گے اور دونوں نمازوں پر محافظت کرو اور پڑھا: ’’اور اپنے رب کی پاکی بیان کرو سورج طلوع ہونے سے پہلے اور غروب ہونے سے پہلے‘‘ ۔

كُنَّا جُلُوسًا عِنْد النيب فَنَظَرَ إِلَى الْقَمَرِ لَيْلَةَ الْبَدْرِ أَرْبَعَ عَشْرَةَ، ← جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ البَجَلِيِّ ← قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ2 ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي1 خَالِدٍ ← جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ وَوَكِيعُ بْنُ الْجَرَّاحِ وَأَبُو أُسَامَةَ ← عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ

Musnad Siraj · The fourth part of the Musnad of Abu al-Abbas al-Sarraj › Chapter · Hadith 551

مسند السراج · کتاب ‹ بَاب فِي صَلَاة الْوُسْطَى أَنَّهَا الْعَصْرُ · حديث 552

552 - حَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمٍ الْعَمِيُّ ثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ شُعْبَةَ ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ عَنْ جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْبَجَلِيِّ قَالَ: كُنَّا عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْلَةَ الْبَدْرِ، فَقَالَ: إِنَّكُمْ سَتَرَوْنَ رَبَّكُمْ كَمَا تَرَوْنَ هَذِهِ لَا تُضَامُونَ فِي رُؤْيَتِهِ، وَحَافِظُوا عَلَى صَلَاتَيْنِ وَقَرَأَ (فسبح بِحَمْدِ رَبِّكَ قَبْلَ طُلُوعِ الشَّمْسِ وَقَبْلَ الْغُرُوبِ) (ق: 39) .

حضرت جریر بن عبداللہ البجلی رضی اللہ عنہ روایت فرماتے ہیں کہ ہم چاند کی چودھویں رات کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر تھے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بے شک عنقریب تم اپنے رب کو دیکھو گے جس طرح اس (چاند) کو دیکھتے ہو‘ اُس کے دیکھنے میں تم دِقّت محسوس نہیں کرو گے اور دونوں نمازوں پر ہمیشگی اختیار کرو اور ( پھر) پڑھا: ” اور اپنے رب کی حمد کے ساتھ پاکی بیان کرو سورج طلوع ہونے سے پہلے اور غروب ہونے سے پہلے‘‘۔

كُنَّا عِنْدَ النَّبِيِّ لَيْلَةَ الْبَدْرِ، ← جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ البَجَلِيِّ ← قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ2 ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي1 خَالِدٍ ← شُعْبَةُ، ← ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، ← عُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمٍ الْعَمِّيُّ1

Musnad Siraj · The fourth part of the Musnad of Abu al-Abbas al-Sarraj › Chapter · Hadith 552

مسند السراج · کتاب ‹ بَاب فِي صَلَاة الْوُسْطَى أَنَّهَا الْعَصْرُ · حديث 553

553 - وَأَخْبَرَنِي أَبُو يَحْيَى أَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ بْنِ قَعْنَبٍ عَنْ مَالِكٍ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنِ الأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: يَتَعَاقَبُونَ فِيكُمُ مَلائِكَةٌ اللَّيْلِ وَمَلائِكَةُ النَّهَارِ، وَيَجْتَمِعُونَ فِي صَلاةِ الْفَجْرِ ثُمَّ يَعْرُجُ الَّذِينَ بَاتُوا فِيكُمْ فَيَسْأَلُهُمْ وَهُوَ أَعْلَمُ بِهِمْ كَيْفَ تَرَكْتُمْ عِبَادِي؟ فَيَقُولُونَ: تَرَكْنَاهُمْ وَهُمْ يُصَلُّونَ، وَأَتَيْنَاهُمْ وَهُمْ يُصَلُّونَ.

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: رات اور دن کے فرشتے باری باری تم میں آتے رہتے ہیں اور نمازِ فجر کے وقت اکٹھے ہوتے ہیں‘ پھر جنہوں نے تم میں رات گزاری تھی وہ اوپر چڑھے جاتے ہیں‘ تو اللہ ان سے پوچھتا ہے حالانکہ وہ خوب جانتا ہے اور فرماتا ہے کہ تم نے میرے بندوں کو کس حال میں چھوڑا؟ عرض کرتے ہیں: ہم نے انہیں چھوڑا تو وہ نماز پڑھ رہے تھے اور ہم ان کے پاس گئے تب بھی وہ نماز پڑھ رہے تھے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← الْأَعْرَجِ ← أَبِي الزِّنَادِ، ← مَالِكٍ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ بْنِ قَعْنَبٍ ← وَأَخْبَرَنِي أَبُو يَحْيَى

Musnad Siraj · The fourth part of the Musnad of Abu al-Abbas al-Sarraj › Chapter · Hadith 553

مسند السراج · کتاب ‹ بَاب فِي صَلَاة الْوُسْطَى أَنَّهَا الْعَصْرُ · حديث 554

554 - حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ سَلامٍ ثَنَا سُلَيْمَان بن داؤد ثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ أَبِيهِ عَنِ الأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَتَعَاقَبُونَ فِيكُمْ مَلائِكَةٌ بِاللَّيْلِ وَبِالنَّهِارِ، وَيَجْتَمِعُونَ فِي صَلاةِ الْفَجْرِ وَصَلاةِ الْعَصْرِ، ثُمَّ يَعْرُجُ الَّذِينَ بَاتُوا فِيكُمْ، فَذَكَرَ بِمِثْلِهِ. _________ (1) فِي الأَصْل: هَذَا. = طرق عَن إِسْمَاعِيل بِهِ، وَحَدِيث جرير عَن البُخَارِيّ وَحَدِيث وَكِيع وَأبي أُسَامَة عِنْد مُسلم. [552] إِسْنَاده صَحِيح، أخرجه النَّسَائِيّ فِي الْكُبْرَى (ج4 ص419) من طَرِيق يحيى بن كثير عَن شُعْبَة وَعبد الله ابْن عُثْمَان كِلَاهُمَا عَن إِسْمَاعِيل بن أبي خَالِد بِهِ. [553] إِسْنَاده صَحِيح، أخرجه الشَّيْخَانِ من طَرِيق مَالك كَمَا مر آنِفا رقم: 550. [554] فِي إِسْنَاده ابْن أبي الزِّنَاد صَدُوق تغير حفظه لما تقدم بَغْدَاد، التَّقْرِيب (ص308) وَقد مر من طرق عَن أبي الزِّنَاد بِهِ.

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: رات اور دن کے فرشتے باری باری تم میں آتے رہتے ہیں اور نمازِ فجر اور نمازِ عصر میں جمع ہوتے ہیں‘ پھر جن فرشتوں نے تم میں رات گزاری وہ اوپر چڑھتے ہیں‘ اس کے آگے مثلِ سابق حدیث ذکر کی۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← الْأَعْرَجِ ← أَبِيهِ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي الزِّنَادِ ← سُلَيْمَانَ بْنِ دَاوُدَ، ← الْحَسَنُ بْنُ سَلامٍ

Musnad Siraj · The fourth part of the Musnad of Abu al-Abbas al-Sarraj › Chapter · Hadith 554

مسند السراج · کتاب ‹ بَاب فِي صَلَاة الْوُسْطَى أَنَّهَا الْعَصْرُ · حديث 555

555 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَهْلِ بْنِ عَسْكَرٍ ثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ ثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْمَلائِكَةُ يَتَعَاقَبُونَ، مَلائِكَةُ اللَّيْلِ، وَمَلائِكَةُ النَّهَارِ وَيَجْتَمِعُونَ فِي صَلاةِ الْعَصْرِ ثُمَّ يَعْرُجُ إِلَيْهِ الَّذِينَ بَاتُوا فِيكُمْ فَيَسْأَلُهُمْ وَهُوَ أَعْلَمُ بِهِمْ كَيْفَ تَرَكْتُمْ عِبَادِي؟ قَالُوا: تَرَكْنَاهُمْ وَهُمْ يُصَلُّونَ، وَأَتَيْنَاهُمْ وَهُمْ يُصَلُّونَ.

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: رات اور دن کے فرشتے باری باری آتے رہتے ہیں اور نمازِ عصر میں جمع ہو جاتے ہیں پھر تم میں رات گزارنے والے فرشتے جب اوپر چڑھتے ہیں تو اللہ تعالٰی ان سے پوچھتا ہے حالانکہ وہ خوب جانتا ہے کہ میرے بندوں کو کس حال میں چھوڑا؟ فرشتے عرض کرتے ہیں: ہم نے انہیں چھوڑا تو وہ نماز پڑھ رہے تھے اور ہم ان کے پاس گئے‘ تب بھی وہ نماز پڑھ رہے تھے۔

أَبُو هُرَيْرَةَ ← هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ سَھْلِ بْنِ عَسْکَرٍ،

Musnad Siraj · The fourth part of the Musnad of Abu al-Abbas al-Sarraj › Chapter · Hadith 555

مسند السراج · کتاب ‹ بَاب فِي صَلَاة الْوُسْطَى أَنَّهَا الْعَصْرُ · حديث 556

556 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ ضريس ثَنَا محد بْنُ فُضَيْلٍ عَنْ فُضَيْلِ بْنِ مَرْزُوقٍ عَنْ شَقِيقِ بْنِ عُقْبَةَ عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ: نَزَلَتْ (حَافِظُوا عَلَى الصَّلَوَاتِ وَصَلاةِ الْعَصْرِ) فَقَرَأْنَاهَا عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا شَاءَ اللَّهُ أَنْ نَقْرَأَهَا، ثُمَّ نَسَخَهَا اللَّهُ وَأَنْزَلَ اللَّهُ (حَافِظُوا عَلَى الصَّلَوَاتِ وَالصَّلاةِ وَالْوُسْطَى) (الْبَقَرَة: 238) . فَقَالَ لَهُ زَاهِرٌ رَجُلٌ كَانَ مَعَ شَقِيقٍ: فَهِيَ صَلاةُ الْعَصْرِ؟ فَقَالَ: قَدْ حَدَّثْتُكَ كَيْفَ أُنْزِلَتْ وَكَيْفَ نَسَخَهَا اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ وَاللَّهُ أَعْلَمُ.

حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ یہ آیت ’’نمازوں کی نگہبانی کرو اور نمازِ عصر کی‘‘ نالز ہوئی تو ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانۂ مبارکہ میں جتنا اللہ نے چاہا اس کو پڑھا‘ پھر اللہ نے اس آیت کو منسوخ کر دیا اور یہ آیت اُتار دی: ”نمازوں کی نگہبانی کرو اور درمیانی نماز کی‘‘ ۔ حضرت براء رضی اللہ عنہ سے ایک شخص نے کہا جو کہ شقیق بن عقبہ کے ساتھ تھا کہ کیا صلٰوۃ وسطی‘ نمازِ عصر ہے؟ تو فرمایا: میں نے تجھے حدیث بیان کی ہے کہ کس طرح آیت نازل ہوئی اور کس طرح اللہ تعالٰی نے اس کو منسوخ فرمایا‘ اللہ بہتر جانتا ہے۔

الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ ← شَقِيقِ بْنِ عُقْبَةَ ← فُضَيْلُ بْنُ مَرْزُوقٍ، ← محد بْنُ فُضَيْلٍ ← محمد بن يحيى بن ضريس

Musnad Siraj · The fourth part of the Musnad of Abu al-Abbas al-Sarraj › Chapter · Hadith 556

مسند السراج · کتاب ‹ بَاب فِي صَلَاة الْوُسْطَى أَنَّهَا الْعَصْرُ · حديث 557

557 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى وَمُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ قَالا: ثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَضْلُ صَلاةِ الْجَمِيعِ عَلَى صَلاةِ الْوَاحِدِ خَمْسًا وَعِشْرِينَ، وَتَجْتَمِعُ مَلائِكَةُ اللَّيْلِ وَمَلائِكَةُ النَّهَارِ فِي صَلاةِ الصُّبْحِ، قَالَ: يَقُول أَبُو هُرَيْرَةَ: وَاقْرَءُوا إِن شِئْتُم (وَقُرْآن الْفجْر إِن قُرْآن الْفَجْرِ كَانَ مَشْهُودًا) (الْإِسْرَاء: 78) .

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جماعت کی نماز ایک بندے کی نماز پر پچیس درجے فضیلت رکھتی ہے اور رات اور دن کے فرشتے صبح کی نماز میں جمع ہوتے ہیں۔ ابوسلمہ کہتے ہیں کہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: اگر چاہو تو یہ پڑھو:’’ اور صبح کا قرآن بے شک صبح کے قرآن میں فرشتے حاضر ہوتے ہیں‘‘۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى وَمُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ

Musnad Siraj · The fourth part of the Musnad of Abu al-Abbas al-Sarraj › Chapter · Hadith 557

مسند السراج · کتاب ‹ بَاب فِي صَلَاة الْوُسْطَى أَنَّهَا الْعَصْرُ · حديث 558

558 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ أَنَا الْوَلِيدُ قَالَ ثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ الْجَرَوِيُّ ثَنَا بِشْرُ بْنُ بَكْرٍ أَنَا الأَوْزَاعِيُّ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو النَّجَاشِيِّ قَالَ: حَدَّثَنِي رَافِعُ بْنُ خُدَيْجٍ قَالَ: كُنَّا نُصَلِّي مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلاةَ الْعَصْرِ ثُمَّ تُتَّخَذُ الْجُزُورَ تُقَسَّمُ عَشْرَةَ قِسَمٍ ثُمَّ نَطْبُخُ فَنَأْكُلُ لَحْمًا نَضِيجًا قَبْلَ أَنْ تَغِيبَ الشَّمْسُ.

حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ عصر کی نماز پڑھتے تھے‘ پھر ذبح کرنے کے لئے اونٹ لیتے‘ اس کو دس حصوں میں تقسیم کرتے‘ پھر ہم اس کو پکاتے اور پکا ہوا گوشت کھاتے‘ سورج غروب ہونے سے پہلے پہلے۔

رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ ← أَبُو النَّجَاشِيِّ ← الْاَوْزَاعِیُّ ← بِشْرُ بْنُ بَکْرٍ ← الْحَسَنُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ الْجَرَوِيُّ ← الْوَلِیْدُ ← مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ،

Musnad Siraj · The fourth part of the Musnad of Abu al-Abbas al-Sarraj › Chapter · Hadith 558

chevron_left Previous
123
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter
2. The first book of prayer
    8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter
3. The fourth part of the Musnad of Abu al-Abbas al-Sarraj
    34. Chapter35. Chapter36. Chapter
37. Chapter
38. Chapter
39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
4. The second part of the second part with the pumice parts
    45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter
5. The ninth part of parts of Abu al-Qasim al-Qusayri
    52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter
6. The tenth part of the hadith of As-Sarraj from Juzu 'al-Qusayri
    62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter
7. Part of the hadith of Abu al-Abbas Muhammad ibn Ishaq Abraham, the educational siren, may God have mercy on him, is part of the Haddi
    74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter
8. The twelfth volume of the hadith of Abu al-Abbas as-Sarraj on Juz 'al-Qushayri and others
    84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter
9. Part: It contains the hadith of Abu al-Abbas Muhammad ibn Ishaq al-Sarraj
    96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter100. Chapter